مقبول خبریں
کشمیر میں مظالم کیخلاف اقدامات نہ اٹھائے تو تباہی کی ذمہ داری بین الاقوامی کمیونٹی پر ہو گی:نعیم الحق
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
جموں کشمیرتحریک حق خود ارادیت کاسردارمسعود کے دورہ برطانیہ و یورپ کےموقع پرتقریبات کااہتمام
سوچنے کے موسم میں سوچنا ضروری ہے!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لوٹن
پاکستانی عوام اور حکومت کا فرض ہے کہ ملک دشمن عناصر کے خلاف متحد ہو جائیں: کمیونٹی رہنما
لوٹن... کمیونٹی کے معروف سیاسی، سماجی، دینی رہنماؤں نے پشاور میں ہونے والے بم دھماکوں اور ہلاکتوں پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم اپنے مسیحی بہن بھایوں کے ساتھ ہیں ان رہنماؤں جن میں لارڈ نذیر احمد، سجاد کریم ایم ای پی، رحمان
اندرونی وبیرونی مسائل کے باعث مسئلہ کشمیر پھر سرد خانے کی طرف بڑھ رہا ہے: ظفر معروف
لوٹن ...سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع میرپور وسینئر رہنما مسلم کانفرنس راجہ ظفر معروف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں ہاتھ بٹھانے اور انٹرنیشنل سطح پر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں تارکین وطن کیمونٹی کا اہم کردار ہے بیرونی ممالک بسنے والی کشمیری تمام تر سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے لیئے
تارکین وطن نے معیشت مضبوط کرنے میں ریڑھ کی ہڈی جیسا کردار ادا کیا ہے: ملک محمد یعقوب
لوٹن ... کوٹلی آزاد کشمیر کی سیاسی شخصیت اور انجمن تاجران کے صدر ملک محمد یعقوب نے کہا کہ تارکین وطن کیمونٹی نے برطانیہ کی معیشت مضبوط کرنے میں ریڑھ کی ہڈی جیسا کردار ادا کیا ہے تارکین وطن کیمونٹی کے افرادعام ورکر سے لے کر بڑے بزنس مین تک برطانوی معاشرے کے حالات سدھارنے
پیپلز پارٹی کامستقبل روشن، بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا با صلاحیت نوجوان لیڈر ہے:خورشید شاہ
لوٹن...قومی اسمبلی پاکستان میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن شہر کے سکوں اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے کیا جا رہا ہے پیپلز پارٹی نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اس لئے نہ کبھی پہلے اور نہ اب کسی خاص جماعت، رنگ یا
آباؤ اجداد کی قبریں اورجائیدادیں قربان کرکے کشمیریوں نے پاکستان روشن کیا: چوہدری طارق فاروق
لوٹن...آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑے گی۔مسئلہ کشمیر ہو یا منگلا ڈیم اپ ریزنگ کے متاثرین کی ہم حکومت پاکستان سے کھل کر بات
مسلم کانفرنس نےسیاسی رواداری کی مثال قائم کی جودوسروں کےلئےمشعل راہ ہے:ظفرمعروف
لوٹن ... آل جموں و کشمیر ریاست جموں و کشمیر کی قدیم ریاستی جماعت ہے۔ ریاست کی دوسری تمام جماعتوں اور گروپس نے اسی کی کھوکھ سے جنم لیا ہے۔ مسلم کانفرنس اپنا وجود برقرار رکھے گی۔مسلم کانفرنس نے آزاد خطے میں تعمیر و ترقی اداروں کے قیام اور ان کے استحکام اور سیاسی رواداری
آزاد حکومت نے کرپشن کی روش ترک نہ کی تو ن لیگ کڑا احتساب کرے گی :حنیف ملک
لوٹن ... صدر یوتھ ونگ آزاد کشمیر مسلم لیگ ن محمد حنیف ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالیہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کو باالخصوص یوتھ اور باالعموم پاکستانی عوام نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شاندارکامیابی سے ہمکنار کیا مسلم لیگ ن نے ہر طرح کی مخالفت کے باجود بھاری عوامی
میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیاستدانوں کو ایک متحدہ پلیٹ فارم پر جمع رکھے : شیخ رشید
وٹفورڈ...عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہونے دیجائی گی۔ کشمیری مسئلہ کشمیر کے بنیادی فریق ہیں۔ یہ بات ہمارے لئے باعث اطمینان ہے کہ آج ملک کا مضبوط پلیٹ فارم میڈیا ہے۔ میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیاستدانوں کو راہ راست پر
امن چاہتے ہیں لیکن بھارت دوستی اورکشمیریوں کےمفادات کوقربان کرکےنہیں:چوہدری طارق فاروق
لوٹن ... بھارت اپنے ہاں پارلیمانی انتخابات کی دوڑ میں کشمیریوں پر جارحانہ کاروائیاں کررہاہے ۔ مقبوضہ وادی کے اندر مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور ساتھ ساتھ کنٹرول لائن پر آئے دن فائرنگ ہورہی ہے۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ بھارت کو ان ظالمانہ ہتھکنڈوں سے روکے۔ ان خیالات کا اظہار آزادکشمیراسمبلی میں
مسئلہ کشمیر برطانیہ کاپیدا کردہ ہےحل کیلئے کشمیریوں کی ہرممکن مدد کرنی چاہئے:جنرل ر عبدالقیوم
ایلڈر شارٹ ... جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کیلئے جو قربانیاں دی گئیں ہیں اس کا فائدہ عام آدمی اور ملک و قوم کو پہنچنے کا وقت آپہنچا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں استحکام پاکستان، قومی اور ملی یکجہتی کے فروغ کے لئے تمام امور پر
پگواش تنظیم نے پاک بھارت مفادات کے تحفظ کے سواکوئی موثر قدم نہیں اٹھایا: عظمت اے خان
لوٹن ... جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یوکے اینڈ یورپ زون کے صدر عظمت اے خان نے اسلام آباد میں پگواش کانفرنس کے نام پر ہونیوالی کانفرنس کے بائیکاٹ کے فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پگواش کانفرنس کا بائیکاٹ اصولی ہے۔ یہ دنیا کے علاقائی تنازعات طے کرنے کیلئے قائم کی گئی۔ انہوں نے
نسل کو غلط عقائد سے بچا نے کیلئے مزید کام کرنے کی اشد ضرورت ہے:پیر سلطان فیاض الحسن
لوٹن ...حضرت سلطان باہو ٹرسٹ کے سربراہ پیر سلطان فیاض الحسن قادری اور سلطان نیازالحسن قادری نے بطور مہمانان خصوصی الحرا ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سینٹر لوٹن اور یو تھ ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 7 ستمبر کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے منکرین ختم نبوت
سید حسین شہید سرورکان لیگ یوتھ ونگ آزادکشمیرکے صدرملک حنیف کے اعزازمیں استقبالیہ
لوٹن...مسلم لیگ ن کے رہنماءاور ممتازسماجی شخصیت سید حسین شہید سرور نے برطانیہ کے دورے پرآئے ہوئے مسلم لیگ نوازگروپ آزادکشمیریوتھ ونگ کے مرکزی صدرمحمد حنیف ملک کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر ممتازقانون دان اورکوٹلی بار کے سینئر رکن خواجہ عبدالباسط ایڈوکیٹ، ڈپٹی میئرلوٹن فاضل ضیاءایڈوکیٹ، کونسلر محمد
یورپ کے گھر گھر میں نبی کریم سےعشق ومحبت کے پیغام کو عام کریں گے: قاضی عبدالعزیز چشتی
لوٹن ... عالمی تاجدار ختم نبوت فاؤنڈیشن برطانیہ ویورپ کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے کہا کہ 7ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک روشن اور تاریخ ساز دن ہے، اس دن اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ نے ایک تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے عقیدہ ختم نبوت پر مکمل ایمان اور اس سے
مسلم کانفرنس وطن کیلئے جان دینے والوں کوسلام عقیدت پیش کرتی ہے: بشیر رٹوی، ریاض بٹ
لوٹن ... پاک افواج کی ان گنت قربانیوں اور جذبہ شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آج 48 واں یوم دفاع کے موقع پر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے رہنما اور کارکنان اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم پاکستان کی بہادر مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور
اسلام عالمگیر مذہب امن و رواداری اور محبّت کی تعلیم دیتا ہے:مقررین بین المذاہب عید ملن
لوٹن ... مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے مرکزی رہنما سنی کونسل مساجد لوٹن کے صدر اور جامع اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے بانی و ڈائریکٹر علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے کہا کہ اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جو محبت و اخوت، امن و رواداری کی تعلیمات کا درس دیتا ہے۔ جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ
صدر مسلم لیگ ن برطانیہ زبیر گل کی تعیناتی کے سلسلے میں کمیونٹی جلد خوش خبری سنے گی : راجہ نثار
لوٹن... زبیر گل اوورسیز کمیونٹی کا سرمایہ ہیں لارڈ نذیر احمد کے ساتھ ان کی پاکستان روانگی یقینا مثبت پیش رفت کا نتیجہ ہے اس سلسلے میں کمیونٹی جلد خوش خبری سنے گی ..ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ لوٹن کے جنرل سیکریٹری راجہ نثار نے ان رہنماؤں کی پاکستان روانگی سے قبل ائیرپورٹ پر
راجہ آصف خان کو مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کا مرکزی نائب صدر نامزد کردیا گیا
لوٹن ... مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری ہونےوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ راجہ زبیر اقبال کیانی نے راجہ نصیر احمد خان سمیت دیگرقیادت سے صلاح مشورے کے بعد راجہ محمد آصف خان کو برطانیہ میں پارٹی کا مرکزی نائب صدر نامزد کردیا ہے،
مولانا محمد یعقوب چشتی ستارہ پاکستان ختم نبوت کانفرنس برمنگھم سے خطاب کریں گے
لوٹن ... معروف کشمیری رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی ستارہ پاکستان نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ یکم ستمبر کو مرکزی جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام برمنگھم میں ہونے والی کانفرنس میں بھرپور طور پر شرکت کریں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انہیں بھی کانفرنس سے دن دو بجے خطاب کی دعوت