مقبول خبریں
کونسلر جاوید اقبال بھٹی نےاولڈہم کونسل میں نو منتخب مئیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
اسلامک ریلیف رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکرمشن کی جانب گامزن ہے:مقررین
مسجد دارالمنور گمکول شریف راچڈیل میں شب برات پر روحانی محفل کا انعقاد
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید،10 زخمی
نئی دہلی: انتہا پسندوں نے کشمیری خواتین پر لاٹھیاں اور ڈنڈے برسا دیئے
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
قائد تحریک امان اللہ خان کی دوسری برسی، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنمائوں کا خراج عقیدت
دشمنوں کے درمیان ایک کتاب
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
وزیر اعظم او آئی سی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے: دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس القدس الشریف کے حوالے سے 13 دسمبر کو استنبول میں ہو گا۔ سربراہ اجلاس سے قبل وزرائے خارجہ کونسل کا
ملک کو مسائل سے نکالنا جعلی خان اور نواز شریف کے بس کی بات نہیں: زرداری
کنری: سابق صدر آصف علی زرداری نے کنری میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ اور پی ٹی آئی پر تنقید کے نشتر چلا دیئے، بولے نواز شریف اور جعلی خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی اہلیت ہی نہیں رکھتے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے ایک روپے میں لگنے
پیر تک فاٹا کا کے پی میں انضمام نہ ہوا تو پھر سڑکوں پر آئیں گے: عمران کا اعلان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں فاٹا کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی بھایئوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، زیادہ تر پاکستانیوں کو قبائلی علاقوں کے بارے میں پتا ہی نہیں، نائن الیون شروع ہونے سے قبل قبائلی علاقے سب سے
اورنج لائن ٹرین منصوبہ: عدالتی فیصلہ عوام کی فتح،سیاسی مخالفین کی شکست ہے: میاں شہباز شریف
لاہور:وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف نے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر عدالتی فیصلے کو عوام کی فتح اور سیاسی مخالفین کی شکست قرار دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اورنج ٹرین منصوبہ روکنے کیلئے پورا زور لگایا لیکن عدالت نے ہمارے منصوبے کی تائید کی، جس پر
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو سزا، عمران خان کا طاہر القادری کی حمایت کا اعلان
جڑانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ جب تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو سزا اور طاہر القادری کو انصاف نہیں ملتا، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ طاہر القادری انصاف کے حصول کیلئے جو بھی فیصلہ کرینگے، ہم ان کا ساتھ دینگے اور سڑکوں
جمہوریت سے زیادہ جمہوری اقدار پر یقین رکھتا ہوں: جنرل قمر جاوید باجوہ
کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچی نوجوان بھی ملک کے دیگر نوجوانوں کی طرح باصلاحیت ہے۔ ہمارا مستقبل تابناک اور نوجوان نسل چیلنجز سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے انسانی وسائل
جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں قتل کا حکم دینے والوں کی نشاندہی ہوئی: طاہر القادری
لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے عدالتی فیصلہ تاریخی ہے، 3 سال سے دہری جنگ لڑ رہے ہیں، دھرنے کے دوران ہم نے شریف برادران کا استعفیٰ مانگا تھا اور اپنے مطالبات سے پیچھےنہیں ہٹے۔سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں قاتلوں اور قتل
وزیراعظم سے جیمز میٹس کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد: امریکی وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس نے دورہ پاکستان کے دوران وزیر اعظم اور آرمی چیف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ان کے دورے کا مقصد پاکستان کے ساتھ مثبت،
نواز شریف کا نظریہ کرپشن ہے، چیئرمین نیب حدیبیہ کیس جلد کھولیں: عمران خان
لودھراں/چشتیاں: لودھراں میں پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور زرداری میں کوئی فرق نہیں ہے، ان کے لوٹنے کا طریقہ مختلف ہے لیکن دونوں کے مقاصد ایک ہی ہیں، مخالفین اللہ کی پکڑ میں آ گئے ہیں اور گرتے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک
عوام مائنس ون فارمولا کامیاب نہیں ہونے دینگے: سابق وزیراعظم نواز شریف
کوئٹہ: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قانون کی اصل حکمرانی سے ہی ملکی ترقی ہوگی، احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا 4 سال میں مجھ پر کرپشن کا کوئی اسکینڈل سامنے نہیں آیا، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نا اہل کر دیا
پشاور: زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پرحملہ، پانچوں دہشتگرد ہلاک، 9 افراد شہید
پشاور: پشاور میں زرعی ڈائریکٹوریٹ پر حملے میں 9 افراد شہید، بہادر سیکیورٹی فورسز نے حملہ کرنے والے 5 بزدل دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 38 زخمی زیر علاج ہیں جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ فورسز کا کامیاب آپریشن، دہشت گرودں کے عزائم
تمام فورسز کو پیغام دینا چاہتا ہوں، پلیز جمہوریت کو چلنے دو: بلاول بھٹو
اسلام آباد: یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی نے کہا کہ ہم نے اتنی قربانیاں دیں، مزید کتنی چاہتے ہو؟ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو ایٹمی ملک بنایا، شہید بھٹو کا نواسا عوام کیساتھ مل کر جد و جہد کو جاری رکھے گا، غریب خواتین
ختمِ نبوت ترمیم، حکومت کا تمام جماعتوں سے مشاورت کا دعویٰ جھوٹ: عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی منی ٹریل صرف ایک قطری خط ہے۔ لیکن سب جانتے ہیں کہ قطری اور اس کا خط سب فراڈ ہے۔ پاناما معاملے کی انکوائری کرنے والی جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کو بلایا
ن لیگی حکومت احتساب کے قانون کو کمزور کرنے میں لگی ہوئی ہے: عمران خان
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوام کی دولت لوٹنے والی اشرافیہ کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے بیرون ملک خزانے بچاسکیں،(ن) لیگی حکومت احتساب کے قانون کو کمزور کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران
فیض آباد میں 22 روز تک جاری رہنے والا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد:فیض آباد میں 22 روز تک جاری رہنے والا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین نے پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ہمارے پاس 12 گھنٹے کا وقت ہے، حکومت سے معاہدہ ہوچکا ہے، تمام کارکنان پرامن طور پر گھروں کو واپس چلے جائیں گے۔واضح
اپنے لوگوں کے خلاف طاقت استعمال نہیں کر سکتے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں فیض آباد دھرنے کی صورتحال پر اہم گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں آرمی چیف نے اسلام آباد میں فوج تعینات نہ کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اپنے لوگوں کے خلاف طاقت استعمال نہیں
فیض آباد دھرنا: صورتحال کنٹرول کرنے کے لیے فوج طلب، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد :حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب کرلی ہے ۔ فوجی دستے سول انتطامیہ کی درخواست پر بلائے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد انتطامیہ کی درخواست پر آئین کے آرٹیکل دو سو پنتالیس کے تحت پاک فوج
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
لاہور: میاں صاحب ذاتی معاملات کو سیاست سے نہ جوڑیں، بلاول بھٹو کی تنبیہ، کہتے ہیں میاں صاحب نظریے کو سمجھتے ہی نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف اور پوزیشن کی تبدیلی کو نظریہ نہیں کہتے۔صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف جمہوریت
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ وانگ زیوتاؤ کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کے قومی کمیشن ترقی و اصلاحات (این ڈی آر سی)کے وائس چیئرمین وانگ زیوتاؤکی قیادت میں وفد نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک چین مشترکہ تعاون کے اجلاس اور سی پیک لانگ ٹرم پلان پر تبادلہ خیال ہوا اورمنصوبے پر کام