مقبول خبریں
مانچسٹر ایرینا میں خود کش حملہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی یا دمیں دعائیہ تقریب منعقد کی جائیگی
اسلامک ریلیف رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکرمشن کی جانب گامزن ہے:مقررین
مسجد دارالمنور گمکول شریف راچڈیل میں شب برات پر روحانی محفل کا انعقاد
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید،10 زخمی
نئی دہلی: انتہا پسندوں نے کشمیری خواتین پر لاٹھیاں اور ڈنڈے برسا دیئے
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
قائد تحریک امان اللہ خان کی دوسری برسی، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنمائوں کا خراج عقیدت
اولڈ مین کی لالٹین
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
آئر لینڈ سے لیسٹر شفٹ ہونے والی فیملی کےقتل کے الزام میں چار افراد چارج
لیسٹر... آئر لینڈ سے لیسٹر شفٹ ہو کر حادثے کا شکار ہونے والی فیملی کے مکان میں آگ لگانے کے الزام میں جس کے نتیجے میں 4 افراد جل کر ہلاک ہوگئے تھے 4 نوجوانوں کو چارج کیا ہے، جن میں ایک 16 سالہ لڑکے کے علاوہ ایک 24 سالہ اور دو19 سالہ نوجوان
موبائل فون کلچر نے حرمین شریفین کی حرمت اور عبادات کے مزے کو چھین لیا ہے
برمنگھم... ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج یوکے نے خانہ کعبہ کے امام دو مقدس مساجد کی پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن اسدیس کی اپیل کی حمایت کرتے ھوئے کہا ھے کہ عازمین حج حرم میں کیمرے اور موبائل فون استعمال کرنے سے گریز کریں۔ ایسوسی ایشن نے دنیا بھر کے عازمین حج کو سخت
برطانیہ میں پاکستانی ماہرین نفسیات اور ڈاکٹرز کی قوم کیلئے سوچ قابل ستائش ہے: لارڈ نذیر
برمنگھم... برطانیہ میں عالم اسلام کی معروف شخصیت لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ پشاور میں ہونے والے خود کش حملے کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے دہشت گردوں نے بے قصور افراد کو قتل کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ قاتل نہ انسان ہیں نہ مسلمان ہیں نہ وہ
اہلیہ مرحومہ مجھ سے زیادہ مذہبی اور شاندارشخصیت کی حامل تھیں؛ ڈاکٹر توفیق
لیسٹر... آئر لینڈ سے لیسٹر شفٹ ہو کر حادثے کا شکار ہونے والی فیملی کے سربراہ ڈاکٹر توفیق نے کہا ہے کہ بے شک مشیت ایزدی کے سامنے کوئی پر نہیں مار سکتا لیکن انھیں یقین ہے کہ اگر ان کی دنیا اجاڑنے میں کسی انسان کی نیت شامل تھی تو اس کا احتساب ضرور
پیپلز پارٹی نے پانچ سال جمہوریت کی حفاظت کی اب ثمرات مل رہے ہیں :حسن بخاری
برمنگھم... پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدرحسن بخاری نے کہا ہے کہ آج ہمارادل رسمی اور روایتی باتوں کی طرف مائل نہیں ہے۔ ہماری حکومت نے پانچ سال جمہوریت کی حفاظت کی اب اس کے ثمرات مل رہے ہیں۔ جمہوریت ایسی روایات سے مضبوط ہوگی۔ صدر کو اچھی یادوں کے ساتھ الوداع کرنے پر ہم
دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،اصل دین علم وحکمت ہے: امام مسجد نبوی
برمنگھم ... اہل ایمان کا شیوہ ہے کہ وہ قرآن وسنت سے اپنی وابستگی رکھتے ہیں ، علم شرعی کو حاصل کرتے ہیں اور سنت وحکمت اور دانائی کو اپنا اوڑھنا بچھونا بناتے ہیں ، اور یقین رکھتے ہیں کہ اللہ کی مشیئت کے بغیر دنیا میں کچھ نہیں ہوسکتا ، ان خیالات کا اظہار
مسلم گھرانے میں آگ لگانے کے الزام میں ایک اور نوجوان گرفتار، تعداد پانچ ہو گئی !!
لیسٹر...مسلم گھرا نے میں آگ لگانے کے الزام میں پولیس نے تفتیش کے دوران ایک اورشخص کو گرفتار کرلیا ہے اسطرح اب تک گرفتار ہونے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے پراسرار آگ لگنے سے ماں، دو بیٹیاں اور بیٹا ہلاک تھے ، بدقسمت خاندان کچھ عرصہ قبل ہی ڈبلن سے لیسٹر شفٹ ہوا
برطانیہ کو اپنا کردارادا کرنے کی ضرورت ہےتاکہ کشمیری اپنا بنیادی حق حاصل کرسکیں:طارق فاروق
برمنگھم... مسئلہ کشمیر جو نصف صدی سے حل طلب ہے اور بین الاقوامی توجہ وقت کی اہم ضرورت ہے جبکہ کشمیری قوم نے آزادی کے حصول کے لئے ڈیڑھ لاکھ سے زاہد قربانی دی ہے آج برطانیہ جیسے جمہوری ملک کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کشمیری قوم اپنا بنیادی حق حاصل
بھرپور احتجاج ، برمنگھم کالج نے مسلم طالبات کے حجاب پر لگائی پابندی واپس لے لی ..!!
برمنگھم...برمنگھم میٹرو پولیٹن کالج کی طرف سے نقاب اوڑھنے کی پابندی پر ملک بھر میں زبر دست احتجاج کے بعد کالج انتظامیہ نے فیصلہ واپس لے لیا ہے اس ایشو پر برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کالج کے موقف کی حمایت کی تھی جبکہ ڈپٹی وزیر اعظم نک کلیگ نے مخالفت کرتے ہووے
پیر علاو الدین صدیقی کی سرپرستی میں برٹش مسلم الائنس کا پلیٹ فارم متحرک ہونا چاہیے..!!
برمنگھم ...برمنگھم میں منعقدہ ایک تقریب میں علمائے اہلسنت نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ پیر طریقت رہبر شریعت پیر علاو الدین صدیقی کی سرپرستی میں برٹش مسلم الائنس کا پلیٹ فارم متحرک ہونا چاہیے.. مسلم ایکشن کمیٹی میں شامل مذہبی، دینی اور سماجی قائدین جمعیت علمائے برطانیہ کے مولانا علامہ امداد اللہ
مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کےسواممکن نہیں: راجہ افتخار،راجہ امجدودیگر
برمنگھم ... لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بلاشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے نہتے شہریوں کی ہلاکتوں پر برطانیہ بھر میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی سراپا احتجاج بن گئی۔ عالمی برادری نے موجودہ کشیدگی کا نوٹس نہ لیا تو خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہارایک کمیونٹی
آزاد کشمیر میں حکومت کے پاس اکثریت نہیں مجادر وزیراعظم اسے خودختم کردیں گے: راجہ نصیر
سٹوک آن ٹرینٹ ...آزاد کشمیر کے سابق وزیر بلدیات اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے رکن قانون ساز اسمبلی راجہ نصیر احمد خان نے کہاہے کہ آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت بے اختیار ہے وہ ایک بل بھی اکثریت سے منظور نہیں کرواسکتی یہ اپنے کارناموں سے اپنی موت خود مرجائے گی اور راجہ
برطانیہ میں آباد ایشیائی مقامی سطح پربہترین اور موثر سیاسی کردار ادا کر رہے ہیں: ہاؤن ہاک بونگ
برمنگھم ...برطانیہ میں شمالی کوریا کے سفیر ہاؤن ہاک بونگ نے کہا ہے کہ شام پر امریکی حملہ عالمی برادری کی رضامندی اور اقوام متحدہ کے اصولوں کی خلاف ورزی ہوگا اور اگر ایسا ہوا تو یہ موجودہ حالات میں عالمی امن کے لئے ایک خطرناک عمل ہوگا۔ امریکہ اور اس کے حامی ملکوں کو
مقام مصطفی کانفرنس جماعت اہلسنت کے قائدین کی مسلسل محنتوں کانتیجہ ہے: پیر دلدار علی شاہ
کوونٹری... برمنگھم میں کامیاب اور عہد ساز عالمی تاجدارِ ختم نبوت اور مقام مصطفی کانفرنس مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے قائدین کی مسلسل اور انتھک محنتوں کانتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے سینئر نائب صدر سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ حضرت دیوان حضوری صاحبزادہ پیر دلدار
پیارے پاکستان کے بعدبرمنگھم میرا دوسرا گھر ہے : لائبریری افتتاح پر ملالہ یوسفزئی کا اظہار خیال
برمنگھم... دختر پاکستان ملالہ یوسف زئی نے برطانوی شہر برمنگھم میں یورپ کی سب سے بڑی پبلک لائبریری کا باضابط افتتاح کر دیا ہے۔ اس لائبریری پر اٹھارہ کروڑ نوے لاکھ برطانوی پاؤنڈ لاگت آئی ہے اور اس میں عوام کے لیے دو سو کمپیوٹرز، تھیٹر، ایک نمائشی گیلری اور موسیقی کے لیے وقف کمرے
امت مسلمہ کےتمام مسائل کاحل شریعت محمدی کی اطاعت میں ہے:مقررین مقام مصطفی کانفرنس
برمنگھم... امت مسلمہ کو باہمی نفاق بالائے طاق رکھ کر اتحاد اوربھائی چارے کی راہ فوری طور پر اپنانی ہو گی ورنہ ایک ایک کر کے اندرونی و بیرونی سا ز شوں کا شکار ہوتے اور صفحہ ہستی سے مٹتے رہیں گے انہوں نے کہا مسلمانوں کے مسلکی و فرقہ وارانہ اختلافات کے خاتمہ کا
اقوام متحدہ بھارتی اوچھے ہتھکنڈے روکے وگرنہ چنگاری شعلوں میں بدل سکتی ہے: کمیونٹی رہنما
برمنگھم ... بھارت کی طرف سے کشمیر بارڈر اور بالخصوص کوٹلی نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کھلی جارحیت ہے جسکی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار برمنگھم سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کونسلر چوہدری محمد فاضل، چیئرمین پاکستان فورم قاری تصور الحق مدنی اور
مختلف مواقع پرمسلم کمیونٹی کا احساس ذمہ داری وباہمی اتفاق قابل تحسین ہے: خالدمحمودایم پی
برمنگھم... پیری بار برمنگھم سے رکن برطانوی پارلیمنٹ خالد محمود نےکہا ہےکہ میں عیدا لفطر کے موقع پر چاند کے مسئلے پر مسلم کمیونٹی کا اتفاق رائے اور پھر برمنگھم میں ہونے والے ای ڈی ا یل کے مظاہرے کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا احساس ذمہ داری وباہمی اتفاق قابل تحسین ہے ۔ انہوں
سکھ مذہب کی تاریخ اجاگر کرنے کے لئے تاریخی پگڑی کی نمائش ..!!
کوونٹری ...یوں تو ترقی یافتہ ممالک ہر پرانی چیز کی نی سے زیادہ قدر کرتے ہیں لیکن کوئی شے اگر تاریخ سے جڑی ہو تو اسے کچھ زیادہ ہی اہمیت دی جاتی ہے اس سلسلے میں ایک پگڑی جسے برٹش انڈین آرمی میں خدمات انجام دینے والے سکھ وارئرز پہنا کرتے تھے کوونٹری میں