مقبول خبریں
اولڈہم کونسل کےشعبہ جات میں کام کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کیلئے ایوارڈز تقریب
پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا حل ہے: چوہدری فواد حسین
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
مدینہ مسجد یو کے اسلامک مشن میں سیرتِ سرورِ کائنات ؐ کا انعقاد ،مہمانان گرامی کا والہانہ استقبال
تم آگ کا دریا ،میں سمندر کی ہوا ہوں!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
اوصاف لندن کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مبین چوہدری سے انکے والد محترم’مرحوم ‘ کیلئے اظہار تعزیت
اولڈہم:دنیامیں ماں باپ کارشتہ لازوال ہوتاہے اور وہ ہمیشہ ہی اپنی اولاد کیلئے دعائیں کرتے رہتے ہیں انکا سایہ ہمیشہ ہی آپ کو بڑے ہونے کا احساس نہیں ہونے دیتا کیونکہ وہ آپ کو بچوں کی طرح سے سلوک روا رکھتے ہیں،ہم سب کے پیارے،سچے اور کھرے روزنامہ اوصاف لندن کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مبین
پی پی برطانیہ کی اوصاف لندن کے ریذیڈنٹ ایڈیٹرمبین چوہدری کےمرحوم والدمحترم کیلئے دعا فاتحہ
لندن: پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ نے اپنے ایک اجلاس کے دوران اوصاف لندن کے ایڈیٹر مبین چوہدری کے مرحوم والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا فاتحہ ادا کی۔ سابق صدر پی پی پی برطانیہ محسن باری، چیئرمین فیڈرل کونسل میاں افضل خالد، ممبر سی ای سی راجہ منصور، سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری
سات مسلم ممالک پر پابندی سے متعلق ٹرمپ کا حکمنامہ غلط ہے: بر طانوی وزیراعظم ٹریزامے
لندن:بر طانوی وزیراعظم ٹریزامے نے کہاکہ امریکی صدر ٹرمپ کا 7اسلامی ممالک کے باشندوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی بارے حکم غلط ہے اور برطانیہ کا ایسا حکم جاری کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ پریس کانفرنس کے دوران سوال کا جواب دیتے ہو ئے ٹریزامے نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ
بم کی اطلاع:لاہور سے لندن جانیوالے پی آئی اے طیارے کو برطانوی جنگی طیاروں نے گھیر لیا
لندن: لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی ایک پرواز کوبم کی اطلاع پر برطانوی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے گھیرے میں لے لیا۔ پروز پی کے 757 کو ہیتھرو ایئر پورٹ کے بجائے سٹینسٹڈ ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔بی بی سی کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ پرواز
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مسلم خواتین کے حجاب پہننے کی حمایت کر دی
لندن : برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مسلم خواتین کے حجاب پہننے کی حمایت کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر عورت کو اس بات کی آزادی حاصل ہے کہ اپنی مرضی سے حجاب پہنے۔یوم حجاب کے موقع پر برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ تسمینہ شیخ نے برطانوی وزیراعظم سے خواتین کے حقوق
وزير اعظم کی کوششوں سے پاکستان محفوظ ملک بن چکا‘ عابد شيرکا نوازشریف لورز کے قیام پر خطاب
​لندن:مسلم ليگ کا نام ہی نواز شريف کی وجہ سے ہے اور ميں سمجھتا ہوں کہ وہ مسلم ليگی ہو ہی نہيں سکتا جو نواز شريف سے محبت نہ کرتا ہو ۔ ان خيالات کا اظہار انہوں نے لندن ميں نوازشریف لورز کے قیام کے موقع پر ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کيا ۔ انہوں
برٹش کونسل اور آزاد حکومت کے درمیان چھ ہزار اساتذہ کی تربیت کے معاہدہ پر دستخط
لندن:آزادکشمیر حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی،تعلیمی پیکج کے بعد معیاری تعلیم کے لیے ریاستی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور کر لیا ریاستی تعلیمی نظام بہتر کرنے اور اساتذہ کی تربیت کے لیے برطانوی حکومت کے ادارے برٹش کونسل اور آزاد حکومت کے درمیان چھ ہزار اساتذہ کی تربیت کے معاہدہ پر دستخط،برطانوی حکومت
ملکہ الزبتھ دوم بطور ملکہ کئی طرح کے ناقابل یقین اختیارات کی مالک نکلیں
لندن:ملکہ الزبتھ دوم ناقابل یقین اختیارات کی مالک نکلیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی نوے سالہ ملکہ الزبتھ دوم بطور ملکہ کئی طرح کے اختیارات کی مالک ہیں ، وہ دریائے ٹیمز میں موجود راج ہنسوں اور برطانیہ بھر میں پائی جانے والی ڈولفنز کی مالک ہیں ۔ وہ برطانیہ کی واحد شخصیت ہیں جو
سی پیک منصوبہ آزاد کشمیر کی معیشت میں بھی اہم کردار ادا کریگا: راجہ فاروق حیدر
لندن:چین کے تعاون سے جاری سی پیک منصوبہ نا صرف پاکستان کی تقدیر بدل دے گا بلکہ آزاد کشمیر کی معیشت میں بھی اہم کردار ادا کرے گا،دارالحکومت مظفرآباد،کوٹلی اور میرپور براستہ کوٹلہ گجرات سے لنک ہوں گے جس کی وجہ سے سیاحوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے،ان خیالات کا اظہار وزیر
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کی مخرب الاخلاق ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
لندن:پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کی مخرب الاخلاق ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ان کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عامرخان کی اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے درمیان کافی عرصے سے جاری شدید لفظی گولہ باری تھمی ہی تھی کہ اب ایک وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی
جمیل الدین عالی کی پاکستانی ثقافت و زبان کے فروغ کیلئے خدمات مثالی ہیں: سید ابن عباس
لندن:وطن عزیز سے محبت و الفت کے دعویدار تو بہت مل جاتے ہیں لیکن وطن کی الفت کو سرمایہ حیات بنانے والے بہت کم ہوتے ہیں، پاکستان کے نامور شاعر اور کالم نگار جمیل الدین عالی بھی پاکستان کے ایک ایسے سپوت تھے جنکے دل میں وطن کا درد ہمیشہ موجزن رہا۔ جمیل الدین عالی
برطانوی دارالحکومت کے ریسٹورنٹ میں نامعلوم شخص کی مُسلم خاتون کا حجاب پھاڑنے کی کوشش
لندن: میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ خاتون اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہی تھی کہ اسی ریسٹورنٹ میں موجود ایک نامعلوم شخص نے خاتون پر اچانک حملہ کر دیا اور اس کا حجاب پھاڑنے کی کوشش کی۔ اس شخص نے نازیبا زبان استعمال کرتے
مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال بارے برطانیہ نےبھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند کر دی
لندن:برطانیہ نے مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال کا معاملہ بھارت کے ساتھ اٹھایا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانوی خارجہ امور اور دولت مشترکہ کے دفتر سے وابستہ خاتون افسربارونس اینلے نے دارا لامرا میں لارڈ نذیر احمد کے تحریری سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ خارجہ اور دولت مشترکہ امور
بھٹو خاندان پاکستان کا واحد خاندان ہے جس نے غریب عوام کو جینے کا حوصلہ دیا: بابر سہیل بٹ
لندن :پاکستان عوام اگر جدید ٹیکنالوجی سے لطف اندوز ہو رہی ہے تو وہ ان حقائق سے بھی با خبر ہے جنہیں پاکستانی عوام سے چھپایا جاتا ہے ۔ بھٹو خاندان پاکستان کا واحد خاندان ہے جس نے غریب عوام کو نا صرف جینے کا حوصلہ دیا بلکہ ملک کیلئے ایسے ایسے منصوبوں کی بنیاد
پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کی طرف سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یاد میں تقریب کا انعقاد
لندن: پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کی طرف سے وسطی لندن کے معروف مقام ماربل آرچ پر شہید رانی محترمہ بے نظیر کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان پیپلزپارٹی برطانیہ کے قائدین، پاکستان سے آئے ھوئے قائدین، کارکنان اور کمیونٹی لیڈرز کے علاوہ اچانک
حضرت سلطان باھو ٹرسٹ اور کاروان فکر برطانیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبیؐ کانفرنس
لندن: ایسٹ لندن میں بسلسلہ ماہ جشن عید میلاد النبیؐ رحمت کائنات (ص) کانفرنس حضرت سلطان باھو (رح) ٹرسٹ اور کاروان فکر برطانیہ کے زیر اہتمام انعقاد ھوا جس میں علماء کرام، مذہبی اسکالرز، نعت خواں، دانشور، سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کے زعماء نے نبیؐ آخر زماں، حبیب خدا، سرور کائنات رحمت
حکومت برطانیہ کو بے کار سیاحتی مقام پر خطیر رقم خرچ کرنے پر پارلیمنٹ میں خفت کا سامنا
لندن(خصوصی رپورٹ: عدیل خان) حکومت برطانیہ جو پہلے ہی بریگزٹ کے معاملے پر اپوزیشن کے نشانے پر ہے اسے زیر عتاب لانے کیلئے اپوزیشن کو ایک ایشو اور مل گیا ہے۔ سائوتھ اٹلانٹک میں واقع برطانوی جزیرے پر بنائے جانے والے ایئرپورٹ بارے کہا جارہا ہے کہ اس پر حکومت نے فضول میں دوسوپچسی ملین
میاں وحیدالرحمان کی جانب سےعید میلادالنبیؐ کی تقریب،نبی پاکؐ کی سیرت پر روشنی ڈالی گئی
لندن: نبی پاکؐ کو انکی سچی تعلیمات اور مضبوط کردار کی وجہ سے غیرمسلموں نے بھی کل انسانیت کا مسیحا مانا ہے ایک ہم مسلمان بدقسمتی سے فرقہ پرستی کی راہ پر چل پڑے اور جس رسی کو مضبوطی سے تھامنا تھا اسے اپنے ہاتھوں سے ریزہ ریزہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، آج بھی
پاکستان کے ہائی کمشنر سےپی بی بی سی کے وفد کی جولین ہیملٹن کی زیرقیادت ملاقات
لندن:پاکستان بریٹین بزنس کونسل (پی بی بی سی) کے وفد نے چیئرمین جولین ہیملٹن کی زیرقیادت برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ چیئرمین پی بی بی سی نے ہائی کمشنر کو دو اہم تجارتی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا جن کا اہتمام پی بی