مقبول خبریں
امیگریشن قوانین میں نرمی سے برطانوی معیشت اور سیاحوں کو فائدہ ہو گا: افضل خان
نواز شریف کیخلاف عوام نے فیصلہ رد کر کے ثابت کیا وہی اصلی لیڈر ہیں:ن لیگ برطانیہ
تارک وطن بزرگوں نے محنت کا جو بیج بویا تھا آج اسکے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں
وزیر اعظم گھر درست ضرور کریں، لیکن پاکستان کو تماشا نہ بنائیں: چودھری نثار
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برما میں مسلمانوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے:وہیپ اینڈریو
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
بھارتی پولیس کا کشمیر میں تین مشتبہ جنگجو ہلاک کر نے کا دعوا کارروائی میں دو شہری زخمی
سری نگر ... بھارتی پولیس نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں تین مشتبہ جنگجوؤں کو ہلاک کر نے کا دعوا کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کو بتایا گیا ہے کہ ان جنگجوؤں نے شوپیاں ڈسٹرکٹ میں واقع ایک پولیس کیمپ پر حملہ کیا تھا ، جس کے جواب میں پولیس نے فائرنگ کرتے ہوئے انہیں ہلاک
عالمی کشمیر کنسرٹ: چارافراد کو احتجاج کرنے پردہشت گرد قراردیکر موت کے گھات اتار دیا گیا
سری نگر...مقبوضہ کشمیر میں تنازعے کا شکار بنے عالمی سطح کے موسیقی کنسرٹ سے تھوڑی دیر قبل بھارتی فورسز نے چارمسلح حملہ آوروں کو ایک جوابی کارروائی میں ہلاک کیا گیا تاہم مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ زوبن مہتا شو کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے دوران عام شہریوں پر
چوگام میں امام مسجد پر کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنے پر احتجاجی مظاہرے
سرینگر...مقبوضہ کشمیر میں قاضی گنڈ کے علاقے چوگام میں ایک امام مسجد پر کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے..پولیس کی فائرنگ,آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق امام مسجدحافظ سید کفایت کو بھارتی پولیس نے کچھ عرصہ پہلے
بے گناہوں کی شہادت پرخاموشی ، فوجی مارا جائے تو پورے بھارت میں زلزلہ آجاتا ہے:علی گیلانی
سری نگر ... چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے کنگن پورہ جھڑپ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پر فوجی مارا جائے تو پورے بھارت میں زلزلہ آجاتا ہے ٗ بے گناہوں کی شہادت پرہرطرف خاموشی چھا جاتی ہے ٗ کنگن
درجن سےزائد کشمیری پارٹیوں ،ایسوسی ایشنزاور این جی اوز کا اختلافات ختم کرنے کافیصلہ
اولڈہم... ایک درجن سے زیادہ کشمیری پارٹیوں ،ایسوسی ایشنزاور این جی اوز نے کشمیر کی آزادی کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے اوراپنے قول وعمل میں یکسانیت پیدا کرنے کیلئے فروعی اختلافات ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے ،اس فیصلے کا اعلا ن جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ یوکے اور یورپ چیپٹر کے زیرا ہتمام آل پارٹی مشاورتی
جنگ مسئلے کا حل نہیں دنیا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئےمسلہ کشمیر کوسلجھائے: شبیر احمد شاہ
سرینگر... جموں کشمیر میں انتخابات کو ایک لاحاصل مشق اور نان ایشو قرار دیتے ہوئے فریڈم پارٹی کےسربراہ شبیر احمد شاہ نے کہا ہے کہ وہ گھر گھر جا کر الیکشن مخالف مہم چلائیں گے ۔انہوں نے کہا جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں لہٰذا دونوں ملکوں کی قیادت کوچاہیے کہ وہ ذمہ داری کا
عمر عبد اللہ مگر مچھ کے آنسو بہا کر ریاستی عوام کےاحساسات کا استحصال کرتے ہیں: سید صلاح الدین
سرینگر ... متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ اور بھارت کے خلاف برسر پیکار اور حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے لائن آف کنٹرول پر پانچ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کو خصوصی سرحدی سکواڈ کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وادی پر ناجائز بھارتی قبضہ ختم ہونے تک ایسی کارروائیاں جاری
بین الااقوامی مغربی موسیقار زوبن مہتا کاسرینگر میں پروگرام احساس کشمیر تنازع کا شکار ..!!
سری نگر ...کشمیری حریت پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے معروف بین الااقوامی مغربی کلاسیکی موسیقار زوبن مہتا کے سرینگر میں موسیقی کے پروگرام کو منسوخ کرنے کی اپیل کی ہے۔ موسیقی کا یہ پروگرام سات ستمبر کو سری نگر میں جرمنی کا سفارتخانہ ریاستی اور مرکزی حکومت کے تعاون سے منعقد کر رہا
افواج پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب..!!
راولپنڈی ... پاکستان کی افواج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے کیرالہ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 3 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ دو روز کے دوران بھارتی فورسز کو بھاری نقصان پہنچایا
نکیال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری سے ایک خاتون ہلاک اور نو افراد زخمی
کوٹلی ... آزاد کشمیرکے نکیال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری سے ایک خاتون ہلاک اور نو افراد زخمی ہوگئے۔ ریڈیو پاکستان نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی مسعود الرحمن کے حوالے سے بتایا کہ بھارتی فوج کی جانب سے سنیچر کی رات گئے بلا اشتعال گولہ باری کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کوٹلی کے مطابق
جموں و کشمیر برٹش فرنٹ کے چیئرمین یٰسین ملک نے فرنٹ کی تنظیم نو کی ہدایات جاری کر دیں
لندن... جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یو کے اینڈ یورپ کی مرکزی قیادت نے جموں و کشمیر برٹش فرنٹ کے چیئرمین یٰسین ملک کی ہدایت کے تحت جموں کشمیر فرنٹ کو نئے طریقے سے منظم کیا جارہا ہے۔ تاکہ مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کی خاطر کشمیری عوام کو زیادہ سے زیادہ قریب لایا جاسکے۔
کشتواڑ میں ہونے والے فسادات کیخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ
سرینگر ... مقبوضہ کشمیر میں کشتواڑ میں ہونے والے فسادات کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری، ہڑتال کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ، آنسو گیس لاٹھی چارج کا بے دریغ استعمال مظاہرین کا پتھراو پولیس اہلکاروں سمیت بیسیوں افراد زخمی۔ سرینگر مظفر آباد شاہراہ کئی گھنٹوں تک بند۔ تفصیلات کے
بان کی مون مسئلہ کشمیر کے حوالے سےتمام کشمیری سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں:عظمت خان
برمنگھم... جموں کشمیر برٹش فرنٹ یو کے اینڈ یورپ زون کے صدرعظمت اے خان نے کہا ہے کہ جے کے ایل ایف تحریک آزادی کشمیر کا ہر اول دستہ ہے وہ کشمیری قوم کے اعتبار پر پورا اترے گا، قوم کو مایوس نہیں کریں گے، کشمیری قوم کو فرنٹ کے ساتھ بہت سی امیدیں وابستہ
بھارت کے حالیہ الزامات: پاک بھارت اعلٰی فوجی عہدے داروں کا ’’ہاٹ لائن‘‘ پر رابطہ
کشمیر کو منقسم کرنے والی سرحد ’’لائن آف کنٹرول‘‘ پر فائرنگ سے متعلق بھارت کے حالیہ الزامات کے تناظر میں پاکستان اور بھارت کے اعلٰی فوجی عہدے داروں نے ’’ہاٹ لائن‘‘ پر رابطہ کر کے صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان میں عسکری حکام نے بتایا کہ دونوں ممالک کی افواج کے درمیان
کشمیر کےلئےپاک بھارت مذاکرات محض ڈھونگ ہے،عوام مایوس ہیں: کشمیری رہنما
کشتواڑ... مقبوضہ کشمیر کےعلاقے کشتواڑ میں جھڑپوں کے بعد عید کے دوسرے روز بھی کرفیو جاری ہے،پرتشدد جھڑپوں میں دو افراد ہلاک جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔کشتواڑ میں عید کے روز ہنگاموں کا آغاز اس وقت ہوا جب حکومت کی حمایت اور مخالفت میں مظاہرہ کرنے والے دو گروپ آپس میں الجھ
کشمیری مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا :علی گیلانی
سرینگر... بزرگ حریت رہنماءسید علی گیلانی نے غیر ریاستی مہاجرین کی بیس کالونیوں کو ریگولر کرنے کے حکومتی منصوبے کو جموں و کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کی بھارتی سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ آج سے نہیں بلکہ بھارت کا پرانا وطیرہ ہے۔ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت
بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کا انڈین ہائی کمیشن لندن کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ
لندن... بھارت کشمیر یوں کی نسل کشی بند کرے اور جموں کشمیر سے اپنی ظالم افواج کو فی الفور باہر نکالے ۔کشمیریوں کی آزادی کا راستہ دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ۔آئے روز کے بڑھتے بھارتی مظالم مسجدوں کی قرآن پاک کی بے حرمتی اور نہتے لوگوں پر وحشیانہ تشدد گولیوں کی بوچھاڑ
پلوامہ میں نمازیوں پر تشدد‘ قرآن پاک کی بےحرمتی اورمظاہرین کےقتل کےخلاف احتجاج جاری
سرینگر...مقبوضہ کشمیر کے قصبے بڈگام میں بھارتی فوج کے تشدد سے زخمی خاتون دم توڑ گئی۔ جس پر زبردست مظاہرے ہوئے۔ علاقے میں پھر سے کرفےو نافذ کردیا گیا ہے جبکہ پلوامہ میں بھارتی فوج کی طرف سے پرامن احتجاجی مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت کم از کم