اسلام آباد ...ہدایتکارہ شرمین عبید چنوئے کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جو پاکستان کےمقامی ہدایتکاروں اور فلسازوں کی بنائی ہوئی فلموں میں سے چناؤ کرتے ہوئے بین الاقوامی زبان کی بہترین فلم کے شعبے کے مقابلوں کے لیے بھیجے گی۔ شرمین چنوئے خود بھی گزشتہ سال ایک دستاویزی فلم کی معاون
کاکول... پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف حکمتِ عملی پر تو دو آرا ہو سکتی ہیں لیکن اس کے سامنے جھکنا کوئی حل نہیں ہے۔ کاکول میں یومِ پاکستان کی سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل کیانی نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی
اسلام آباد... پاکستان کے دورے پر آےاقوامِ متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے تنازعات کو لڑائی کی شکل اختیار کرنے سے محفوظ رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار امن تعمیر و ترقی سے مشروط ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مرکز برائے بین الاقوامی امن و
اسلام آباد ... وزیراعظم پاکستان کےمیاں محمد نواز شریف نے منگل کو وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انھیں ملک کی نئی سکیورٹی پالیسی کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اس بریفنگ کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فوری داخلی پالیسی کی
کوئٹہ ... وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کے ساتھ کوئٹہ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا ہے کہ پاک فوج بلوچستان پولیس کو ہنگامی بنیادوں پر انسدادِ دہشتگردی کی تربیت اور پانچ ہزار ’ایس ایم جی‘ بندوقیں دے گی۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا
پشاور ... دہشت گردی اور انتہا پسندی سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے خیبر پختونخواہ کی نو منتخب صوبائی حکومت خفیہ معلومات کے حصول کے لیے ’ڈائریکٹوریٹ آف کاؤنٹر ٹیرر ازم اینڈ انٹیلی جنس‘ کے نام سے ایک خصوصی سیل بنا رہی ہے۔ صوبائی پولیس کے سربراہ احسان غنی نے وائس آف
اسلام آباد... پاکستان نے بھارتی حکومت اور بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی‘ پانچ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت سمیت دیگر الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کو دفتر خارجہ کے حکام نے بتایا کہ بعض قوتیں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پیدا کرکے
اسلام آباد...غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہووے پاک فضایہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے فضائی بیڑے میں 200 سے 250 جے ایف 17 طیارے شامل کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کی بہت سی ائیر فورسز کی نگاہیں جے ایف
لاہور... پاک انڈیا دوستی بس سروس پر بھارتی مشتعل عوام کے حملے اور اس سے قبل نئی دلّی میں پاکستانی ہائی کمیشن پر انتہا پسندوں کی یلغار کی وجہ سے دونوں ممالک میں نظرآنے والی غیر فطری محبت ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے .. بھارتی فوج کے دو سابق سربراہوں، سفارت کاروں اور انٹیلی
نوشہرہ کینٹ... نوشہرہ کالعدم تنظیم کے تین ٹارگٹ کلرزکی فرنٹیئر کور پشاور کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئیر عثمان پر قاتلانہ حملہ کی کوشش ناکام ۔فرنیٹیر کور پشاور کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئیر عثمان کی موٹرکار میں موجود فرنیٹیر کور کے مسلح محافظ کی فائرنگ سے حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے۔پولیس اور سکیورٹی
نئی دلی... بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں نئی دلی میں کانگریس جماعت کے کارکنوں نے پاکستان ہائی کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا، مشتعل مظاہرین نے دفتر کے اندر داخل ہونے کی کوشش بھی کی۔ اطلاعات کے مطابق 100 کے قریب افراد پاکستان ہائی کمشن کی عمارت کے باہر جمع ہوئے اور
اسلام آباد ... پاکستان کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں شدید بارشوں کے باعث اب تک 60 سے زایدافراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ڈھائی سو دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ دوسری جانب محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے چار دنوں میں مزید
لاہور ...برطانوی پارلیمنٹ میں پہلے مسلمان ممبر کا حلف اٹھانے والے چودھری محمد سرور پنجاب کے 35ویں آئینی سربراہ بن گئے۔ گوورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب سمیت کئی مہمانوں نے شرکت کی ۔ قائم مقام صدر پاکستان چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے چودھری محمد سرور سے
اسلام آباد... پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ ثابت کریں کہ میں یہودیوں کا ایجنٹ ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا
اسلام آباد... چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پہلے فیصلہ کیا گیا کہ حساس اداروں کے انڈرکور لوگوں کو سامنے نہیں لائیں گے مگر اب صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ، اب کسی کی پروا نہیں کرینگے بہت کہانیاں سن لیں ، ٹاسک فورس سے لاپتا افراد کا مسئلہ حل نہیں ہوگا
وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف رمضان کی ستائیسویں رات حرم شریف میں گزارنے کی نیت سے سعودی عرب پہنچ گیے ہیں .. مکہ گورنر پرنس خالد الفیصل نے ان کا پر تپاک استقبال کیا... وزیر اعظم کے ہمراہ خاندان کے کچھ افراد کے علاوہ کابینہ کے ارکان بھی ہیں جبکہ اپنے لیڈر سے ملنے
اسلام آباد... چیف جسٹس نے کہا ہے شرمناک کے الفاظ عدلیہ کو گالی دینے کے برابر ہیں، یہ معاملہ ججز کی ذات کا نہیں ادارے کا ہے۔ اسلئے توہین عدالت نوٹس کیس میں سپریم کورٹ عمران خان کا داخل کردہ جواب ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے انہیں 28 اگست تک دوبارہ جواب جمع کروانے کی
اسلام آباد... سندھ کی ایک گیس فیلڈ سے ساڑھے چوالیس ارب کی ایل این جی چوری ہونےکا انکشاف ہوا ہے ۔نیب نے قومی اثاثے پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ نیب ذرائع کے مطابق سندھ کی ایک گیس فیلڈ سے نکالی جانے والی ایل این جی کی مکمل مقدار
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے اُمیدوارممنون حسین نے 432ووٹ لے کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر فخرالدین ابراہیم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلی بار جمہوری طریقے سے شفاف الیکشن ہوئے ،الیکشن کمیشن نے شفاف الیکشن کے لیے فوج کو بلایا۔انہوں نے بتایاکہ صدارتی