مانچسٹر ... عقیدۃ تحفظ ختم نبوتؐ کے مسئلہ پر تمام مسلمان ایک ہیں۔ مسلمانوں کی صفوں میں منکرین ختم نبوتؐ اور منکرین حدیث گُھس کر ایسی شرمناک کارروائیاں کررہے ہیں جس سے اسلام اور مسلمانوں پر دھبہ لگتا ہے اور بدنامی ہوتی ہے ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہمیں اپنے ارد گرد نظر
مانچسٹر...امہ گلوبل ریلیف کے تحت چیریٹی پروگرام کا انعقاد کیا گیاپروگرام کی میزبانی کے فرائض معروف پیش کار مارکس اور حمیرہ نے سر انجام دئیے،امہ گلوبل ریلیف کے چیف ایگزیکٹو عبدل آدم نے کہا کہ پوری دنیا میں چیریٹی کا کام کرتے ہیں اس سلسلے میں دو ماہ پہلےشام کا دورہ کیا ہے اور اپنی
نیلسن...برٹش پاکستانیوں نے برطانوی معاشرے میں خاندانی روایات اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے برطانیہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات بے حد مضبوط ہیں یہی وجہ ہے کہ برطانوی حکومت پاکستان میں تعلیم کے شبہ میں بڑے پیمانے پر امداد مہیا کر رہی ہے ان خیالات
لندن ... یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے جاری کردہ بیان میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وفد کوسرکاری دورہ برطانیہ آمد پرخوش آمدید کہا گیا ہے ۔ صدر یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عبد المجید شاہین نے جاری کردہ بیان میں امید
مانچسٹر...برطانیہ میں چھوٹے پیمانے پر کاروباری حضرات کیلئے موجودہ حکومت کی پالیسی انکی ترقی اور خوشحالی میں بہت بڑی رکاوٹ ہے،برطانیہ کے کاروباری حضرات کو ہول سیلز اور منافع کی مد میں اور اس کے علاوہ ملازمین کا بھی ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے جبکہ بیرونی بڑی تجارتی کمپنیوں کو فارن انوسٹمنٹ کا نام دے
برمنگھم ... برطانیہ میں حجاج کرام کی رہنمائی کرنے اور انہیں تمام معاملات و حالات سے با خبر رکھنے کیلئے قائم ایسوسی ایشن آف بڑش حجاج کے جنرل سیکریٹری خالد پرویز نے حج و عمرہ زائرین کو خبر دار کیا ہے کہ کونا وائرس جیسا مہلک مرض دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
لندن ... برطانیہ میں رہائش کا قانونی جواز کھودینے والے پریشان حال افراد کو مختلف حیلوں بہانوں سے لوٹنے والے ایک وکیل کو عدالت نے جعلسازی کے الزام میں چھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ نزاکت علی پاکستانی و انڈین نوجوانوں کو یورپی خواتین سے شادی کا جھانسہ دیتا اور انسانی حقوق کی آڑ
نیوکاسل ... پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد فاضل کے صاحبزادے عادل وقاص کی شادی ایک مقامی ہوٹل میں انجام پائی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کرگیا ولیمے کی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں برطانیہ کی حکومتی پارٹی وپوزیشن کی تمام پارٹیوں کے کو نسلرز کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر
لندن ... کسی جیتے جاگتے انسان کو گزند پہنچانا ناصرف اسلامی اصولوں کے بلکہ دنیا کے ہر مذہب کے منافی ہے کوئی باہوش فرد کبھی کسی ذی روح کو نقصان پہنچانے کو درست قرار نہیں دے سکتا، حامد میر تو پھر ایک پڑھے لکھے اور محب وطن انسان ہیں ان پر حملہ پاکستان پر
لندن ... معروف قانون دان بیرسٹر راشد اسلم نے نئے برطانوی امیگریشن قوانین کو امیگرینٹس کیلئے پہلے سے زیادہ سخت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے لئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے ایسی سخت پابندیاں متعارف کرائی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی کے نتیجے میں ویزا معیاد میں توسیع
بریڈفورڈ ....معروف کمیونٹی رہنما علامہ حکیم اصغر قادری نے کہا ہے کہ حکومت مشرف پر وقت ضائع کرنے کی بجاٴے تعمیری کاموں پر توجہ دےکیونکہ پاکستان پہلے ہی مسایل کا شکار ہے۔ان حالات میں ملک کو مسایل سے نکالنے کیلے قومی یکجہتی کی ضرورت ہےاس وقت ضرورت اس بات کی بھی ہےکہ
ایڈنبرا ... جمعیت علما ءاسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت آنکھیں بند کر کے فیصلے کر رہی ہے اور وطن عزیز میں وہ قوانین لارہی ہے جو مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے نافذ کیئے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ بھارت میں بھی شک کی بنیاد پر گرفتار ی
لندن .... ایک مستند مارکیٹنگ ادارے نے برطانیہ میں امیر ترین ایشیائوں کی لسٹ جاری کردی ہے۔ جس میں سر انور پرویز واحد مسلمان ہیں جو بلین ایئر ہیں اور اس لسٹ میں شامل ہیں۔ ان کی دولت کا تخمینہ 1.1 بلین پونڈ لگایا گیا ہے۔ برطانیہ میں ایشیائی نژاد دولت مند ترین
اولڈہم ... ٹائون سنٹر کو جدید ترین سہولیات ساے آراستہ کرنے کیلئے اولڈہم کونسل نے کام کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں سائن بورڈز لگانے کیلئے دو لاکھ تیس ہزار پائونڈز کا بجٹ رکھا گیا ہے۔ کونسل کے ڈپٹی لیڈر اور کابینہ میں بزنس امور کمیٹی کے ممبر کونسلر شعیب اختر کا
اولڈھم...اولڈھم کی امیگزینڈرا وارڈ سے لیبر پارٹی نے او لڈھم کے نوجوان سیاسی رہنما ڈاکٹر شاہد مشتاق کو آئندہ مئی میں ہونیوالے لوکل انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کرتے ہوئے انہیں لیبر پارٹی کا امیدوار نامزد کر دیا ہے،ڈاکٹر شاہد مشتاق کا آبائی تعلق تحصیل سماہنی کے گائوں بہملہ پونا کے سیاسی گھرانے سے ہے
مانچسٹر ... اسلام امن کا مذہب اور انسانیت کی بھلائی کا عالمگیر پروگرام رکھتا ہے، اسلام عیسائیت اور دیگر مذاہب ہر قسم کی دہشت گردی اور انسانیت کش اقدامات کے خلاف ہیں، مذاہب انسانی رشتوں میں قربتیں درگذر اور دکھی انسانیت کی خدمت، انسان کو درپیش مشکلات کا مداوا کرنے کیلئے ہوتے ہیں۔ برطانیہ میں
لندن... عالم اسلام کے عظیم رہنما پیپلز پارٹی کے شہید بانی سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی ٣٥ویں برسی کے موقع پر برطانیہ میں مقیم پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سابق پولیٹیکل کوآرڈینیٹرچوہدری شعبان، پیپلز پارٹی مڈلینڈز کے صدر چوہدری خادم حسین اور برطانیہ میں پارٹی کے نائب صدر عارف کیروی نے کہا
گلاسگو... وطن عزیز پاکستان نے ہمیں وہ پہچان اور عزت دی جو ہر قوم کے فرد اور ہر ملک کے باشندے کو میسر نہیں، ایسے میں ہم پر لازم ہے کہ ہم وطن میں رہنے والوں ان پسے ہوئے طبقات کا سوچیں جو اندگی کی بنیادی نعمتوں سے بھی محروم ہیں۔ ان خیالات کا
لندن ...معروف صحافی شیراز خان کی والدہ مرحومہ کی وفات پر برطانیہ میں مقیم کمیونٹی نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ پاکستان پریس کل یوکے کے ارکان نے ان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا شائد ہر چیز کا نعم البدل ہو مگر