مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
مقبوضہ کشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی فوری ہٹائی جائے: اقوام متحدہ
نیویارک: مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کو روکنے کیلئے بھارت نے گزشتہ ماہ ایک نیا اوچھا ہتھکنڈہ آزمانے کی کوشش کی جس کے تحت وادی میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ خیال رہے کہ دنیا بھر کا میڈیا کشمیریوں پر ہونے والی ظلم وزیادتی سے صرف نظر کیے ہوئے
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فورسز کیخلاف کشمیری طالبات میدان میں آ گئیں
سرینگر: مقبوضہ کشمیر سے قابض بھارتیوں کو نکال باہر کرنے کے لیے کشمیر کی بیٹیاں سینہ سپر ہو گئیں۔ کالج یونیفارم میں ملبوس اور آزادی کے نعرے لگاتی کشمیری طالبات کہتی ہیں کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، وہ اس ظلم سے نجات چاہتی ہیں۔ادھر مقبوضہ کشمیر مسلم لیگ کے
مقبوضہ کشمیر میں200شورش پسندوں کے لیے 7لاکھ بھارتی فورسز اہلکار
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے پولیس چیف ایس جے ایم گیلانی نے کہا ہے کہ پوری وادی میں صرف 200شورش پسند سرگرم ہیں جو نوجوانوں کو انتظامیہ کیخلاف اکسا رہے ہیں،ایک انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کے پولیس چیف نے کہا کہ اس وقت وادی میں سرگرم شورش پسندوں میں 90 غیر مقامی ہیں،واضح رہے کہ
مقبوضہ کشمیر: طلبہ و طالبات کی آزادی کے حق میں ریلیاں، قابض فوج کا تشدد
پلوامہ/ہندواڑہ: مقبوضہ کشمیر میں طلبہ نے تحریک آزادی کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔ سری نگر، ہندواڑہ اور پلوامہ میں طلباء و طالبات سڑکوں پر نکل آئے۔ پلوامہ میں طالبات کی ریلی پر پولیس کی جانب سے بدترین شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد طالبات ہسپتال پہنچ گئیں۔ ہندواڑہ میں بھی طلباء اور پولیس
اتر پردیش میں ہندوؤں کو حریت پسندوں پر پتھراؤ کے لیے تربیت دی جانے لگی
سرینگر: مودی سرکار کے چھتر چھایا تلے مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام کے خلاف ایک اور گھناؤنی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ اتر پردیش میں ہندوؤں کو حریت پسندوں پر پتھراؤ کے لیے تربیت دی جانے لگی۔ "جنتا کی سینا" نامی انتہاء پسند گروپ کے ارکان اتر پردیش سے بسوں میں مقبوضہ کشمیر جائیں گے
مقبوضہ کشمیر:بڈ گام میں طلبا کا مظاہرہ،انڈین فورسز کی شیلنگ سے متعدد زخمی
سرینگر:دنیا کے منصف خاموش،بھارتی مظالم حد سے گزر گئے،مقبوضہ کشمیر کے علاقے بڈگام اور سوپور میں طلبا کا مظاہرہ،انڈین فورسز کی شیلنگ سے متعدد طباء زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بڈگام اور سوپور میں طلبا کے مظاہرہ پر انڈین فورسز نے شیلنگ کر دی جس سے متعدد طباء زخمی ہوگئے،ضلع شوپیاں میں
مقبوضہ کشمیر کے کشیدہ حالات، ضمنی انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
نئی دہلی: بھارتی الیکشن کمیشن نے 10 صفحات پر مشتمل ایک حکم نامے میں بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے انعقاد کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مظاہروں کی بے قابو لہر، سرحدی تناؤ اور فوجیوں پر ہونے والے مسلح حملوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فورسز کی جارحیت:اپریل کے مہینے میں 25 کشمیری شہید
سری نگر: بھارتی قابض فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں اپریل کے مہینے میں پچیس کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے ایک ماہ میں پچیس شہریوں کو شہید کر دیا،ان میں چھ نوجوان لڑکے اور دو خواتین شامل ہیں،مظاہرین پر شیلنگ اور تشدد سے 646 کشمیری
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ،کیپٹن سمیت 3 فوجی افسران ہلاک
سرینگر: مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ہوا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں ایک کیپٹن سمیت،تین فوجی افسران ہلاک ہوگئے جبکہ دو حملہ آور بھی مارے گئے،حکام کے مطابق واقعہ صبح سویرے پیش آیا اب کیمپ میں صورتحال قابو میں ہے،بھارتی فوج نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع
تحریک آزادی کو کچلنے کی ناکام کوشش، مقبوضہ کشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی
سری نگر: غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق بھارت ایک مرتبہ پھر تحریک آزادی کشمیر کو کچلنے کیلئے ناکام اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ ماضی میں جہاں مقبوضہ کشمیر میں عوام کیلئے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے پر پابندیاں عائد کی جاتی رہی ہیں تو اب نام نہاد حکومت نے سوشل
مقبوضہ کشمیر کی حکمران جماعت کا رہنماء قتل، حالات کشیدہ ، شدید لاٹھی چارج
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ کشیدگی کے باعث کئی دن بند رہنے کے بعد تعلیمی ادارے آج کھل گئے تھے۔ ایس پی ہائیر سیکنڈری سکول کے طلبہ نے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کلاس میں بیٹھنے سے انکار کر دیا۔ سکول کے طلبہ نے مولانا آزاد
نماز جمعہ کے بعد کشمیر بھر میں مظاہرے، بھارتی فورسز کا پرامن مظاہرین پر تشدد
سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں سری نگر، ضلع بارہمولہ اور ضلع اننت ناگ سمیت دیگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد قابض بھارت کیخلاف اور پاکستان سے الحاق کے حق میں مظاہرے کیے گئے۔ اس موقع پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نہتے اور پرامن کشمیریوں کو منتشر کرنے کیلئے بدترین لاٹھی چارج اور آنسو
سحرش قمر کا ا مجد بشیر ، راجہ نجابت ، سردار صادق خان و دیگر کے اعزاز میں استقبالیہ
اسلام آباد:جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت آزاد کشمیر کی چیئرپرسن ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سحرش قمر نے ممبر یورپین پارلیمنٹ امجد بشیر ، تحریک حق خودارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین ، سردار صادق خان و دیگر کے اعزاز میں اسلام آباد کے ہوٹل میں ایک استقبالیہ دیا ، اس
مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج آپے سے باہر ، طلبا کی ریلی پر آنسو گیس کی شیلنگ
سری نگر : مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا پاگل پن حد سے بڑھ گیا ۔ سری نگر کے کالج کے طلباء کی جانب سے نکالی گئی ریلی پر آنسو گیس اور شیلنگ کی ۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کر دی ۔ سری نگر کے ایس پی
بھارت کشمیر میں سنگین جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: راجہ فاروق حیدر خان
مظفرآباد:وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بدترین بھارتی مظالم ، قابض افواج کی ریاستی دہشت گردی ، نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف اور تحریک آزادی کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر آزادکشمیر کی ساری سیاسی قیادت کی مشاورت سے متفقہ
مقبوضہ کشمیر: آزادی مخالف نعرے لگاؤ ورنہ مار کھاؤ، بھارتی فوج کی درندگی عروج پر
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی فوجیوں کی درندگی عروج پر پہنچ گئی۔ قابض بھارتی فوجیوں کی سفاکیت کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی غنڈوں نے آزادی کے متوالوں کو پکڑ کر پہلے لہو لہان کیا پھر گاڑی میں ڈال کر تشدد کا نشانہ
بھارتی فوج کا مکروہ چہرہ، وادی میں نوجوان کو فوجی جیپ کے آگے باندھ دیا
سری نگر:انسانیت کی توہین اور انسانی حقوق پامال کی سر عام پامالی،قابض بھارتی فوج کا ایک اور مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آ گیا،بڈگام میں ایک کشمیری نوجوان کو انسانی ڈھال کے طور فوجی جیپ کے آگے باندھ دیا،نوجوان کو جیپ کے آگے باندھنے کا مقصد فوجی قافلے پر پتھر پھینکنے والوں کو روکنا تھا
مقبوضہ کشمیرمیں ری پول کا مکمل بائیکاٹ،ووٹنگ ٹرن آئوٹ صرف1.5فیصد رہا
سرینگر :مقبوضہ کشمیرمیں مودی سرکار کا 38پولنگ سٹیشنز پر ری پول ڈرامہ کشمیریوں نے ناکام بنادیا،کل35ہزار رجسٹرڈ ووٹرز میں سے صرف519افراد نے ووٹ ڈالا۔ چرار شریف،بڈگام کے باروسا پولنگ سٹیشن،خان صاحب پولنگ سٹیشن،سرینگر کے ایک پولنگ سٹیشن اور باغِ مہتاب پولنگ سٹیشنز پر ایک بھی ووٹ کاسٹ نہ ہوا۔13پولنگ سٹیشنز پر 20سے کم ووٹ پڑے
وقت آ گیا کہ کشمیر پر امریکی ثالثی کرائی جائے:سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے ایک بار پھر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔ بھارتی اخبار "دا ہندو" کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں اتحادی حکومت انتخابات کے دوران کھیلی جانے والی خون کی ہولی کی ذمہ دار ہے۔ انہوں نے