مقبول خبریں
یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہیئرنگ کا فیصلہ
بیسٹ وے گروپ کے سربراہ سرانور پرویز کی جانب سے کمیونٹی رہنمائوں کے اعزاز میں استقبالیہ
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
ملک دشمن عناصر دہشتگردی کے ذریعے پاکستان میں الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں:عمران خان
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج نے نوجوان کا سر تن سے جدا کر دیا ،احتجاج،جھڑپیں
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
مسئلہ کشمیر پرقوم کا نکتہ نظر اور قربانیاں رنگ لا رہی ہیں:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت
نیا موسم تمہارا منتظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
میاں محمد بخش سوسائٹی کے زیر اہتمام ’’پناہ‘‘ کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ
میرپور ... پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے صدر جنرل (ر) ڈاکٹر مسعود الرحمن کیانی نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم گزشتہ تیس سالوں سے لوگوں کو بیماریوں سے بچاؤ اور صحت کے تحفظ کے لیے کردار ادا کر رہی ہے میڈیکل کیمپ اور واک پروگراموں کے ذریعے آگاہی مہم سود مند پروگرام ہیں
معصوم طالبعلم کی شہادت پر بھارتی فوج کے کمانڈنٹ اور مقامی پولیس سربراہ کو نوٹس جاری
سری نگر ... بھارتی فوج کے ہاتھوں معصوم طالبعلم کی شہادت کا نوٹس لیتے ہوئے انسانی حقوق کمیشن نے بانڈی پورہ میں تعینات بھارتی فوج کے کمانڈنٹ اور مقامی پولیس سربراہ کو نوٹس جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کمیشن نے حریت کانفرنس میر واعظ گروپ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست
حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں ،عوامی خدمت ہمیشہ اول ترجیح رہی ہے:سردار عتیق احمد خان
میرپور ...آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس اپنی ملی وقومی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح وبہبود پر یقین رکھنے والی جماعت ہے ہم حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں ،عوامی خدمت ہماری ترجیح اول ہے اور ہمیشہ رہے گی۔
میرٹھ یونیورسٹی واپسی کی صورت میں ہندو انتہا پسند حملہ کر سکتے ہیں: کشمیری طلباء
سرینگر ... ایشیاء کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت کی خوشیاں منانے پر یونیورسٹی سے نکالے گئے کشمیری طلباء نے واپس میرٹھ یونیورسٹی جانے سے انکار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ واپسی کی صورت میں ہندو انتہا پسند حملہ کر سکتے ہیں۔ وہ اپنی زندگیاں خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ میڈیا رپورٹ
کرکٹ میچ میں ہار کا بھارتی غصہ، چھ مزید طلبہ کو پاکستان کی حمائت پر اخراج کا سامنا
نوئیڈہ ... ایشیا کپ میں کشمیری طلبہ کی طرف سے پاکستانی ٹیم کو داد دینے پر بھارتیوں کا غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا، بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کی ایک نجی تعلیمی درسگاہ میں سال اول کے چھ طلبا کو اسی جرم کی پاداش میں ادارے سے بے دخل کردیا گیا ہے۔ ان چھ میں
بیمار و ناتواں کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو بیماری میں بھی بھارتی جبر کا سامنا !!
سری نگر ... علاج کے بعد واپس لوٹنے پر بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ جموں کشمیر سے آمدہ اطلاعات کے مطابق نئی دلی سے واپسی کے بعد موصوف کی صحت ناساز چلی آرہی تھی، جمعرات کی شام سے ان کی چھاتی میں تکلیف بڑھ گئی جو جمعہ
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر دیڑھ ہزار سے زائد افراد کی سفری دستاویزات کا اجرا نہیں ہوا: عمر عبد اللہ
سری نگر ...مقبوضہ کشمیر کی ریاستی اسمبلی میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ریاست بھر میں دیڑھ ہزار سے زائد افراد کے پاسپورٹ اور سفری پرمٹ کی درخواستیں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر زیر التوا ہیں جن میں سے 523 کو بلیک لسٹ کیا جا
جموں کشمیر آر پار تجارتی فروغ میں حائل رکاٹیں دور، تجارتی عمل بحال ..!!
مظفرآباد ...جنوری سے معطل شدہ جموں کشمیرآر پار تجارت بالآخر بحال ہوگئی ہے۔ 5ہفتے کے بعد آج سلام آباد سے 22ٹرک اشیاءسمیت مظفر آباد کیلئے روانہ ہوئے۔ تجارت کی بحالی منگل کو دونوں طرف کے حکام کے درمیان ہوئی میٹنگ کے دوران ہوئے معاہدوں کے بعد ممکن ہوپایا۔ واضح رہے کہ 17جنوری کو مظفرآباد سے
ریاستی جیلوں میں قید ڈھائی ہزار کے لگ بھگ افراد جن میں 139 غیر ملکی ہیں: عمر عبداللہ
سری نگر ... وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ریاستی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں انکشاف کیا ہے کہ ریاستی جیلوں میں سوا سو سے زائد غیر ملکی قید ہیں جنکی شناخت سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اشکار نہیں کی جاسکتیں۔ جنگجووں اور سنگین جرائم کے مرتکب نظربندوں کیلئے عام معافی کو خارج از
افضل گرو کی پہلی برسی پر کشمیریوں کا زبردست احتجاج، پولیس کا تشدد، کرفیو نافذ
سری نگر ... کشمیری حریت پسند رہنما افضل گورو کی پہلی برسی کے موقع پر بھارت سرکار نے حسب معمول سینکڑوں کشمیریوں پر تشدد کیا اور گرفتار کرکے قوم کو پیغام دیا ہے کہ دو دن بعد دوسرے لیڈر کی برسی پر اھٹجاج کی کوشش کی تو انجام اس سے بھی برا ہوگا۔ لیکن مادر
خاتون ڈاکٹرسے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑی، ریاستی وزیر صحت شبیر احمد خان مستعفی
سرینگر ...مقبوضہ کشمیر میں ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ دست درازی کی پاداش میں کانگریس کے ایم ایل اے راجوری اور وزیر مملکت برائے صحت شبیر احمد خان کی گرفتاری عنقریب متوقع ہے۔ وزیر موصوف کیخلاف ایک خاتون ڈاکٹر نے پولیس سٹیشن شہید گنج سرینگر میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر14/2014انڈر سیکشن 509درج کرائی
قیام امن کے لیے بھارت کے ساتھ ہر تجویز کو زیرِ غور لانے کے لیے تیار ہیں: وزیر اعظم پاکستان
اسلام آباد ... بھارت اگر آج بھی اپنے لیڈر کے دل کی آواز پر عمل کرے تو ناصرف دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں بلکہ کشمیری سکھ کا سانس لے سکتے ہیں. ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے یوم یکجہتی کشمیر کے
نیا مشترکہ فتوہ جاری مرد سے چار سال دور رہنے والی عورت کو نئی شادی کی اجازت ہوگی !!
تن مرگ ... جموں کشمیر میں جاری شورشوں کے باعث گھروں سے غائب ہوجانے مرد خاندان کو ایک طرف جدائی کا دکھ دے جاتے ہیں دوسری طرف اپنی شریک حیات کو انتظار کی ایسی سولی پر لٹکا جاتے ہیں جس اس عورت کو نا مرنے دیتی ہیں تو نہ ہی جینے۔ ایسی صورتحال ایک عرصے
کشمیر میں تین عام شہریوں کے قتل میں ملوث بھارتی فوجی اہلکاروں کا کورٹ مارشل شروع
سری نگر ... بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں تعینات افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس نے دو افسروں سمیت اپنے چھ ایسے اہلکاروں کا کورٹ مارشل شروع کر دیا ہے، جن پر الزام ہے کہ وہ 2010ء میں کشمیر میں تین عام شہریوں کے قتل میں ملوث رہے ہیں۔ اس نے
جی ایس پی۔پلس سے پاکستان کو یورپی ممالک کے ساتھ تجارت کی سہولت ملی ہے: سجادکریم
میرپور ... کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسیدنےرکن یورپی پارلیمنٹ اور ای یوپارلیمنٹ فرینڈز آف پاکستا ن گروپ کے چیئرمین سجادحیدرکریم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیے سے ڈاکٹر سجادحیدرکریم اورعلی رضاسید کے علاوہ کشمیرکونسل ای یو کے اہم رہنماء سردارمحمد صدیق، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماء پرویزاحمد ایڈوکیٹ، چمبرز آف کامرس میرپورکے
اکیسویں صدی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ترقی یافتہ انسان کے منہ پر طمانچہ ہے !!
لندن ... اکیسویں صدی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی بے انتہا ترقی کے باوجود دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ہونا ایک المئے سے کم نہیں۔ زور آور کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اس کے ظلم سے دنیا بے خبر رہے جب وہی ظلم خبر بننے کے باوجود رک نہیں پاتا تو
سنجیدہ اقوام پڑوسی ممالک کے ساتھ تنازعات طے کرکے بڑے بلاک بنارہی ہیں: سردار شوکت کشمیری
جنیوا ... مسئلہ کشمیر کا پرامن حل نہ صرف کشمیریوں کے لئے اہم ہے بلکہ اس سے جنوبی ایشیا کے خطے کے تمام ممالک میں امن وآشتی کو فروغ حاصل ہوگا۔ کشمیری آج تک اسی امن کے قیام کیلئے خاموش جدوجہد میں مصروف ہیں لیکن اقوام عالم کو ان کا پیمانہ صبر لبریز ہونے سے
ٹی ٹی پی میں ایسے معصوم نوجوان بھی ہیں جو نفاذ شریعت میں مخلص ہیں: آسیہ اندرابی
سری نگر ... بھارتی زیر تسلط جموں کشمیر کی معروف آزادی پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی نے کہا ہے کہ انہیں القاعدہ یا پاکستان دشمن قوتوں سے جوڑنے کی بارہا کوشش کی گئی لیکن اس بارے ان کا نظریہ صاف اور پختہ ہے اور سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ میری چلائی ہوئی گولی کا
مسئلہ کشمیر حل نہ کیا گیا تو بھارت کا وہی حال ہو گا جو امریکہ کا ویتنام میں ہوا : محبوبہ مفتی
مقبوضہ...کشمیر کے لیڈروں کو کبھی کبھی بھارت سرکارپر غصہ آجاتا ہے جیسا کہ آجکل پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتٰ آیا ہوا ہے کہ اگر کشمیر کے مسئلے کو سنجیدگی سے حل نہیں کیا گیا تو ایک دن بھارت کا وہی حال ہو سکتا ہے جو امریکہ کا ویتنام میں ہوا تھا۔ محبوبہ مفتی