بریڈفورڈ .... لارڈ میئر بریڈفورڈکونسلر خادم حسین نے کہاہے کہ برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، ہم یہاں اسلام اور پاکستان کے سفیر ہیں لہٰذا ہمارا رویہ ہماری ذمہ داریوں کے شایانِ شان ہونا چاہئے۔ وہ چھچھ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب سے بطور مہمان خصوصی
بریڈفورڈ ... تحریک حق خودارادیت کے عہدے داران خواتین تنظیموں اور کونسلروں کی معاونت سے یورپی اور مقامی امیدواروں کو کشمیریوں کا ہمنوا بنانے کیلئے برطانیہ بھر میں مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دیگر تنظیموں اور سیاسی وسماجی رہنماؤں سے بھی سفارتی محاذ پر سرگرمیاںتیز کرنے کا مطالبہ۔ تحریک کے چیئرمین راجہ نجابت
نیلسن ...بین الاقوامی ترقی کی برطانوی وزیر جسٹین گریننگ نے نیلسن میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن برطانیہ کے آفس کا دورہ کیا جہاں فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر داؤد مشہدی نے ان کا استقبال کیابعد ازاں ایم ڈبلیو ایف کے وفد سے ایک تفصیلی ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں انسانی بنیادوں پر جاری ترقیاتی منصوبوں
بریڈفورڈ ... سیدنا اکبر صدیق محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کے محسن تھے سیدنا ابو بکر صدیق کا دور خلافت اورخدمت اسلام قیامت تک آنے والے مسلمان حکمرانوں کیلئے مینارہ نور ہے۔ انبیاء کے بعد تمام انسانوں سے افضل سیدنا ابوبکر صدیق ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیر حبیب الرحمان محبوبی نے سیدنا
بریڈ فورڈ ... برطانیہ میں رہائش پزیر مسلمانوں میں جسمانی اعضا عطیہ کرنے کے جزبے کو اجاگر کرنے کیلئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بریڈ فورڈ کے مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،اس تقریب کااہتمام رینل فزیشن اور بریڈ فورڈ ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر جان سٹووز نے کیاتھا۔ ڈاکٹر
بلیک برن...کمیونٹی گروپ ون وائس یک آواز کو عوام کو بہتر صحت بارے چلائی جانیوالی مہم کے صلہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا،ایوارڈ کمیونٹی کے رضاکاروں اور چیریٹی ورکرز کے ان لوگوں کو دئیے گئے جنہوں نے مقامی کمیونٹی کو بہتر صحت بارے آگاہی دی،محکمہ صحت کے تعاون سے ایوارڈز دئیے گئے۔ون وائس یک آواز
بریڈفورڈ.... دنیاوی مصیبتوں میں گھر کر منشیات کے استعمال کے عادی نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کے پروجیکٹ “میجک“ کی سالانی تقریب ہوئی جس میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے لڑکوں اور لڑکیوں مین اسناد تقسیم کی گیئں۔ ۔ مہمان خصوصی کونسلر عمران حسین جو بریڈ فورڈ کونسل کے ڈپٹی لیڈر بھی ہیں
بریڈفورڈ ...حکمران اٹھانوے روپے پر ڈالر اپنے کمائی سے نہیں لائی جو مجھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہا ہے انکا تو یہ حال ہے کہ تھر میں معصوم بچے قحط سے مر رہے ہیں مگر شہزادوں والی طبیعت والے حکمرانوں کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ ان خیالات کا اظہار عوامی
بریڈفورڈ ... اسلاموفوبیا کے حوالے سے کونسل آف مساجد کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھے والے مقررین نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا میں مبتلا کچھ قوتیں اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کا مقابلہ کرنے کے لئے سب کو متحد ہونا ہوگا۔
بریڈفورڈ ... برطانیہ میں مسلم خواتین نے ہر شعبہ زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، اس ملک میں برابری، مساوات اور سیکیورٹی قوانین کی وجہ سے خواتین نے ناصرف تعلیم بلکہ ملازمت ، اور بزنس کے میدانوں میں بھی تاریخ ساز کارکردگی دکھائی ہے۔ ان خیالات کا اظہار بریڈفورڈ کونسل میں لیبر پارٹی
بریڈ فورڈ ... لٹل پاکستان بریڈ فورڈ میں یوم قرارداد پاکستان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب ہوئی جس میں کمیونٹی کے متحرک رہنمائوں نے پورے جوش و خروش سے حصہ لیا مہمان خصوصی سابق وزیر امور کشمیر میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال ایم این اے اور لارڈمئیربریڈ فورڈ کونسلر خادم حسین تھے۔ قونصل جنرل خلیل
بریڈ فورڈ ... لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے بریڈ فورڈ کونسل کے ڈپٹی کونسل لیڈر کونسلر عمران حسین نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست برائے سیاست اور سیاست برائے خدمت کا فرق اب عوام کی سمجھ میں اچھی طرح آنے لگا
برٹن آن ٹرینٹ...برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ کے چیئرمین اینڈریو گرفتھس ایم پی نے کشمیری قوم کو یقین دلایا کہ وہ اور دیگر کشمیر دوست ارکان پارلیمنٹ برطانیہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرانے اورکشمیریوں کےحق خود ارادیت کے حصول کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے،بہت جلد برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر
بریڈ فورڈ... برطانیہ میں اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کرنا اور پھر اپنے آبائی وطن کیلئے اپنی خدمات کا اظہار تو درجنوں بلکہ سینکڑوں برٹش و کشمیری سیا ستدانوں نے کیا ہوگا لیکن ایسا بہت کم ہوا جب کسی کامیاب برطانوی سیاستدان نے پاکستان کی کسی سیاسی پارٹی میں یہ
نیلسن ... ایشیا کرکٹ چیمپئن شپ کے بنگلہ دیش میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر کشمیری طلباء کو پاکستان کی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے جرم میں اور یونیورسٹی سے نکالنے پر طلباء سے اظہار یکجہتی کے لئے برنلے اینڈپینڈل فرینڈز لیگ نے ایک اجلاس کا اہتمام
بریڈ فورڈ... عورتوں کے حجاب پر پابندی کے خلاف ہوں انہیں حق ہونا چاہیئے کہ وہ چاہیں تو حجاب کرسکیں کیونکہ یہ اسکی تسلی اور تقدس کا معاملہ ہے۔ نقاب پر پابندی کے معاملے میں کسی بھی پارٹی یا حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتی۔ ان خیالات کا اظہار سینئر برٹش منسٹر بیرونس سعیدہ
شفیلڈ ... برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت سابق چیئرمین آل پارٹی پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر لارڈ نذیر احمد آف رادھرم نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجیوں کی گردنیں کا ٹ کر ان کی لاشوں سے بے حرمتی کرنے والے دہشت گرد مسلمان نہیں ہو سکتے اور ایسے دہشت گرد عناصر جو اسلام کو
برنلے...برنلے لنکا شائر سے لبرل ڈیمو کریٹ ممبر پارلیمنٹ گورڈن بر ٹوسل نے بھی تحریک حق خود ارادیت یورپ کی کشمیر پٹیشن پر دستخط کر دیئے جبکہ مستقبل میں تحریک کے ساتھ مل کر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے جدو جہد میں معاونت کریں گے، تحریک کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی
بریڈفورڈ ... بیرون ممالک میں مقیم کشمیری پاکستان کے وزیر امور کشمیر برجیس طاہر کے روئے پر سخت تشویش کا شکار ہیں اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے درخواست کرتے ہیں کہ انہیں حالیہ الیکشن میں متنازعہ کردار ادا کرنے پر فی الفور برطرف کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک حق