مقبول خبریں
کونسلر جاوید اقبال بھٹی نےاولڈہم کونسل میں نو منتخب مئیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
اسلامک ریلیف رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکرمشن کی جانب گامزن ہے:مقررین
مسجد دارالمنور گمکول شریف راچڈیل میں شب برات پر روحانی محفل کا انعقاد
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید،10 زخمی
نئی دہلی: انتہا پسندوں نے کشمیری خواتین پر لاٹھیاں اور ڈنڈے برسا دیئے
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
قائد تحریک امان اللہ خان کی دوسری برسی، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنمائوں کا خراج عقیدت
دشمنوں کے درمیان ایک کتاب
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
توہین عدالت کیس ختم: عمران خان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے دلائل دیتے ہوئے کہا الیکشن کمیشن کو حکم کی تعمیل نہ ہونے پر تشویش تھی، عمران خان کے وکیل نے مبینہ توہین آمیز درخواست واپس
آصف زرداری اور فریال تالپور کے ہوتے سندھ ٹھیک نہیں ہو سکتا: عمران خان
کراچی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاناما سے فارغ ہونے کے بعد اب سندھ پر توجہ دی جائے گی، یہاں کرپشن نے سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے، سندھ حکومت صوبے میں دلچسپی نہیں لے رہی۔ انہوں نےکہا آصف زرداری زیادہ وقت ملک سے باہر گزارتے
ٹیلرسن کی وزیراعظم سے ملاقات، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود
اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ، وزیر دفاع، سیکرٹری خارجہ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پاک امریکہ
5 گھنٹے تک جتن کرنے والے شرجیل میمن 11 ساتھیوں سمیت گرفتار
کراچی: سندھ ہائیکورٹ سے مایوس ہونے کے باوجود بھی جیالے رہنماء گرفتاری نہ دینے پر مصر رہے اور احاطہ عدالت سے باہر نہ نکلے۔ شرجیل میمن ساڑھے پانچ گھنٹے تک سندھ ہائیکورٹ کی عمارت کے اندر اپنے وکلاء اور سندھ کابینہ کے متعدد ارکان کے ہمراہ موجود رہے۔ اس دوران ان کے وکلاء نیب عدالت
نواز شریف نے ملک کی بجائے اپنے خاندان کو ایشئن ٹائیگر بنا دیا: عمران خان
سیہون: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلیٰ سندھ کے آبائی شہر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، پانامہ کیس کی وجہ سے پہلی دفعہ پاکستان کے لوگوں کو سمجھ آئی ہے کہ کرپشن کیا ہے، سندھ کرپشن سے سب سے زیادہ متاثر
سوشل میڈیا پر نون لیگ کے حق میں لکھنے والوں کی گمشدگی، نواز شریف کی مذمت
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مخالفانہ سیاسی نقطہ نظر کو جبراً دبانا قابل مذمت ہے، سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کے حق میں لکھنے والوں کو ہراساں کرنا آزادی رائے پر حملہ ہے۔ نہوں نے کہا کہ ملکی قانون شائستگی اور اپنی اقدار کے دائرے میں رہتے ہوئے
احتساب کرنا نیب کا کام ہے لیکن نیب کرپٹ ترین ادارہ بن چکا ہے :شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ گھر کے اندر اتحادہو تو باہر والا بال بیکا تک نہیں کرسکتا۔ ہمیں اپنا گھر درست کرنا ہے ۔ آج اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے فیصلے کا وقت آ گیا ہے ۔70سالہ میں غیر شفاف احتساب ہوا،نیب کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے ۔جمعرات کوماڈل ٹاؤن
اناڑی قیادت مسلط کرنیکی کوشش ناکام، مخالفین کی سیاست کھنڈر ہو جائے گی:بلاول بھٹو
حیدر آباد:بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے خلاف سازشیں ختم نہیں ہوئیں، حکمرانوں کو صرف ذاتی مفاد اور اپنا دفاع عزیز ہے، انا پرست اناڑی اب تک کھیل کے میدان سے باہر نہیں نکلا، پیپلز پارٹی کو قیام سے لیکر آج تک امتحانوں سے گزرنا پڑا، ہمارے امتحانات کی
ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے تو ملک ترقی کرے گا: وزیر داخلہ
ننکانہ صاحب: احسن اقبال شہید کیپٹن حسنین کے گھر پہنچے اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دُعا کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے افسران اور جوان کسی خطرے سے نہیں گھبراتے، شہید کیپٹن حسنین ایف سی کے بہادر افسر تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی
19 اکتوبر کو پیش ہونا ہے یا نہیں؟ نواز شریف کی رہنماؤں اور وکلاء سے مشاورت
لندن: ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے آئندہ پیشی کے حوالے سے لندن میں قانونی ماہرین سے مشاورت کی جس میں انیس اکتوبر کو احتساب عدالت میں پیش ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ نہ ہو سکا۔ سابق وزیر اعظم نے آئینی اصلاحات میں ترامیم کیلئے بھی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی۔
نیب کا دائرہ کار عدلیہ ،فوج تک بڑھانے کی بجائے دیانتداری سے کام کر نیکی ضرورت :شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے نیب کا دائرہ کاراعلیٰ عدلیہ اورفوج تک وسیع کرنے کے بجائے دیانتداری سے کام کر نے کی ضرورت ہے ، دونوں اداروں میں احتساب کے لیے اپنا نظام اور طریقہ کار موجود ہے جس میں وقت کے تقاضوں کے مطابق بہتری لائی جاسکتی ہے ۔ نیب کرپٹ اور ملکی
20سالوں سے چھائے اندھیرے دور، ملک بجلی کی پیداوار میں خود کفیل ہوگا: شہباز شریف
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی منصوبوں کی تکمیل سے 20سالوں سے چھائے اندھیرے دورہورہے ہیں اور ملک پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار میں خود کفیل ہوگا۔ایک وقت تھا جب بھارت سے ہمیں بجلی کی آفر آتی تھی لیکن اب وہ وقت بھی دورنہیں جب پاکستان بھارت کو اضافی بجلی فروخت
ن لیگ سپریم کورٹ اور فوج کو بدنام کررہی ہے تاکہ انکا پیسہ بچ جائے:عمران خان
پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کچھ دن سے پشاور کے دورے کر رہا ہے، آصف زرداری پاکستان کی سب سے بڑی بیماری ہے، آصف زرداری کا کرپشن کی بات کرنا قیامت کی نشانی ہے، سن لو ملک میں اگلی حکومت ہماری ہو
جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی پر اربوں روپے کے وسائل نچھاور کئے ہیں :وزیراعلیٰ شہبازشریف
لاہور/ ملتان:وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملتان میں سپیڈو بس سروس کا افتتاح کر دیا ، وزیراعلیٰ بس میں سوار ہوئے ، پہلے مرحلے میں ملتان میں11 روٹس پر 100 ائیرکنڈیشنڈ بسیں چلائی جائیں گی ، سفر کیلئے ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا
دانیال عزیز کو قیادت کی اجازت کا انتظار، بڑی سازش بے نقاب کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے طلال چودھری کے ہمراہ شہر اقتدار میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کٹھ پتلی ہیں جو کہ دوسروں کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں، انہوں نے خیبر پختونخوا میں احتساب کمیشن کو تالے لگوا دیئے، عمران خان حکم امتناعی کے پیچھے
اوورسیز پاکستانیوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے آئوٹ آف باکس پالیسی پر عمل پیرا ہیں: افضال بھٹی
لاہور: کمشنر اوورسیزپاکستانیزکمیشن( او پی سی ) پنجاب افضال بھٹی نے کہا ہے کہ سمندر پار مقیم ہم وطنوں کے مسائل کے حل کے لئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام کا کردار خصوصی اہمیت کاحامل ہے ۔ فیلڈ افسران اوور سیز پاکستانیوںکو ریلیف کی فراہمی کے لئے روائتی کی بجائے آئو ٹ آف باکس
مہم جوئی کی تو دشمن ناقابل تلافی نقصان اٹھائے گا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی: پی اے ایف اصغر خان اکیڈیمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کہنا تھا کہ دشمن نے کوئی مہم جوئی کی تو ناقابل برداشت نقصان اٹھانا پڑے گا۔ کسی کو اپنے اقدام کی غلط تشریح نہیں کرنے دیں گے۔ آرمی چیف نے کہا کہ ملک میں
جمہوریت کو آگے لے کر جانا ہے تو نئے انتخابات کرائے جائیں: عمران خان
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ن لیگ کو فوج اور عدلیہ سے لڑانے کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں کہ مارشل لا کی کوئی آواز نہیں آ رہی، جمہوریت کو آگے لے کر جانا ہے تو نئے انتخابات کرائے جائیں۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت
الیکشن بل 2017ء قانون بن گیا، صدر ممنون حسین نے دستخط کر دیے
اسلام آباد:سینیٹ کے بعد الیکشن بل 2017ء کی قومی اسمبلی نے بھی منظوری دیدی ہے۔ وزیر قانون زاہد حامد نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بل پیش کیا تو اپوزیشن نے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر کے شدید احتجاج کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں جبکہ شدید نعرہ بازی بھی کی گئی۔ قوی