مقبول خبریں
ڈیبی ابراھم کیساتھ ناروا سلوک سے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کی ڈیبی ابراھام کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی کی شدید مذمت
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
لوٹن
جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ لوٹن میں تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے اہم اجلاس
لندن :برطانیہ بھر کے ممتاز علمائے کرام،مساجد کمیٹیوں کے عہدیداروں،اراکین کونسلرز حضرات،مذہبی و سماجی راہنمائوں نے حکومت برطانیہ سے اپیل کی تھی کہ وہ منکرین ختم نبوت،قادیانیوں،مرزائیوں کو مسلمانوں کا نمائندہ ہرگز تسلیم نہ کریں کیونکہ انہوں نے عقیدہ ختم نبوت سے انکار کر کے اپنے آ پ کو امت مسلمہ سے علیحدہ کر لیا
برطانیہ میں کمیونٹی کی کامیابیوں کے پیچھے میڈیا کا اہم کردار ہے: پاکستان پریس کلب کو خراج تحسین
لندن ۔۔۔ لوٹن میں مقیم کمیونٹی کی جانب سے پاکستان پریس کلب برطانیہ کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام ہوا جو یوم شہدا جموں کے حوالے سے ایک یادگار تقریب میں بدل گیا۔ مہمان خصوصی سابق صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس افضل بٹ تھے جبکہ پاکستان پریس کلب کے
صدرآزاد کشمیر سردار مسعود کے اعزاز میں سابق میئر کونسلر راجہ وحید کی طرف سےتقریب کا انعقاد
لوٹن : آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود احمد خان کے اعزاز میں لندن کے نواحی علاقے لوٹن میں سابق میئر کونسلر راجہ وحید اکبر نے پرتکلف تقریب کا اہتمام کیا۔ لوٹن کونسل چیمبر میں منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر مسعود احمد خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں
چوہدری ریاض کی جانب سے پی ٹی آئی خواتین ونگ کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد
لوٹن :پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے مقامی لیڈر چوہدری ریاض کی جانب سے پی ٹی آئی خواتین ونگ اور ممبر شپ کی انچارج فوزیہ قصوری، پی ٹی آئی یورپ و یوکے کے ہیڈ صاحبزادہ عامر جانگیر اور پی ٹی آئی جہلم کے ضلعی صدر چوہدری زاہد اختر کے اعزاز میں لوٹن میں تقریب کا انعقاد
پاکستان پریس کلب یوکےاورنیشنل پریس کلب اسلام آباد کا رابطے بڑھانے کیلئے تاریخی معاہدہ
لوٹن ... نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور پاکستان پریس کلب یوکے کے درمیان ایک تاریخی معاہدہ سائن کیا گیا ہے جس کے تحت یوکے پریس کلب کے ممبران کو وہ تمام سہولیات اور مراعات حاصل ہونگی (سوائے ووٹ کے حق کے)جو کہ نیشنل پریس کلب کے ممبران کو پاکستان میں حاصل ہیں۔ نیشنل پریس
برطانیہ سمیت یورپ کے مختلف ملکوں میں مقیم کشمیریوں میں بھارتی مظالم پر سخت تشویش ہے
لوٹن:مسلم لیگ ن آزادکشمیرکے رہنماء اورسماجی شخصیت سید حسین شہید سرور نے گذشتہ دنوں کے دوران برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے صد رنیشنل پریس کلب اسلام آبادشکیل انجم ، پاکستان یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے صدرافضل بٹ اور ڈی ایس پی کوٹلی سردارریاض مغل کے اعزازمیں الگ الگ عشائیہ کا اہتمام
جموں لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن کی سابق میئر لوٹن وحید اکبر سے ملاقات
لوٹن ... جموں لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن نے گزشتہ اتوار کو اڑی کے فوجی کیمپ میں ہوئے دھماکے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کارروائیوں سے نہ صرف کشمیریوں کی تحریک کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ
ن لیگی وزرا عوامی خدمت گار،آزاد کشمیر کے عوام تبدیلی دیکھیں گے :چوہدری جہانگیر حسین
مانچسٹر:مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی حکومت آزاد کشمیر کے خطہ میں وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کی سیاست،بصیرت،منصوبہ بندی،عوامی خدمت کے جزبہ اور میرٹ،عدل و انصاف کی وجہ سے حقیقی تبدیلی کے ساتھ عملی انقلاب برپا کرے گی،تحریک آزادی کشمیر جو اس وقت تاریخ کے نازک ترین
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل ضروری ہے:بیرونس سعیدہ وارثی
پیٹر برا:برطانیہ کے شہر پیٹر برا میں مسلم کونسل آف پیٹر برا کی جانب سے ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کی بھی ایک اکثریت نے شرکت کی،مہمان خصوصی کنزرویٹو پارٹی کی سابق چیئرمین برطانوی ہائوس آف لارڈ کی رکن بیرونس سعیدہ وارثی ہائی شرف کیمبرج
مسلم کانفرنس یوتھ لیوٹن کی طرف سے گرل ہائوس لیوٹن میں افطار ڈنر کا اہتمام
لوٹن:مسلم کانفرنس یوتھ لیوٹن کی طرف سے گرل ہائوس لیوٹن میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،اس موقع پر مقررین نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آمدہ الیکشن میں مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف کا اتحاد بھاری اکثریت سے جیتے گا،دونوں جماعتوں کی قیادت دانشمندانہ طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے،مسلم کانفرنس کی مرکزی
OPWCکی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا،کمیونٹی خدمات جاری رکھنے کا عزم
ہائی ویکمب:اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کی پہلی سالگرہ کی تقریب ہائی ویکمب میں منعقد ہوئی،تقریب میں میئر آف ہائی ویکمب کونسلر ضیا احمد اور ڈپٹی میئر آف ہائی ویکمب مزمل حسین نے خصوصی شرکت کی،تقریب میں پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا،چیئرمین وبانی اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل نعیم عباسی نقشبندی،مرکزی آرگنائزر راجہ شکیل حیدر،مرکزی ترجمان
برٹش کشمیری یورپی ریفرنڈم کے دوران متحرک کردار ادا کریں:جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت
لوٹن : برٹش کشمیری یورپی ریفرنڈم کے دوران متحرک کردار ادا کریں اور اپنے مقامی اوریورپی سیاستدانوں کے علاوہ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے مطالبہ کریں کہ وہ ریاست جموں و کشمیر کے عوام کو بھی ریفرنڈم کے ذریعے آزادی دلانے میں معاونت کریں۔ جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ مانچسٹر ، لیڈز
خودی ایسا جوہر ہے جو انسان کو مل جائے تو اسکا بیڑا پار ہوجاتا ہے: جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال
ہائی ویکمب: زندگی کا مقصد کوئی نا ہو تو زندگی بیکار ہے، خودی ایک ایسا جوہر ہے جو انسان کو مل جائے تو اسکا بیڑا پار ہوجاتا ہے، علم اور ہنر کسی بھی قوم کو اوج ثریا تک لے جانے کا ذریعہ ہیں۔ شاعر مشرق علامی محمد اقبال کی بہو اور پاکستان کی نامور شخصیت
وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کیخلا ف مظا ہر ہ ، جیل میں ڈالا جا ئے :سا بق مئیر لندن کین لیونگ سٹون
لوٹن . . . لیبر پارٹی نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے گھر جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ڈیوڈ کیمرون اپنے والد کی آف شور کمپنی سے اپنے تعلق کا برملا اعتراف کر چکے ہیں ۔لیبر پارٹی اور دیگر جماعتوں نے 10ڈائوننگ سٹریٹ پر بڑے مظاہرے کا اعلان کیا ہے ۔لندن کے سابق میئر
عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کی آگاہی کیلئے تحریک حق خود ارادیت کے انفارمیشن سنٹر کا قیام
لوٹن . . . ریاست جموں و کشمیر کے قومی تشخص،تہذیب و تمدن اور ثقافتی و تاریخی ورثے کو اجاگر کرنے کیلئے انفارمیشن سینٹر کا قیام،تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداروں نے مقامی کمیونٹی اور کونسلروں کی معاونت سے مسئلہ کشمیر کو سفارتی محاذ پر اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ بیرون ملک عالمی
پاکستانی صحافی شیراز خان پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے صدر تعینات
لوٹن:برطانیہ میں پاکستانی صحافی شیراز خان کو پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن PIHROکا صدر تعینات کر دیا گیا ہے شیرازخان کا نوٹیفکیشن تنظیم کے مرکزی صدر حبیب ملک اورکزئی ’’تمغہ حسن کارکردگی پاکستان‘‘ نے تنظیم کے چیئرمین سابق سفارتکار اکرم ذکی سے باہم مشاورت کے بعدجاری کیا،شیراز خان کے نوٹیفکیشن کا کاپیاں برٹس ہائی
سانحہ نکیال: وفاقی وزیر برجیس طاہر کو انکے عہدے سے ہٹایا جائے:پیپلز پارٹی برطانیہ
لوٹن:نکیال آزاد کشمیر میں13فروری کو پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کارکنوں کے درمیان تصادم میں چوہدری منشی کے قتل کیخلاف وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی جانب سے گزشتہ پیر کو یوم سیاہ وفاقی حکومت کیخلاف منانے کی مناسبت سے پیپلز پارٹی برطانیہ کے مرکزی قائدین نے لوٹن کے ایک مقامی ہوٹل میں
لوٹن میں میلاد مصطفیٰ کانفرنس :سید ابن عباس، پیر سید عبدالقادر جیلانی و دیگر کا خطاب
لوٹن:مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کے بانی اور سر پرست اعلیٰ مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر جیلانی نے جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن میں خطیب ملت علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کے زیر سرپرستی32ویں سالانہ جشن میلاد النبیؐ کے موقع پر ہونے والی میلاد مصطفیٰ کانفرنس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس لیوٹن برانچ کا پروفیسر امتیاز کی زیر صدارت اجلاس
لیوٹن:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس لیوٹن برانچ کا ایک اجلاس زیر صدارت پروفیسر امتیاز چوہدری صدرلیوٹن برانچ منعقد ہوا،اجلاس میں قائد ملت چوہدری غلام عباس مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا،مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری غلام عباس مرحوم ایک تاریخ ساز شخصیت تھے،انہوں نے تحریک