مقبول خبریں
پیر سید منور حسین شاہ کی زیر صدارت بلال جامع مسجدمیں تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد
مارجری حسین کی لکھی کتاب کی تقریب رونمائی،شرکا نے کتاب کو تاریخ ساز کارنامہ قرار دیا
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لوٹن
جامعہ غوثیہ میں لوٹن کے سابق میئر کونسلر محمد ریاض بٹ کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام
لوٹن ...مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے مرکزی رہنما اور جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے بانی و ڈائریکٹر علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے جامعہ غوثیہ میں لوٹن کے سابق میئر کونسلر محمد ریاض بٹ جن کا گزشتہ روز لندن کے ایک ہسپتال میں ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہوا ہے کیلئے خصوصی دعا کا
کشمیری متحد ہوکر مشترکہ طور پر مسئلہ کشمیر خارجی اور سفارتی محاذ پر اجاگر کریں: راجہ توصیف
لوٹن... تحریک کشمیر برطانیہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری راجہ توصیف کیانی نے کہا ہے کہ تحریک کشمیر برطانیہ ایک مستند تاریخی جماعت ہے۔آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سید منور حسین مشہدی کی رحلت کے بعد محمد غالب جو پہلے جنرل سیکرٹری تھے اسکی صدارت کے منصب پر فائز ہیں برطانیہ میں تحریک کشمیر کی
مسلم کانفرنس یوتھ لوٹن برانچ کے انتخابات ، طارق شریف صدر، رضوان ملک جنرل سیکریٹری منتخب
لوٹن ... آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس یوتھ لوٹن برانچ کے انتخابات میں مسعود ایوب بٹ، چیف آرگنائزر، طارق شریف صدر، سینئر نائب صدر سید صفدر حسین شاہ، نائب صدر، وقار ریاض چوہدری ، محمد نواز ملک نکیالوی، طلعت یوسف ، جنرل سیکریٹری رضوان ملک، ماجد محمود، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری راجہ ظہور شریف،جائنٹ سیکریٹری
بھارتی جارحیت کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی برادری اپنا کردار ادا کرے : رہنما مسلم کانفرنس
لوٹن... کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنے کی سازش ہے گزشتہ چنددنوں میں بھارت کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ سے کئی شہری شہید اور کئی مکانات منہدم ہوگئے۔ بھارتی جارحیت کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی برادری اپنا کردار ادا کرے ان خیالات کااظہار آل جموں کشمیر
آزادی اللہ کا خاص انعام ہےجس کےلئے بے مثال قربانیاں دی گئیں:قاضی عبدالعزیز چشتی
لوٹن... جامعہ اسلامی غوثیہ لوٹن میں منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے جماعت اہل سنت برطانیہ و یورپ کے مرکزی رہنما علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے کہا ہے کہ آزادی اللہ تعالیٰ کا خاص انعام اور پاکستان جیسا حسین و خوبصورت ملک جو خوبصورت موسموں سمیت بے شمار قدرتی وسائل سے
غلطی سے ریل کی پٹری کراس کرنے کی کوشش میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جان بحق
لوٹن ... ( شیراز خان سے) 17سالہ کنول رضا بٹ گاڈ سٹون ریلوے سٹیشن نزد ر یڈہل سرے چاند رات کو اچانک حادثے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ دردناک اور المناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب گزشتہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کنول رضا گاڈسٹون کے ریلوے سٹیشن سے
عیدالفطر مذہب اسلام کا خوبصورت تہوار ہے، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی
لوٹن۔مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے مرکزی رہنما جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے بانی وڈائریکٹر علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے کہا کہ عیدالفطر مذہب اسلام کا خوبصورت اور ملت اسلامیہ کے اتحاد و یکجہتی اور محبتوں کے اظہار کا عظیم الشان تہوار ہے جس کے ذریعے ایک بندہ مومن ایک طرف اللہ رب العزت
بھارت سےدوستی کی پینگیں بڑھانےوالےاب اپنی آنکھیں کھول لیں : زبیر اقبال کیانی
لوٹن... آزاد کشمیر مسلم لیگ ن برطانیہ کے سرکردہ رہنما زبیر اقبال کیانی نے کہا ہے کہ دہلی میں کانگریسی غنڈوئوں کا پاکستانی ہائی کمشن پر دھاواور توڑ پھوڑ ایک مرتبہ ہمیں پھر انتباہ کرتی ہے کہ بھارت سے دوستی کی پینگیں بڑھانے والے امن کی آشا کی باتیں کرنے والے اپنی آنکھیں کھول لیں
سرکردہ رہنماؤں کی طرف سے برطانیہ میں مقیم کمیونٹی کو عید کی مبارک باد
لوٹن... کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات لارڈ نذیر احمد، لارڈ قربان حسین، مولانا محمّد یعقوب چشتی، بیسٹ وے گروپ کے ڈائریکٹر چودھری مظفر، یو کے پی سی سی ای کے صدر رضی خان، سابق صدر ناہید رندھاوا، سید قمر رضا، تحریک انصاف کے رہنما امجد خان و دیگر نے عیدالفطر کے مبارک موقع پر برطانیہ کی
پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت پرواضح ہوگیا کہ بیرسٹر سلطان چوہدری خطے کے سب سے بڑے لیڈرہیں
لوٹن ... پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق ممبر کشمیر کونسل چوہدری حمید پوٹھی کے بھائی چوہدری محمد امین پوٹھی نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ بالکل درست کیا ہے۔ اب کشمیری عوام اور پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت پر یہ بالکل واضح ہوگیا ہے کہ خطے
سیدہ بی بی زینب اورحضرت خالد بن ولیدکے مزار پر حملہ بد ترین المیہ ہے: منہاج القرآن انٹرنیشنل
لوٹن... منہاج القرآن انٹرنیشنل نے سیدہ بی بی زینب اور صحابی رسول حضرت خالد بن ولیدکے مزار پر حملہ کو بد ترین المیہ قرارد یتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔ منہاج القرآن برطانیہ کے صدر الشیخ محمد افضل سعیدی، سیکرٹری جنرل سید علی عباس بخاری، منہاج ویمن لیگ برطانیہ کی صدر فاطمہ مشہدی
اقبال کی شاعری کا ماخذ قرآن ہے..نجی زندگی میں انکے نظریات و افکار کواپنایا جائے
لوٹن .... اقبال ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ’ایک شام اقبال کے نام‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں اقبال ٹرسٹ کے بانی گورنمنٹ ڈگری کالج میر پور کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان نے شاعر مشرق کی شاعری ان کی عملی زندگی نظریہ پاکستان اور پاکستان اور کشمیر کے
کشمیر کا مستقبل کشمیریوں نے ہی طے کرنا ہے ،کیلون ہوپکن
لوٹن)شیراز خان(برٹش پارلیمنٹرین کیلون ہوپکن ایم پی لارڈ بل مینکزی،لارڈ قربان حسین،جے کے ایل ایف کے پروفیسر ظفر خان،کونسلر ملک محمود حسین،پروفیسر سعود اخترہزاروی اور دیگر نے اتفاق رائے سے کشمیریوں کو مسئلہ کشمیر کا بنیادی فریق قرار دیتے ہوئے تنازعے کے فوری مستقل او ر دیر پا حل کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے سمیت