لندن ... حکومت برطانیہ شام میں ہونے والے فسادات اور نتیجے میں ہونے والی تباہی پر ناصرف متفکر ہے بلکہ انکی روک تھام اور متاثرین کی امداد میں پیش پیش ہے۔ حکومت متاثرین شام کی امداد کیلئے اب تک چھ سو ملین کا بجٹ مختص کر چکی، جبکہ مزید کی منصوبہ بندی کی جا رہی
لندن ... کشمیری عوام تقسیم کی کسی صورت کو قبول نہیں کریں گے اور جو لوگ پاکستان کی موجودہ حکومت کو ایسے مشورے دے رہے ہیں وہ پاکستان میں جمہوریت کو پھلتا پھولتا دیکھنا نہیں چاہتے۔ وہ جمہوری تسلسل کا خاتمہ اور فوجی حکمرانی چاہتے ہیں۔ پاکستان کے موجودہ وزیراعظم کو ایسا کوئی قدم اٹھانے
لندن ... برطانوی تاریخ میں پہلی بار کسی کو ملحد ہونے یعنی کسی بھی مذہب سے تائب ہونے پر پناہ دے دی گئی ہے۔ مذہب کسی بھی فرد کا ذاتی معاملہ ہو سکتا ہے لیکن اسوقت تک جبتک وہ اسے رکھنا چاہے، ٢٠٠٧ میں برطانیہ آنے والے ایک افغان باشندےکو ٢٠١٤ میں برطانوی پناہ اسلیے
لندن ...پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نے کہا ہے کہ نبی پاک کی ہستی کو یوں تو بہت سے اعزازات حاصل ہیں لیکن دنیا کیلئے اس سے بڑی خوشخبری کیا ہوگی کہ آپ کی ذات کل عالم کیلئے رحمت ہے، اسی طرح آپ کا پیغام بھی صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ انسانیے کہ بھلائی
لندن ... وزیر اعظم پاکستان عدلیہ کی جانبدارانہ اور انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہورہی ہے اور بین الاقوامی برادری اس پر ہنس رہی ہے، محب وطن سابق صدر پر جو کہ پاکستان کے عوام کے ہیرو ہیں غداری کا الزام عاید کرکے نواز شریف نے یہ ثابت کردیا
لندن ... شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی عوام کو شعور دیکر جینے کا حق دیا، وہاں انہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر پاکستان کو دنیا کے نقشے پر اجاگر کیا۔ ان خیالات کااظہار پارٹی رہنمائوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 86 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس
لندن ... وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف چونکہ خود جلاوطنی کی زندگی گزار چکے ہیں اسلئے انہیں پردیس میں رہ کر دیس میں درپیش مشکلات کا اندازہ ہے، وہ محض کاغذی کاروایوں پر یقین نہیں رکھتے اسلئے ٹھوس منصوبہ بندی کر رہے ہیں جسکے نتیجے میں اوورسیز پاکستانیوں کو وہ سہولتیں دستیاب ہونگی
لندن ... بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کو پاکستان سے جدا نہیں کیا جاسکتا کل اگر اس ملک سے نکال دیا جاتا ہے تو پھر ہم کہاں جائیں گے؟ آخر پاکستان ہی جائیں گے جس کی تعمیر و ترقی کے خاطر زرمبادلہ بھیجتے رہے آج بھی دوہری شہریت کا سامنا ہے ہم چاہتے
لندن ... برطانیہ کے ایک انتہائی منجھے ہوئے قانون دان و سیاستدان کی جانب سے برطانیہ میں آباد پاکستانی و برطانوی کمیونٹی کو بدعنوان کہنے کی معافی کی بازگشت عام بھی نہ ہوئی تھی کہ برطانیہ میں ہی آباد انڈیا کی سکھ و ہندو کمیونیٹیز نےمطالبہ کردیا ہے کہ ایشیائی گینگ کے الفاظ استعمال کرنے
لندن ...ٹیکنالوجی کے جدید دور میں غور و فکر ہی اقوام کی بقا اور سلامتی کا ضامن ہے بحیثیت مسلمان دین اسلام بھی غور و فکر کی شدت سے تلقین کرتا ہے مگر افسوس کہ ترقی کے اس سنہری اصول کو ہم نے یکسر اپنی زندگیوں سے علیحدہ کر دیا۔ کاروان فکر برطانیہ ایسے میں
لندن ... وہ دن گئے جب چور اور ڈاکو کسی بھی دن کسی کو عمر بھر کی جمع بونجی سے محروم کر دیا کرتے تھے، برٹش بینکرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ بینکاری میں جدت کی وجہ سے ایسے ڈاکوں میں گزشتہ ایک دہائی میں 90 فیصد کمی آئی ہے۔ پیشہ وارانہ تنظیم
لندن ... انسانیت کی خدمت کیلئے شام میں جان گنوانے والے مسلمان ڈاکٹر عباس خان کے بھائی کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے انکے بھائی کی حراست کے معاملے کو اس طرح ڈیل گیا جیسے کوئی برطانوی دوبئی میں شراب پیتے پکڑا جائے، عباس خان مرحوم خانہ جنگی سے مرتے بے سہارا اور لاوارث
لندن ... اوورسیز پاکستانی ناصرف برطانیہ بلکہ پاکستان کیلئے بھی اثاثہ ہیں، اپنی انتھک محنت اور جدوجہد سے انہوں نے برطانیہ میں جو مقام بنایا اس تجربے اور قابلیت کو اپنے وطن میں بھی کچھ کر گزرنے کا جزبہ رکھتے ہیں اسلئے حکومت کو انکی خدمات کے حصول کیلئے سنجیدہ کوششیں کرنی چاہیئں۔ ان خیالات
لندن ... وطن سے دور وطن کی محبت میں تڑپتے اپ جیسے اوورسیز پاکستانیز کیلئے کچھ کر گزرنا ہی میری زندگی کا مشن ہے میں نے سابقہ دور میں پنجاب کی حد تک جو کام کروائے انکی شفافیت اس حقیقت لا مظہر ہے کہ آج تک کوئی شخص میرے خلاف ایک پائی کی کرپشن ثابت
لندن ... پاکستان کے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف سے روا اکھا جانے والا سلوک عالمی قوانین اور اصولوں سے متصادم ہے جس پر دنیا کے ہر اہم فورم پر آواز اٹھائی جائے گی۔ یہ سلوک ان کے حریف موجودہ وزیر اعظم نواز شریف کی سیاسی مخالفت کا ردعمل ہے جسے کسی طور جائز قرار
لندن ... کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے عالمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں برطانیہ میں ناصرف باخبر بلکہ باعمل ہوکر رہنے کی ضرورت ہے، آئے روز ہمارے اوپر الزامات کی بوچھاڑ ہو رہی ہے لیکن ہم آنے والے مشکل وقت کو نظر انداز کر کے اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ
لندن ...کشمیر جیسا خطہ بے نظیر جو عرصے سے اپنے وجود کی تقسیم کو زخم سینے میں سجائے ایک طرف عالمی سیاحوں کو قدرتی حسن اور دوسری طرف مقامی سیاستدانوں کو نشہ اقتدار بانٹ رہا ہے۔ یہ عمل کئی دہائیوں سے جاری ہے زخم ہیں کہ بڑھتے جارہے ہیں مگر خواہشات ہیں کہ کم ہونے
لندن ... اسسٹنٹ میٹروپولیٹن کمشنر پولیس کریسیڈا ڈک نے کہا ہے کہ برطانوی فوجی آوارہ بھیڑیوں کا ہمیشہ نشانہ رہیں گے، اس مائنڈ سیٹ سے مکمل چھٹکارا ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی فوجی لی رگبی کا قاتلوں کو عدالت سے مجرم ٹھرائے جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ اسسٹنٹ
لندن ... برطانوی شہزادہ چارلز نے کہا ہے کہ گزشتہ بیس سال سے وہ مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان غلط فہمیاں دور کرکے محبتوں کے پرچارک کی تگ و دو میں مصروف ہوں لیکن افسوس کہ کامیاب نہ ہوسکا کیونکہ وہ قوتیں جو اس فطری محبت کی مخالف ہیں زیادہ طاقت ور ہیں اور دن