مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
صدرریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اُڑے، ارباب عامر پی ٹی آئی میں شامل
پشاور:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان مختصر دورہ پشاور کے دوران حال ہی میں پیپلز پارٹی کو خیرباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے نور عالم خان کی رہائشگاہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نور عالم خان کی پارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے۔نور عالم کی
وزیراعظم نے ساہیوال کول پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا، منصوبہ پی ایم ایل این سپیڈ قرار
ساہیوال: وزیر اعظم نےساہیوال کول پاور پروجیکٹ کے 660 میگاواٹ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وزیر اعیں 100 فیصد غیرملکی سرمایہ کاری سے مکمل ہونے والے ساہیوال کول پاور پلانٹ سے حاصل ہونے والی بجلی کی فی یونٹ قیمت 8 اعشاریہ 11 روپے ہو گی۔ پروجیکٹ کا دوسرا یونٹ جون میں
سندھ کا 20 سال پہلے بھی یہی حال تھا اور یہ آج بھی وہیں کھڑا ہے:عمران خان
کندھ کوٹ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اندرون سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کندھ کوٹ کے شہریوں کو ان کے جذبے اور جنون پر مبارکباد دیتا ہوں، کندھ کوٹ کے شہریوں میں بڑا شعور ہے، مجھے کہا گیا تھا کہ یہاں کے لوگ
سوشل میڈیا پر پابندی نہیں لگے گی، قانون کے مطابق ضابطہ کار بنے گا: چودھری نثار
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے شہر اقتدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈان لیکس کی رپورٹ چند روز پہلے پبلک کی، جن اقدامات کی سفارش کی گئی ان پر عمل کیا گیا اور ابتدائی کنفیوژن کے بعد وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ انہوں نے بتایا کہ آج
نواز شریف نے مایوس کیا، ایران کیخلاف فریق نہیں بننا چاہیے تھا: عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کا سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کا کروڑوں روپیہ خرچ ہوا، آخر وزیر اعظم سعودی عرب کیا لینے گئے تھے؟ نواز شریف نے قوم کو مایوس کیا۔ ہمیں ایران کے خلاف فریق نہیں
آئندہ مالی سال کا صوبائی بجٹ عوام ، کسان اور صنعتکار دوست ہوگا:وزیر اعلیٰ شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت چھٹی کے باوجود6 گھنٹے طویل اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال 2017-18 کے صوبائی بجٹ کی تجاویز اورسالانہ ترقیاتی پروگرام 2017-18 کی ترجیحات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا آئندہ مالی سال کا صوبائی بجٹ عوام دوست،
عمران خان کو دس ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا، جواب نہیں آیا:وزیر اعلیٰ شہباز شریف
لاہور: عمران خان کو دس ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا، جواب نہیں آیا، جو شخص اتنے بڑے الزام پر خاموشی اختیار کر لے، اسے کیا کہا جا سکتا ہے، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا ردعمل۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جو شخص اتنے بڑے الزام کا جواب نہ دے
ہر سال ایک ہزار ارب روپیہ چوری ہو کر ملک سے باہر جاتا ہے :عمران خان
کوئٹہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کوئٹہ میں ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاندار استقبال پر شکرگزار ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا، پھر بھی اتنی بے روزگاری کیوں ہے؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ انگریزوں کے آنے
کوئی ادارہ کام نہیں کر رہا، کلبھوشن کیس کی تیاری نہ کرنے پر عمران خان برہم
کوئٹہ: کلبھوشن کیخلاف بڑے سنگین الزامات تھے، اس نے اعتراف جرم کر لیا تھا، کہتے ہیں بلوچستان کو نظرانداز کرنے کے باعث حالات خراب ہوئے، چھوٹے صوبوں کو حقوق دیکر احساس محرومی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔صوبائی دارالحکومت پہنچنے پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ
میں اور بلاول کے پی، بلوچستان، پنجاب، آصفہ بختاور سندھ میں مہم چلائیں گی: آصف زرداری
پشاور:سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ذہنی جنگ ہار رہے ہیں، دونوں طرف مسلمان مارے جا رہے ہیں، اس جنگ میں اپنے جوانوں اور عوام کے ساتھ ہیں،
عمران خان نے پی پی کی بڑی وکٹ گرا دی، فردوس عاشق پی ٹی آئی میں شامل
اسلام آباد: تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی۔ پی ٹی آئی اسی ماہ سیالکوٹ میں پہلے مسلم لیگ نون کی وکٹ بھی گرا چکی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء عمر ڈار سے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں غیرمشروط شمولیت کا اعلان کیا۔
پاکستان اور چین کی مرضی کے بغیر کوئی سی پیک میں شامل نہیں ہو سکتا: نواز شریف
بیجنگ: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے خطے میں استحکام اور خوشحالی کیلئے تمام ہمسایوں سے امن کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ سی پیک میں کسی بھی اور ملک کی شمولیت کیلئے پاکستان اور چین کی رضامندی لازمی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے
جب تک کرپشن کرنے والوں کا احتساب نہیں ہوتا ملک آگے نہیں بڑھ سکتا: عمران خان
ایبٹ آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کرپشن کرنے والوں کا احتساب نہیں ہوتا، انہیں جیلوں میں نہیں ڈالا جاتا اس وقت تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس میں منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی ہے۔ عمران خان نے
ایل او سی پر مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائیگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ بھارت نے ایل او سی کے پار جارحانہ اقدام کی کوشش کی تو یہ بہت بڑی غلطی ہو گی، بھارت کو اس کی سوچ سے بڑھ کر خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات
ساہیوال کول پراجیکٹ ،کم مدت میں پیداوار کا چینی ریکارڈ بھی توڑ دیا:وزیر اعلیٰ شہباز شریف
بیجنگ:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ انتہائی مختصر مدت میں ساہیوال کول پاورپراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا آغازبہت بڑی کامیابی ہے اورمیں ساہیوال کو ل پاورپراجیکٹ سے بجلی کی پیدا وار شروع ہونے پر پوری قوم کو مبارکباددیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس منصوبے نے کم مدت میں بجلی کی پیداوار
بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لئے پاکستانی فوج کو بدنام کرتا ہے: عمران خان
سرگودھا: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سرگودھا میں ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اہل کشمیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ سالہاسال سے بھارتی فوج کا ظلم برداشت کر رہے ہیں اور پھر بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔ عمران خان نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ
خیبر پختونخوا میں بدحالی باقی ملک میں خوشحالی ہے: وزیر اعظم میاں نواز شریف
چیچہ وطنی: وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے چیچہ وطنی میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس نے کبھی چیچہ وطنی کا نام نہیں سنا، آج وہ بھی چیچہ وطنی چیچہ وطنی کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں بہت چھوٹا تھا جب چیچہ وطنی آیا کرتا تھا، مجھے
وزیر اعظم نے ڈان لیکس کمیٹی کی متفقہ سفارشات کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیر اعظم کی جانب سے ڈان لیکس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کیخلاف کارروائی اور سابق مشیر امور خارجہ طارق فاطمی کو عہدوں سے ہٹانے
فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے وکلاء کو دائرہ سماعت چیلنج کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: عمران خان نے بنی گالہ میں خاص کھلاڑیوں سے صلاح مشورے کئے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ پانامہ لیکس پوری قوم کا مقدمہ ہے، مشترکہ ٹیم کی خفیہ تحقیقات قابل قبول نہیں، پانامہ مقدمے کی طرح جے آئی ٹی کی کارروائی بھی میڈیا کے سامنےآگے بڑھائی جائے۔ پی