مقبول خبریں
راچڈیل کونسل کے مئیر کونسلر محمد زمان کا جشن آزادی اور مئیر چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد
پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قومی اسمبلی کیلئے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر:ہڑتال،مظاہرے،جھڑپوں میں ایک جوان شہید،پیلٹ لگنے سے5زخمی
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
دعائیں دل سے نکلتی ہیں التجا بن کر!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لوٹن
عالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کا حق خودارادیت دینے پر مجبورکرے: سید حسین شہید سرور
لیوٹن ... ممتازسیاسی و سماجی شخصیت اورمسلم لیگ آزاد کشمیرکے رہنماء سید حسین شہید سرورنےآزادکشمیرکے ممتازقانوندان چوہدری محمد الیاس کے اعزازمیں یہاں اپنی رہائشگاہ کاغان ہاؤس لیوٹن میں استقبالیہ دیا۔ چوہدری الیاس ایڈوکیٹ گذشتہ روزیورپ کے دیگر ممالک کا دورہ کرنے کے بعد برطانیہ پہنچے ہیں۔معززمہمان کے استقبال کے لیے سید حسین شہید سرور کے
میئر وٹفورڈ کے چند اقدامات سے ڈرائیورز باہم انتشار کا شکار ہورہے ہیں: سردارشفیق احمد
وٹفورڈ ... ہیکنی کیرج ڈرائیورز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سردار محمد شفیق احمد نے ویسٹ وٹفورڈ میں یونین کے نمائندوں پر مشتمل ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وٹفورڈ کی میئر ڈورتھی تھورن ہل ایشیائی کمیونٹی کو تقسیم کررہی ہیں اور ان کے چند اقدامات سے ڈرائیورز باہم انتشار کا شکار ہورہے
پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کے لئے اپنا اخلاقی کردار ادا کررہا ہے: ملک نواز
لوٹن ... آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے حوالے سے برطانیہ بھر کی طرح لوٹن میں بھی تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی آزاد کشمیر کے سابق سینئیر وزیر ایم ایل اے حلقہ ون کوٹلی اور مسلم کانفرنس کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک محمد نواز خان ایڈووکیٹ تھے جبکہ مہمان مقررین میں سابق میئر
ٹیکسی ڈرائیوروں کے مسائل کے حل کیلئے بلایا جانے والا اجلاس ہنگامے کی نذر، میئر کا واک آئوٹ
وٹفورڈ ...ٹیکسی ڈرائور ایسوسی ایشن سٹیفورڈ کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مقامی ڈرائوروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے وٹفورڈ کی مئر دورتھی تھورن ہل کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ لب ڈیم کے مقامی رہنمائوں امجد امین بوبی اور حاجی منیر احمد کا کہنا تھا کہ اس اجلاس کے انعقاد
تحریک کشمیر کے اصل کرداروں کے بغیر تاریخ کشمیر کی کوئی حقیقت نہیں:راجہ طالب ایڈووکیٹ
لوٹن ...مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما راجہ طالب خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے نام پر سیاست کرنے والے لیڈران نے تحریک آزادی کو موثر بنانے کے بجائے نقصان پہنچایا ہے کشمیر کی آزادی کے لےئے حقیقی کردار ادا کرنے والے لوگوں کو فراموش کر کے فرضی طور پر
برٹش ہارٹ فائونڈیشن کی بگ ڈونیشن اپیل عوامی پزیرائی سے کامیابی کی طرف رواں دواں
لوٹن ... ملک بھر میں پھیلے ہزاروں چیریٹی شاپس کے نیٹ ورک اور لاکھوں رضاکاروں کی فوج کے ساتھ برٹش ہارٹ فائونڈیشن بگ ڈونیشن اپیل کیلئے عوام سے بہت پر امید ہے۔ ملک بھر کی مساجد اپنی کمیونٹیز پر زور دے رہی ہیں کہ وہ برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن شاپس کی سب سے بڑی سٹاک ڈونیشن
لوٹن کی سیاسی، سماجی و دینی شخصیات پرمشتمل وفد کا الحرا ایجوکیشنل سنٹر کا دورہ ..!!
لوٹن...لوٹن کی سیاسی، سماجی و دینی شخصیات پر مشتمل ایک وفد نے الحرا ایجوکیشنل سنٹر کا دورہ کیا اور انتظامیہ سے اظہار یکجہتی کیا۔ وفد میں علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی لوٹن بارو کونسل کے کونسلرز کونسلر ریاض بٹ، کونسلر راجہ سلیم، کونسلر راجہ وحید اکبر، کونسلر محمود ملک، کونسلر ایوب چوہدری، کونسلر طاہر ملک، کونسلر
حکومت کےمنفی اقدامات اور غیر جمہوری سوچ نے عوام کواحتجاج پرمجبور کیا:عوامی مسلم لیگ
وٹفورڈ...عوامی مسلم لیگ ہارٹفورڈ شائر کا اجلاس زیر صدارت حاجی محمدمنیر منعقد ہوا، دوران اجلاس تنظیم کی کارکردگی ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا حالیہ دورہ برطانیہ، نادرا کارڈ کی بڑھتی ہوئی فیس، پاکستان ہائی کمیشن آفس میں پاسپورٹ کی بڑھتی ہوئی فیسوں اور پی آئی اے کے بڑھتے ہوئے کرایہ
صحابہ آسمان رشد کے روشن ستارے،حضور کی محبت میں سب کچھ قربان کردیا:پیران عید گاہ شریف
لوٹن ... پیر محمد نقیب الرحمان سجادہ نشین دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف اور صاحبزادہ پیر محمد حسان حسیب الرحمان زیب سجادہ دربار عیدگاہ شریف نے جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بندہ مومن کی زندگی کا مطمع نظر یہی ہونا چاہیئے کہ وہ اپنے آقا کریم سید عالم رحمت للعلمین
کشمیریوں کی مسلسل جدوجہد اور قربانیوں نےتحریک آزادی کشمیر کو زندہ رکھا: رشید ترابی
لوٹن ...امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر گلگت بلتستان اور کنوینر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ بھارت تحریک آزادی کشمیر کو ختم کرنے میں اپنا پورا زور لگا چکا ہے۔ پرویز مشرف کے دور میں چار نکاتی فارمولا پیش کرکے کشمیر کی تقسیم اور سودے بازی کرنے کی
حکومت دہشت گردوں سےمذاکرات کے بجائے فوری طور پر آپریشن شروع کرے:مسیحی رہنما
لوٹن... مسیحی عوامی پارٹی برطانیہ کا ہنگامی اجلاس پارٹی صدر چوہدری اسلم بھٹی کی صدارت میں ہوا جس میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اختر انجیلی، چیف آرگنائزر جاوید عنایت، انفارمیشن سیکرٹری دلاور گل، لیوٹن مسیحی کلیسا کے رہنما پادری سلیم قیصر، ڈاکٹر ڈیوڈ عرفان اور پارٹی کے دیگر ارکان نے شرکت کی۔ چوہدری اسلم
پاکستانی عوام اور حکومت کا فرض ہے کہ ملک دشمن عناصر کے خلاف متحد ہو جائیں: کمیونٹی رہنما
لوٹن... کمیونٹی کے معروف سیاسی، سماجی، دینی رہنماؤں نے پشاور میں ہونے والے بم دھماکوں اور ہلاکتوں پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم اپنے مسیحی بہن بھایوں کے ساتھ ہیں ان رہنماؤں جن میں لارڈ نذیر احمد، سجاد کریم ایم ای پی، رحمان
اندرونی وبیرونی مسائل کے باعث مسئلہ کشمیر پھر سرد خانے کی طرف بڑھ رہا ہے: ظفر معروف
لوٹن ...سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع میرپور وسینئر رہنما مسلم کانفرنس راجہ ظفر معروف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں ہاتھ بٹھانے اور انٹرنیشنل سطح پر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں تارکین وطن کیمونٹی کا اہم کردار ہے بیرونی ممالک بسنے والی کشمیری تمام تر سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے لیئے
تارکین وطن نے معیشت مضبوط کرنے میں ریڑھ کی ہڈی جیسا کردار ادا کیا ہے: ملک محمد یعقوب
لوٹن ... کوٹلی آزاد کشمیر کی سیاسی شخصیت اور انجمن تاجران کے صدر ملک محمد یعقوب نے کہا کہ تارکین وطن کیمونٹی نے برطانیہ کی معیشت مضبوط کرنے میں ریڑھ کی ہڈی جیسا کردار ادا کیا ہے تارکین وطن کیمونٹی کے افرادعام ورکر سے لے کر بڑے بزنس مین تک برطانوی معاشرے کے حالات سدھارنے
پیپلز پارٹی کامستقبل روشن، بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا با صلاحیت نوجوان لیڈر ہے:خورشید شاہ
لوٹن...قومی اسمبلی پاکستان میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن شہر کے سکوں اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے کیا جا رہا ہے پیپلز پارٹی نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اس لئے نہ کبھی پہلے اور نہ اب کسی خاص جماعت، رنگ یا
آباؤ اجداد کی قبریں اورجائیدادیں قربان کرکے کشمیریوں نے پاکستان روشن کیا: چوہدری طارق فاروق
لوٹن...آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑے گی۔مسئلہ کشمیر ہو یا منگلا ڈیم اپ ریزنگ کے متاثرین کی ہم حکومت پاکستان سے کھل کر بات
مسلم کانفرنس نےسیاسی رواداری کی مثال قائم کی جودوسروں کےلئےمشعل راہ ہے:ظفرمعروف
لوٹن ... آل جموں و کشمیر ریاست جموں و کشمیر کی قدیم ریاستی جماعت ہے۔ ریاست کی دوسری تمام جماعتوں اور گروپس نے اسی کی کھوکھ سے جنم لیا ہے۔ مسلم کانفرنس اپنا وجود برقرار رکھے گی۔مسلم کانفرنس نے آزاد خطے میں تعمیر و ترقی اداروں کے قیام اور ان کے استحکام اور سیاسی رواداری
آزاد حکومت نے کرپشن کی روش ترک نہ کی تو ن لیگ کڑا احتساب کرے گی :حنیف ملک
لوٹن ... صدر یوتھ ونگ آزاد کشمیر مسلم لیگ ن محمد حنیف ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالیہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کو باالخصوص یوتھ اور باالعموم پاکستانی عوام نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شاندارکامیابی سے ہمکنار کیا مسلم لیگ ن نے ہر طرح کی مخالفت کے باجود بھاری عوامی
میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیاستدانوں کو ایک متحدہ پلیٹ فارم پر جمع رکھے : شیخ رشید
وٹفورڈ...عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہونے دیجائی گی۔ کشمیری مسئلہ کشمیر کے بنیادی فریق ہیں۔ یہ بات ہمارے لئے باعث اطمینان ہے کہ آج ملک کا مضبوط پلیٹ فارم میڈیا ہے۔ میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیاستدانوں کو راہ راست پر