مقبول خبریں
اولڈہم کونسل کےشعبہ جات میں کام کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کیلئے ایوارڈز تقریب
پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا حل ہے: چوہدری فواد حسین
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
مدینہ مسجد یو کے اسلامک مشن میں سیرتِ سرورِ کائنات ؐ کا انعقاد ،مہمانان گرامی کا والہانہ استقبال
تم آگ کا دریا ،میں سمندر کی ہوا ہوں!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
تمام لیگی کارکن متحد رہیں اور جماعت کی مضبوطی کیلئے کام کریں:راجہ محمد ادریس
ڈربی:مسلم لیگ ن ڈربی کے صدر راجہ محمد ادریس نے کہا کہ تمام لیگی کارکن متحد رہیں اور جماعت کی مضبوطی کیلئے کام کریں،یہ بات انہوں نے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر راجہ امتیاز خان کے ساتھ ملاقات میں کہی، جس میں مرکزی سینئر نائب صدر راجہ مقصود حسین کاکڑوی اور
تحریکی رہنمائوں کے جذبات وزیر اعظم تک پہنچائوں گی،اینا سوبری کی راجہ نجابت کو یقین دہانی
نوٹنگھم : جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ نے سال کا آغاز یوم حق خودارادیت کی تقریب سے ہائوس آف کامنز لندن میں کرے گی جس میں عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کا وعہ یاد دلایا جائیگا ۔ تحریکی رہنمائوں نے اس سلسلے میں رابطے شروع کر یدئے جس
قائد اعظم ٹرسٹ یوکے کے زیر اہتمام علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ’’ اقبال ڈے ‘‘ تقریب
برمنگھم:پاکستان کے وائس قونصل جنرل برائے برمنگھم میاں عظمت فاروق نے کہا ہے کہ علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا پیغام آفاقی اور عملی نوعیت کا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کے کردار سے افکار تک کو نوجواں نسل میں منتقل کیا جائے وہ گزشتہ شام قائد اعظم ٹرسٹ یوکے کے زیر اہتمام
اینٹی مودی مارچ کے سلسلے میں تحریک کشمیر برطانیہ کے وفد کی پیر علائوالدین صدیقی سے ملاقات
برمنگھم ... بھارتی وزیر اعظم کے ہاتھ اقلیتوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں انہیں ایک ایسے ملک میں کس طرح خوش آمدید کہا جاسکتا ہے جہاں اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں، ایک ظالم انسان کے خلاف احتجاج مظلوم کا حق ہے اسلیئے کشمیریوں سمیت برطانیہ میں مقیم بھارتی اقلیتیں تیرہ نومبر کو
مودی جیسے انسانیت دشمن کے دورے سے انتہا پسندوں کی حوصلہ افزائی ہوگی: محمد غالب
برمنگھم: تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ برطانیہ کے موقع پرپر امن احتجاج میں بھر پور شرکت کر کے برطانوی حکومت کو بھی یہ پیغام دینا ہے کہ نریندر مودی جیسے انسانیت دشمن کو دعوت دے کر انتہا پسندوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے
JKIM کی مرکزی کونسل کا اعلان ،مختلف تنظیموں اور مکاتب فکر کہ رہنماکونسل کے ممبران
برمنگھم:جموں و کشمیر اقبالستان موومنٹ کی مرکزی کونسل کا اعلان کر دیا گیا،جن کے مطابق ممبران پر جموں وکشمیر کی مرکزی اقبالستان کونسل کا قیام عمل میں آیا ہے،مختلف تنظیموں اور مکاتب فکر کہ رہنما اس کونسل کے ممبران ہیں،مشترکہ طور پر اس مرکزی کونسل کہ پہلے اجلاس میں راجہ امجد خان کو آرگنائزر اور
مودی کے دورہ برطانیہ کے حوالے سے احتجاج کی بھرپور مہم جاری ہے:کل جماعتی رابطہ کمیٹی
برمنگھم:نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کے حوالے سے راجہ عباس خان کی طرف سے منعقدہ پلاننگ میٹنگ میں جنرل سیکرٹری کل جماعتی رابطہ کمیٹی مولانا الطاف حسین اور راجہ امجد خان کی خصوصی شرکت نریندر مودی کے خلاف احتجاج کی بھرپور مہم جاری ہے پوری کشمیری قوم جذبات سے اس قاتل کو بے نقاب کرنے
مشکلات کے باوجود کشمیری حق خود ارادیت کی شمع کو روشن رکھیں گے:پروفیسر نذیر شال
برمنگھم : کشمیر کنسرن کے زیر اہتمام برمنگھم میں انڈو پاک کشمیر پر مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہونے پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میںپاکستان آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی ۔صدارت کے فرائض سرانجام دیتے ہوے کشمیر کنسرن کے صدر کونسلر چوہدری افتخار احمد نے کہا
بھارتی وزیر اعظم کی برطانیہ آمد پراینٹی مودی ملین مارچ برطانیہ کا ایک بڑا احتجاج ہوگا
برمنگھم ... تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے کہا ہے کہ دہشت گرد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی 13نومبر کو لندن آمد پر اینٹی مودی احتجاجی ملین مارچ کیا جائے گا۔کشمیری مودی کی آمد پر برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی ملین مارچ کریں گے اس میں عالمی ضمیر
پاکستان قونصلیٹ برمنگھم میں خواتین کا عید اسپیشل پروگرام، قونصل جنرل کی خصوصی شرکت
برمنگھم ... عید الاضحی سے قبل برمنگھم میں خواتین کے لیے عید سپیشل پروگرام کا پاکستان قونصلیٹ میں قونصل جنرل احمد معروف نے اہتمام کیا جس میں ایک خاصی تعداد خواتین کی شامل ہوئی۔ خواتین کے لیے یہ خصوصی پروگرام منفرد اور نیا تھاجو پہلی بار پاکستان قونصلیٹ میں اس طرح کی تقریب خواتین
کشمیر رابطہ کمیٹی27اکتوبر کو برمنگھم میں بھارتی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریگی
برمنگھم:کل جماعتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی27اکتوبر کو برمنگھم میں بھارتی قونصلیٹ کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرے گی،اس بات کا فیصلہ برمنگھم میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،اجلاس کی صدارت کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی کے صدر چوہدری محمد منظور نے کی،رابطہ کمیٹی کے سر پرست مولانا بوستان قادری نے گزستہ اجلاس
پاکستانی میڈیا پرسنز کے قتل کے خلاف محمد افٖضل بٹ کی قیادت میں برمنگھم میں مظاہرہ
برمنگھم : پاکستان میں صحافیوں کے قتل پر برمنگھم میں فیڈریل یونین آف جرنلسٹ کے صدر محمد افٖضل بٹ کی قیادت میں برطانیہ بھر کے صحافی ، مذہبی ،سیاسی و سماجی شخصیات نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سینئر صحافی آفتاب عالم اور میڈیا انجینئرارشد علی جعفری کے قاتلوں کو فل
پاکستان میوزک میڈیا ایوارڈ2015 : بینا خان نے بہترین ٹی وی اینکر کا ایوارڈ جیت لیا
برمنگھم:پاکستان میوزک میڈیا ایوارڈ2015کی تقریب میں برطانیہ کی ممتاز اینکر پرسن اور سماجی شخصیت بینا خان نے بہترین ٹی وی اینکر کا ایوارڈ جیت لیا،برمنگھم میں ہونے والی ایک بہت بڑی تقریب میں بینا خان کو پاکستان میوزک میڈیا ایوارڈ2015کی طرف سے ایوارڈ پیش کیا گیا اس موقع پر بینا خان نے کہا کہ ان
تارکین وطن مودی کو بے نقاب کرنے کیلئے آواز بلند کریں : امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر
برمنگھم: نریندر مودی انسانیت اور امن کا دشمن ہے عالمی سطح پر ماضی میں لگائی پابندیاں حقائق پر مبنی تھیں وزیر اعظم بننے کے بعد ان ممالک میں نریندر مودی کے بارے میں موقف کی تبدیلی ناقابل فہم ہے۔ جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر گلگت بلتستان کے عبد
حکمرانوں نے کشمیر کی ترقی ختم کر دی ہمارے پاس وسائل موجود ہیں:بیرسٹر سلطان
پیٹر برا:سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں نے جمہوری انداز سے اپنا حق لینے کی جدو جہد کا آغاز دوبارہ شروع کر دیا ،بھارت خطہ میں امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے،انڈیا کے اندر جو علیحدگی کی تحریکیں زور
فاروق حیدر کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہو گا:سمیرا شاہد
برمنگھم:خواتین کسی بھی گھر، کمیونٹی اور معاشرے کی تشکیل اور تعمیر میں اہم رول ادا کرتی ہیں،دنیا بھر میں انسانی حقوق اور آزادی کی تحریکوں میں خواتین کا کردار نمایاں اور اہم رہا ہے،مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کی خواتین جلد تحریک آزادی کشمیر کی لابنگ کیلئے بھرپور تحریک کا آغاز کریں گی،وزیر اعظم
تحریک انصاف کی سونامی زور پکڑ رہی ہے جسکا راستہ روکنا نہ ممکن ہے: بیرسٹر سلطان محمود
برمنگھم ...سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور صدر جماعت تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سُلطان محمود چوہدری نے کہا کہ جوں جوں آزاد کشمیر کے الیکشن قریب آ رہے ہیں کشمیری عوام تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں تحریک انصاف کی سونامی زور پکڑ رہی ہے جسکا راستہ روکنا نہ ممکن ہے ان
تحریک حق خود ارادیت آ زاد کشمیر کے یوم تاسیس پر قومی کشمیر کانفرنس منعقد کرے گی
برمنگھم:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ آ زاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر برمنگھم میں قومی کشمیر کانفرنس منعقد کرے گی،برمنگھم میں آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام،شمیم محمود،رعنا شمع محمود اور رباب اسلم ملک خواتین و حضرات کو معاونت کیلئے مقامی کمیٹی کی انچارج ہونگی جبکہ ہر ماہ یہ کمیٹی تحریک آزادی کشمیر
برمنگھم میں یوم آزادی پاکستان کی تقریب پاکستان قونصلیٹ کی نئی عمارت میں منائی گئی
برمنگھم14:اگست یوم آزادی پاکستان کی تقریب برمنگھم میں پاکستان قونصلیٹ کی نئی عمارت میں جوش و خروش اور عقیدت سے منائی گئی،پاکستانی قونصل جرنل سید احمد معروف نئی عمارت کے باہر اپنے سٹاف کے ہمراہ پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کا خیر مقدم کیا اور لوگ انہیں نئے آفس پر مبارکباد پیش کرتے رہے،میڈیا کی بڑی