مقبول خبریں
خان بہادر خان کی مقبول بٹ شہید بارے نازیبا زبان انکی سوچ کی عکاسی ہے:سردار امجد اشرف
قیصر عباس کا مہتاب عباسی کی والدہ اور مبین چوہدری کے والد کی وفات پر اظہار افسوس
کشمیری نژاد برطانوی شہری بیرسٹر فیاض افضل نےبحیثیت ڈسٹرکٹ جج عہدے کا حلف اٹھا لیا
چوہدری نثار انسان بنیں،سب کو مل کر دہشت گردی کا سامنا کرنا ہو گا:بلاول بھٹو زرداری
مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کے کیمپ پر حملہ،عوام نے محاصرہ کرنے والی فوج کو بھگا دیا
وہ وقت دور نہیں جب کشمیری حق خود ارادیت ضرور حاصل کرینگے:چوہدری بشیر رٹوی، شبیر ملک
چوہدری پرویز کاوزیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری محمد سعید کے اعزاز میں استقبالیہ
یورپین پارلیمنٹ نے جارحیا کے شہریوں کیلئے ویزافری تجویز کی مشروط منظوری دیدی
بریڈ فورڈ کی ڈائری
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
چوہدری نثار انسان بنیں،سب کو مل کر دہشت گردی کا سامنا کرنا ہو گا:بلاول بھٹو زرداری
کراچی :پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے بار بار کہتے ہیں کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا جائے ، ملک بھر سے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کئے جائیں ، سانحہ سیہون شریف انتہائی افسوسناک ہے ، مقدس درگاہ کو خون میں نہلادیا گیا،کسی پر الزام عائد نہیں کرنا
دہشت گردوں اور سہولت کاروں کےخلاف بے رحمانہ آپریشن ہوگا:اپیکس کمیٹی میں فیصلہ
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر)ناصر جنجوعہ ،کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی،صوبائی وزیر انسداد دہشت گردی کرنل (ر)محمد ایوب ،ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات ، جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل سردار
دہشت گردوں کو عظیم پاکستانیوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب دینا ہوگا: وزیر اعلیٰ شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو عظیم پاکستانیوں کے بہائے گئے خون کے ہر قطرے کا حساب دینا ہوگا، والدین سے ان کے لخت جگر چھیننے والے قاتل دہشت گردوں کا صفایا کرکے دم لیں گے ۔سماجی شعبوں کی ترقی ترجیح ہے ،ترقیاتی سکیمیں جون تک مکمل کی جائیں ۔ وزیراعلیٰ نے
قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم اپنے ایک ایک شہید کا بدلا لیں گے: وزیر اعلیٰ شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پولیس کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ لاہور دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، دہشتگردوں کی نشاندہی ہو گئی ہے جس پر میں آئی جی پنجاب اور پولیس افسروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار
دشمن ایجنسیاں علاقائی امن سے کھیلنا بند کریں‘ جواب دے سکتے ہیں‘ آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن ایجنسیاں علاقائی امن سے کھیلنا بند کریں، تحمل کی پالیسی کے باوجود جواب دے سکتے ہیں۔افغانستان میں موجود دہشتگرد دوبارہ منظم ہو رہے ہیں، مل کر دہشتگردوں کی چالوں کو ناکام بنا دیں گے ۔ ہم دوسرے ممالک سے بھی اسی رویے کی
فاٹا کے خیبرپختونخوا میں ضم ہونے کے علاوہ دوسرا راستہ نہیں بچا:عمران خان
پشاور/اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ حیات آبادخودکش حملے میں ججز کوٹارگٹ کیاگیا ،لاہور اور پشاور میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں ،اب فاٹا کے خیبرپختونخوا میں ضم ہونے کے علاوہ دوسرا راستہ نہیں بچا،فاٹاجلد صوبے میں ضم ہوجائے تودہشت گردی ختم ہوجائے گی اور ترقی کی راہیں
پاک سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رہیں گے:وزیراعلیٰ شہباز شریف
لاہور /سا ہیوال:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور میں دھماکہ پاکستان دشمنوں کی گھناؤنی سازش ہے اور ہم پاک سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رہیں گے ۔ پولیس افسروں اوراہلکاروں نے عظیم مقصد کیلئے قربانی دی ۔پوری قوم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابرکی شریک ہے
دہشت گردوں کو تیز رفتار اور بے رحم جواب دینا ہی واحد آپشن ہے: وزیر اعظم نواز شریف
لاہور:: لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ کوئی یہ نہ سوچے کہ ایسے واقعات دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو کمزور بنا دیں گے۔ ہمارے پختہ ارادوں کے سامنے دشمن کو شکست ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کا خاتمہ قومی ذمہ داری ہے جلد
دہشتگردوں نے ملک کے دل پر حملہ کیا ، ہر قیمت پر بدلہ لیں گے :وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گزشتہ روز صبح گنگارام ہسپتال کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد اور پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ مختلف وارڈز میں زیرعلاج زخمیوںکے پاس فرداً فرداً گئے ، ان کی خیریت دریافت کی اور اس افسوسناک واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں۔
نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ اورقوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں:وزیر اعلیٰ شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ اورقوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی اخراجات نہیں بلکہ قوم کے روشن مستقبل کیلئے سرمایہ کاری ہے ۔پنجاب حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے ، جدید علوم سے آراستہ کرنے کیل وسائل کی
انتخابات میں فکسنگ کرنیوالا میچ فکسرز کیخلاف کارروائی کر رہا ہے، عمران خان
اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر معطل کئے جانے اور پی ایس ایل کے چئیرمین نجم سیٹھی کے میچ فکسرز کے خلاف بیان کے بعد چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں فکسنگ
خطرات صرف سرحدوں سے نہیں بلکہ ملک کے اندر سے بھی ہیں: وزیر داخلہ چوہدری نثار
کھاریاں:وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ خطرات صرف سرحدوں سے نہیں بلکہ ملک کے اندر سے بھی ہیں۔ اسلام کا نام استعمال کرنے والے دہشت گرد اسلام کا نام بدنام کر رہے ہیں، دشمن کا کوئی روپ ہے نہ اصول ، وہ چھپ کر وار کرتا ہے ، ڈرپوک دشمن
دہشت گردی خاتمے کی جنگ میں پاک فوج نے بے مثال قربانیاں دیں :وزیر اعلیٰ شہباز شریف
لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ملک سے دہشت گردی، انتہاپسندی اور توانائی بحران کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں۔ سیاسی و عسکری قیادت تین برس قبل دہشت گردی و انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے ایک صفحہ پر آئی اور اجتماعی اقدامات سے اس ناسور
پاکستانی کاشتکار میرے بھائی، ان کی فلاح و بہبود مجھے بے حد عزیز ہے:وزیر اعلیٰ شہباز شریف
لاہور:وزیر اعلیٰ شہباز شریف گزشتہ روزمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری احمد سعید کی رہائش گاہ گلبرگ گئے اورانکو گلدستہ پیش کیا،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان آج امن اور روشنیوں کے سفر پر رواں دواں ہے اور ملک کو
میاں صاحب جتنے چاہے فیتے کاٹیں حساب پھر بھی دینا ہوگا:عمران خان
کراچی:تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے پاناما کیس آیا ہے نواز شریف فیتے کاٹ رہے ہیں’ زندگی میں کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹر وے کا افتتاح ہوا ہو’ مانسہرہ گیس پائپ لائن کا چار بار افتتاح کیا جاچکا ہے ’ میاں صاحب جتنے چاہے فیتے کاٹیں حساب
بجلی کے منصوبےطے شدہ مدت میں تکمیل کی انمول مثال ہیں: نوازشریف
لاہور/شیخوپورہ :وزیراعظم نوازشریف نے اپوزیشن کو ملکی ترقی کے عمل میں ساتھ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک آگے بڑھ رہا ہے ، ساتھ نبھاؤ ، ہاتھ بڑھاؤ، سازش کرنا چھوڑ دو۔ وزیراعظم نوازشریف نے واضح کیا کہ لوڈشیڈنگ 2018ء میں یکسر ختم ہو جائے گی۔اب بجلی وافر مقدار میں ہوگی
وزارت داخلہ نے متحدہ بانی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: پاکستان میں بھی ایم کیو ایم کے بانی کے گرد گھیرا مزید تنگ ہونے لگا ہے۔ وزارت داخلہ نے ان کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ریڈ وارنٹ کی منظوری کے بعد ایف آئی اے کا انٹرپول ڈیپارٹمنٹ اب دفتر خارجہ سے رابطہ کرے گا جس کے بعد پاکستانی دفتر
سی پیک کی سکیورٹی کیلئے سپیشل سکیورٹی ڈویژن نے موثر اقدامات اٹھائے ہیں:وزیراعلیٰ شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساڑھے تین برس کا دور شفافیت کی گواہی دے رہا ہے ،منصوبوں میں تیز رفتاری کو یقینی بنانے کیساتھ اعلیٰ معیار پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ۔ موجودہ حکومت نے کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنائی جس کے مثبت نتائج سامنے
بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ بائونڈری پر پھر بلااشتعال فائرنگ
ظفر وال : بھارتی افواج کی جانب سے ورکنگ بائونڈی پر آج صبح ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے ۔ پنجاب رینجرز نے موثر جواب دے کر دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں ۔ بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی جاری ، ورکنگ بائونڈری پر ایک بار پھر سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی ،
previous123456789...7273next