مقبول خبریں
امیگریشن قوانین میں نرمی سے برطانوی معیشت اور سیاحوں کو فائدہ ہو گا: افضل خان
نواز شریف کیخلاف عوام نے فیصلہ رد کر کے ثابت کیا وہی اصلی لیڈر ہیں:ن لیگ برطانیہ
تارک وطن بزرگوں نے محنت کا جو بیج بویا تھا آج اسکے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں
وزیر اعظم گھر درست ضرور کریں، لیکن پاکستان کو تماشا نہ بنائیں: چودھری نثار
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برما میں مسلمانوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے:وہیپ اینڈریو
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں کا ظلم جاری ، عوام کیلئے نماز جمعہ ادا کرنا بھی مشکل بنا دیا
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کا ظلم جاری ہے ، کشمیری عوام کے لیے نماز جمعہ ادا کرنا بھی مشکل بنا دیا تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نت نئے حربوں سے عوام کو تنگ کرنے میں مصروف ہے ۔تازہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بھی کشمیری باشندوں پر زندگی تنگ کردی گئی،
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں خاتون شہید،حملے میں 5بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں خاتون کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تاجا بیگم نامی خاتون مولو چتراگام کے علاقہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنی۔ قبل ازیں اسی علاقے میں
کشمیر پر خفیہ مذاکرات، کوئی سمجھو تہ کشمیریوں کیلئے قابل قبول نہیں ہو گا ،مسعودخان
لاہور :صدر آزاد جموں وکشمیر سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ عالمی قوانین آزادی ہند کے برطانوی ایکٹ 1947ء، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بھارتی رہنمائوں کے وعدے کے مطابق کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا موقف جائز اور قانونی ہے ۔ اہل پاکستان اور ماہرین قانون اس اصولی موقف پر مستقل مزاجی سے قائم
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا محاصرہ ،تلاشی ،فائرنگ سے نوجوان شہید
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع راجوری میںمحاصرے اور تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا جبکہ ضلع کولگام میں بھارتی فورسز کے طرف سے فائر کئے گئے پیلٹس سے زخمی ہونے والالڑکا 6ماہ تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد شہید ہوگیا۔سری نگرانٹرنیشنل ایئرپورٹ
مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کے کیمپ پر حملہ،عوام نے محاصرہ کرنے والی فوج کو بھگا دیا
سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گاؤں ترال کے نواح میں سنٹرل ریزروپولیس فورس کے کیمپ پر گرنیڈسے حملہ کیاگیااوربعدازاں فائرنگ کی گئی ،ضلع پلوامہ ہی کے گاؤں وار ورن میں عوام نے سڑکوں پر آکر بھارتی فوج کو بھاگنے پر مجبور کردیا،اننت ناگ میں بھارتی فوج نے احتجاج کرنیوالوں پر تشددکرکے بیسیوں افراد
سرینگر میں گرنیڈحملہ‘2بھارتی پولیس اہلکارزخمی ‘سرچ آپریشن شروع
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے علاقے نوگام میں نامعلوم افراد کے گرنیڈ حملے میں دو بھارتی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پر جوتا پھینکنے والا کشمیری پولیس اہلکار چل بسا۔حریت قیادت نے سیہون شریف میں بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین دہشت گردی قرار دیدیا۔تفصیلات
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوسز کے مظالم کے خلاف نماز جمعہ کے بعد وادی بھر میں مظاہرے
سرینگر: پاکستانی اور کشمیری ایک دوسرے کے دکھ درد کے ساتھی ہیں، سانحہ سہون شریف پر مقبوضہ کشمیر میں بھی ہر آنکھ اشکبار ہے، سانحہ سہون شریف کشمیر کے لوگوں پر بھی قیامت بن کر ٹوٹ پڑا۔ سری نگر اور دیگر علاقوں میں شہدائے سہون شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔دوسری جانب بھارتی
عوام کے سامنے جواب دہ ہیں،پیپلز پارٹی کا چکر نہیں چلے گا:راجہ فاروق حیدر
بھمبر:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرخان نے کہاہے کہ تمام وسائل عوام کے لئے وقف کردیئے ہیں۔ تحریک آزادی کشمیر، گڈگورننس اورمیرٹ کی بالادستی ہماری حکومت کی ترجیحات ہیں۔ حکومت عوام کے سامنے جواب دہ ہے ۔ کارکنوں کو حق ضرور ملے گا ، اب آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کاچکرنہیں چلے گا۔ ہم خطہ کو امن کاگہوارہ
مقبوضہ کشمیر:مارچ ناکام بنانے کیلئے وادی فوجی چھائونی میں تبدیل،حریت قیادت نظر بند
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام کی طرف 6کشمیریوں کی شہادت پرمارچ کو ناکام بنانے کیلئے قابض حکام نے کولگام اور سرینگر سمیت وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں کرفیو اور دیگر پابندیاں نافذ کردیں جبکہ تمام حریت قیادت کو نظر بند کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے کولگام کی طرف جانے والے تمام راستوں
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کے ہاتھوں چھ کشمیریوں کی شہادت کے بعد حالات کشیدہ
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں چھ کشمیریوں کی شہادت کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ، قابض فورسز نے مظاہرین پر چھرے برسا کر دو درجن کشمیریوں کو زخمی کر دیا ۔ مقبوضہ وادی میں چھ کشمیریوں کی شہادت کے بعد حالات پھر سے کشیدہ ہوگئے ۔ حریت رہنماؤں
مقبوضہ کشمیر:ضلع کولگام میں فورسز کا محاصرہ،6کشمیری شہید،دو بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی نئی کارروائی میں 6کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کردیا جبکہ فائرنگ کے دوران 2بھارتی فوجی بھی مارے گئے ۔بھارت نے شہیدہونیوالوں کو مجاہدین قراردیکر اس بار بھی سوچے سمجھے بغیرالزام پاکستان پر عائدکردیا،وزیرمملکت جتیندرا کاکہناہے کہ کشمیر میں حملوں کواسلام آبادسپانسر کرتاہے ۔تفصیلات کے مطابق
مقبوضہ کشمیر میں قبرستان کی بے حرمتی،40سے زائد قبریں مسمار کر دی گئیں
جموں:مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں نے قابض انتظامیہ کے تعاون سے جموں خطے کے علاقے سامبا میں ایک قبرستان کو کھیل کے میدان میں تبدیل کرنے کے منصوبے کے تحت چالیس سے زائد قبریں مسمار کر دیں ،جس کے باعث علاقے میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ۔ اوقاف اسلامیہ کمیٹی جموں وکشمیر کے
مقبوضہ کشمیر:افضل گورو کی برسی مکمل،ہڑتال،سوپور قصبہ سیل،حریت رہنما نظر بند
سرینگر :ممتاز کشمیری رہنما محمد افضل گورو کی شہادت کی چوتھی برسی پر گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی،بھارتی فوج نے سوپور قبضہ سیل کردیا اورمکمل کرفیونافذرہا،حریت رہنماؤں کو احتجا ج میں شرکت سے روکنے کیلئے نظر بندکردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق محمد افضل گوروکوبھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے جھوٹے مقدمے میں 9فروری2013کو نئی
عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا
لاہور /اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت کے عزم کے اعادہ اور عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کے لئے یوم یکجہتی کشمیربھرپور انداز میں منا یا گیا۔ ملک بھر میں عام تعطیل کی گئی، صبح 10بجے کشمیریوں سے اظہار ہمدردی کے لئے سائرن بجاکرایک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کامحاصرہ ،فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، قبل ازیں اسی علاقے میں ایک حملے میں دو بھارتی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ان
حکومت پاکستان کی کشمیر پالیسی پر کشمیریوں کو مکمل اعتماد ہے:وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر
اسلام آباد:وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی کشمیر پالیسی پر کشمیریوں کو مکمل اعتماد ہے ، مئی میں آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ اٹل ہے جس میں 25 فیصد نشستیں نوجوانوں کیلئے مختص کریں گے ، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری بورڈ قائم کیا
مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے تلے دب کر زخمی ہونیوالے 5بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب 3 روز قبل برفانی تودے تلے دب کر زخمی ہونے والے 5بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 25ہوگئی ۔بھارتی فوجی ترجمان کرنل راجیش کالیا کا کہنا ہے کہ برفانی تودے گرنے سے پھنس جانے والے 5اہلکاروں کو زندہ نکال لیا گیا تھا
متحدہ طلباء محاذ برائے تحریک آزادی کشمیر کے تحت برہان وانی کی شہادت کے حوالے سے سیمینار
اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کے معاملے پر پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے اور یہ ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے ،ان کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت کو جاری رکھاجائیگا، وہ ہفتہ کی شام متحدہ طلباء محاذ برائے تحریک آزادی کشمیر کے تحت برہان مظفروانی کی شہادت کے
بھارت 2کشمیری طلبا کو پاکستان کے حوالے کرے :ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن:انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت پر زور دیا ہے کہ غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنیوالے دو کشمیری طلبا کو پاکستان کے حوالے کرے ،پاکستان جذبہ خیر سگالی کے تحت فوجیوں کو واپس کرسکتا ہے تو بھارت بھی بے گناہ افراد کو واپس کرنے کے اقدامات کرے ۔ میڈیا رپورٹس کے