مقبول خبریں
یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہیئرنگ کا فیصلہ
بیسٹ وے گروپ کے سربراہ سرانور پرویز کی جانب سے کمیونٹی رہنمائوں کے اعزاز میں استقبالیہ
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
ملک دشمن عناصر دہشتگردی کے ذریعے پاکستان میں الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں:عمران خان
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج نے نوجوان کا سر تن سے جدا کر دیا ،احتجاج،جھڑپیں
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
مسئلہ کشمیر پرقوم کا نکتہ نظر اور قربانیاں رنگ لا رہی ہیں:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت
نیا موسم تمہارا منتظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
پینے کی قلت دور کرنے کیلئےآزادکشمیر میں بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کا منصوبہ
مظفر آباد...آزاد کشمیر کے حکام نے خطے سے پانی کی قلت ختم کرنے کیلئےمنصوبہ سازی کی ہے جسکے مطابق زلزلے سے بحالی و تعمیر نو کے ادارے ’ایرا‘ نے پانی کی قلت کو دور کرنے کے لیے بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے منصوبے کا آغاز کیا ہے جس کے لیے لوگوں میں اس
حکومت کی مجرمانہ خاموشی ، میرپور کے شہری انتہائی مضر پانی پینے پر مجبور !!
میرپور... مجید حکومت کی مجرمانہ خاموشی اور ناکامی میرپور کے شہری انسانی صحت کے انتہائی مضر پانی پینے پر مجبور ۔ حکومت نے سرکاری محکمے کی رپورٹ کو بھی آئیں بائیں شائیں کر دیا ۔ سرکاری محکمے کی رپورٹ میں وزیر اعظم کے میرپور کو پینے کے صاف پانی فراہم کے دعوے کی قلعی کھل
کشمیر کے مسئلے کا حل پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی پُل بن سکتا ہے: محبوبہ مفتی
سری نگر ... کشمیر کے مسئلے کا حل دونوں ملکوں کے درمیان دوستی پُل بن سکتا ہے۔ میں بھارت کی حکومت اور وہاں کی اپوزیشن اور پاکستان کے وزیراعظم سے کہنا چاہتی ہوں کہ کشمیر کے لوگ دونوں ملکوں کے درمیان جنگ نہیں چاہتے بلکہ امن چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر پیپلز
آزادکشمیر کےملٹی ملین کلک آئی ڈیز کرپشن کیس میں وزیراعظم مجیدملوث ہیں:بیرسٹر سلطان محمود
میرپور ...آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سینئر راہنما بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں خود وزیراعظم رہا ہوں اور بحیثیت وزیراعظم میں یہ بات اچھی طرح جانتا ہوں کہ کسی بھی جونیئر لیول کے افسر کی یہ جرات نہیں ہو سکتی کہ وہ کسی بھی سرکاری خط پر وزیراعظم
پاکستان ایل او سی خلاف ورزی سلسلہ بند نہیں کرتا تو بھارت اسکا بھرپورجواب دے:عمر عبد اللہ
سری نگر ... پاکستانی وزیر اعظم کی امریکہ یاترہ بھارت کو کس طرح چبھ رہی ہے اس کا دوسرا مظاہرہ اس وقت دیکھنے کو آیا جب مقبوضہ کشمیر کے پرنس یعنی وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے بھی بھارتی وزیرخارجہ کی ہمنوائی میں کہہ دیا کہ اگر پاکستان کی جانب سے کنٹرول لائن کی
کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے، ثالثی کیلئے امریکہ سمیت کسی فریق کی ضرورت نہیں:سلمان خورشید
نئی دہلی ... پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ سے قدرے ناخوش بھارت سرکار کے ترجمان نے نوازشریف کے عزم کو یکسر رد کردیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کہ مسئلہ کشمیر سمیت خطے کے تمام مسائل کے حل کیلئے امریکی صدر سے بات ہو گی۔ یہ بات انہوں نے امریکہ
شہریوں نے لالچ میں جعلی آئی ڈی بزنس میں اپنا نقصان خود کیا،سینئر صحافیوں کی گفتگو
میرپور ... ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری گفتار حسین نے کہا ہے کہ ہم نے میرپور میں آئی ڈیز کے حوالے سے ہونے والے بزنس کے متعلق اہل علاقہ کو ابتداء ہی میں خبر دار کر دیا تھا کہ یہ کاروبار غیر قانونی ہے اور اس میں کسی قسم کی سرمایہ کاری سے پرہیز کیا جائے
عوام کو اس قابل بنا نا ضروری کہ نوکریاں ڈھونڈیں نہیں پیدا کریں:وزیر سماجی بہبود
میرپور ... آزاد کشمیر کی وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں فرزانہ یعقوب نے کہا ہے کہ عوامی حکومت کی یہ کوشش ہے کہ انٹر پرینور شپ کو ترقی دیتے ہوئے کشمیری عوام کو اس قابل بنا یا جائے کہ وہ نوکریا ں ڈھونڈنے کے بجائے لوگو ں کے لیے نوکریاں پیدا کریں ۔کشمیری قوم
یو ایس ایڈ اور روورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے توانائی سیکٹر سے عوامی آ گاہی مہم
میرپور ...آزادجموں کشمیر رورل سپورٹ پروگرام اور یو ایس ایڈ کے اشتراک سے آگاہی مہم بابت توانائی سیکٹر سے خطاب کرتے ہوئے جنرل منیجر کشمیرروورل سپورٹ پروگرام آزاد کشمیر رب نواز خان،محمد فاروق بانیاں ریجنل پروگرام مینجر ،علی قمر ریجنل پروگرام مینجر ،محمد یونس خان ڈسٹرکٹ پروگرام مینجر اور ایکسین برقیات طاہر رتیال نے کہا
عید کے دوسرے روزبھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ایل او سی پر پاکستانی رینجرز اہلکار شہید
سری نگر ... بھارتی مقبوضہ کشمیر میں تعینات فوجیوں نے عید کے دوسرے روز بلااشتعال فائرنگ میں پاکستان رینجرز کا اہلکار شہید کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس بی ایس ایف کی کھرکولا چوکی سے چھپرار سیکٹر میں ’’بلا اشتعال‘‘ فائرنگ کی گئی جس کی زد میں پاکستان کی نیم فوجی
عید پر تمام نظر بندوں کو رہا کیا جائے، دنیا بھارتی جھوٹ کو سمجھے:حریت رہنما علی گیلانی
سری نگر ...حریت کانفرنس سمیت مقبوضہ کشمیر کے دیگر رہنمائوں نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ کشمیر پر مسلط بھارتی افواج کے مظالم اور پھر جھوٹ پر جھوٹ کا نوٹس لیا جائے کیونکہ کشمیری ازل سے ایک پرامن قوم ہیں لیکن ان پر بے دردی سے ظلم کے کوہ گراں گرائے جا رہے
بھارتی ایوان میں شروع ہوئی تلخ حقائق کی آگ دو روز میں سات کشمیریوں کو نگل گئی !!
سرینگر... بھارتی افواج نے کسی اور بات کا غصہ ہمیشہ کی طرح نہتے کشمیریوں پر اتارتے ہوئے دو روز میں سات نے گناہ افراد کو شہید کردیا فوج کے ترجمان کے مطابق پاکستان سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں داخل ہونے والے چار مشتبہ عسکریت پسندوں کوہفتے کے روز کپواڑہ کے علاقے میں
لاکھوں روپے واجب الادا ہونے کے باوجودآزاد کشمیر کےصحافیوں کےلیئے مزید 5 لاکھ امداد کا اعلان
مظفرآباد...آزاد کشمیر کے سینیئر وزیر اورقا ئمقام وزیر اعظم چوہدری محمد یاسین نے محکمہ اطلاعات میں قائم سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی کو تاریخ اجراءسے ختم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں اور اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو احکامات اور ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔اس بات کا اعلان انہوں نے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی
خطے میں امن کیلئےکشمیریوں کے جائز مطالبے مانیں جائیں: او آئی سی کی متفقہ قرارداد
سرینگر... اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی نے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نوازشریف کے موقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے موثر اقدامات اٹھائے، او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں قرار داد بھی منظور
برطانوی تارکین وطن کے علاقے سہنسہ میں4 سالہ بچہ بد فعلی کے بعد قتل ملزمان گرفتار
کوٹلی ... عام طور پر ممبران اسمبلی کا علاقے میں وارداتوں کی روک تھام کے سلسلے میں کوئی کردار نہیں ہوتا تاہم خطہ آزاد کشمیر میں ایسا ہوتا ہے اسمبلی ممبر اپنے علاقے کی سب سے اہم اور معتبر شخصیت سمجھی جاتی ہے ان ممبران کا رعب و دبدبہ اتنا ہوتا ہے کہ یہ اسمبلی
7لاکھ کشمیریوں کا مقدس لہو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا: وزیراعظم آزادکشمیر
نیویارک ... وزیر اعظم آزادکشمیر نے مہذب دنیا سے کہا ہےکہ وہ مسئلہ کشمیر کو جلد حل کروائے۔ مسئلہ کشمیر کے حل میں تاخیر اس ریجن کے امن کو شدیدخطرات سے دوچار کر دے گا۔ بھارت طاقت کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کی بھارتی کوششوں نے اس خطے کے امن کو مسلسل شدیدخطرات
جموں کشمیر ریاستی اسمبلی میں بھارتی انٹیلی جنس کےعمل دخل پر وزارت دفاع الرٹ
سری نگر... سابق بھارتی فوجی سربراہ کی طرف سے جموں کشمیر ریاستی اسمبلی میں بھارتی انٹیلی جنس کے عمل دخل کے الزام پر وزارت دفاع نے کہا ہے کو اس بارے میں مکمل چھان بین کریں گے بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس نے محکمہ دفاع کی ایک خفیہ رپورٹ شائع کی تھی کہ جس میں
علماء آزاد کشمیر کا وزیراعظم سےمدارس کیلئے 20کروڑ ماہانہ مختص کرنے کا مطالبہ
مظفر آباد ...اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ آزاد کشمیر کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ دینی مدارس آزاد ریاست میں خواندگی کی شرح میں اضافہ کیلئے گرانقدر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔حکومت دینی مدارس کے تمام مسائل حل کریگی، اقامتی طلباء کا وظیفہ 1000روپے ماہانہ کر دیا گیا
اہلیان میرپور گورنر پنجاب کا شایان شان استقبال کریں گے،انہوں نے ہمیشہ حق بات کی
میرپور... اہلیان میرپور اور برطانیہ میں مقیم کشمیری گورنر پنجاب چوہدری سرور کے دورہ میرپور کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں ۔24ستمبر کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا میرپور آمد پر اُن کا بھرپور اور شایان شان استقبال کیاجائے گا اہلیان میرپور اور برطانیہ میں مقیم برٹش کشمیری ان کابھرپور اور والہانہ استقبال کرکے ثابت