مقبول خبریں
عمران خان کی انتھک محنت اور لگن نے پاکستان کی سیاسی تاریخ کو یکسر بدل کر رکھ دیا:پی ٹی آئی برطانیہ
پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قومی اسمبلی کیلئے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر:ہڑتال،مظاہرے،جھڑپوں میں ایک جوان شہید،پیلٹ لگنے سے5زخمی
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
دعائیں دل سے نکلتی ہیں التجا بن کر!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
آرمی پبلک سکول کے طالبعلم احمد نواز کا برمنگھم میں پہلا حساس آپریشن کامیاب‘ والدین کی قوم سے دعا کی اپیل
برمنگھم ... آرمی پبلک سکول میں دہشت گردوں کی درندگی کا نشانہ بن کر علاج کیلئے برمنگھم پہنچنے والے طالبعلم احمد نواز کا گذشتہ روز انتہائی حساس آپریشن کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچا۔ بی بی سی کی صحافی عنبرین ہاشمی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احمد نواز کی والد اور
گھمبیر صورتحال کے باوجود پاکستان کی پالیسیوں کی وجہ سے دنیا کی بڑی کمپنیز سرمایہ کاری کر رہی ہیں، وزیر مملکت
برمنگھم ... پرائیویٹائزیشن ڈویژن کے چیئرمین اور وزیر مملکت محمد زبیر نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال گھمبیر ہونے کے باوجود حکومت پاکستان کی پالیسیوں کی وجہ سے دنیا کی بڑی کمپنیز سرمایہ کاری کر رہی ہیں کیونکہ پاکستان سرمایہ کاری کیلئے بہترین خدمات اور سہولیات پیش کر رہا ہے،نیشنل ایکشن پلان
کشمیر فریڈم موومنٹ کے محمد نواز کی طرف سے مقبول بٹ شہید کی برسی پر تقریب کا انعقاد
برمنگھم:کشمیر فریڈم موومنٹ کے محمد نواز خان کی طرف سے مقبول احمد بٹ شہید کی برسی کہ موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں کشمیری کی آزادی شہید ملت کے بلند درجات کیلئے دعا مغفرت بھی کی گئی،اس موقع پر مقررین نے کہا کہ مقبول بٹ شہید کی شہادت سے تحریک آزادی کشمیر
عوامی مسائل کی نشاندہی اور حل کیلئے پاکستان فورم برمنگھم کے وفد کا دورہ پاکستان قونصلیٹ
برمنگھم ... پاکستان کے نئے قونصل جنرل سید احمد معروف نے کہا ہے کہ کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوششیں کی جائیں گی۔ یہ بات انہوں نے ملاقات کرنے والے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ پاکستان فورم برمنگھم کے ایک نمائندہ وفد نے چیئرمین قاری تصور الحق مدنی، جنرل
آرمی پبلک سکول کے زخمی طالبعلم احمد نوازبرطانیہ پہنچ آئے‘ برمنگھم کے کوئن ایلزبتھ ہسپتال میں علاج شروع
برمنگھم ... آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردی کا شکار ہونے والا طالبعلم احمد نواز سرکاری خرچے پر علاج کیلئے برمنگھم پہنچ گیا جہاں پاکستان قونصلیٹ کے قونصلر جنرل احمد معروف نے اسکا اور اسکے ساتھ آئے فیملی ممبران کا ستقبال کیا۔ زخمی طالبعلم احمد نواز کو برمنگھم کے کوئن الزبتھ
آزادی اظہار کے حوالے سے برطانیہ نے جسطرح مسلمانوں کے جذبات کی قدر کی قابل تحسین ہے: لارڈ قربان
برمنگھم ... برطانیہ میں اگر اظہار رائے کی آزادی ہے تو لوگ اسے ذمہ داری سے استعمال کرنا بھی جانتے ہیں، فرانس ڈنمارک اور ہالینڈ یورپ ہی میں ہیں لیکن مذاہب کے احترام کے برعکس انہوں نے توہین رسالت کے اقدامات کر کے دنیا کے مہذب معاشروں میں خود کو متنازعہ
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں پھر عوامی خواہشات کے مطابق اپنی حکومت قائم کرے گی: وقار اسلم کیانی
برمنگھم ... وزیر عشروزکوۃ و مذہبی امور حکومت آزاد کشمیر محمد افسر شاہدایڈووکیٹ کو پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے ان کے اس عہدے پر فائز ہونے سے برطانیہ میں ان کے قریبی دوست وقار اسلم کیانی جو خود بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ہیں نے برمنگھم کے
افغانستان میں دہشت گردوں کے بے پناہ ٹھکانے موجود ہیں جنکا وہ فائدہ اٹھا رہے ہیں: اسپیکر کے پی کے اسد قیصر
برمنگھم ... سانحہ پشاور میں معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے قیامت تک انسانی پھٹکار کے حقدار رہیں گے، اس واقعے نے ملکی تاریخ کو ایک نیا موڑ دیا، سانحہ پشاور پاکستان کی تاریخ کا بدترین ظلم، بربریت اور جبر تھا۔ صوبائی حکومت پاک افواج کی مکمل تائید و حمایت کرتی ہے۔ آپریشن ضرب عضب
برمنگھم سٹی کونسل کے باہر بین المذاہب ریلی، سینکڑوں افراد کی بھرپورشرکت
برمنگھم: برمنگھم سٹی کونسل کے باہر بین المذاہب ریلی ہوئی جسمیں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ اس ریلی سے دنیا کو پیغام دیا گیا کہ ہمیں آپس میں مل جل کر کام کرنا ہے مسلمان کسی بھی طرح انتہا پسندی کی حمایت نہیں کرتے ، بین المذاہب ریلی میں تمام مذاہب کی نمائندگی موجود
دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ کر تیسری جنگ عظیم کی بنیادیں رکھی جارہی ہیں: بنات المسلمین مذاکرہ
برمنگھم ... خواتین کو آگے بڑھ کر زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں کارکردگی دیکھانی ہوگی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں خواتین کو حقوق اور نمایاں مقام حاصل ہے۔ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ کر تیسری جنگ عظیم کی بنیادیں رکھی جارہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بنات
سابق وزیر اعلیٰ گلگت و بلتستان سید مہدی حسین شاہ کا دورہ برمنگھم سٹی کونسل‘لارڈ میئر شفیق شاہ سے ملاقات
برمنگھم ... برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے گلگت و بلتستان کے سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی حسین شاہ نے برطانیہ میں صدر آزادکشمیر کے مشیر واجد برکی کے ہمراہ برمنگھم سٹی کونسل کا دورہ کیا۔ لارڈ میئر سید شفیق شاہ سے خصوصی ملاقات کی۔ سید مہدی شاہ کو کونسل کی جانب سے
بھارت کی پوری کوشش ہے کہ کشمیری عالمی معاہدوں اور قراردادوں سے دستبردار ہو جائیں: محمد غالب
برمنگھم ... یوم حق خود ارادیت کشمیر کے موقع پر تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب کے زیر صدارت کشمیر ہائوس برمنگھم میں منعقدہ تقریب سے تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ نے اگر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کیلئے بھارت کو مجبور کیا
مسلمانوں کو حضور اکرم ؐ کا اعلیٰ کردار اپنا کر غیر مسلموں کیلئے رول ماڈل بننا ہو گا ، امام عاصم حسین
برمنگھم : برطانیہ کے مایہ ناز نوجوان انگلش سکالر امام محمد عاصم حسین نے مرکزی جامع مسجد اہلسنت و الجماعت ڈربی میں انجمن عاشقان رسول کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان جشن میلاد مصطفی کانفرنس سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی مسلمانوں کو حضور اکرم ؐ کا اعلیٰ کردار اور بے
سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے سکھ فیڈریشن کا مظاہرہ، مسلمان رہنمائوں کی شرکت اور اظہار یکجہتی
برمنگھم ... بھارت ایک طرف تو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعوے کرتا ہے اور دوسری طرف انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں بھی اسی ملک میں ہوتی ہیں، بھارت میں آباد کوئی اقلیت ایسی نہیں جو سرکار کے غیض و غضب کا نشانہ نہ بنی ہو
سانحہ پشاور کے متاثرین کیلئے دعائیہ تقریب ممبران پارلیمنٹ خالد محمود اور شبانہ محمود کی خصوصی شرکت
برمنگھم ... دہشت گردی دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو قابل مذمت ہے، کوئی ہوشمند انسان ظلم اور بربریت کی حمائت نہیں کرسکتا اور نہ ہی دنیا بھر میں کوئی مذہب دہشت گردی کی تائید کرتا ہے، دہشت گردوں کا کوئی دین کوئی مذہب نہیں یہ پاکستان، اسلام اور انسانیت کے کھلے
باہمی اتحاد و اتفاق سے دہشت گردوں کو شکست دیں گے، شہدائے پشاور کی یاد میں تقریب سے ملالہ کا خطاب
برمنگھم ...نوبل انعام یافتہ دختر پاکستان ملالہ یوسف زئی نے آرمی پبلک سکول کے سانحہ پر انتہائی دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان معصوم بچوں کی مائوں اور اساتذہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایسے
محدود اختیارات اور وسائل کے باوجود آزادکشمیر حکومت نے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے: علی شان سونی
برمنگھم ...آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت ہر ممکنہ کوشش کر رہی ہے کہ ریاست کے اندر مسائل کا خاتمہ کیاجائے لیکن حکومت کے پاس محدود وسائل اور اختیارات کی وجہ سے کام میں تاخیر ہو جاتی ہے لیکن اسکے باوجود آزاد کشمیر میں بہت سے ایسے میگا پروجیکٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا
جو کوئی برداری ازم کی سیاست کرے گا وہ حقیقت میں اللہ کے فیصلے کی نفی کرے گا : راجہ مشتاق احمد خان
ولورہمپٹن ... میری جماعت مسلم لیگ ن نے ٹکٹ دیا تو گارنٹی دیتا ہوں سیٹ جیت کر دکھاؤں گا۔چڑھوئی کی سیاست کے مدو جزر سے آگاہی رکھتا ہوں۔حلقہ چڑھوئی کے اندر ایسی صف بندی کر رہا ہوں جس کے بعد شان و شوکت کے ساتھ الیکشن جیتیں گے۔ ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے
اوورسیز پاکستانی و کشمیری وطن کا قیمتی اثاثہ اوراپنے ملک کے سفیر ہیں،چوہدری علی شان سونی
والسال ... وزیر مال و کسٹوڈین آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری علی شان سونی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی و کشمیری وطن کا قیمتی اثاثہ ہیں بیرون ملک بسنے والے اپنے ملک کے سفیر ہیں جو نہ صرف اپنے کنمبہ قبلہ کی کفالت کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں اور