کراچی ...ناگن چورنگی کے قریب میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کے دوران رینجرز اہلکار کی فائرنگ سے شوہر جاں بحق، اہلیہ زخمی ہوگئیں، زخمی خاتون کے مطابق ان کی 17 فروری کو ذیشان نامی شخص سے شادی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شام ناگن چورنگی پر واقع مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار
پشاور...وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک کے گلی کوچوں میں پرتشدد کارروائیاں مزید برداشت نہیں کرینگے ، دہشتگردی جہاں سے ہو گی اس کا بھرپور جواب وہیں سے دیا جائیگا، امن کی بحالی میں حائل ہر رکاوٹ کو ختم کر دینگے ، انہوں نے کہا کہ ہم مذاکرات پر
اسلام آباد...وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی حرف آخر نہیں اچھی تجاویز کا خیر مقدم کریں گے ،طالبان مذاکرات سے میڈیا کے ذریعے قوم کا نتائج اور رخ سے آگاہ کرتے رہے۔ اپوزیشن اور پارلیمانی پارٹی لیڈروں کو بلا کر اعتماد میں لیں گے ۔بدھ کو قومی اسمبلی میں
اسلام آباد... پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آپریشن کی طرف جانے پر مجھے تکلیف ہے قانون کی حکمرانی پر یقین ہے ہم مذاکرات کی حمایت کریں گے مذاکرات ہی امن کے قیام کا واحد راستہ ہے آج تک کئی آپریشن ہو چکے ہیں مگر امن قائم نہیں ہوا آئندہ
اسلام آباد ... پاکستان کے قومی ادارے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ موٹر وے پر ڈرائیونگ کیلئے ایل سے لائسنس جاری کئے جایئں گے۔ نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پولیس آئندہ ماہ یہ لائسنس جاری کرنا شروع کرے گی جس کے بغیر بغیر موٹر وے پر گاڑی چلانے پر پابندی
اسلام آباد ... قومی دفاعی حکمت عملی کے خدوخال جاری کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے نیکٹا بنیادی اتھارٹی ہو گی، نیکٹا کے تحت جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے گا جس میں ملک کے 26 سول اور فوجی انٹیلی جنس اداروں
اسلام آباد ... پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پولیس، افواج، معصوم عوام پر حملے ناقابل برداشت ہیں، طالبان اگر مذاکرات میں سنجیدہ ہیں تو سیز فائر کا اعلان کریں، آپریشن کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے، اب بھی مذاکرات کی راہ اختیار کر کے امن کے قیام
اسلام آباد...کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اپنے رہنما عصمت اللہ شاہین بیٹنی کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت طالبان کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے،یہ پاکستان کے خفیہ اداروں کی کارستانی ہے اور ہم دشمن کے حربوں سے ہرگز غافل نہیں،سی آئی اے اور آئی ایس آئی کی شاطر دماغوں
اسلام آباد...پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنے والے طالبان گروپوں کیخلاف آپریشن کرے عوام اور فوج کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف آپریشن ہونا چاہئے، اگر آپریشن شروع کرنا ہے تو وہاں سے بے گناہ لوگوں کو نکالاجائے، رستم شاہ مہمند نے بتایا تھا
اسلام آباد...چو دھری نثارعلی خان نے طالبان کو کرکٹ کھیلنے کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ سنا ہے طالبان بھی کرکٹ کے شوقین ہیں ، طالبان چاہیں تو ہم میچ کھیلنے کو تیار ہیں ، اُمید ہے نتیجہ مثبت نکلے گا ۔پیر کوسید پور گائوں کے قریب واقع مرغزار کرکٹ گرائونڈ میں پی سی
لاہور...وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ جی اولسن نے ملاقات کی - ملاقات میںدو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا-اس موقع پر وزیراعلیٰ نے امریکی سفیر کو پنجاب حکومت کی طر ف سے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے اٹھائے گئے اقدامات
کوہاٹ؍اسلام آباد ؍لاہور ...کوہاٹ میں گرلز ڈگری کالج اور پولیس لائن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 15افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو لیاقت میموریل ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا جا
اسلام آباد۔ پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی ہے اس موقع پر دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان کو ایک جیسے چیلنجز کا سامنا ہے ،پاکستان اور افغانستان کا دشمن مشترکہ ہے ۔
اسلام آباد... وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لارڈ نزیر احمد نے ایک اہم ملاقات کی ہے انہوں نے وزیر داخلہ کو تارکین وطن کیلئے ایف آئی اے ، امیگریشن کے متعلق مسائل سے آگاہ کیا ۔ وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں
لاہور...وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال جلد بہتر اور حالات ٹھیک ہو جائینگے،پاکستان کو امن و سلامتی کاگہوارہ بنا نےکیلئےرواداری اورہم آہنگی کو فروغ دینا ہو گا،لگن سے کام کرنیوالی قومیں ہی آگے بڑھتی ہیں، ہم نے نوجوانوں کیلئے’یوتھ پروگرام‘شروع کیا جس سےانہیں بھر پور فائدہ اٹھانا
میران شاہ/اسلام آباد...کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے واضح کیا ہے کہ جنگ حکومت نے شروع کی سیز فائر کے اعلان میں پہل حکومت کو کرنا ہو گی،جعلی پولیس مقابلوں میں ہمارے ساتھیوں کو مارنے کا سلسلہ بند کیا جائے،حکومت مذاکرات کے ذریعے اس آئین کو منوانا چاہتی ہے جس کا ایک
بیجنگ ...صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کی تین لعنتوں کے انسداد کے لئے چین کی کوششوں کی حمایت کرتا رہے گا ٗپاکستان اور چین کے درمیان کثیر جہتی سٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے سے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، چینی
اسلام آباد ... وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے دو روز قبل شمالی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ کر دیا تھا اور وزیراعظم کی تقریر بھی تیار تھی لیکن تمام تحفظات کے باوجود عسکری قیادت سے طویل مشاورت کے بعد حکومت نے امن کو ایک اور موقع دیا
اسلام آباد۔ امریکہ نے افغان طالبان کی جانب سے اغواء کر کے مبینہ طور پر شمالی وزیرستان میں رکھے گئے اپنے فوجی بوئے برگدال کی رہائی کے حوالے سے پاکستان سے مدد طلب کر لی جبکہ پاکستان نے اس سلسلے میں واشنگٹن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ بدھ کو نجی