ہائی ویکمب ... سابق چیئرمین ویکمب ڈسٹرکٹ، کونسلر ممبر ویکمب ڈسٹرکٹ کونسل محبوب حسین بھٹی سے ممبران یورپین پارلیمنٹ و صدور کشمیر یورپین فورم رچرڈ ایش ورتھ یورپین پارلیمنٹ میں کنزرو یٹو پارٹی کے لیڈر جیمز ایلس نے ان کے گھر ہائی ویکمب میں ملاقات کی۔ کنزرویٹو پارٹی کے تینوں رہنما مسئلہ کشمیر کو
سلائو ... برطانیہ کے دورے پر آئے آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ اور سینیئر پارلیمنٹیرین چوہدری لطیف اکبر اور وزیر تعلیم و آئی ٹی مطلوب انقلابی کے اعزاز میں سابق میئر برینٹ کونسلر اسلم چوہدری نے ایک استقبالیہ دیا جس میں ان شخصیات کے علاوہ سابق وفاقی وزیر حاجی حنیف طیب، برینٹ
آکسفورڈ ... کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور بیرون ممالک آباد کشمیری پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے خلاف ہونے والی ہر سازش کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار صدر آزاد کشمیر کے مشیر واجد علی برکی نے آکسفورڈ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری افتخار حسین کی جانب سے دیے گئے
ہائی ویکب...سابق چیئرمین محبوب حسین بھٹی کے بیٹے خرم محبوب نے لندن میں ہونے والی فل مارتھن میں حصہ لیا اور چھبیس میل کا فاصلہ چار گھنٹے میں طے کر کے اپنا فل مارتھن دوڑنے کا خواب مکمل کیا،یاد رہے اس مارتھن ریس میں اپنے اپنے خوابوں کی تکمیل کیلئے دو افراد ہلاک بھی
ہائی ویکمب ...سابق چیئرمین ویکمب ڈسٹرکٹ کونسل ویسٹ ممبر ویکمب کونسل کونسلر محبوب حسین بھٹی سے کنزرویٹو پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سٹیو بیکر نے ملاقات میں انہیں مسئلہ کشمیر پر ایسے حالیہ اٹھائے گئے سوال جو انہوں نے سنٹر فار فارن و کامن ویلتھ افیئرز ہوگو سوائیٹر سے کیا کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی و
سلائو... کامن ویلتھ ایکشن گروپ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر جہاں دولت مشترکہ کے اہم ممالک لندن میں سرجوڑے فجی کی جمہوریت اور یوکرین کے مستقبل پر غور کر رہے تھے وہیں برطانیہ میں مقیم کشمیری لندن میں کامن ویلتھ آفس کے باہر مسئلہ کشمیر کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایک کیمپ
آکسفورڈ ... منہاج القرآن انٹر نیشنل کے چھ رکنی وفد نے علامہ محمد شاہد بابر کی قیادت میں ہارپر میموریل چرچ گریگ ہال سٹریٹ گلاسگو کا دورہ کیا۔ جہاں چرچ کے رہنمائوں نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں وفود میں بین المذاہب ہم آہنگی اور مختلف رنگ و نسل کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے
سلائو ... بھارتی یونیورسٹی سے نکالے گئے کشمیری طلبہ سے پاکستان کا اظہار ہمدردی فطری ہے، دفتر خارجہ نے انہیں پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی دعوت دے کر دنیا بھر کے کشمیریوں کے دل جیت لئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سلائو میں مقیم مسلم لیگ ن کے رہنمائوں راجہ شبیر ناڑوی، راجہ اسحاق
آکسفورڈ ...برطانیہ کے صف اول کے تعلیمی اداروں میں شامل آکسفورڈ یونیورسٹی کے پاکستانی طلبہ نے کچھ دنوں کیلئے ادارے میں اپنا ایسا رنگ جمایا کے ایک طرف ایشیا کپ کے میچوں کی جیت اور دوسری طرف پاکستان کے تقافتی رنگ ہر طرف وطن عزیز ہی چمکتا نظر آیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پاکستان سوسائیٹی کے زیر
کیمبرلی ...آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی نائب صدر اور سابق صدر پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن سلاؤ (یو کے ) چوہدری جمیل احمد تبسم نے کہا ہے اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کے لیے مزید سیل قائم کرنے کی بجائے سابق سیلز کو فعال بنایا جائے اوورسیز کمیونٹی کو حکومت کی طرف سے
سلائو ... ریاست جموں و کشمیر کی مشہور سیاسی شخصیت اور تحریک أزادیِ کشمیر کا ایک اہم ترین کردار چوہدری نور حسین کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے برطانیہ میں مقیم حدِ متحارکہ کے دونوں اطراف کی سیاسی اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندگان نے خاصی تعداد میں آل جموں و کشمیر کے مرکزی نائب صدر
ہائی ویکمب ... سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ حکمران جو کچھ کرتے ہیں عوام انتخابات میں انہیں بتا دیتے ہیں، عوام سے بڑا منصف کوئی نہیں ہوتا انہیں جس دن بھی موقع ملتا ہے وہ حق راے دہی کی بدولت اسے ظاہر کردیتے ہیں۔ ان خیالات کا
لندن ... جموں کشمیر کی تاریخ ساز شخصیت اور سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود کے والد چوہدری نورحسین کی وفات کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے برطانیہ سے مختلف شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے۔ سابق میئر ہائی ویکمب کونسلر چوہدری اللہ دتہ، معروف بزنس مین چوہدری نجیب احمد اور سابق ایڈوائزر آزاد ریاست
سلائو ... کشمیریوں کی تحریک آزادی کا محور و مرکز پاکستان ہے ،کشمیر ی عوام نے ہر مشکل دور میں استحکام پاکستان کے لئے قربانیاں دی ہیں۔ آج پاکستان جن مشکلات و مسائل میں گھرا ہوا ہے وہ اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ تمام محب وطن نظریاتی قوتیں یکجا ہو کر اپنا کردار
سلاؤ ... پی پی پی سلاؤ کے زیراہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چھیاسیویں سالگرہ جوش و جذبے کے سے ساتھ سلاؤ کے ایک مقامی ریسٹورانٹ میں منائی گئی۔ تقریب میں پی پی پی سلاؤ برانچ کی تنظیم نو کا اعلان بھی کیا گیا اور جسکے مطابق پی پی پی سلاؤ برانچ کے صدر چوھدری
سلائو ... سلائو اسلامک ٹرسٹ کی مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد غوثیہ ڈائمنڈ روڈ سے امسال میلاد النبی کا شاندار اور تاریخ ساز جلوس نکالا گیا جس میں سلائو اور گرد و نواح سے عاشقان رسول کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلوس میلاد مصطفیٰﷺ سالٹ ہل پارک باتھ روڈ
ہائی ویکمب ... یورپین ممبر آف پارلیمنٹ وچیئرمین آل پارٹی پارلیمانی گروپ ان برسلز جیمز ایلس نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق ، حق خود ارادیت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو رکوانے کے لئے واضح اور دوٹوک موقف اپنائے رکھا جو انہیں عصر حاضر کے دیگر تمام مسئلہ کشمیر دوست
ریڈنگ ... خطرناک سمندری طوفان کی متعدد تباہیوں کے بعد بالآخر محکمہ موسیات نے ڈرے ہوئے عوام کو تسلی دی ہے کہ بدھ کے روز کسی بھی وقت اس طوفان کا زور ختم ہو جائے گا۔ برطانیہ کے جنوبی ساحلوں پر خوفناک طوفان نے ایڈونچر کے شوقین افراد کو بھی خوفزدہ کردیا جب ٢٥ سے