مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
چوہدری محمد سرور پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث ہوں گے، راجہ مظہر
لندن- پاکستان بزنس فورم لندن کے چیئرمین راجہ مظہر حیات نے چوہدری محمد سرور کو پنجاب کا گورنر بنائے جانے کی خبروں پر زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جس طرح انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ کا ممبر بن کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اب وہ نئے
مصر میں تشدد پر ہیگ کی مذمت
لندن -وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے مصری سیکورٹی فورسز سے ہونے والے پرتشدد تصادم کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔ وزیر خارجہ نے تمام فریقوں سے تشدد ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے لیڈروں کو متنبہ کیا کہ 2011ء میں صدر حسنی مبارک کو
برطانیہ میں سوشل میڈیا پر اور فون کے ذریعے نازیبا پیغامات کے اجرا میں اضافہ
لندن ...برطانوی عدالتوں میں آن لائن اور فون کے ذریعے بھیجے گئے نازیبا پیغامات سے متعلق دائر کیے جانے والے مقدمات میں اضافہ ہوا ہے۔’فریڈم آف انفارمیشن‘ کے تحت حاصل کی گئی معلومات میں بی بی سی کو پتہ چلا ہے کہ دو ہزار بارہ میں اس قسم کے ایک ہزار سات سو سے
بد اچھا بدنام برا ... برطانوی اخبار نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز میچز کو بھی مشکوک قرار دیدیا
لندن ...معروف برطانوی اخبار دی میل نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے پانچ میں سے دو ون ڈے میچز کو مشکوک قرار دیدیا ہے۔ اخبار کا دعویٰ ہے کہ تیسرے ون ڈے کے آخری اوور میں پاکستان کی جانب سے رن آوٴٹ کا چانس ضائع کرنے کے معاملے پر بھی تحقیقات کی
اولمپک2012ء کی سالگرہ، رضاکاروں کو راغب کرنے کیلئے پروگرامز
لندن-اولمپک 2012ء اور پیرالمپک گیمز کی پہلی سالگرہ منانے کے لئے اگلے چند ہفتوں میں ہزاروں مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد عوام کو رضاکارانہ کاموں کی جانب راغب کرنا ہے۔ چیرٹی جوائن کو امید ہے کہ اب سے لے کر ستمبر تک ایک لاکھ کے قریب رضا کار سامنے
غیر قانونی تارکین ... اتحادی حکومت میں اختلافات
لندن... غیر قانونی تارکین کے لئے چلائی جانے والی اشتہاری مہم جس میں تارکین کومتنبہ کیاگیا ہے کہ گھر جاؤ یاگرفتاری کیلئے تیار ہوجاؤکے حوالے سے اتحادی حکومت میں اختلافات سامنے آگئے ہیں،ٹائمز نے یہ خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سینئر لبرل ڈیمو کریٹس نے شکایت کی ہے کہ اس متنازع مہم کے بارے
عمران مرزا برطانیہ میں پاکستان کے نئے ڈپٹی ہائی کمشنر
لندن ۔ محمد عمران مرزا نے 24 جولائی 2013ء سے برطانیہ میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ مرزا گزشتہ 20 برسوں سے پاکستان ڈپلومیٹک سروس سے وابستہ ہیں۔ وہ قبل ازیں واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل جنرل دبئی میں خدمات انجام دے چکے
پاکستانی مہرین رانا بی ٹی ای سی کی سٹوڈنٹ آف دی ایئر قرار
لندن-پاکستانی خاتون آئی ٹی گریجویٹ مہرین رانا کو بی ٹی ای سی کی سٹوڈنٹ آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ نارتھ ایسٹ سرے کالج آف ٹیکنالوجی (این ای ایس سی اوٹی) ایویل Ewell سے تعلق رکھنے والی مہرین رانا نے 4 جولائی 2013ء کو پیٹرسن نیشنل بی ٹی ای سی ایوارڈ حاصل کیا
افغانستان میں خواتین کے حقوق کی حمایت کرتے رہیں گے،بیرونس وارثی
لندن ۔فارن آفس کی سینئر منسٹر بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ کی جانب سے افغانستان میں خواتین کے حقوق کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ایمنسٹی یوکے کے نوجوان کارکنوں سے ملاقات کے دوران انھوں نے افغانستان میں خواتین کے حقوق اور اس ملک کو زیادہ خوشحال اور مستحکم بنانے میں
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں چیرئٹیز کے اچھے کاموں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے
لندن۔یو کے آئی ایم کے ساتھ کام کرتے ہوئے ہر لمحہ اس بات کا خیال رکھا ہے کی دکھی انسانیت کی خدمت میں کوئی کوتاہی سرزد نہ ہو جائے کیونکہ ایک دن ہم سب کو اپنے رب کی طرف لوٹ جانا ہے جب ہر ایک کے پاس اپنے اپنے اعمال ہوں گے۔اس لئے زندگی میں
وزیر اعظم پاکستان کو دیگر صوبوں کی طرح کشمیری عوام کے مینڈیٹ کو بھی ماننا ہوگا
لندن۔ لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ جس طرح امت مسلمہ سمیت پوری دنیا کی انسانیت کے لئے آواز بلند کرنا ان کی زندگی کا مشن ہے اسی طرح کشمیریوں کے لئے آواز بلند کرنا بھی ان کے اسی مشن کا حصہ ہے۔ انہوں نے کبھی برطانیہ میں اقتدار کی قوتوں کو اس راستے
پرنس آف کیمبرج کی رونمائی
لندن۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نومولود شہزادے کو منگل کی شب اسپتال باہر لیکر آئے اور اسکی رونمائی کرائی،اس موقع پر شاہی جوڑا نہایت ہی خوش و خرم نظر آرہا تھا۔ انھوں نے اس موقع پر صحافیوں کے بعض سوالات پر ریمارکس بھی دیئے۔ اس موقع پر شہزادے کے والد پرنس
لاہورکے سابق بشپ الیگزنڈر جان کی رانا یعقوب خان کے ہمراہ ہائی کمشنر واجد شمس الحسن سے ملاقات
لندن۔ لاہور کے سابق بشپ الیگزنڈر جان ملک نے پیر کورانا یعقوب خان کے ہمراہ پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن سے ملاقات کی اور انھیں مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں بین المذاہب ہم آہنگی کوفروغ دینے کے حوالے سے اپنی کوششوں اور اقلیتوں کی خدمات سے آگاہ کیا، واجد شمس الحسن نے
معروف کشمیری راہنما مولانامحمد یعقوب چشتی کو ستارہ پاکستان عطا کر دیا گیا
لندن (کشمیر لنک نیوز) ممتاز کشمیری رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کو پاکستان ہائی کمیشن میں منعقدہ ایک پْروقار تقریب میں صدر پاکستان کی جانب سے ستارہ پاکستان عطا کیا گیا۔ انہیں یہ ستارہ پاکستان پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے
پاکستان کے حالیہ انتخابات میں بد ترین دھاندلی ہوئی،عمران خان
لندن۔تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیحالیہ انتخابات میں بد ترین دھاندلی ہوئی۔ دھاندلی کرنے والوں کو سزا نہ ملی تو اگلے انتخابات میں بھی وہی جیتے گا جو زیادہ دھاندلی کرے گا۔ لندن میں صاحبزادہ جہانگیر اور امجد خان کے ہمراہ پارٹی کارکنوں اور میڈیا سے گفتگو
سید المرسلینؐ سے متعلق ایک نئی اور ایمان افروز کتاب پروفیسر محمد شریف بقاء کا اعزاز
لندن۔ معروف مصنف پروفیسر محمد شریف بقاء کی نئی کتاب As Viewed By Most Famous Western Scholarکی تقریب رونمائی لندن میں والتھم فاریسٹ پاکستانی کمیونٹی فورم کے تحت انعقاد پذیر ہوئی،مقبول شاعر اور ادیب امجد مرزا امجد نے تلاوت کی سعادت حاصل کی،بعد ازاں محمد یونس دھویا نے ایک نعت پڑھی،پروگرام کے پہلے حصے میںاس
پاکستان پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں تقریب
لندن ۔لندن میں پاکستان پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لارڈ نذیر نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی میں ملوث افراد کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہئے۔ پاکستانی میڈیا حق اور سچ کا علم بلند کر رہا ہے۔ انہوں نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کی بھی