مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ وانگ زیوتاؤ کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
بھارتی جارحیت جاری، حریت رہنماء یاسین ملک پھر گرفتار، عمر فاروق نظر بند
نئی دہلی: بھارتی فوج نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کو گرفتار کر کے سری نگر جیل منتقل کر دیا جبکہ میر واعظ عمر فاروق گھر پر نظر بند کر دیئے گئے۔ بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی سری نگر میں غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف آواز بلند کرنے پر متشدد حکومت نے
کشمیریوں کو دبانے کیلئے 7 لاکھ بھارتی فوجی ناکافی: مزید نفری طلب
سرینگر :شوپیاں میں ایک اوربے گناہ طالب علم کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی جبکہ دوسری طرف کشمیریوں کی تحریک آزادی کودبانے کیلئے جدید سازو ساما ن سے لیس7لاکھ بھارتی فوج بھی کم پڑگئی اورمزید فورسزکوطلب کرلیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شوپیاں کے علاقہ ناگہ بل کے رہائشی گوہر احمد کی لاش اسکے
بھارت کا یوم آزادی،دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا، مودی کے پتلے نذرآتش
سری نگر/نئی دہلی/اسلام آباد:بھارت کے یوم آزادی پردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے ’یوم سیاہ‘منایا،کنٹرول لائن کے آرپارسمیت مختلف ملکوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جس دوران بھارتی پرچم اوروزیراعظم مودی کے پتلے نذرآتش کئے گئے جبکہ فضائیں بھارت مردہ باد،مقبوضہ کشمیرکی آزادی اورپاکستان کے حق میں فلک شگاف نعروں سے گونجتی رہیں،بھارت کے زیرتسلط
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے تین نوجوان ، ایک مسجد شہید کر دی
سری نگر:بھارتی قابض فوج کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے ، مقبوضہ کشمیر میں چھاپوں کے دوران تین نوجوانوں کو شہید کر دیا ، ایک مسجد بھی شہید کر دی گئی ، ادھر نامعلوم افراد کے حملے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی دہشت گردی جاری
مقبوضہ کشمیر :کپواڑہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 5 نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری ہے، کپواڑہ میں 5 نوجوانوں کو شہید کر دیا، جبکہ پامپور کے علاقے سومبر میں تشدد کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ماچھل میں آپریشن کیا اور فائرنگ کر کے 5 نوجوانوں
مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کے ہاتھوں3 شہیدسپرد خاک،ہزاروں افراد کی شرکت
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے تین نوجوانوں کو ان کے آبائی علاقوں میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ واقعہ کیخلاف مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے اور قابض فوج کے تشددسے مزید20 افراد زخمی ہوگئے جبکہ مشتعل مظاہرین نے قابض فوجیوں پر پتھراؤ کیا ۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید تین کشمیری شہید ہوگئے
وادی:وادی میں کرفیونافذ جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند ہے۔مقبوضہ وادی میں قابض فوج کے مظالم کا سلسلہ روز بروز زور پکڑتا جا رہا ہے، بھارتی فوج نے ضلع بارہمولا کے علاقے سوپورا میں تین کشمیریوں کو شہید کردیا، قابض فوج نے محاصرے اور تلاشی کے دوران تینوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، علاقے
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشتگردی کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال، سکول، کالجز بند
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کے خلاف آج شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، سکول اورکالج بند جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی۔مقبوضہ وادی میں گزشتہ روز تین کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد آج مکمل ہڑتال ہے، ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں نے دی، وادی میں سکول، کالج اور کاروباری ادارے مکمل بند ہیں،
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید، 15زخمی
سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا، دو گھروں کو بھی تباہ کر دیا، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جولائی کے مہینے میں قابض فورسز نے 33 کشمیریوں کو شہید کیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے، پلواما میں 3 کشمیریوں کو شہید جبکہ دو
الحاق پاکستان سے متعلق بے بنیاد بیان منسوب کیا گیا: وزیراعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فارق حیدر نے سخت اور دو ٹوک موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ الحاق پاکستان کے سوا کچھ قبول نہیں، کشمیری گزشتہ 70 سال سے پاکستان کا حصہ بننے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ میڈیا میں گمراہ کن بیانات کی مذمت کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ،دو کشمیریوں کو شہید کر دیا
پلواما : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، سرچ آپریشن کا بہانہ بنا کر دو کشمیریوں کو شہید کر دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے ضلع پلواما میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا اور فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا
نواز شریف کی نااہلی فکسڈ فیصلہ ، آرٹیکل 62کی آڑ میں بغاوت ہے:حافظ حفیظ الرحمن
اسلام آباد:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کو مکمل طور پر فکسڈ فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آرٹیکل 62کی آڑ میں بغاوت کی گئی ہے ، کسی منصف میں جرأت ہے تو پرویز مشرف کو کٹہرے میں لائے ، آئین توڑنے اور ملک کو 75ہزار لاشوں کا
حریت رہنماء شبیر شاہ گرفتار، ریمانڈ پر این آئی اے کے حوالے
سری نگر:بھارت مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی آواز کو بزور طاقت دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے کئی سالوں سے نظر بند حریت رہنما شبیر احمد شاہ کو گرفتار کر کے نئی دہلی بھیج دیا ہے جہاں مقامی عدالت نے ان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ کا پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
سرینگر: سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبد اللہ نے پاک بھارت مذاکرات کی بحالی سمیت مسئلہ کشمیر پر تیسرے فریق کی ثالثی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ تعلقات بحالی کی ذمہ داری نریندر مودی کے بجائے منموہن سنگھ اور ملائم سنگھ جیسی شخصیات کو
ایسا لگتا ہے مسئلہ کشمیر اب بھارت اور آزاد کشمیر تک محدود ہو کر رہ گیا: بی بی سی
سرینگر: برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ کہاہے کہ ایسا لگتا ہے کشمیر کا مسئلہ اب بھارت اور آزاد کشمیر تک محدود ہوکر رہ گیا ہے۔بی بی سی کے مطابق ایک زمانہ تھا جب بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندی کا مسئلہ ایک بین الاقوامی مسئلہ سمجھا جاتا تھا۔ 90ء کی دہائی
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک ساتھیوں سمیت گرفتار
سری نگر:کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو احتجاجی مظاہرے میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتار کر لیا ہے۔ یاسین ملک آج سری نگر میں بھارتی فورسزکے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی شہادت پر احتجاج کی سربراہی کرنے والے تھے جس سے روکنے کیلئے انہیں گرفتار کیا گیا۔ بھارتی فورسز نے یاسین
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری،مزید2کشمیری نوجوان شہید،مکمل ہڑتال
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید2بے گناہ نوجوان شہیدکردئیے جس سے گزشتہ24گھنٹوں کے دوران شہیدکئے جانیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 5 ہو گئی ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غاصب فوجیوں نے مزید2نوجوانوں کوضلع بانڈی پورہ کے علاقہ گریز میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران فرضی جھڑپ
بھارتی فوج کے جعلی مقابلے،3 نوجوان شہید، جہادی ترانے پڑھتے 12بچے گرفتار
سرینگر/ ممبئی:مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 بے گناہ اور نہتے نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔اننت ناگ میں جہادی ترانے پڑھتے 12بچوں کو مسجد سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی فوج کا مورال قائم رکھنے کیلئے ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد اوربجرنگ
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ کے باوجود احتجاجی مظاہرے جاری
سرینگر/نئی دہلی:مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ کے باوجود احتجاجی مظاہرے جاری رہے ،بھارتی سورماؤں نے بزرگ پرتشددکر کے آنکھ نکال دی۔ مرکزی جامع مسجد سرینگرکی چوتھے جمعہ بھی تالہ بندی کی گئی نمازیوں کو عبادت سے روک دیا گیا ،پلوامہ میں قابض فوج کی فائرنگ کے بعد نوجوانوں نے فورسز پر پتھرائوکردیا