اسلام آباد ...وزیرداخلہ چوہدری نثار کی سربراہی میں حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس ہوا جس میں مذاکرات سے متعلق تمام امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی جبکہ طالبان کے مطالبات پر حکومت تین روز میں فیصلہ کرے گی ۔ اجلاس تین گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا جس میں غیر عسکری
لاہور...عوا می مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے کینیڈا جانے سے رو کنے میں امریکہ کا ہاتھ ہے ،حکومت مجھے آ ف لوڈ کروا نے میں شامل ہے ، سر تاج عزیز نے ٹیلی فون کر کے بتایا کہ پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں،جب چاہوں کینیڈا جا سکتا ہوں،
اسلام آباد ... پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خزانہ نے واشنگٹن میں اکنامک ورکنگ گروپ کے حوالے سے اپنے مجوزہ دورہ کے بارے میں امریکی سفیر کے ساتھ
کابل...صدرممنون حسین نے افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ کابل میں ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا ، ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور دہشتگردی کے خاتمے پر بھی تفصیلی غور کیا گیا ،بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ پاک افغان تعلقات بہتری
اسلام آباد ...تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے ثابت ہو گیا طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے ، طالبان صرف امریکی جنگ سے نکلنا چاہتے ہیں ، امن کی چابی قبائلی علاقے کے لوگوں کے پاس ہے ، امید ہے مذاکرات کامیاب ہونگے
اسلام آباد...تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے بنگلہ دیش حکومت کی جانب سے ورلڈ کپ کے دوران کسی بھی دوسرے ملک کے قومی پرچم کو گرائونڈ میں لہرانے پر پابندی کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستان دشمنی پرمبنی ہے ‘ حسینہ واجد کی حکومت کھیل کو
اسلام آباد...وفاقی وزیربرائے پلاننگ ڈویلپمنٹ و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے گرتی ہوئی ملکی معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے سرکاری اخراجات اورسبسڈی میں کمی ، بدعنوانی پر قابو پا کر اور ٹیکس ریونیو میں اضافہ کے ذریعے فوری اقدامات کیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں
ہیگ...وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری پر امن جوہری پروگرام کے معاملے پر پاکستان سے بھرپور تعاون کرے،امتیازی سلوک کی پالیسی اب ختم کی جانی چاہیے،طور خم پر نیٹو سپلائی بحال کر دی گئی ہے، افغانستان سے نیٹو فورسز کے انخلاء میں بھرپور تعاون کریں گے۔وہ منگل کو جرمن چانسلر
اسلام آباد ... وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اپنے دوسرے جائزہ اجلاس کے دوران تسلیم کیا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی ترقی میں بہتری آئی ہے او رمہنگائی کی شر ح میں کمی ہو رہی ہے، ڈالر کی قیمت میں کمی کے اثرات جلد
اسلام آباد، طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ ایک دو روز میں طالبان شوریٰ سے ملاقات ہو گی جس میں حکومت اور طالبان کے منتخب مذاکرات کاروں کے علاوہ خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا نمائندہ بھی شریک ہوسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کر تے ہوئے انھوں نے
دی ہیگ ۔وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جوہری دہشت گردی کے خطرے سے بچاؤ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا‘ جوہری اثاثوں کے تحفظ کیلئے مربوط کوشش ہونی چاہئے‘ معیشت کی بحالی کیلئے پرامن جوہری ٹیکنالوجی کے حصول میں عالمی تعاون چاہتے ہیں‘ پاکستان کو نیوکلیئر سپلائیرز گروپ کے تمام معاہدوں
راولپنڈی...وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ، انتہا پسندی،مارشل لاء اور سابقہ ادوار کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،طالبان کے ساتھ ایک دو روز میں مذاکرات شروع ہو جائیں گے ،ڈالر کی شرح 98اور99 روپے رکھی جائے گی زیادہ نیچے آنے سے بر آمد ات کو نقصان ہو گا،25سال کی منصوبہ
اسلام آباد...آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبےسے منایا گیا ۔وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21,21توپوں کی سلامی دی گئی۔ دن کا آغاز مساجد میں خصوصی دعائوں سے کیا گیا بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور شاعر مشرق حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے
اسلام آباد... حکومت اور طالبان نے براہ راست مذاکرات ایف آر بنوں میں منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے جہاں فریقین کے درمیان دو تین روز میں پہلی ملاقات ہوگی جس میں مستقل سیزفائر، قیدیوں کی رہائی اور دیگر امور زیرغور آئینگے۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کی صدارت میں حکومتی
اسلام آباد ... ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے آج منایا جائے گا۔ دن کا آغاز ملک کی ترقی و خوشحالی اور امن و استحکام کے لئے خصوصی دعائیہ تقاریب اور وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ ملک بھر میں سرکاری اور نجی عمارتوں پر
اسلام آباد...وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ طالبان سے پہلے باضابطہ مذاکرات کا مرحلہ شروع ہونے والا ہے جس کیلئے حکومت اور طالبان کی پہلی ملاقات جلد ہوگی ، مذاکرات میں کسی قسم کا کوئی ڈیڈلاک نہیں ، امن عمل کو سبوتاژ کرنے والے گروہ ہمارے نشانے پر ہیں،
اسلام آباد ...خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمہ کی سماعت 26مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے صحافی پر تشدد کے واقعے پر ڈی آئی جی سکیورٹی کو طلب کر لیا جبکہ پرویز مشرف کے وکیل رانا اعجاز کو معافی نامہ جمع کرانے پر عدالت میں داخلے کی اجازت دے
اسلام آ باد ... افغانستان میں موجود بین الاقوامی اتحادی فورس ایساف کے سربراہ جنرل جوزف ڈن فورڈ نے جمعرات کوجی ایچ کیو کا دورہ کیا اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک افغان سرحد پر رابطے کے نظام کومزید بہتر بنانے کا
میانوالی، اسلام آباد... وزیراعظم نواز شر یف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین میں اپنی مسلح افواج نہیں بھجوا رہے۔ ہم سے کسی نے فوج مانگی ہے نہ دیں گے،سعودی عرب اور بحرین کے سربراہان نے عرصے بعد پاکستان کا دورہ کیا، مزید دوست سربراہان مملکت جلد دورہ کریں گے جو پاکستان کے