مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سجادہ نشین نیریاں شریف پیرعلائوالدین صدیقی سے ملاقات
برمنگھم: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر وآزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سجادہ نشین نیریاں شریف پیرعلائوالدین صدیقی سے تفصیلی ملاقات کی۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اس موقع پر پیر علائوالدین صدیقی کی مذہبی و روحانی خدمات کو سراہتے ہوئے ان سے پاکستان کی سلامتی استحکام
امت مسلمہ کو مسائل کے حل کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے:مولانا بوستان القادری
برمنگھم:امت مسلمہ کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے اسلامی تعلیمات اپنانے کے ساتھ باہمی اتحاد و اتفاق کو بھی شیوہ بنانا ہو گا،اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر کردار و طرز عمل سے فروغ اشاعت سے بہتر اور مثبت نتائج برآمد ہوسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار میرپور آزاد کشمیر سے آئے نامور
تحریک حق خود ارادیت یورپ کے زیر اہتمام خصوصی نشست‘ مشیر حکومت آزاد کشمیر کی شرکت
نوٹنگھم:برطانوی حکومت اور یورپی یونین کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دلوانے کیلئے رائے شماری کروانے میں اپنا کردار ادا کریں،اگر سکاٹ لینڈ اور برطانوی عوام کے ریفرنڈم کیلئے ڈیوڈ کیمرون اعلان کر سکتے ہیں تو بھارت کشمیریوں کو رائے شماری کا موقع کیوں نہیں دیتا،حق خود ارادیت ہر انسان کا بنیادی حق ہے جس
تحریک آزادی کشمیرکیلئے شہید مقبول بٹ کے افکار اپنانے کی ضرورت ہے:کشمیر فریڈم موومنٹ برطانیہ
برمنگھم : جواں سال نسل کو کشمیر کی تاریخ اور حقیقی نظریات سے متعارف کروانے کے لیے تمام کشمیری تحریکوں کو دیانتداری سے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ریاست جموں و کشمیر کی آزادی و خودمختاری کے لیے محض سوچ اور تخیل کا ہونا کافی نہیں بلکہ اس کے لیے دنیا بھر میں موجود کشمیری
حلقہ نمبر4چڑھوئی کے لوگ میجر منصف داد مرحوم کے بہت زیادہ شیدائی ہیں:راجہ طارق جمیل
پیٹر برا:پاکستان مسلم لیگ آزاد کشمیر کے زیر اہتمام پیٹر برا میں ایک استقبالیہ منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی حلقہ نمبر4چڑھوئی سے مسلم لیگ کے رہنما راجہ نعیم منصف داد تھے، ان کا شاندار استقبال ڈھول،تاشے سے کیا گیا،حلقہ نمبر4چڑھوئی کے لوگ میجر منصف داد مرحوم کے شیدائی ہیں،میجر منصف داد مرحوم ایک
کشمیریوں کو جد و جہد آزادی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام کانفرنس
برمنگھم ... کشمیری عوام کو جد و جہد آزادی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ حق خودا رادیت کے حق کے حصول کے لیے مظلوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ تحریک کشمیر برطانیہ مڈلینڈ زون کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کی تقریب سے مہمان خصوصی وائس قونصل پاکستان میاں عظمت فاروق ،اہم کمیونٹی،
وطن عزیز میں احباب کو مخصوص پاور آف اٹارنی دیں تاکہ غلط استعمال نہ ہو: کمشنر اوورسیز
برمنگھم ... اوورسیز پاکستانی کمشنر افضال بھٹی نے کہا تارکین وطن پاکستانیوں کے لیے اوورسیز کمشن کا مقصد تحفظ فراہم کرناہے اوراُن پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرناہے جو کسی بھی بھی طرح سے پاکستان میں ٹارگٹ کیئے جاتے ہیں،اوورسیز کمشن ون ونڈو سسٹم کے تحت ایک سال کے عرصہ میں2350 اوورسیز
کے پی کے کے عوام ملک دشمن عناصر کو جڑ سے اکھاڑ دینگے: اسد قیصر، ڈاکٹر حیدر علی خان
آکسفورڈ:پی ٹی آئی کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے عوام ملک دشمن عناصر کو جڑ سے اکھاڑ دیں گے دہشت گردی کے خطرات دنیا بھر میں منڈلا رہے ہیں لیکن کے پی کے کی حکومت افواج پاکستان سے مل کر خطے کو امن کا گہوارہ بنا دے گی،کے پی کے خیبر
ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت کونسلر چوہدری افضل برمنگھم سٹی کونسل کے لارڈ میئر نامزد
برمنگھم:برمنگھم کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت کونسلر چوہدری محمد افضل برمنگھم سٹی کونسل کے لارڈ میئر نامزد ہو گئے،بطور لارڈ میئر وہ24مئی کو حلف برداری کی باقاعدہ تقریب کے بعد ذمہ داریوں کا آغاز کریں گے،کونسلر چوہدری محمد افضل کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ برطانیہ میں دوسرے جبکہ برمنگھم سٹی کونسل میں
شہیدذوالفقاربھٹو جیسے کرشمائی شخصیت کے حامل لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں:مقررین
برمنگھم:شہید ذوالفقار علی بھٹو جیسے کرشمائی شخصیت کے حامل لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں،انہوں نے سیاست میں جمہوریت کی بنیاد ڈال کر عام آدمی کو شریک اقتدار کر کے وڈیرا ازم اور موروثی سیاست کا خاتمہ کیا،ملک کو مشترکہ آئین دیکر وفاق پاکستان کو مضبوط اور مستحکم کیا،کشمیرکی آزادی کیلئے ایک ہزار برس تک
پیپلز پارٹی واحد جماعت جس نے پاکستان کو ترقی کی طرف گامزن کیا:واجدبرکی ودیگر
برمنگھم :پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جس نے پاکستان کو آئین،ایٹمی صلاحیت ،مزائل ٹیکنالوجی اور دیگر پروگراموں سے مُلک کو نوازااور پاکستان کو ترقی کی طرف گامزن کیا،آج بھی پاکستان میں بھٹو ازم کے ماننے والے پاکستان کی سلامتی اور بقاء کی خاطر اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ،مرد حُر
برمنگھم میں تعصب کی بنیاد پر نو عمر مسلمان لڑکی کو بس سے اتار دیا گیا
برمنگھم:برطانیہ میں تعصب کی بنیاد پر نو عمر مسلمان لڑکی کو پندرہ برس سے زائد عمر کا ہونے کے شبے میں ویرانے میں زبردستی بس سے اتار دیا گیا۔ برطانوی شہر برمنگھم میں مقیم پندرہ سالہ زہرا صادق اپنی دوستوں کے ہمراہ بس میں سفر کر رہی تھی۔ کنڈکٹر کے ٹکٹ مانگنے پر زہرا نے
شہید بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی کے موقع پرپیپلز پارٹی کے زیر اہتمام برمنگھم میں تقریب
برمنگھم:محترمہ بے نظیر بھٹو زندہ ہوتی تو مقبوضہ کشمیر اب تک آزاد ہو چکا ہوتا،ملک پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل اور آئین و قانون کی حکمرانی محترمہ بے نظیر بھٹو کی جدو جہد کا نتیجہ ہے،شہید جمہوریت اور تیسری دنیا کی عظیم قائد نے اپنی اعلیٰ سیاسی بصیرت کی بدولت میثاق جمہوریت دیکر آمریت کا
بطور ایڈمنسٹریٹر میرپور اپنی ذ مہ داریاں بلاتخصیص برادری اور پارٹی تعصب پوری کیں: ظفر معروف
برمنگھم : سابق ایڈمنسٹریٹر میرپور آزاد کشمیر راجہ ظفر معروف نے کہاآل جموں و کشمیر مُسلم کانفرنس سواد اعظم جماعت ہے اور آزاد کشمیر کی ریاستی جماعت ہے جس نے تحریک آزادی کے بیس کیمپ کی مضبوطی کے لیے نمایاں کارہاے کارنامہ سرانجام دیا آج آزاد کشمیر میں حکومت نام کی کوئی چیزنہیں ، اداروں
جماعت اہلسنت یوکے کے نمائندہ وفد کی صاحبزادہ پیر سلطان اورعلامہ ظفراللہ سے ملاقات
برمنگھم:مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اوورسیزکے زیر اہتمام ۳۶ویں سالانہ عالمی تاجدار ختم نبوت سنی کانفرنس کے موقع پر میلاد مصطفی کی مناسبت اور یورپ میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کے بعد پیدا صورتحال سے نمٹنے کے لیے ۹ جنوری کو ہونے والی رحمت العالمین کانفرنس کے سلسلہ میں جماعت کے ایک نمائندہ وفدنے مرکزی
سقوط ڈھاکہ قوم کیلئے ناقابل فراموش اورتکلیف دہ سانحہ ہے: تحریک کشمیر برطانیہ
برمنگھم:سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور قوم کے لیے ناقابل فراموش تکلیف دہ سانحات ہیں۔ ایک دن کے لیے تعزیتی ریفرنس اور تقریبا ت منعقد کرانے جذباتی تقاریر نغمے اوترانے پڑھنے سے شہدا کے خون کا حق ادا نہیں ہوگا۔ صدر تحریک کشمیر برطانیہ راجہ فہیم کیانی نے
انسانی حقو ق کے عالمی دن کے موقع پرتحریک کشمیر برطانیہ کے زیراہتمام کشمیر سیمینار
برمنگھم:تحریک کشمیر برطانیہ کے مرکزی سیکٹریٹ کشمیر ہاوس میں انسانی حقو ق کے عالمی دن کے موقع پر اہم تقریب کا انعقاد ، اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں کی طر ف سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی سرپرستی میںانسانیت حقوق کی سنگین پامالیوں پر خاموشی کو کڑی
کراچی رینجرز آپریشن دہشت گردی کے خاتمہ تک جاری رہناچاہئے:سبطین رضا
برمنگھم:پاکستان کی نوجوان نسل زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر اپنی اعلیٰ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کو مسائل کہ گردابوں سے نکال سکتی ہے،دہشت گردی اور مہنگائی کا ہم نے ایک قوم بن کر مقابلہ کرنا ہے،آپریشن ضرب عضب اور کراچی رینجرز آپریشن دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خاتمہ تک
پاک بھارت کو کشمیریوں کو بغیر کسی طفل تسلی کے مذاکرات میں شامل کرنا چاہئے:فہیم کیانی
برمنگھم :وقت آگیا ہے روائتی مذاکرات اور بیان بازی کے تسلسل کو ختم کرکے پاک بھارت سنجیدگی سے کشمیریوں کو شامل مذاکرات کریں اور کشمیر کے منصفانہ حل کی طرف پیش رفت کی جائے۔ تحریک کشمیر برطانیہ کی مرکزی مجلس شوریٰ کے