مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
پردیس میں بیٹھا ہر پاکستانی ایک ایک جنبش میں دھرتی ماں کی محبت محسوس کرتاہے: ابرار میر
لندن... جشن آزادی کے موقع پر پیپلز پارٹی برطانیہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ابرار میر نے کہا ہے کہ سب سے پہلے تو اللہ پاک کا عاجزانہ شکر کہ جس نے کرہ ا رض پر پاکستان پاکستان جیسی دھرتی ماں ھمیں عطا کی۔ اسکے بعد قائد اعظم محمد علی جناح، بانی پاکستان اور انکے تمام
نواز شریف اقوام متحدہ میں کشمیر کےموقف پر کمزور نہ پڑیں قوم ساتھ ہے : لارڈ نذیر احمد
لندن ... برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن کشمیر کے چیئرمین اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ انڈیا پاکستان کو یو این او میں پسپا کرنے کے لئے جو ہتھ کنڈے استعمال کر رہا ہے ان سے نبٹنے کیلئے میں پوری کمیونٹی کے ہمراہ وزیر اعظم پاکستان
موجودہ حکومت نے پاکستان کو درپیش خطرات کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا: کامران مائیکل
لندن... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کی مرکزی رہنما ملک ریاض کی جانب سے عید ملن تقریب کا اہتمام کیا ..ساؤتھ آل لندن میں منقدہ اس تقریب میں وفاقی وزیر شپنگ اینڈ پورٹس کامران مائیکل ساؤتھ آل سے ممبر برٹش پارلیمنٹ وریندر شرما اور سابق چیئرمین سٹیل مل لیفٹیننٹ جنرل(ر ) عبدالقیوم مہمان خصوصی
آئر لینڈ کے کیتھولک اور پروٹسٹنٹ گروہوں کے درمیان جھگڑے میں 56پولیس اہلکار زخمی
ڈبلن... آئر لینڈ میں مذہبی فسادات میں عوام اور پولیس کی جھڑپوں میں 50سے زاید پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں.. جمعرات کی رات سے پھوٹنے والے فرقہ وارانہ فسادات نے جمعے کو شدت اختیار کرلی۔ہفتے کے روز بھی شمالی آئر لینڈ کا شہر بیل فاسٹ سٹی میدان جنگ بنا رہا ، پولیس نے مظاہرین
پی ٹی آئی کے کارکن عمران خان کی سوچ کےمطابق ملکی ترقی کیلئےمتحد ہیں: فوزیہ قصوری
لندن ...اس امر میں کوئی شک نہیں ہونا چا ہیے کہ پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پر بہت مشکل حالات سے گزر رہا ہے، ایک طرف عوام دہشت گردی کا نشانہ بن کر لقمہ اجل بن رہے ہیں تو دوسری طرف فوج کے جوان ملک کے امن و استحکام کے لئے جانوں کے نذرانے
وزیر اعلی پنجاب میاں محمّدشہباز شریف کی مختصر دورے پر برطانیہ آمد اور واپسی ..!!
لندن ... وزیراعظم پاکستان کے برادر اصغر اور پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمّدشہباز شریف مختصردورہ برطانیہ مکمل کرکے پاکستان روانہ ہو گئے ایئر پورٹ پرمسلم لیگ ن برطانیہ کے قایم مقام صدر ناصر بٹ لیگل ونگ لندن کے صدر عنصر ، شاہد اعوان، برطانیہ میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل راجہ جاوید وومن ونگ کی
عید الفطرصرف خوشی کا ہی دن نہیں بلکہ یوم ایثار بھی ہے،قومی رہنماؤں کا عوام کے نام پیغام
لندن ... برطانیہ میں مسلمانوں نے جمعہ کا روز عید کے ساتھ ساتھ ٹرو کے طور پر منایا جبکہ وطن عزیز میں عید کا یہ دن عوام نے دہشت گردی اور سیلاب کی عفریتوں کے ساتھ منایا ..لندن کے کچھ حصوں کے علاوہ سلاؤ ، لوٹن ، برمنگھم، بریڈ فورڈ ، مانچسٹر،
عید کا چاند متنازع یورپ میں مسلمان دو حصوں میں بٹ گئے ، جمعرات کو روزہ بھی عید بھی!!
لندن... ریجنٹ پارک مسجد لندن نے سعودیہ میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد برطانیہ میں بھی جمعرات کو عید کا اعلان کر دیا ہے .. اہلسنت مکتبہ فکر کا تیس روزے پورے کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق ریجنٹ پارک مسجد نے حسب روایت سعودی عرب میں چاند کے اعلان کے مطابق
وزیر اعلی پنجاب میاں محمّدشہباز شریف کی مختصر دورے پر برطانیہ آمد، عید لندن نہ منا سکے ..!!
لندن ... وزیراعظم پاکستان کے برادر اصغر اور پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمّدشہباز شریف مختصر دورے پر برطانیہ پہنچ آے ہیں.. ائیرپورٹ پر مسلم لیگ برطانیہ کے قائمقام صدر ناصربٹ نے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا ...اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ حکومت پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کے مسایل کے
پی ٹی آئی سوشل کلب کےتعاون سے برطانیہ میں پی ٹی آئی عید ملن کا انعقاد کیا جائے گا: امجد خان
لندن... پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے سینئر رہنما اور ممتاز بزنس مین امجد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل کلب اور پی ٹی آئی کے مشترکہ تعاون سے برطانیہ میں پی ٹی آئی کی طرف سےآزادی ڈے اور عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کی مہمان خصوصی مشیر عمران
رمضان میں کمیونیٹیز کواکٹھا کرنے کا مقصدانڈراسٹینڈنگ پیدا کرنا ہے:مئیر کونسلر ندیم علی
لندن ... برطانیہ کے کم عمر ترین مئیر کونسلر ندیم علی نے والتھم فارسٹ کونسل کی جانب سےکمیونٹی کے اعزاز میں افطارڈنر کے دوران کیا اس موقع ان کا کہنا تھا کہ تمام کمیونیٹیز کو ایک جگہ اکٹھا کرنے کا مقصدایک دوسرے کے بارے میں بہتر انڈراسٹینڈنگ پیدا کرنا تھا۔کونسل کی جانب سے گزشتہ چار
چوہدری پرویز الٰہی کا لندن میں ہرنیا کا آپریشن، کمیونٹی رہنماؤں کا نیک خواہشات کا پیغام
لندن ... کمیونٹی رہنماؤں چوھدری محبوب احمد محمّد آصف شہزاد ڈاکٹر ضیاء ڈاکٹر عتیق اور چودہری سردار نے لندن میں زیر علاج قومی لیڈر پرویز الہی کی صحت یابی کی دعا کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے واضح رہے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور پاکستان کے سابق
رمضان کے آخری عشرہ میں غربا و مساکین کو اپنی عبادتوں میں یاد رکھیں:مسلم ایڈ
لندن... دنیا بھر میں مسلمان رمضان المبارک کے آخری 10 ایام میں روزہ افطار کرنے کے بعد لیلة القدر یا طاقت والی رات پانے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ مسلم ایڈنے لیلة القدر کے حوالے سے پیغام میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ قرآن میں بتایا گیا ہے کہ اس خصوصی شب روزہ،
ہمیں دہشت کا سامنا ہے، ملکہ برطانیہ کی 30 سال پرانی تقریر منظرعام پر آ گئی
لندن... آج سے تیس سال قبل جنگ عظیم کے خدشے کے پیش نظر ملکہ برطانیہ نے اپنے عوام کے لئے ایک خصوصی پیغام تیار کیا تھا جو اب منظر عام پر آیا ہے جس میں ملکہ نے برطانوی عوام کو ایٹمی جنگ کی صورت میں متحد اور پْرعزم رہنے کی تلقین کی تھی ..وائٹ
نتے گورنر پنجاب کی سمری منظور مگرحلف کون سا صدر لے گا فیصلہ نہیں ہو سکا
لندن... سابق ممبر برٹش پارلیمنٹ محمّد سرور گورنر پنجاب بننے کے بعد کس صدر پاکستان سے حلف لیں گے اس امر کا تعین ابھی تک نہیں ہو سکا وزیر اعظم میں محمّد نواز شریف کی طرف سے بھجوائی جانے والی سمری پر تو پاکستان کے موجودہ صدر نے دستخط کر دے ہیں مگر حلف کی
رمضان کا آخری عشرہ افطار پارٹیوں میں بیرونس وارثی سمیت برطانوی وزرا کی شرکت
لندن...رمضان کے آخری عشرہ کے آغاز میں ہی برطانیہ بھر افطار پارٹیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ان پارٹیوں میں مسلم لیڈرز کے علاوہ تمام مذاہب کے برٹش لیڈرز شریک ہو رہے ہیں...انٹرنیشنل چیرٹی مسلم ہینڈز نے اس ضمن میں برطانیہ بھر میں دس افطار پارٹیوں کا انتظام کیا جن سے حاصل ہونے والی
وزیر اعظم پاکستان مغربی بینک کے دوسرے ممالک میں رقم بھیجنے کے نئے فیصلے کانوٹس لیں
لندن... پاکستان منی ٹرانسفر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بارکلے کی جانب سے پرائیوٹ منی ٹرانسمیٹرز کے ذریعہ پاکستان اور دنیا کے دوسرے ممالک میں رقم بھیجنے کی بینکنگ سہولت ختم کرنے کے فیصلے سے ہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے اور پاکستان میں زر مبادلہ کا حجم کم ہونے کا
ہاؤسنگ سکیم ہیلپ ٹو بائی سے پراپرٹی کی قیمتیں بھونچال کا شکار ہوجائیں گی، ونس کیبل
لندن... برطانوی وزیر تجارت ونس کیبل جو ایک ماہر اقتصادیات بھی ہیں نے خبردار کیا ہے کہ وزیر خزانہ جورج اوسبورن کی ہاؤسنگ سکیم ہیلپ ٹو بائی سے پراپرٹی کی قیمتیں بھونچال کا شکار ہوجائیں گی، انھوں نے متنبہ کیا ہے کہ اس کے منفی نتائج برآمد ہوں گے، دوسری جانب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ
چوہدری سرور پاکستان کی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے
لندن ...وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوز شریف پاکستان کے مستقبل کی سیاست میں مثبت ترین کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ اس لئے وہ تمام سیاست دانوں کو ان کا احترام اور تشخص برقرار رکھنے کا مکمل موقع دے رہے ہیں۔ چوہدری سرور جن کی خدمات برطانیہ کی سیاست میں رہتے ہوئے پاکستان لئے بے شمار