سری نگر...مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنمائوں اور جماعتوں نے نام نہاد انتخابات کو مسترد کرنے اورتحریک آزادی کے ساتھ اپنی گہری وابستگی ظاہر کرنے پر بارہمولہ ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ اضلاع کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان
سرینگر... مقبوضہ کشمیر میں بدھ کو انتخابی ڈھونگ کے موقع پر شمالی کشمیر میں پولنگ کا مجموعی طورپر بائیکاٹ ، ہڑتال اور بھارت مخالف مظاہرے کئے گئے جبکہ عوام اور بھارتی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ نے بارہمولہ ، کپواڑہ اور بانڈی پورہ کے اضلاع میں
سرینگر ...حریت کانفرنس ا ورلبریشن فرنٹ نے بارہمولہ ، کپواڑہ اور بانڈی پورہ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ آج بھارتی ڈھونگ انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہمولہ کے علا قے وتر گام میں منگل کو ایک پولنگ سٹیشن میں دھماکہ ہوا تاہم دھماکے میں کسی قسم
نئی دہلی...بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہا پسند طلبا نے کشمیری طلبا کو پاکستان کے خلاف نعرے نہ لگانے پر تشدد کا نشانہ بنایاہے۔ واقعے کے خلاف کشمیری طلبانے شدید احتجاج کیا۔ بھارتی تعلیمی اداروں میں ایک مرتبہ پھر کشمیری طلبہ انتہا پسند ہندووٴں کے نشانے پر۔ اترپردیش کی ایک یونیورسٹی میں انتہا پسندوں نے
سرینگر...مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی اضلاع بارہمولہ ،بانڈی پورہ اور کپواڑہ میں چھاپوں، محاصروں کے دوران بے گناہ شہریوں کی گر فتا ر یو ں کا سلسلہ تیز کردیا ہے اورتاحال حریت کارکنوں سمیت سینکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے اتوار کو سوپور قصبہ اور
سرینگر ...مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف تیسرے روز بھی واد ی بھر میں مکمل شٹر ڈائون رہا ۔تمام کاروباری مراکز بند اور سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی ۔سرینگر اور دوسرے مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہوئےجبکہ متعدد علاقوں
سرینگر...مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کیخلاف دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی ۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر احتجاجی مظا ہر ے بھی کئے گئے ۔ بانڈی پورہ میں نوجوان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سینکڑوں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی ،خاکی چوک ،
سرینگر...حریت کانفرنس کی اپیل پرنواکدل میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 22سالہ نوجوان بشیر احمد بٹ کی ہلاکت اور خاتون شاخساز کو زخمی کرنے کے خلاف مقبوضہ وادی میں بدھ کو ہڑتال کی گئی ، کاروباری مراکز بند ، سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی ، عوام نے بھارت کے خلاف مظاہرے کئے جبکہ فورسز نے مظاہرین
سری نگر.... مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کے موقع پربدھ کے روز مکمل ہڑتال کی گئی ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے دی تھی۔ دکانیں، کاروباری مراکزاور تعلیمی ادارے بند جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ قابض انتظامیہ نے پولنگ کے موقع پرسرینگر، گاندر
سرینگر ... مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے نام نہاد انتخابات مخالف مہم کو روکنے کیلئے حریت رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈائون کی کارروائی تیز کر دی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی ، شبیر احمد شاہ اور نعیم احمد خان مسلسل گھروں میں نظربند ہیں
سرینگر... مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نواز نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹرفاروق عبداللہ کی انتخابی ریلیوں میں دو دھماکے ہوئے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ پہلا دھماکہ سرینگر کے علاقے خانیار میں ہوا جہاں فاروق عبداللہ نےریلی سے خطاب کرنا تھا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرا دھماکہ ضلع بڈگام کے
سرینگر... مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوجیوں اور مجاہدین کے درمیان ایک جھڑپ میں تین نوجوان شہید اور ایک میجر سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مجاہدین اور بھارتی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کریوہ مانلومیں ہوئی جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل
سرینگر... مقبوضہ کشمیر کے دواضلاع میں کشمیری بچوں سے ووٹ پول کرانے کا انکشاف ہوا ہے عینی شاہدین کے مطابق دو اضلاع اسلام آباد اور کولگام کے پولنگ سٹیشنز پر طالبات سمیت بچوں کو ووٹ ڈالتے دیکھا گیا۔ ادھرجنوبی کشمیر کے کئی دیہات کے لوگوں نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ بھارتی فوجیوں نے
سرینگر...مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کے پہلے مرحلے میں گزشتہ روز حلقہ اننت ناگ میں حریت کانفرنس گیلانی گروپ کی اپیل پر مکمل ہڑتال کی گئی ہے اور لوگوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا۔ اس موقع پر انتخابی حلقے میں قائم کئے گئے تمام پولنگ سٹیشن کو انتہائی حساس قرار دیتے ہوئے فوج اور
سری نگر ...مقبوضہ کشمیر میں چھاپوں اور حالیہ گرفتاریوں کے خلاف سوپور اور شوپیاں میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرے کئے ۔بھارتی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئےآنسو گیس کے گولے داغے اور لاٹھی چارج کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سوپور میں اس وقت کشیدگی پھیل
سرینگر... مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپورمیں لوگوں نے بھارت نواز جماعتوں کے انتخابی جلسے پر حملہ کیا اور جلسے کیلئے تیار کئے گئے پنڈال کو اکھاڑ کر جلسے کو ناکام بنا دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نواز سیاسی پارٹیوں نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو اس وقت شدید عوامی غیض و غضب کا سامنا
پنجیڑی ... مسلم کانفرنس کے سابق چیف آرگنائزر اور سابق پولیٹیکل ایڈوائزرفدا حسین کیانی نے کہا ہے کہ معروف صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پر قاتلانہ حملہ انتہائی افسوسناک اور آزادی صحافت پر حملہ ہے ۔ لیکن اس حملے کی آڑ میں پاکستان کی دفاعی ایجنسی آئی ایس آئی کے خلاف گھناؤنے الزامات
سرینگر...مقبوضہ کشمیر میں انتخابات مخالف مہم کے بعد بھارت اور بھارت نواز سیاستدانوں کیخلاف نوجوانوں کا غصہ بڑھ گیا ہے اور انہوں نے تشدد کا راستہ اپنالیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شاہ گنڈ بانڈی پورہ علاقے میں لوگوں نے بھارت نواز پارٹی نیشنل کانفرنس کے وزیر اکبر لون کے قافلے پر حملہ کرکے ایک
سرینگر...کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کہا ہے کہ بھارت نے نام نہاد انتخابات کے انعقاد کے لئے مقبوضہ علاقے کو پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر دیاہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں کیا جس میں آل پارٹی حریت کانفرنس کے عندالغنی بھٹ، مولانا عباس و دیگر