مقبول خبریں
برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں اور نہ علاقائی تعصب پر اہلیت کی بنیاد پر ڈاکٹر شاہد کی حمائت کر رہے ہیں
اسلام میں جسطرح خدمت انسانی کی حوصلہ افزائی کی گئی اسکی مثال نہیں ملتی: الصف چیریٹی کی امدادی تقریب
لالچی اور خودغرض ٹور آپریٹرز ں نے اللہ کے مہمانوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے
احتجاج کرنیوالے وزیر اعظم ہائوس آ کر مذاکرات کریں، نواز شریف
کشمیریوں نے بھارت کو بتا دیا وہ جدو جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی گیلانی
شیراز خان کی برطانیہ واپسی پر چیئرمین سلطان باہو پیر نیازالحسن سروری قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت
کشمیری اس امر پر متفق ہیں کہ ووٹ انہی کو دیا جائے گا جوحق خود ارادیت کی حمائت کرتے ہیں:کونسلر محبوب بھٹی
برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، . لارڈ میئر بریڈفورڈکا چھچھ ایسوسی ایشن تقریب سے خطاب
حکومت پنجاب کا اوورسیز کمشنر آفس
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
کمیونٹی رہنماؤں کی خالد محمود خالق کو صدر آزاد کشمیر کا میڈیا ائڈوائزر منتخب ہونے پر مبارکباد
ناٹنگھم ... آزاد کشمیر کے صدر حاجی سردار محمد یعقوب خان نے برطانیہ سے اپنا میڈیاایڈوائزر مقرر کر دیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی مظفر آباد سے جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق برطانیہ سے خالد محمود خالد کو صدر ریاست کا اعزازی میڈیا ایڈوایزر مقرر کیا گیا ہے، وہ ان خدمات کے عوض
دوسروں کیلئے جج بننے کی ضرورت نہیں ،یہ کام صرف اللہ کا ہے کیونکہ وہ بہتر جانتا ہے:شیخ حشام
پیٹر برا ... مسلم کونسل آف پیٹر برا کے زیر اہتمام ایک منفرد سیرت النبیؐ کانفرنس میریٹ ہوٹل میں منعقد ہوئی،جس میں پولیس افسران،وکلاء،انجینئرز اورہائی کوالیفائیڈ برٹش نان مسلم کے علاوہ، یوگنڈا، کینیا، فرانس، جرمنی، پاکستان، انڈیا اور دیگر ممالک کے شرکاء نے کافی تعداد میں شرکت کی،اس سیرت النبیؐ کانفرنس کا بنیادی
خالد محمود ایم پی کی صحت یابی پر راجہ حنیف اور دیگر کی انکی رہائش گاہ پر عیادت
برمنگھم ... خالد محمود ایم پی کمیونٹی کا اثاثہ ہیں رب کریم نے انہیں صحت عطا کر کے ان سے ابھی بہت سے کام لینے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گلاسگو کے بیلی کونسلر اور معروف کمیونٹی رہنما راجہ حنیف نے برمنگھم سے منتخب برطانوی ممبر پارلیمنٹ مرزا خالد محمود کی عیادت کے موقع پر
برمنگھم میں لوکل و یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات کیلئے لب ڈیم کی انتخابی مہم کا آغاز
برمنگھم... معروف سیاسی شخصیت سابق کونسلر ذاکر اللہ چوہدری نے مئی میں ہونے والے انتخابات کی مناسبت سے اپنی پارٹی لبرل ڈیموکرینٹس کے پلیٹ فارم سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں رکن یورپی پارلیمنٹ فل بینن،رکن برطانوی پارلیمنٹ جان ہیمنگ،امیدوار برائے یورپی پارلیمنٹ بیرسٹر ایوب خان، سابق کونسلر چوہدری محمد سعید، سابق
بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے ننگا ہو چکا ، اوورسیز کشمیری اصل سفیر ہیں: صدر آزاد کشمیر
ناٹنگھم ... کشمیر پر بھارتی قبضہ اب زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکے گا بھارت کا مکروہ چہرہ اب دنیا کے سامنے ننگا ہو چکا ہے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف کشمیریوں کو ہے اور انکی امنگوں کے خلاف کوئی بھی فیصلہ قابل
برٹش کشمیریوں کی مسلسل محنت سے آزادی کی منزل قریب تر ہو رہی ہے:تحریک حق خود ارادیت
برمنگھم ...ویسٹ مڈ لینڈ میں بھی جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ نے کشمیر پٹیشن کی دستخطی مہم کا آغاز کر دیا یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ کی سابق چیئرپرسن لیزلن اور ویسٹ مڈ لینڈ کے لبرل ڈیمو کریٹ ممبر یورپی پارلیمنٹ فل بیٹسن کے دستخطوں اور برٹش کشمیری وویمن کونسل یو کے کی
صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان کے اعزاز میں اوورسیز کوآرڈینیٹر راجہ ایوب کا استقبالیہ
ناٹنگھم ... صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ آزاد ریاست میں کسی قسم کا بحران نہیں تمام معاملات اچھے انداز میں چل رہے ہیں الیکشن کے دوران جو ہوا اس طرح اکثر ہوتا رہتا ہے کسی کو اتنا فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے
قائد ملت کی جرأت مندی، انصاف اور عوامی خدمت کی جدوجہد جاری رکھیں گے: بیرسٹر سلطان
برمنگھم ...قائد جمہوریت چوہدری نور حسین کو خراج عقیدت پیش کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ملین مارچ کو کامیاب کرنے کیلئے تجدید عہد کیاجائے۔ مرحوم نے ساری زندگی کشمیر کی جدوجہد آزادی میں صرف کر دی آج ان کی روح کو خوش کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم سب مسئلہ
پاکستان میں یکساں نظام تعلیم کی اشد ضرورت ہے یہ عمل پوری قوم کو یکجا کر سکتا ہے: بلیغ الرحمان
برمنگھم ... پاکستان جتنی مشکل صورتحال سے دوچار ہے ایسے میں اسے تکمیل شدہ اور زیر تکمیل منصوبہ جات میں عوامی تایئد کی اشد ضرورت ہے، قوم کو چاہیئے کہ محض ایک پارٹی کی حکومت جان کر بے جا تنقید سے گریز کیا جائے کیونکہ وطن عزیز کو ترقی اور خوشحالی کے ایسے مواقع بڑی
مسئلہ کشمیر حل کرنے کے سلسلے میں برطانیہ ، امریکہ سے بات کرسکتا ہے: بیرسٹر سلطان
ناٹنگھم ... سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت برطانوی و یورپی پارلیمنٹ کے درجنوں ممبران مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کشمیریوں کی عملی مدد پر آمادہ ہیں اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیئے اور برطانیہ و یورپ میں مقیم کشمیریوں کو اپنے اپنے حلقہ انتخاب
اسلام ایک پر امن مذہب ، غلط طور پر دہشت گردی کے ساتھ نتھی کیا جا تا ہے: فل بینن
برمنگھم ... برطانوی مسلمان کمیونٹی اخلاقی اقدار کو پروان چڑھانے میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہے انسانیت کا احترام ہی تمام مذاہب کا سبق ہے جس پر عمل پیرا ہو کر معاشرتی خوبصورتی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار یورپی ممبر پارلیمنٹ فل بینن نے منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم
کمیونٹی کو درپیش اہم مسائل کے حل پر کام کی فوری ضرورت ہے: نامزد لارڈ میئرکونسلر شفیق شاہ
برمنگھم ... برمنگھم سٹی کونسل کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کی جانب سے مئی لوکل الیکشن کے بعد برمنگھم کا لارڈ میئر نامزد ہونے کے بعد پارٹی اور ہم خیال دوستوں کی جانب سے منعقدہ ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کونسلر شفیق شاہ نے کہا ہے کہ برٹش نیشن ہونے کے باوجود بھی
مقبول بٹ شہید کشمیر کی تاریخ کا درخشندہ ستارہ،مشن کو جاری رکھیں گے: تعزیتی ریفرنس
ناٹنگھم ... مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کی مناسبت سے برطانیہ کے تمام شہروں میں مختلف تقریبات اور جلسوں کا سلسلہ جاری ہے ۔جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کی ناٹنگھم برانچ کے زیر اہتمام ایک جلسہ عام منعقد ہوا جسکی صدارت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے صدر پروفیسر عظمت خان نے کی،مقبول بٹ شہید
ایشین سیلیبریشنز کے زیر اہتمام عروسی مصنوعات کی دو روزہ نمائش برمنگھم میں اختتام پذیر
برمنگھم ... ایشین سیلیبریشنز کے زیر اہتمام ٢٠١٤ کی ویڈنگ ایگزیبیشن آسٹن ولا کے گراینڈ میں منعقد ہوئی۔ اس دو روزہ نمائش میں شادی تقریبات سے متعلق مصنوعات کے درجنوں سٹال لگائے گئے۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ امسال دو روزہ نمائش ریکارڈ لوگوں نے دیکھی اور اسے بھرپور طریقے سے سراہا۔ انتظامیہ کا کہنا
جب تک مادر وطن کا چپہ چپہ واپس حاصل نہیں کرلیتے، جدوجہدجاری رہیگی:جے کے این ایس ایف
نوٹنگھم ... مقبول بٹ شہید کے جانثار جب تک زندہ ہیں مادر وطن کی تقسیم قبول نہ کریں گے، ہماری جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جبتک مکمل جموں کشمیر کا چپہ چپہ واپس حاصل نہیں کرلیتے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے شہید کشمیر مقبول بٹ کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں
ہمیں اپنے رب کی نعمتوں کو بانٹنا چاہئے تا کہ خوشیاں مقدر بن جایئں: میئر والسل کونسلر محمد نذیر
برمنگھم ... دکھی انسانیت کی خدمت ایسی عبادت ہے جس کا اجر دنیا میں ملتا ہے اور آخرت میں، اسلئے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو رب کریم کی مخلوق کی خدمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار میئر والسل کونسلر محمد نذیر نے کسگمہ ہیلتھ ویلفئر ٹرسٹ کے نمائندہ وفد کے ہمراہ آزاد کشمیر
کشمیریوں پرظلم ڈھاتے بھارت کی بربریت اورمکروہ چہرہ اقوام عالم کے سامنے ہے:مولانا بوستان القادری
برمنگھم ...کشمیریوں کو مذاکرات کا کہہ کر بہت وقت گذار لیا گیا، اس دوران کسی کا کچھ نہیں بگڑا مگر کشمیریوں کی مسلسل نسل کشی ہوتی رہی ہے، دمیا نے خود دیکھ لیا ہے کی یہ قوم تھکنے والی نہیں، اس لئے ہم بار بار کہتے ہیں کہ ہمارے صبر کا مزید امتحان نہ لیا
حکومت پاکستان اس بات پر کمٹڈ ہے کہ حق خود ارادی کشمیریوں کا پیدائشی حق ہے: شیر بہادر خان
برمنگھم ... پاکستان کشمیر کو اپنی شہ رگ سمجھتا ہے تو کشمیری بھی اسکی آنکھ کا تارہ ہیں، مقبوضی وادی میں ان پر ہونے والے مظالم کی روک تھام کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان اور بھارت ترجیحی بنیادوں پر مسئلہ کشمیر کا حل نکالیں جو عین کشمیریوں کی منشا کے مطابق ہو، حکومت پاکستان
اپنے بچوں کے دلوں میں عشقِ مصطفیٰ اور اولیاء اللہ کی محبت بھی پیدا کریں: پیر نقیب الرحمان
برمنگھم ... حضورؐ کے پیغام محبت و آتشی کا ہی ایسا دل نشین اثر تھا کہ ایک دوسرے کے قتل کے درپے افراد محبت و اخوت اور اخلاص و ایثار کے پیکر بن گئے۔ اللہ اور اس کے رسول کریمؐ کے احکامات و تعلیم کو دل و جان سے قبول کرکے پوری دنیا میں امن