مقبول خبریں
یو کے اسلامک مشن یوتھ ونگ لیڈز کی طرف سے عید ملن پارٹی :مسلم و نو مسلم کمیونٹیز کی شرکت
پیغام پاکستان فتویٰ دہشت گردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ کا کردار ادا کرسکتا ہے: قاری صداقت علی
پیٹر برا کے سابق لارڈ میئر محمد ایوب کا پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان
ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض کھلاڑیوں کا کپتان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج جاری
مقبوضہ کشمیر: بی جے پی کا اتحاد ختم کرنے کا اعلان، وزیراعلیٰ مستعفی
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کا نو منتخب کونسلروں میڈیا نمائندگان کے اعزاز میں افطار ڈنر
دشمنوں کے درمیان ایک کتاب
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
مقبوضہ کشمیر بارودی سرنگ دھماکہ میں بھارتی فوجی ہلاک ، کشمیری نوجوان کو قتل کر دیا گیا
سرینگر ...مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے شوپیاں قصبے میں ایک اور کشمیری نوجوان کو قتل کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس افسر نے بتایا ہے کہ مسلح افرادنے 25سالہ نوجوان نثار احمد میر کوقصبے سے اغوا کیا تھا اور رات کے وقت گولی مار کر قتل کردیا ۔کل جماعتی حریت کانفرنس
بھارت میں سیاسی تبدیلی پرانی بوتل میں نئی شراب کے سوا کچھ نہیں: میر واعظ عمر فاروق
سرینگر... چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس(ع) میر واعظ عمر فاروق نے مرکز میں نئی حکومت کو مسئلہ کشمیر کے حل کی خاطر حقیقت پسندانہ اپروچ اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ کشمیرکی موجودہ نسل میں تحریک آزادی کا جذبہ عسکری تحریک سے بھی زیادہ ہے جسے طاقت کے بل پر ختم نہیں کیاجاسکتا۔
بھارتی مظالم کیخلاف آج یوم احتجاج،پاکستان کیخلاف سازشیں ناکام بنائیں گے،چوہدری عبدالمجید
مظفر آباد... وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کشمیر پرجراتمندانہ موقف اپنایا، آج سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر کشمیریوں کے حق میں اور بھارتی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں یوم احتجاج منانے کے ساتھ مظاہر ے کئے جائیں گے ، موجودہ حالات میں میڈیا پربھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی
عوام صبر سے کام لیں،توانائی بحران پر قابو پانے میں وقت لگے گا،چوہدری عبدالمجید
مظفرآباد...وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ بجلی بحران پر قابو پانے میں وقت لگے گا،عوام صبر سے کام لیں ،مسائل حل کرنے میں واپڈا اور وزارت پانی وبجلی کے حکام بھرپور تعاون کررہے ہیں ،کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بھی زیر غور ہے ۔وہ ہفتہ کے روز بیلہ نورشاہ میں نئے گر ڈسٹیشن
بی جے پی کی کامیابی پر کشمیریوں میں تشویش،تشدد بڑھے گا،حریت قیادت
سرینگر...حریت رہنما ؤں سید علی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق اور شاہی مسجد کے امام بخاری نے بھارتی پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کوئی طاقت دباؤ اور تشدد کے ذریعے کشمیریوں کوحق خود ارادیت سے نہیں روک سکتی ،بی
انڈین کشمیر،گرفتاریوں،چھاپوں،تشدد کیخلاف مکمل ہڑتال ،مظاہرے
سرینگر...مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں’ چھاپوں اور تشدد کیخلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی ’ کاروباری مراکز’ بینک’ دفاتر’ تعلیمی ادارے بند’ ٹریفک کا نظام معطل’ نظام زندگی مفلوج رہا’ ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی تھی۔ اس موقع پر وادی میں احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے اورکئی مقامات پر بھارتی
انڈین کشمیر،بھارتی ریاستی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے،آج ہڑتال کا اعلان
سرینگر ...مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے سوپور کے لوگوں کو مسلسل ہراساں کرنے اوران پر ظلم وتشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ سوپور کے علاقے ہارڈ شوا میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارتی فوجیوں نے علاقے میں بڑے پیمانے پرنوجوانوں کی گرفتاری کاسلسلہ شروع کر رکھا ہے اور نوجوانوں کوبلا
انڈین کشمیر،بیگناہ نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ کیخلاف بانڈی پورہ میں ہڑتال جاری
سرینگر...مقبوضہ کشمیرکے بانڈی پورہ قصبے میں بھارتی پولیس اور فوجیوں کی طرف سے بے گناہ نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف قصبے میں پیر کو مسلسل چوتھے روز بھی احتجاجی ہڑتال جاری رہی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تمام کاروباری ادارے ، سکول اور بینک بند رہے جبکہ سڑکوںپر گاڑیوں کی آمد ورفت معطل رہی
انڈین کشمیر،گرفتار نوجوان کی رہائی کیلئے ہڑتال جاری،مظاہرے،جھڑپیں
سرینگر ...مقبوضہ کشمیر کے بارہمولہ بانڈی پورہ اور سوپور قصبو ں میں گرفتاریوں اورتوڑ پھوڑ کے خلاف اتوار کو مسلسل چوتھے روز بھی ہڑتال اور احتجاج جاری رہا جس کے نتیجے میں معمول کی زندگی مفلوج ہو کررہ گئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں نام نہاد انتخابات سے قبل
انڈین کشمیر،مزید2نوجوان شہید،حریت کانفرنس نے احتجاجی شیڈول جاری کر دیا
سری نگر...مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر د یئے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع پونچھ کے علاقے کالسیا میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔جبکہ کل جماعتی حریت کانفرنس
کشمیریوں نے بھارت کو بتا دیا وہ جدو جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی گیلانی
سری نگر...مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنمائوں اور جماعتوں نے نام نہاد انتخابات کو مسترد کرنے اورتحریک آزادی کے ساتھ اپنی گہری وابستگی ظاہر کرنے پر بارہمولہ ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ اضلاع کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان
انڈین کشمیر،پولنگ سٹیشنوں پر ہو کا عالم،ہڑتال،مظاہرے
سرینگر... مقبوضہ کشمیر میں بدھ کو انتخابی ڈھونگ کے موقع پر شمالی کشمیر میں پولنگ کا مجموعی طورپر بائیکاٹ ، ہڑتال اور بھارت مخالف مظاہرے کئے گئے جبکہ عوام اور بھارتی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ نے بارہمولہ ، کپواڑہ اور بانڈی پورہ کے اضلاع میں
حریت کانفرنس کی بھارتی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل
سرینگر ...حریت کانفرنس ا ورلبریشن فرنٹ نے بارہمولہ ، کپواڑہ اور بانڈی پورہ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ آج بھارتی ڈھونگ انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہمولہ کے علا قے وتر گام میں منگل کو ایک پولنگ سٹیشن میں دھماکہ ہوا تاہم دھماکے میں کسی قسم
پاکستان مخالف نعرے نہ لگانے پر کشمیری طلبہ ایک بار پھر انتہا پسند ہندوئوں کے نشانے پر
نئی دہلی...بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہا پسند طلبا نے کشمیری طلبا کو پاکستان کے خلاف نعرے نہ لگانے پر تشدد کا نشانہ بنایاہے۔ واقعے کے خلاف کشمیری طلبانے شدید احتجاج کیا۔ بھارتی تعلیمی اداروں میں ایک مرتبہ پھر کشمیری طلبہ انتہا پسند ہندووٴں کے نشانے پر۔ اترپردیش کی ایک یونیورسٹی میں انتہا پسندوں نے
مقبوضہ کشمیر،نام نہاد انتخابات کیخلاف مہم،بچوں سمیت مزید سینکڑوں افراد گرفتار
سرینگر...مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی اضلاع بارہمولہ ،بانڈی پورہ اور کپواڑہ میں چھاپوں، محاصروں کے دوران بے گناہ شہریوں کی گر فتا ر یو ں کا سلسلہ تیز کردیا ہے اورتاحال حریت کارکنوں سمیت سینکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے اتوار کو سوپور قصبہ اور
مقبوضہ کشمیر،مظاہرین پر مہلک گیس کے استعمال سے شہریوں کی زندگی کو خطرات
سرینگر ...مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف تیسرے روز بھی واد ی بھر میں مکمل شٹر ڈائون رہا ۔تمام کاروباری مراکز بند اور سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی ۔سرینگر اور دوسرے مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہوئےجبکہ متعدد علاقوں
مقبوضہ کشمیر ،نوجوان کی ہلاکت کیخلاف مظاہرے،23گرفتار
سرینگر...مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کیخلاف دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی ۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر احتجاجی مظا ہر ے بھی کئے گئے ۔ بانڈی پورہ میں نوجوان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سینکڑوں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی ،خاکی چوک ،
مقبوضہ کشمیر،بھارتی فورسز کے ہاتھوںنوجوان کی ہلاکت کیخلاف ہڑتال،مظاہرے
سرینگر...حریت کانفرنس کی اپیل پرنواکدل میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 22سالہ نوجوان بشیر احمد بٹ کی ہلاکت اور خاتون شاخساز کو زخمی کرنے کے خلاف مقبوضہ وادی میں بدھ کو ہڑتال کی گئی ، کاروباری مراکز بند ، سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی ، عوام نے بھارت کے خلاف مظاہرے کئے جبکہ فورسز نے مظاہرین
نام نہاد انتخابات،مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال،مظاہرے، فورسز سے جھڑپیں
سری نگر.... مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کے موقع پربدھ کے روز مکمل ہڑتال کی گئی ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے دی تھی۔ دکانیں، کاروباری مراکزاور تعلیمی ادارے بند جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ قابض انتظامیہ نے پولنگ کے موقع پرسرینگر، گاندر