مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
صدرریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی بربریت ، جعلی مقابلوں میں مزید 3 کشمیر ی نوجوان شہید
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور جعلی مقابلوں میں مزید 3 کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کردیاگیاجبکہ بھارتی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ 2 مختلف کارروائیوں کے دوران شہید ہونیوالے علیحدگی پسند تھے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے سپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں نے سری نگر سے
سرینگر:پیلٹ متاثرین کا احتجاجی دھرنا،بھارتی فوج کا نوجوانوں کیخلاف کریک ڈائون
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی طرف سے پیلٹ گن کے وحشیانہ استعمال کیخلاف سرینگرمیں پیلٹ متاثرین نے احتجاجی دھرنادیا اور ’’پیلٹ وکٹمز ایسوسی ایشن‘‘ بنانیکا اعلان کردیا۔متاثرین نے کہا کہ ہماری بینائی ختم ہوگئی ہے ، فوج مہلک ہتھیاروں کااستعمال بند کرے ۔قابض فوج نے سرینگرکے مختلف علاقوں میں نوجوانوں کیخلاف کریک ڈائون کیا
برطانیہ کی پارلیمنٹ میں کشمیر پر ریفرنڈم کی سفارش خوش آئند ہے ، مشال ملک
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ برطانیہ کی پارلیمنٹ میں کشمیر پر ریفرنڈم کی سفارش خوش آئند ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ کو کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چا ہئے ۔ یاسین ملک کو ایک مرتبہ پھر غیر قانونی طور پر گرفتار کیا
حق خودارادیت کیلئے انسانی حقوق کے بڑے فورم پر آواز اٹھائیں گے: سردارمسعود خان
کوئٹہ:صدر آزاد کشمیر سردارمسعود خان نے جمعرات کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات کی جس میں مجموعی ملکی صورتحال ، آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی ، مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی ، سی پیک منصوبہ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ نواب ثناء
سی پیک منصوبہ ملکی ترقی کا ضامن ہے ، سردار مسعود خان کا بلوچستان کے تاجروں سے خطاب
کوئٹہ :صدر آزاد جموں وکشمیر سردارمسعود خان نے کہاہے کہ پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہیں ،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ،مقبوضہ ہو یا آزاد کشمیر دونوں ملک کے دفاع کیلئے فصیل کی حیثیت رکھتے ہیں ،بلو چستان اور کشمیر کے چیمبرآف کامرس کے وفود ایک دوسرے کے پاس جا کر
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی فوٹو جرنلسٹوں کو پیلٹ مارکراندھا کرنیکی دھمکی
سرینگر:مقبوضہ کشمیرمیں مقامی میڈیا اداروں کے ساتھ کام کرنے والے فوٹو جرنلسٹوں نے کہا ہے کہ بھارتی فورسزکے اہلکاروں نے انہیں سرینگر کے علاقے نوہٹہ میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران شدید ہراساں کیا۔ ایک فوٹو جرنلسٹ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پیلٹ بندوق تھامے فوجی
سرینگر:بھارتی فوج نہتے نمازیوں پرٹوٹ پڑی، تشددسے متعدد افراد زخمی
سری نگر:مقبوضہ کشمیربھارتی فوج کی درندگی حدیں پارکرگئی،سرینگرکی جامع مسجدکے سامنے نہتے نمازیوں پروحشیانہ تشددسے متعددکوزخمی کرڈالا۔ اطلاعات کے مطابق نہتے کشمیری نمازجمعہ کے بعدجامع مسجد سرینگرکے سامنے مظاہرہ کررہے تھے کہ قابض فورسزان پرٹوٹ پڑیں اوراندھادھندشینگ کی،جس سے کئی افرادزخمی ہوگئے ،یہ لوگ جموں کے علاقہ کٹھوعہ میں مسلمان آبادی پرانتہاپسندہندوتنظیم’آرایس ایس‘کے حملہ کیخلاف
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ،تشدد،مزید2نوجوان شہید،متعدد زخمی
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں کوئی کمی نہ آئی ، ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران گزشتہ روز ضلع پونچھ کے علاقے بے تاڑ نالہ میں ایک پر
حکومت کی جانب سے اداروں کو ختم کرنے کیخلاف ہر فورم پر احتجاج کرینگے، سردار عتیق
راولپنڈی:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہاہے کہ نواز حکومت حادثات پر قائم ہے ہم بہت جلد آزاد کشمیر میں انتقامی کارروائیوں ،گڈگورننس، فنڈزکی بندش کے خلاف اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل گرینڈ الائنس بنانے جار ہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی فائرنگ،نوجوان شہید،انتہا پسند ہندوئوں نے7گھر جلا دیئے
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران گزشتہ روزضلع بانڈی پورہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان کو ضلع بانڈی پورہ میں ہاجن کے علاقے پرے محلہ میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا ۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ
مقبوضہ کشمیر: بھارتی جنرل ریزرو انجنیئرنگ فورس کے کیمپ پر مبینہ حملہ، 3 اہلکار ہلاک
اکھنور: مقبوضہ کشمیر کے قصبے اکھنور میں بھارتی جنرل ریزرو انجنئرنگ فورس کے کیمپ پر نا معلوم مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ حملے میں تین اہلکار ہلاک ہو گئے جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ بھارتی میڈیا پر حملہ آوروں کی تعداد دو یا تین بتائی جا
مقبوضہ کشمیر:طاقت کا وحشیانہ استعمال، نوجوان موت سے بے خوف ،شہادتوں پر جشن
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال نے کشمیری نوجوانوں کے دلوں سے موت کا خوف نکال دیا اور وہ موت کو گلے لگانے کیلئے تیار رہتے ہیں۔5رکنی تحقیقاتی کمیشن کی طرف سے کشمیر کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری سمجھتے ہیں کہ
تمام کام میرٹ پر ہونگے سفارشی کلچر کوبرداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق حیدر
راولپنڈی:وزیراعظم آ زاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک آزادی کو تقویت ملی ، وادی میں مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ، کشمیر میں آج بھی کوئی شخص شہید ہوتا ہے تو اُسے پاکستانی پرچم میں دفن کیا جاتا ہے ۔ پاکستانی وکلاء اور
مقبوضہ کشمیر: 1 اور نوجوان شہید، برفباری میں جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی تمام حدیں پار کر گئی۔ قابض افواج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نواجوان شہید ہو گیا۔ نوجوان مظفر احمد نیکو کو آج صبح بٹگام میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔شدید برفباری کے باوجود مظفر احمد کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور
اقوام متحدہ اپنی قرارداد پر عمل درآمد کرتے ہوئے کشمیریوں کو آزادی دلائے :لارڈنذیراحمد
اسلام آباد:کشمیر پر بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں پر مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے اپناکر دار ادا کرناچاہیے ،اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے کشمیر کی آزادی کوکشمیری عوام کے فیصلے پر چھوڑ دینے کی تجویز پیش کی تھی جس پر
ممبران پارلیمنٹ کا خیر مقدم، مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے انکا کردار قابل تعریف: مسعود خان
اسلام آباد :صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کو بدلنے کے لیے کی جانے والی قانون سازی ختم کی جائے ۔ اسرائیل کی طرز پر غیر قانونی آبادیاں قائم کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکی جائیں۔بھارت مذاکرات
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی میں مزید ایک کشمیری نوجوان شہید
سرینگر :مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں سوپور کے نواحی دیہات ہری تار کا محاصرہ کرکے گھرگھر تلاشی شروع کردی ، گھروں کو توڑ پھوڑ کرکے نقصان پہنچایا گیا اور
آزاد کشمیر میں عوام کے حقوق کیلئے جنگ لڑتا رہوں گا ،وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان
اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ 2016 میں کشمیری عوام استقامت اور جرات کے ساتھ بھارتی مظالم کے سامنے سینہ سپر رہے یہ سلسلہ بھارت سے آزادی کے حصول تک جاری رہیگا ، اپنے پیغام میںا نہوںنے کہا 2017کشمیر کی آزادی اور تحریک تکمیل پاکستان کی منزل
مقبوضہ کشمیر‘ غیر قانونی آبادکاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے‘یاسین ملک گرفتار
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی آبادکاری کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے جبکہ قابض فورسز نے پْرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کاوحشیانہ استعمال کرتے ہوئے حریت رہنما یاسین ملک سمیت متعددزخمی وگرفتار کر لئے ۔اطلاعات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ کے تحت ہندوشرنارتھیوں کو ریاستی شہریت جاری کرنے کیخلاف حریت قیادت کی کال