مقبول خبریں
انتخابات کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ہو سکتا: چیئرمین تحریک انصاف
مسئلہ کشمیرتسلیم شدہ بین الاقوامی کیس ، جسے حل کروانا اقوام متحدہ کی ذمہ داری :راجہ فارو ق حیدر
مسئلہ کشمیر پر سیاستدانوں سے حمایت کیلئے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی سرگرمیوں میں تیزی
میاں محمد نوازشریف اور مریم نواز کی 7 دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور نوجوان جعلی مقابلے میں شہید: جگہ جگہ مظاہرے
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
سلائو کی میئر عشرت شاہ کا لاہور میں اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے دفاتر کا دورہ
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کا ہنگامی آزادی ریاست جموں و کشمیر پلان
خواب جھلستے جاتے ہیں اک معصوم سی لڑکی کے
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
لمز کے طلبا کی طرف سے پیش کردہ موبائل اپلیکشن "گروپک" کی دنیا بھر میں زبردست پزیرائی
لاہور... پرائیویٹ سیکٹر کی معروف پاکستانی یونیورسٹی لمز کے طلبا کی طرف سے پیش کردہ موبائل اپلیکشن "گروپک" کو دنیا بھر میں زبردست پزیرائی حاصل ہو رہی ہے یہ ایپلیکیشن دراصل موبائل سے خوبصورت لمحات کو فلمبند کرنے والوں کی ایک بڑی پرانی مشکل کو بڑے دلچسپ انداز میں حل کرتی ہے، ’’جب چند
حنیف عباسی نے سیاست سے علیحدگی کا اشارہ کر دیا ، یہ سچ کی فتح ہے،صدراے ایم ایل برطانیہ
راولپنڈی... پاکستان کے معروف سیاستداں شیخ رشید احمد کے سیاسی حریف حنیف عباسی نے ممنوعہ ادویات کے خلاف ضابطہ کوٹے کے حصول میں ملوث ہونے کے باعث سیاست سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے حنیف عباسی کا کہنا تھاکہ
ترکی سےوطن واپسی پر نواز شریف کا قوم سے خطاب نوجوان نسل کیلئے 6 سکیموں کا اعلان
اسلام آباد... وزیرِ اعظم پاکستان نواز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی نوجوان نسل کیلئے بیس بلین روپے کے چھ فلاحی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہےکہ ان فلاحی منصوبوں کے ذریعے نوجوانوں میں خود روزگاری کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔ ان کا کنہا تھا کہ
پاکستان نے اہم طالبان رہنما ملا برادر کو رہا کردیا، افغان حکام کا خیر مقدم
اسلام آباد ... دفتر خارجہ پاکستان نے طالبان رہنما ملا برادر کی رہائی کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان رہنما کو افغان مصالحتی عمل میں آسانی پیدا کرنے کے لیے رہا کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ترکی کے دورے میں وزیر اعظم پاکستان کے نے
کراچی میں رینجرز کے نئےاضافی اختیارات پر سیاسی جماعتوں کا ملا جلا ردعمل
اسلام آباد... کراچی میں بڑھتی ہوئی بد امنی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت رینجرز مشتبہ افراد کو ایک سے تین ماہ تک زیر حراست رکھ سکیں گے۔ قانون میں نیم فوجی دستے ضرورت پڑنے پر انتباہ کے بعد شدت پسندوں اور
نادرہ کی نشان انگھوٹھا تصدیق میں جعلی ووٹرز کا انکشاف، تحریک انصاف لاہور میں اسی عمل کی متمنی
اسلام آباد ... پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انتخابی حوالے سے جس خدشے کا اظہار کر رہے تھے وہ درست ثابت ہوا کراچی کے ایک حلقے میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق میں متعدد قسم کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے تفصیلات کے مطابق نادرہ کیطرف سے الیکشن ٹربیونل کو این اے
مہاجر ری پبلکن آرمی کا متحدہ قومی موومنٹ سے نہیں بلکہ تعلق کہیں اور ہے: چوہدری نثار
اسلام آباد ... وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ٹارگٹ کلرز شمالی وزیرستان میں روپوش ہوگئے ہیں۔ جن کی تعداد 250ہے۔ لیکن یہ جرائم پیشہ افراد کہیں بھی چھپ جائیں انہیں بخشا نہیں جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے
معیشت اور ادارےمستحکم ہوں گےتو اثرات صحافت کے شعبے میں بھی نظر آئینگے:اقبال جھگڑا
اسلام آباد ... پاکستان اس وقت تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، قومی ادارے بدترین مالی و انتظامی بحران کا شکار ہیں، مسلم لیگ (ن) ملک کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی جب ملکی معیشت اور ادارے مستحکم ہوں گے تو اس وقت اثرات صحافت کے شعبے میں بھی نظر آئیں
پاکستان اورترکی یک جان دوقالب، سرمایہ کاروں کو بہترین مراعات دی جائینگی: نواز شریف
انقرہ ... وزیراعظم میاں محمّد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے ایک پر کشش جگہ ہے جہاں انھیں سو فیصد ایکویٹی کی بنیاد پر سرمایہ کاری کی سہولت ہے جس پر حکومت پاکستان سرمائے کو مکمل قانونی تحفظ فراہم کرتی ہے، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا شکار ہو کر پاک فوج کے میجر جنرل سمیت تین لوگ شہید
پشاور ...خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں ہونے والے بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں پاکستانی فوج کے ایک میجر جنرل سمیت دو افسران اور ایک اہلکارشہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوج کے شہید ہونے والے افسران میں سے میجر جنرل ثناء اللہ کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے تھا اور
افغان طالبان کو پیشگی اطلاع اور افغان حکام کےحوالے کیے بغیر رہا کیاجا رہا ہے:افغان امن کونسل
اسلام آباد... آل پارٹیز کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق پاکستانی جیلوں سے طالبان کی رہائی کے بعد افغا نستان حکومت نے حسب معمول واویلا شروع کر دیا ہے کہ ان طالبان نے دوبارہ میدان جنگ کا رخ کر لیا ہے.. افغان حکام کے مطابق پاکستان کی طرف سے رہا کیے جانے والے 33
طیاروں کی کمی کے باعث پی آئی اے نےمتعدد انٹرنیشنل پروازوں کی تعداد میں کمی کر دی
کراچی... پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے نے طیاروں کی کمی کے باعث اپنی متعدد انٹرنیشنل پروازوں کی تعداد میں کمی کر دی ہے جسکے نتیجے میں ناصرف یورپ بلکہ بعض ایشیائی روٹس متاثر ہوں گے .. ابتدائی اطلاعات کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ اور ہالینڈ کے شہر ایمسٹر ڈیم کے
معاشی ترقی کیلئے پاکستان ملائیشین ماڈل پرعمل کرے گا ، وزیر اعظم کی کابینہ اجلاس میں منظوری
اسلام آباد ...ملائیشین وزیر اعظم کے دفتری امور کے وزیر داتو سری ادریس جالا نے پاکستان کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خصوصی دعوت پر شرکت کر کے اپنے ملک کی اقتصادی ترقی کے منصوبوں سے متعلق تجربات پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملائیشیا کی حکومت نے اپنے وسیع
صوبہ جنوبی پنجاب ، جمشید دستی نے آخر کار پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
لاہور...مصطفے کھر کے بعد مظفر گڑھ سے عوامی سیاسی رہنما کے طور پر پزیرائی اور شہرت حاصل کرنے والے جمشید دستی نے آخر کار پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا... قومی اسمبلی کے الیکشن 2013 میں دو نشستوں سے کامیاب ہونے والے پاکستان کے واحد غیر معروف رہنما کا کہنا ہے کہ
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے حلف لیکر ممنون حسین نے عہدہ صدارت سنبھال لیا
اسلام آباد ... پاکستان کے نئے صدر ممنون حسین نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے۔ وہ 30 جولائی کے صدارتی انتخاب میں واضح اکثریت ملک کے بارہویں صدر منتخب ہووے تھے، تاہم اُنھیں اس منصب پر براجمان ہونے کے لیے اپنے پیش رو آصف علی زرداری کی پانچ سال آئینی مدت مکمل ہونے تک
ایوان صدر سےبا عزت رخصتی، صدر زرداری کی لاہورآمدسےقبل تین کلو وزنی بم برآمد
اسلام آباد ... صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا صدر زرداری کو تقریب میں شرکت کے لئے روایتی بگھی میں لایا گیا مسلح افواج کے دستے نے انھیں سلامی پیش کی جس کے بعد وہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور پھنچ رہے ہیں جہاں
کراچی دنیا کاسب سے خطرناک میگا سٹی جہاں قتل کی شرح دنیا سے 25فیصدزیادہ: فارن پالیسی جرنل
کراچی... معروف امریکی جریدے ”فارن پالیسی “نے کراچی کی ابتر صورت حال کا نقشہ کھینچتے ہووے اسے دنیا کاسب سے خطرناک میگا سٹی قرار دیا ہے، جہاں افراد کو قتل کرنے کی شرح دنیا کے کسی بھی بڑے شہر سے 25فی صد زیادہ ہے، رپورٹ میں دیے گئے ڈیٹا کے مطابق 2011میں ممبئی میں202افراد قتل
اے پی سی فیصلوں کااحترام اب ہرسیاسی جماعت کاقومی فرض ہے: کامران مائیکل
اسلام آباد ... وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ اے پی سی کا سنجیدہ اورتعمیری ماحول میں انعقادخوش آئندہے،اس تاریخی ایونٹ کی بھرپورکامیابی پروزیراعظم میاں نوازشریف کو مبارکبادپیش کرتے ہیں۔پاکستان کی سا لمیت کیلئے سیاسی اورفوجی قیادت کاایک پیج پرہونااطمینان بخش ہے،آئندہ بھی اپوزیشن سے سنجیدہ رویے کی
صحافیوں کے تحفظ میں پاکستان کا ریکارڈ اچھا نہیں حکومت معاملے کوترجیحات میں شامل کرے
کراچی ...صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ’سی پی جے‘ نے ایک پاکستانی صحافی پر کراچی میں تشدد اور حبس بے جا کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے