مقبول خبریں
راچڈیل کونسل کے مئیر کونسلر محمد زمان کا جشن آزادی اور مئیر چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد
پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قومی اسمبلی کیلئے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر:ہڑتال،مظاہرے،جھڑپوں میں ایک جوان شہید،پیلٹ لگنے سے5زخمی
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
محبت، عادت یاضرورت
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
نوجوانوں کو دیکھ کر لگتا ہے پاکستان کا مستقبل روشن ہے: عمران خان
پشاور: عمران خان کا کہنا ہے شہباز شریف کی ترقی اشتہاروں میں ہوتی ہے، کچھ احمق حکمرانوں نے سوچا سڑکیں اور پل بنانے سے معاشرہ اوپر چلا جاتا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اسلام نے تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا ہے، تعلیم کی وجہ سے دیگر اقوام
میرے ساتھ تب تک وفاداری کی جائے جب تک راہِ حق پر ہوں، عمران خان
منڈی بہاء الدین: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میرے ساتھ تب تک وفاداری کی جائے جب تک میں راہِ حق پر ہوں۔ میں منی لانڈرنگ کروں اور آپ وفاداری کریں تو آپ کی پکڑ اللہ کرے گا۔منڈی بہاء الدین میں پیپلز پارٹی کے سابق رہنما ندیم افضل چن کی
میاں محمد نوازشریف اور مریم نواز کی 7 دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک ہفتے کے لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے دونوں کو ایک دن حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے
سینیٹ ہارس ٹریڈنگ میں ملوث تحریکِ انصاف کے اراکین کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹ ہارس ٹریڈنگ میں ملوث اراکینِ اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطمئن نہیں کیا تو پارٹی سے نکال دیں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں پیسے لے کر ووٹ دینے والوں کے
نواز شریف، مریم اور دیگر کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اور دیگر کے خلاف 15 دن کیلئے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی۔ عدالت نے درخواستوں پر پیمرا کو دو ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس مظاہر اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی
امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی: قوم اور مسلح افواج دہشتگردی کے خاتمے کے ترجیحی نکتے پر متحد ہیں، آرمی چیف کا کیڈٹس سے خطاب، پاکستان سے تمام دہشت گرد جماعتوں کا ڈھانچہ ختم کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 137ویں لانگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی، مہمان خصوصی آرمی چیف
نواز شریف اور جہانگیر ترین پارلیمانی سیاست سے تاحیات نا اہل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین پارلیمانی سیاست سے تاحیات نا اہل ہوگئے، 5 رکنی بینج نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ 52 صفحات پر مشتمل ہے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ جسٹس عظمت سعید کا 8 صفحات پر مشتمل اضافی
ملک میں لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات،پینے کاصاف پانی میسر نہیں:لارڈ نذیر
جہلم/سلام آباد:لارڈ نذیر احمد ممبر برٹش ہائو س آف لارڈز نے میا ں محمد بخشؒ ٹرسٹ ہسپتال دھنیالہ جہلم کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وطن عزیز میں لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات اور 44 فیصد بچوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں۔ یہ ہسپتال دیہی آبادیوں کو صحت
کشمیر کی آزادی تک جدو جہد جاری رہیگی،برطانیہ میں مودی آمد پر احتجاجی مہم شروع کر ینگے ،لارڈ نذیر
کراچی:برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی تک جدو جہد جاری رہے گی ، نہتے کشمیریوں پر مظالم سے بھارت کی نام نہاد جمہوریت اور دہری پالیسی بے نقاب ہوگئی ہے ،کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف او آئی سی اور عالمی برادری کا خاموش رہنا زیادتی ہے
جیل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیں، میری ایک آواز پر لوگ آئیں گے: نواز شریف
اسلام آباد: نواز شریف کا کہنا ہے نہیں چاہتا کسی قسم کی کال دینے کی نوبت آئے، اگر نوبت آئی تو کال دینا پڑے گی، جیل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیں، میری ایک آواز پر لوگ آئیں گے۔سابق وزیراعظم نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بار بار کہہ چکا
بھارت ظلم سے جدوجہدِ آزادی کو دبا نہیں سکتا، آرمی چیف کا پیغام
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کا معصوم کشمیریوں پر ظلم انتہائی قابلِ مذمت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے
ن لیگ کو گھر کی لونڈی بنایا گیا تو شاید رشتہ نہ رہے، چودھری نثار علی خان
اسلام آباد: نوازشریف سے پہلے والا رابطہ نہیں، ن لیگ سے رشتہ قائم رکھنا چاہتا ہوں، آئندہ ہفتے فیصلہ کروں گا کہ الیکشن کس پلیٹ فارم سے لڑنا ہے۔چوہدری نثار علی خان کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا، فیصلہ اگلے ہفتے متوقع ہے۔ سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) سے رشتہ
ہاں میں چیف جسٹس کے پاس اپنے ملک کا فریادی بن کر گیا تھا:شاہد خاقان
سرگودھا: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں ملک کا وزیرِ اعظم جبکہ چیف جسٹس ایک ادارے کے سربراہ ہیں، اگر ہم ایک دوسرے سے بات نہیں کریں گے تو ملک کیسے چلے گا؟سرگودھا میں گیس فراہمی کے دو منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر اپنے دھواں دار خطاب میں وزیرِ اعظم شاہد خاقان
پاک آرمی کا این آر او سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی:میجر جنرل آصف غفور نے واضح کر دیا ہے کہ پاک فوج کا کسی بھی این آر او سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ آرمی چیف اور شہباز شریف کی چھپ کر ملاقات کا تاثرہ دیا گیا جس کی وضاحت ضروری تھی۔ تمام ادارے اپنا اپنا کام کر رہے ہیں۔ باجوہ ڈاکٹرئن کا مطلب صرف ملک
کیپٹن صفدر نیب کے ریڈار پر، آمدن سے زیادہ اثاثوں کی جانچ پڑتال کا حکم
اسلام آباد: نیب نے کیپٹن صفدر کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا، آمدن سے زائد اثاثوں کی جانچ پڑتال ہو گی۔ نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے بھی سفارش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کیپٹن صفدر کیخلاف
ملک میں نہ جوڈیشل مارشل لا لگنا ہے نہ کوئی اور مارشل لا لگے گا: وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت نے محدود وسائل کے باوجود بڑے چیلنجز پر قابو پایا ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں نہ جوڈیشل مارشل لاء لگے گا اور نا ہی کوئی اور، جولائی میں عوام فیصلہ کریں گے جو سر آنکھوں پر ہو گا۔لاہور میں کیبل
امن کا نشان، ہمارا پاکستان، یوم پاکستان پر اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ
اسلام آباد: ملک بھر میں یوم پاکستان ملکی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ 78 ویں یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کی تقریب ہوئی جس میں مسلح افواج ، بوائز اسکاوٹس، گرلز گائیڈ، پنجاب رینجرز، سندھ رینجرز اور ایف سی کے دستوں نے مہمانان گرامی کو سلامی
ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: احتساب عدالت میں لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت ہوئی، واجد ضیاء کی جانب سے مختلف دستاویزات پیش کر دی گئیں۔ نواز شریف کی دائر متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ فلیگ شپ ریفرنس سے متعلق آف شور کمپنیوں کی دستاویزات اور امارات سفارتخانے کا جواب بھی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔مریم
پرویز مشرف پاکستان واپس آئیں، مکمل تحفظ دیں گے، وزارتِ داخلہ
اسلام آباد: وزارتِ داخلہ نے پرویز مشرف کے وکیل کو ان کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر کب پاکستان آنا چاہتے ہیں اور کتنے دن قیام کریں گے؟ انھیں مکمل تحفظ دیا جائے گا۔وزارتِ داخلہ نے پرویز مشرف کے وکیل کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق