مقبول خبریں
پاکستان کے نظریاتی استحکام کیلئے مسلم لیگ کو منظم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے:فدا حسین کیانی
گوادر چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر گوادر رئیل اسٹیٹ کیلئے اثاثہ ثابت ہونگے: ذیشان چوہدری
کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں ،یہ انکا پیدائشی حق ہے:چوہدری جاوید ،چوہدری یعقوب
نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار، شق 203 سینیٹ سے بھی منظور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جارحیا پہنچنے پرپرتپاک استقبال
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
ریاست نہیں شریف برادران کیخلاف عالمی اداروں سے رجوع کر رہے ہیں:ڈاکٹر طاہر القادری
لندن:پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے وزیراعظم نواز شریف کے اپنے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہیں، یہ سانحہ ماڈل ٹائون میں براہ راست ملوث ہیں۔مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ کس منہ سے لڑیں گے ۔ اگر ملک پاناما لیکس کے انکشافات سے عالمی سطح پر بدنام نہیں
برطانیہ کی عدالت نے راچڈیل کی ایک مسجد کے امام کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی
لندن :برطانیہ کی ایک عدالت نے راچڈیل کی ایک مسجد کے امام کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔71سالہ قاری جلال الدین کا انتقال 18 فروری 2016 کو بچوں کے ایک پارک میں حملے کے دوران سر میں آنے والے زخموں کی وجہ سے ہوا تھا۔مانچسٹر کراؤن کورٹ میں ایک حملہ آور
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ 4 اکتوبر تک برطانیہ میں کشمیر کمپین چلائیگی: کشمیری رہنما
لندن : جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ 16ستمبر سے 4 اکتوبر تک برطانیہ بھر میں کشمیر کمپین چلائے گی جس کیلئے آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق سینئر وزیر آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین ہر سطح پر سرپرستی اور معاونت کرینگے جبکہ آزاد کشمیر و پاکستان کی سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیموں
میرپور میں تارکین وطن کیلئے رہائشی منصوبہ تاحال بنیادی سہولیات سے محروم ہے:متاثرین
لندن :اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام میرپور میں بیرون ملک آباد تارکین وطن کیلئے 1980کی دہائی میں چتر پڑی کے مقام پر ایک رہائشی منصوبہ کا آغاز کیا گیا۔جو اس دور میں دوسری رہائشی ٹیموں کے مقابلے میں مہنگے ترین تھی ۔ ہاؤسنگ سکیم میں ہر قسم کی ضروریات
ڈاکٹر طاہرالقادری کی برطانیہ آمد:انسانی حقوق کے ماہرین قانون سے ملاقاتیں کریں گے
لندن : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری برطانیہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سانحہ ماڈل ٹائون کے حوالے سے انسانی حقوق کے ماہرین قانون سے ملاقاتیں کریں گے عوامی تحریک کے ذرائع کے مطابق آج اور کل دو دن کی ملاقاتوں کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ یورپی یونین میں ریاستی دہشت
برطانیہ میں انیس سو گیارہ کے بعد جنوبی علاقوں میں پارہ 34 ڈگری سے تجاوز کر گیا
لندن:برطانیہ میں گرم ترین دن کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ دھوپ کے لیے ترستے برطانوی شہریوں کے لئے 13 ستمبر ایک انوکھا دن ثابت ہوا ۔ برطانیہ کی تاریخ میں انیس سو گیارہ کے بعد گرم ترین دن ، جنوبی علاقوں میں پارہ 34 ڈگری سے تجاوز کرگیا ۔ لوگ گرمی سے بچنے کے لیے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے زیر اہتمام مظاہرہ
لندن:برطانوی پارلیمنٹ کے بیس ارکان اور کشمیری و پاکستانی تنظیموں کے عہدیداروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کرنے کیلئے برطانوی حکومت سے بھرپور مداخلت کرتے ہوئے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے،برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے کی سرکاری رہائش
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں یوم دفاع تقریب، کمیونٹی شخصیات اور سفارتکاروں کی شرکت
لندن :پاکستان دنیا میں امن و آتشی کا خواہاں ہے جس کے قیام کی کوشسوں اور قربانیوں کے حوالے سے اسے صف اول کے ممالک میں شامل کیا جاتا ہے، لیکن ہماری امن کی ان کوششوں اور محبت کے پیغام کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے کیونکہ وطن عزیز پاکستان کا دفاع ہماری اولین ترجیح
بیسٹ وے گروپ کی مظفر چوہدری کے اعزاز میں تقریب،سر انور پرویز کا خراج تحسین
لندن:بیسٹ وے ایک ایسا کاروباری خاندان ہے جس میں ہر مذہب اور عقائد کے لوگ اپنی اپنی بساط کے مطابق محنت اور ہمت کیساتھ اسے آگے بڑھانے پر یقین رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ادارہ بھی اپنے تمام ساتھیوں کو اس خاندان کا حصہ سمجھتا ہے، ان خیالات کا اظہار بیسٹ وے گروپ
سی پیک منصوبے سے مجموعی خوشحالی ، بلوچستان سے محرومیوں کا خاتمہ بھی ہوگا: خواجہ سعد رفیق
لندن: مملکت خداداد پاکستان نے گذشتہ تین سال میں ریکارڈ ترقی کی ہے، ملک آج جس نہج پر ہے اس میں عقل اور ہوش مندی سے کام لینے کی ضرورت ہے کیونکہ دشمن کے پیٹ میں مروڑاٹھ رہے ہیں، ایک طرف ضرب عضب کی وجہ سے اندرونی دشمنوں کا صفایا ہوگیا تو دوسری طرف سی
چوہدری زاہد محب وطن اورمحنتی نوجوان ہیں، پی ٹی آئی جہلم کا صدر بننے پر مبارکباد: اعجاز خان
لندن ... معروف سماجی رہنما اعجاز خان آفریدی نے چوہدری زاہد کو پی ٹی آئی ضلع جہلم کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ زاہد چوہدری ایک محب وطن، نڈر اور محنتی نوجوان ہیں جنکی ملک و قوم کو اشد ضرورت ہے۔ اعجاز خان کا
ہیومن اپیل انسانیت کی خدمت کر رہی ہے:محمد یوسف، میرا تعاون جاری رہیگا: شعیب اختر
لندن :دنیا بھر میں خدمت انسانی میں مصروف عمل انٹرنیشنل چیریٹی ہیومن اپیل کی جانب سے ایک فنڈ ریزنگ مہم کے آغاز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوےؑ ادارے کے نمائیندے نعیم احمد نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ پچیس سال سے انسانیت کی خدمت میں برسرِ پیکار ہیں۔ اس سلسلے میں
قربانی سے جمع ہونے والے فنڈز کمزور افراد کی مدد کیلئے استعمال کئے جا ئینگے: اسلامک ریلیف
لندن:برطانیہ کے مایہ ناز چیریٹی ادارے اسلامک ریلیف نے اعلان کیا ہے کہ 1984 میں تنظیم کے قیام کے بعد پہلی بار اس کی تاریخ میں قربانی کے دوران عطیات سے جمع ہونے والے فنڈز پورے برطانیہ میں کمزور افراد کی مدد کے لئے استعمال کئے جائیں گے۔ تنظیم کے برطانیہ کے ڈائریکٹر عمران مدن
مقبوضہ کشمیر میں ظلم کیوجہ سے بھارت اقوام عالم میں دفاعی پوزیشن پرآ رہا ہے: بیرسٹرسلطان
لندن ...آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی وجہ سے اب عالمی برادری کے سامنے دفاعی پوزیشن پر آتا جا رہا ہے۔ ساری انٹرنیشنل کمیونٹی اب بھارت کی اصلیت جان چکی ہے اور بھارت
صاحبزادہ حامدسعیدکاظمی کوسزا کیخلاف علما وفد کی پاکستان ہائی کمشنر سےملاقات تحفظات کا اظہار
لندن ... برطانیہ کی متعدد مسلم مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں، کارکنوں اور دیگر شخصیات نے برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس سے ملا قا ت کر کے ا ن کے نام اپنے ایک خط میں حج کرپشن کیس میں عدالتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپیل کی ہے
الطاف حسین کے خلاف برطانیہ بھر میں مظاہرے، برطانوی وزیراعظم کو احتجاجی یادداشت پیش
لندن ... برطانیہ میں مقیم محب وطن پاکستانیوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی سیاسی مصلحت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایسے تمام عناصر کی سرکوبی کرے جو وطن عزیز کے خلاف بولتے ہیں. الطاف حسین نے ملک اور قومی اداروں کے خلاف پہلی دفعہ اپنی مکروہ ذہنیت کا مظاہرہ نہیں
سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کے انصاف تک جدوجہد جاری رکھیں گے:صاحبزادہ حسین محی الدین
لندن : صاحبزادہ حسین محی الدین نے لندن میں منہاج القرآن کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن ماڈل ٹائون کے شہداء کے انصاف تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ۔ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کا قصاص ہو گا تو پھر اس کے ثمرات پورے ملک میں ہونگے
برطانوی شہری الطاف حسین پاکستان میں فساد پیدا کررہا ہے، لارڈ نذیر احمد کا سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط
لندن : برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر نے بھی قائد ایم کیوایم کے خلاف کارروائی کیلئے سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ برطانوی شہری قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اپنے کارکنوں کو اکسانے کیلئے برطانوی سرزمین استعمال کررہاہے ۔ ایم کیوایم میں مسلح ونگز ہیں، نفرت انگیزتقریر
برطانیہ جیسے ملک میں نسلی اقلیتوں کو عدم مساوات کا سامنا کسی المئے سے کم نہیں: کمیونٹی رہنما
لندن :اکیسویں صدی میں بھی برطانیہ جیسے ملک میں نسلی اقلیتوں کو عدم مساوات کا سامنا کسی المیئے سے کم نہیں، موجودہ ٹوری حکومت بارہا اس عزم کا اعادہ کرچکی ہے کہ اقلیتوں کے مساوی حقوق کو یقینی بنایا جائے گا لیکن عملی طور پر ایسا ممکن نہیں ہورہا۔ انخیالات کا اظہاربرٹش پاکستانی کمیونٹی کی