مقبول خبریں
مانچسٹر ایرینا میں خود کش حملہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی یا دمیں دعائیہ تقریب منعقد کی جائیگی
اسلامک ریلیف رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکرمشن کی جانب گامزن ہے:مقررین
مسجد دارالمنور گمکول شریف راچڈیل میں شب برات پر روحانی محفل کا انعقاد
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید،10 زخمی
نئی دہلی: انتہا پسندوں نے کشمیری خواتین پر لاٹھیاں اور ڈنڈے برسا دیئے
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
قائد تحریک امان اللہ خان کی دوسری برسی، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنمائوں کا خراج عقیدت
اولڈ مین کی لالٹین
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
مسجد دارالمنور گمکول شریف راچڈیل میں شب برات پر روحانی محفل کا انعقاد
راچڈیل:مسجد دارالمنور گمکول شریف راچڈیل میں شب برات پر ایک روحانی محفل کا انعقاد کونسلر شکیل احمد و منتظمین مسجد دارالمنور نے کیا۔ آغاز محفل اللہ کے با برکت کلام سے ہوا۔مسجد دارالمنور کے امام و خطیب اعظم مولانا حافظ محمد مسعود اور مولانا حافظ محمد طاہر نے اللہ رب العزت کی شان کریم
مسئلہ کشمیر پر سیاستدانوں سے حمایت کیلئے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی سرگرمیوں میں تیزی
والسل:مسئلہ کشمیر پر ویسٹ مڈ لینڈ کے سیاستدانوں سے حمایت حاصل کرنے کیلئے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کی سرگرمیوں میں تیزی،کنزرویٹو پارٹی کے وزرا،ارکان پارلیمنٹ اور کونسلروں سے رابطوں کیلئے انتھیا میکنٹائر ایم ای پی،اینڈریو گرفتھس ایم پی،جیک برئیرٹن ایم پی اور ریڈی ہیوز ایم پی نے بھرپور معاونت کی یقین
خواتین کی تنظیم ALPH کے زیر اہتمام خواتین انٹرنیشنل ڈے منایا گیا
برمنگھم: خواتین کی تنظیم ALPH کے زیر اہتمام خواتین انٹرنیشنل ڈے منایا گیا تنظیم کی روح رواںعنبرین خان جوکہ ایکسل ریڈیو برمنگھم سے اردو کا پروگرام بھی کرتی ہیں ان کے پروگرامز میں مختلف موضاعات کو زیر بحث لایا جاتا ہے جس سے برمنگھم کی کمیونٹی مستفید ہوتی ہے اس پروگرام میں بھی
دولت مشترکہ سربراہان کے سامنے مودی کا چہرہ بے نقاب کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں
برمنگھم ... نریندر مودی انسانیت کا قاتل عالمی انسانی حقوق چارٹر کی دھجیاں آڑانے والا دہشت گر د حکمران ہے کچھ عرصہ قبل تک جس کی کئی اہم ممالک میں داخلے پر پابندی تھی آج وہی ممالک اگر اسے خوش آمد ید کہیں گے تو انسانیت کی روح کانپ جائے گی۔ کشمیریوں پر ڈھائے جانے
کنزرویٹو پارٹی میں مسئلہ کشمیر اور برٹش کشمیریوں کے مسائل کے حل کیلئے کنزرویٹو فرینڈ ز آف کشمیر کا قیام
سٹوک آن ٹرینٹ:برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی میں مسئلہ کشمیر پر موثر لابی اور برٹش کشمیریوں کے مسائل کے حل کیلئے کنزرویٹو فرینڈ ز آف کشمیر کا قیام،سٹوک سائوتھ کے ممبر پارلیمنٹ جیک بیریرٹن ایم پی کو چیئرمین،بریڈ فورڈ کے ہیری بوٹا کو ڈپٹی چیئرمین جبکہ مانچسٹر کی خاتون رہنما پامیلا اشرف کو سیکرٹری
بیرسٹر سلطان نے مڈ لینڈ میں بھی پی ٹی آئی کشمیر کی رکنیت سازی کا آغاز کر دیا
برمنگھم:آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیری و پاکستانی اس لئے پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں کیونکہ ہم ایک طرف مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوشاں ہیں اور دوسری طرف کرپشن اور تعصب کی سیاست کے خاتمے کی
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
برمنگھم... عالمی فٹبال کے پاکستان پر دروازے بند ہونے کے بعد انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن نے پاکستانی عوام کو خوشخبری سنائی ہے کہ اس سال ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم بھی شامل ہوگی، فٹبال سے پیار کرنے والے پاکستانی عوام کیلئے یہ تاریخ ساز اقدام ٹرنک والا فیملی کی خصوصی کاوشوں سے انجام پایا
عوام لیبر کی زر خرید غلام نہیں ہے بلکہ اپنا حق لینا خوب جانتی ہے: فیصل محمود
برمنگھم: پاک سرزمین پارٹی نے مئی میں ہونے والے لوکل الیکشن میں لبرل ڈیموکریٹ کے امیدوار اور پاک سرزمین پارٹی برطانیہ و یورپ کے میڈیا ترجمان اور برمنگھم کے صدر فیصل محمود کی الیکشن مہم منظم طریقہ سے چلانے کا باقاعدہ آغاز کردیا اس بات کا اعلان پاک سرزمین پارٹی برطانیہ و یورپ کے جنرل
محسن باری گروپ کو برطانیہ کی تنظیم پر مسلط کر کے بھٹو ازم کو نقصان پہنچا:پی پی پی برطانیہ
نوٹنگھم:برطانیہ میں پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی کے بعد پیدا کشیدہ صورتحال اور گھمبیر ہو گئی،وزیر اعظم آزاد کشمیر و سابق صدر پی پی پی آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے حلقہ انتخاب سے تعلق رکھنے والے برطانوی پی پی پی جیالوں،کارکنوں اور رہنمائوں نے موجودہ تنظیم سازی میں سیکرٹری جنرل کے امیدوار اشفاق راجہ کو
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
برمنگھم:پاکستان کو موجودہ حالات میں یکجہتی کی اشد ضرورت ہے،دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر لگی ہوئی ہیں نت نئے وار کر کے دشمنوں نے ہماری صفوں میں انتشار پیدا کر رکھا ہے ان باتوں کا اظہار پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد سرفراز نے تحصیل سوہاوہ سے تعلق رکھنے والوں کے
پی ٹی آئی،عمران خان اور بیرسٹرسلطان پرعدم اعتماد،اہم ارکان کان لیگ میں شمولیت کا اعلان
برمنگھم ... مڈلینڈز میں مقیم پاکستان اور کشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے پی ٹی آئی اور عمران خان پر عدم اعتماد کر کے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر وائس پریذیڈنٹ ناصر بٹ، چئیرمین نوازشریف لورز برطانیہ/وائس پریذیڈنٹ پی ایم
ڈاکٹر افضل جاوید ورلڈ سائیکائیٹرک ایسوسی ایشن (WAP) کے صدر منتخب
برمنگھم:پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر افضل جاویددماغی اور نفسیاتی امراض کے ماہرین کی عالمی تنظیم ورلڈ سائیکائیٹریک ایسوسی ایشن (WAP) کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ پہلی بارکوئی پاکستانی ماہر صحت کی اس عالمی تنظیم کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ قبل ازیں وہ اس عالمی تنظیم کے منتخب سیکریٹری بھی رہے ہیں۔ اس ایسوسی ایشن
میاں نواز شریف نے وطن واپس جا کرعدالتوں کا سامنا کرکے جرات کا مظاہرہ کیا:راجہ امجد
برمنگھم: اسلام آباد سے لاہور تک ہر موڑ پر عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے ثابت کردیا جمہوریت میں طاقت ہے بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر بھی مخالفین نے غلط رنگ دیا۔ موقع ملتے ہی میاں نواز شریف نے وطن واپس جا کر دوبارہ سے عدالتوں
پاکستان کے نظریاتی استحکام کیلئے مسلم لیگ کو منظم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے:فدا حسین کیانی
برمنگھم:مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی چیئرمین تنظیمی بورڈ اور ڈائریکٹر جنرل جموں کشمیر لبریشن سیل فدا حسین کیانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ کی حکومت نے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قیادت میں اپنی ترجیحات کے مطابق تحریک آزادی کشمیر کو منظم کرنے،خطے میں میرٹ،گڈ گورننس،بلا
کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں ،یہ انکا پیدائشی حق ہے:چوہدری جاوید ،چوہدری یعقوب
مانچسٹر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی اداروں کی جانب سے وحشیانہ کارروائیاں اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں اس سے زیادہ بڑی ستم ظریفی بچوں، عورتوں کی عزتیں بھی محفوظ نہ ہونا ، عالمی طاقتوں اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں کی سرد مہری ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے حالانکہ کشمیری قوم
تارک وطن بزرگوں نے محنت کا جو بیج بویا تھا آج اسکے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں
برمنگھم.... ضلع میرپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت الحاج بابو عبدالکریم مرحوم کے پوتے اور عبدالجبار ایڈووکیٹ کے صاحبزادہ بلال جبار نے ڈاکٹر بٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔پاکستانی نژاد ڈاکٹربلال جبار نے یونیورسٹی آف لیڈز سے (MBBS) کی ڈگری اعلیٰ نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کی جس پر عزیز و اقارب نے فیملی
پاکستان سے 90فیصد دہشت گردی پاک فوج کے کامیاب آپریشن سےختم ہوئی: ڈاکٹر طاہر القادری
بر منگھم ... پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے برمنگھم میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی مدد بند کرتا ہے تو اسے اللہ کی نعمت سمجھ کر قبول کیا جائے، قومی غیرت پرکوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔ قوت ارادی مضبوط ہوتو محتاجی کے بغیر بھی
کشمیری مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لیے عالمی برادری کے کردار کے خواہش مند ہیں
برمنگھم:برمنگھم کشمیر ریلی کی تیاریاں مکمل ہیں بڑی تعداد میں عوام شریک ہوں گے، بھارتی لابی کشمیر ریلی کو ناکام کرنے لیے متحرک ہے لیکن ہمیں پُرامن احتجاج کا حق حاصل ہے اور کشمیریوں کے حقوق کے لیے ماضی طرح اس بار بھی کشمیر ریلی کی صورت ریکارڈ
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بہو محترمہ غزالہ حسن قادری نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی
برمنگھم:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بہو محترمہ غزالہ حسن قادری نے برمنگھم یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی ہے گذشتہ روز یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں انھوں نے اپنی ڈگری حاصل کی اس موقع پر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بھی ان کے ہمراہ تھے محترمہ غزالہ قادری کی پی
previous123456789...1819next