مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
صدرتحریک کشمیر برطانیہ کی جیس فلپ ایم پی سے ملاقات مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سےآگاہ کیا
برمنگھم:کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مہم کے نمائندوں کے ساتھ ملکر لاکھوں برٹش کشمیریوں کی نمائندگی کرتے ہوے برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر میں انسانی حقوق اور حق خودارادیت پر بحث کرانے کی جد وجہد کروں گی۔ان خیالات کا
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جاری ظلم ستم کے خلاف تحریک کشمیر کا اجلاس: نیا لائحہ عمل طے
برمنگھم :مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و ستم، نہتے کشمیریوں کے قتل عام کو بے نقاب کرنے کے لیے برمنگھم سٹی سینٹر میں احتجاجی میٹنگ منعقد ہوئی تحریک کشمیر برطانیہ برمنگھم برانچ کی اس اہم مشاورتی میٹنگ میں صدر تحریک کشمیر یورپ محمد غالب ، صدر تحریک کشمیر برطانیہ راجہ فہیم کیانی
کشمیریوں کوحق آزادی سے محروم کرنا جمہوری ہندوستان کے منہ پر طمانچہ ہے:مقررین
ناٹنگھم:جموں کشمیر میں بہنے والا انسانی لہو ہندوستان کی جمہوریت کا مذاق اڑا رہا ہے طاقت کے بل بوتے پر کشمیریوں کو ان کے حق آزادی سے محروم کرنا جمہوری ہندوستان کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔تاریخی ثقافتی اور جغرافیائی اعتبار سے کشمیر ہندوستان اور پاکستان سے الگ ایک وجود اور ثقافت رکھتا ہے یہ
جموں کشمیرنیشنل عوامی پارٹی آزادی کی تحریک میں ہراول دستے کا کردار ادا کر یگی: شاہد ہاشمی
سٹوک آن ٹرنٹ :جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی قومی آزادی کی تحریک میں اول دستے کا کردار ادا کر ے گی ، ان خیالات کا اظہار سٹوک میں نیشنل عوامی پارٹی کے نئے یونٹ سے خطاب کرتے ہوئے مقرریں نے کیا اجلاس سے نیشنل عوامی پارٹی یو کے برانچ کے صدر شاہد ہاشمی نے
بگ جان میلہ :70ہزار سے زائد افراد کی شرکت،پاکستانی کلچرل، ثقافت سے لطف اندوز ہوتے رہے
برمنگھم:بگ جان برمنگھم میلہ میں70ہزار سے زائد افراد نے شرکت کر کے پاکستانی کلچرل اور ثقافت سے بھرپور لطف اندوز ہوئے جنوبی ایشیا اور بالخصوص پاکستان کے کلچر کو برطانیہ میں فروغ دینے کیلئے بگ جان میلہ مدد گار ثابت ہو گا،برنگھم میں بسنے والی تمام کمیونٹیز پاکستانی ثقافت کی دل دادہ بن گئی،میلہ کی
بنات المسلمین کے زیراہتمام ملکہ برطانیہ کی سالگرہ، تمام مذاہب کے رہنمائوں کی شرکت
برمنگھم:بنات المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی سالگرہ برمنگھم کے مقامی ہال میں جوش و خروش سے منائی گی ،سالگرہ کی تقریب میں ایک بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس میں مسلمانو ں کے علاوہ عیسائی ،ہندو،سکھ،یہودی اور دیگر مذاہب کے اہم شخصیات نے بھی شرکت کی،بنات
چوہدری مظہر حسین نے پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ، مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان
برمنگھم:ماضی کی طرح آئندہ بھی راجہ فاروق حیدر خان کارکنان اور عوام کو مایوس نہیں کریں گے،وہ ملک کو درپیش مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور قوم کی امنگوں کی ترجمانی بخوبی کریں گے ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن مڈ لینڈ زون راجہ امجد خان نے چوہدری مظہر حسین کی طرف سے
برادری ازم کہ بت پاش پاش،مسلم لیگ نے برادریوں کا گلدستہ بنا کر مثال قائم کی: زبیر اقبال کیانی
برمنگھم:مسلم لیگ نے برادری ازم کہ بت پاش پاش کر دیئے،تمام برادریوں کا گلدستہ بنا کر اتحاد کی عمدہ مثال قائم کی،ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن برطانیہ زبیر اقبال کیانی نے اپنے اعزاز میں برمنگھم برانچ کہ صدر تجمل نوابی کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی میں کیا،افطار پارٹی میں مسلم
تحریک کشمیر برطانیہ برمنگھم برانچ کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد،لارڈ میئر برمنگھم کی شرکت
برمنگھم :برطانیہ میں آباد کشمیری کمیونٹی نے زندگی کے ہر شعبے میں ایک کلیدی کردار ادا کیا ہے برمنگھم جیسے بڑے شہر میں یورپ کے اندر ایک بڑی کونسل کا درجہ رکھتی ہے اس شہر کی تعمیر و ترقی میں گزشتہ ساٹھ سال سے یہ کمیونٹی جو خدمات سر انجام دے رہی ہے اور مقامی
تحریک انصاف ڈڈیال اور اندرہل اتحاد گروپ کے درمیان چند دنوں میں اہم اعلان متوقع
برمنگھم:تحریک انصاف ڈڈیال اور اندرہل اتحاد گروپ کے درمیان چند دنوں میں اہم اعلان متوقع،وزیر حکومت اور پیپلز پارٹی کے امیدوار ایل اے ون افسر شاہد کی سیاست آخری ہچکولے کھانی لگی،متوقع اعلان کے بعد ڈڈیال کے الیکشن میں آمدہ الیکشن میں کون امیدوار کامیاب ہو گا واضع طور پر سامنے آ جائے گا،اسی حوالے
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور ویمن ونگ کی صدر بی بی وڈیری کے اعزاز میںافطار ڈنر کا اہتمام
پیٹربرا:پاکستان مسلم لیگ ن لاہور ویمن ونگ کی صدر بی بی وڈیری کے اعزاز میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پیٹربرا کے صدر محمد طارق نے کیا ۔ جس میں مسلم لیگی کارکنوں کے علاوہ معززین نے شرکت کی ۔ بی بی وڈیری برطانیہ میاں محمد نواز شریف وزیر
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر مڈ لینڈ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
برمنگھم:یوم تکبیر پاکستان کے دفاع اور سالمیت کی علامت ہے،آج سے اٹھارہ برس قبل وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے تمام تر بیرونی دبائو کو مسترد کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا دیا،اب وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے اپنی اعلیٰ سیاسی بصیرت اور دور اندیشی کو سامنے
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے زیر اہتمام آسٹن یورنیورسٹی میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد
برمنگھم : جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے زیر اہتمام ریاست جموں و کشمیر کی قومی آزادی اور مخالف دائیں بازوں کی جماعتوں کے کردار کے عنوان سے برمنگھم کی آسٹن یورنیورسٹی میں منعقدہ کشمیر کانفرنس میں مختلف قوم پرست رہنمائوں نے کہا ہے کہ ریاست جموں کشمیر کی وحدت قومی تشخص ، انصاف
کشمیر تحریک انصاف ڈڈیال سمیت پورے آزاد کشمیر میں وکٹری حاصل کریگی: چوہدری اظہر
برمنگھم : کشمیر تحریک انصاف ڈڈیال سمیت پورے آزاد کشمیر میں گرینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل کریگی ، آزاد کشمیر کا انتخابی بگل بج چکا ہے ۔ اب ہر گزرتے دن مخالفین کی وکٹیں گرتی رہیں گی ۔ قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں کشمیر پی ٹی آئی بھاری اکثریت حاصل کرکے آزاد
مولانا محمد بوستان قادری مرحوم کی خدمات کو تارکین ہمیشہ یاد رکھیں گے:لارڈ قربان حسین
برمنگھم: مولانا بوستان قادری ،دینی ،سماجی اور سیاسی تمام مکاتب فکر میں یکساں مقبول اور عزت کی نگاہ سے دیکھے جانے والے غیر متازعہ شخصیت کے مالک عظیم بزرگ راہنماء تھے۔ انہوں نے ساری زندگی فرقوں اور گروہوں میں بٹی مسلم کمیونٹی کو ایک
لبریشن فرنٹ امان اللہ خان کا مشن ،کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری تک جاری رکھے گی:صابر گل
بر منگھم:امان اللہ خان نے نہ صرف مقبول بٹ کا مشن احسن طریقے سے اگے بڑھایا بلکہ پچھلی سات دھائیوں سے مسئلہ کشمیر کی آبیاری کی اور ظلم و جبر کے خلاف فولادی دیوار تھے۔ لبریشن فرنٹ کشمیری امان اللہ خان کا مشن ،کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری تک جاری و ساری رکھے گی۔
ملکہ برطانیہ کی سالگرہ تقریبات:راجہ نجابت کی معاونت سے کشمیر سنگھ کے متعدد شہروں سے رابطے
نوٹنگھم: برطانوی مسلمان10جون کو ملکہ برطانیہ کی90thسالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے میں تمام مقامی اداروں،غیر سرکاری تنظم یوں اور مذہبی اداروں کے علاوہ سٹی سکوائرز میں بھی شرکت کریں گے،رمضان المبارک کی وجہ سے نہ صرف مساجد میں ملکہ برطانیہ کی درازی عمر کی دعا کرائی جائے گی بلکہ دیگر مذاہب کے کمیونٹی لیڈروں اور
کشمیری بیرسٹر سلطان کا ساتھ دیں وہاں بھی خیبرپختونخوا کی طرح تبدیلی لائینگے:عمران خان
برمنگھم : آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے سلسلہ میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے انتخابی مہم کا آغاز برمنگھم میں تحریک انصاف آزاد کشمیر مڈ لینڈ کے زیر اہتمام ایک بڑے انتخابی جلسے سے کر دیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور
بیرسٹر سلطان سے صدرپی ٹی آئی مڈ لینڈ خواتین ونگ رفعت مغل کی قیادت میں وفد کی ملاقات
برمنگھم:صدر کشمیر تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ساتھ صدر تحریک انصاف مڈ لینڈ خواتین ونگ رفعت مغل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور17اپریل کوہونے والے جلسے کے حوالے سے اپنے بھرپور تعاون اور شمولیت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ خواتین تحریک انصاف میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں