مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ وانگ زیوتاؤ کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
معیشت اور ادارےمستحکم ہوں گےتو اثرات صحافت کے شعبے میں بھی نظر آئینگے:اقبال جھگڑا
اسلام آباد ... پاکستان اس وقت تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، قومی ادارے بدترین مالی و انتظامی بحران کا شکار ہیں، مسلم لیگ (ن) ملک کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی جب ملکی معیشت اور ادارے مستحکم ہوں گے تو اس وقت اثرات صحافت کے شعبے میں بھی نظر آئیں
پاکستان اورترکی یک جان دوقالب، سرمایہ کاروں کو بہترین مراعات دی جائینگی: نواز شریف
انقرہ ... وزیراعظم میاں محمّد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے ایک پر کشش جگہ ہے جہاں انھیں سو فیصد ایکویٹی کی بنیاد پر سرمایہ کاری کی سہولت ہے جس پر حکومت پاکستان سرمائے کو مکمل قانونی تحفظ فراہم کرتی ہے، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا شکار ہو کر پاک فوج کے میجر جنرل سمیت تین لوگ شہید
پشاور ...خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں ہونے والے بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں پاکستانی فوج کے ایک میجر جنرل سمیت دو افسران اور ایک اہلکارشہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوج کے شہید ہونے والے افسران میں سے میجر جنرل ثناء اللہ کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے تھا اور
افغان طالبان کو پیشگی اطلاع اور افغان حکام کےحوالے کیے بغیر رہا کیاجا رہا ہے:افغان امن کونسل
اسلام آباد... آل پارٹیز کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق پاکستانی جیلوں سے طالبان کی رہائی کے بعد افغا نستان حکومت نے حسب معمول واویلا شروع کر دیا ہے کہ ان طالبان نے دوبارہ میدان جنگ کا رخ کر لیا ہے.. افغان حکام کے مطابق پاکستان کی طرف سے رہا کیے جانے والے 33
طیاروں کی کمی کے باعث پی آئی اے نےمتعدد انٹرنیشنل پروازوں کی تعداد میں کمی کر دی
کراچی... پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے نے طیاروں کی کمی کے باعث اپنی متعدد انٹرنیشنل پروازوں کی تعداد میں کمی کر دی ہے جسکے نتیجے میں ناصرف یورپ بلکہ بعض ایشیائی روٹس متاثر ہوں گے .. ابتدائی اطلاعات کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ اور ہالینڈ کے شہر ایمسٹر ڈیم کے
معاشی ترقی کیلئے پاکستان ملائیشین ماڈل پرعمل کرے گا ، وزیر اعظم کی کابینہ اجلاس میں منظوری
اسلام آباد ...ملائیشین وزیر اعظم کے دفتری امور کے وزیر داتو سری ادریس جالا نے پاکستان کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خصوصی دعوت پر شرکت کر کے اپنے ملک کی اقتصادی ترقی کے منصوبوں سے متعلق تجربات پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملائیشیا کی حکومت نے اپنے وسیع
صوبہ جنوبی پنجاب ، جمشید دستی نے آخر کار پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
لاہور...مصطفے کھر کے بعد مظفر گڑھ سے عوامی سیاسی رہنما کے طور پر پزیرائی اور شہرت حاصل کرنے والے جمشید دستی نے آخر کار پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا... قومی اسمبلی کے الیکشن 2013 میں دو نشستوں سے کامیاب ہونے والے پاکستان کے واحد غیر معروف رہنما کا کہنا ہے کہ
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے حلف لیکر ممنون حسین نے عہدہ صدارت سنبھال لیا
اسلام آباد ... پاکستان کے نئے صدر ممنون حسین نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے۔ وہ 30 جولائی کے صدارتی انتخاب میں واضح اکثریت ملک کے بارہویں صدر منتخب ہووے تھے، تاہم اُنھیں اس منصب پر براجمان ہونے کے لیے اپنے پیش رو آصف علی زرداری کی پانچ سال آئینی مدت مکمل ہونے تک
ایوان صدر سےبا عزت رخصتی، صدر زرداری کی لاہورآمدسےقبل تین کلو وزنی بم برآمد
اسلام آباد ... صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا صدر زرداری کو تقریب میں شرکت کے لئے روایتی بگھی میں لایا گیا مسلح افواج کے دستے نے انھیں سلامی پیش کی جس کے بعد وہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور پھنچ رہے ہیں جہاں
کراچی دنیا کاسب سے خطرناک میگا سٹی جہاں قتل کی شرح دنیا سے 25فیصدزیادہ: فارن پالیسی جرنل
کراچی... معروف امریکی جریدے ”فارن پالیسی “نے کراچی کی ابتر صورت حال کا نقشہ کھینچتے ہووے اسے دنیا کاسب سے خطرناک میگا سٹی قرار دیا ہے، جہاں افراد کو قتل کرنے کی شرح دنیا کے کسی بھی بڑے شہر سے 25فی صد زیادہ ہے، رپورٹ میں دیے گئے ڈیٹا کے مطابق 2011میں ممبئی میں202افراد قتل
اے پی سی فیصلوں کااحترام اب ہرسیاسی جماعت کاقومی فرض ہے: کامران مائیکل
اسلام آباد ... وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ اے پی سی کا سنجیدہ اورتعمیری ماحول میں انعقادخوش آئندہے،اس تاریخی ایونٹ کی بھرپورکامیابی پروزیراعظم میاں نوازشریف کو مبارکبادپیش کرتے ہیں۔پاکستان کی سا لمیت کیلئے سیاسی اورفوجی قیادت کاایک پیج پرہونااطمینان بخش ہے،آئندہ بھی اپوزیشن سے سنجیدہ رویے کی
صحافیوں کے تحفظ میں پاکستان کا ریکارڈ اچھا نہیں حکومت معاملے کوترجیحات میں شامل کرے
کراچی ...صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ’سی پی جے‘ نے ایک پاکستانی صحافی پر کراچی میں تشدد اور حبس بے جا کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے
پاکستان کے جوہری ہتھیارمحفوظ، سکیورٹی انتظامات پراعتماد ہیں: وزیر اعظم کو بریفنگ
اسلام آباد... جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کی ذمہ دار نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے وزیراعظم نواز شریف نے کی زیر صدارت اجلاس میں ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی کے انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس کا مقصد دنیا کو یہ باور کرانا تھا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہیں اور
پینترہ یا کوئی ڈر؟ اتحادی افواج کے انیس ہزار گمشدہ کنٹینرز میں اسلحہ نہ تھا: امریکی سفارتخانہ کی وضاحت
کراچی...حکومت پاکستان کے سخت گیر ٹارگٹڈ آپریشن کے سلسلے میں رینجرز کو ملنے والے بے پناہ اختیارات کا اثر یا صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ایوان صدر سے رخصتی کا ڈر !!! امریکہ نے کہا ہے کہ کراچی میں گم ہونے والے اتحادی افواج کنٹینرز میں اسلحہ نہیں تھا ... پاکستان
بھارت نے بانی پاکستان کی قبل آزادی کی تاریخی تقاریر کی ریکارڈنگ پاکستان کوفراہم کردی
اسلام آباد ... بھارت کے قومی نشریاتی ادارے آل انڈیا ریڈیو نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی دو تاریخی تقاریر کی ریکارڈنگ ریڈیو پاکستان کو فراہم کر دی ہیں۔ یہ تقاریر پاکستان کے ریکارڈ میں نہیں تھیں اور ان کے حصول کے لیے اس نے بھارت سے درخواست کر رکھی تھی۔ ان
لاہورمیں نبوت کی جھوٹی دعویدار خاتون گرفتار، قبضے سے قبل اعتراض مواد بھی برآمد
لاہور...پاکستان میں ایک خاتون کو توہین اسلام کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چار بچوں کی ماں فاطمہ کو صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتوں کو اس لئے بھی گرفتار کرنا ضروری تھا کہ لوگ مشتعل ہو کر اسے نقصان پہنچا سکتے تھےفاطمہ نامی
افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کا جدید اسلحہ سمیت ساز و سامان پشاور کے بازاروں میں دستیاب
پشاور ... افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاء کے آغاز کے ساتھ ہی پشاور کی مارکیٹوں میں امریکی ساز و سامان بکنا شروع ہوگیا ہے۔ وہاں سے جدید اسلحے سے لےکر آرائش و زیبائش اور خورد ونوش کا غیر ملکی سامان خریدا جاسکتا ہے۔ پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کے سرحد پر واقع ’کارخانو
کراچی میں رینجرز کی سربراہی میں فوری ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ
کراچی... وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز کی سربراہی میں فوری طور پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ وفاقی سول اور ملٹری انٹیلیجنس ایجنسیوں کے پاس سینکڑوں شرپسند عناصر کے نام ہیں جن کے خلاف رینجرز کی سربراہی میں ٹارگٹڈ
پاکستان پرخصوصی نظر رکھنے کیلئے تجزیاتی سیل کا قیام: امریکی بلیک بجٹ دستاویز میں انکشاف
لندن... معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی انٹیلیجنس کے 178 صفحات پر مشتمل ’بلیک بجٹ‘ نامی دستاویز اور سی آئی کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کی جانب سے لیک کی گئی دستاویزات کو بنیاد بنا کرکہا ہے کہ امریکی انٹیلیجنس کی پوری توجہ ایک طرف اگر القاعدہ اور شمالی کوریا پر ہے تو