مقبول خبریں
مانچسٹر ایرینا میں خود کش حملہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی یا دمیں دعائیہ تقریب منعقد کی جائیگی
اسلامک ریلیف رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکرمشن کی جانب گامزن ہے:مقررین
مسجد دارالمنور گمکول شریف راچڈیل میں شب برات پر روحانی محفل کا انعقاد
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید،10 زخمی
نئی دہلی: انتہا پسندوں نے کشمیری خواتین پر لاٹھیاں اور ڈنڈے برسا دیئے
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
قائد تحریک امان اللہ خان کی دوسری برسی، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنمائوں کا خراج عقیدت
اولڈ مین کی لالٹین
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
وزیر اعلی پنجاب میاں محمّدشہباز شریف کی مختصر دورے پر برطانیہ آمد، عید لندن نہ منا سکے ..!!
لندن ... وزیراعظم پاکستان کے برادر اصغر اور پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمّدشہباز شریف مختصر دورے پر برطانیہ پہنچ آے ہیں.. ائیرپورٹ پر مسلم لیگ برطانیہ کے قائمقام صدر ناصربٹ نے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا ...اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ حکومت پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کے مسایل کے
پی ٹی آئی سوشل کلب کےتعاون سے برطانیہ میں پی ٹی آئی عید ملن کا انعقاد کیا جائے گا: امجد خان
لندن... پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے سینئر رہنما اور ممتاز بزنس مین امجد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل کلب اور پی ٹی آئی کے مشترکہ تعاون سے برطانیہ میں پی ٹی آئی کی طرف سےآزادی ڈے اور عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کی مہمان خصوصی مشیر عمران
رمضان میں کمیونیٹیز کواکٹھا کرنے کا مقصدانڈراسٹینڈنگ پیدا کرنا ہے:مئیر کونسلر ندیم علی
لندن ... برطانیہ کے کم عمر ترین مئیر کونسلر ندیم علی نے والتھم فارسٹ کونسل کی جانب سےکمیونٹی کے اعزاز میں افطارڈنر کے دوران کیا اس موقع ان کا کہنا تھا کہ تمام کمیونیٹیز کو ایک جگہ اکٹھا کرنے کا مقصدایک دوسرے کے بارے میں بہتر انڈراسٹینڈنگ پیدا کرنا تھا۔کونسل کی جانب سے گزشتہ چار
چوہدری پرویز الٰہی کا لندن میں ہرنیا کا آپریشن، کمیونٹی رہنماؤں کا نیک خواہشات کا پیغام
لندن ... کمیونٹی رہنماؤں چوھدری محبوب احمد محمّد آصف شہزاد ڈاکٹر ضیاء ڈاکٹر عتیق اور چودہری سردار نے لندن میں زیر علاج قومی لیڈر پرویز الہی کی صحت یابی کی دعا کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے واضح رہے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور پاکستان کے سابق
رمضان کے آخری عشرہ میں غربا و مساکین کو اپنی عبادتوں میں یاد رکھیں:مسلم ایڈ
لندن... دنیا بھر میں مسلمان رمضان المبارک کے آخری 10 ایام میں روزہ افطار کرنے کے بعد لیلة القدر یا طاقت والی رات پانے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ مسلم ایڈنے لیلة القدر کے حوالے سے پیغام میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ قرآن میں بتایا گیا ہے کہ اس خصوصی شب روزہ،
ہمیں دہشت کا سامنا ہے، ملکہ برطانیہ کی 30 سال پرانی تقریر منظرعام پر آ گئی
لندن... آج سے تیس سال قبل جنگ عظیم کے خدشے کے پیش نظر ملکہ برطانیہ نے اپنے عوام کے لئے ایک خصوصی پیغام تیار کیا تھا جو اب منظر عام پر آیا ہے جس میں ملکہ نے برطانوی عوام کو ایٹمی جنگ کی صورت میں متحد اور پْرعزم رہنے کی تلقین کی تھی ..وائٹ
نتے گورنر پنجاب کی سمری منظور مگرحلف کون سا صدر لے گا فیصلہ نہیں ہو سکا
لندن... سابق ممبر برٹش پارلیمنٹ محمّد سرور گورنر پنجاب بننے کے بعد کس صدر پاکستان سے حلف لیں گے اس امر کا تعین ابھی تک نہیں ہو سکا وزیر اعظم میں محمّد نواز شریف کی طرف سے بھجوائی جانے والی سمری پر تو پاکستان کے موجودہ صدر نے دستخط کر دے ہیں مگر حلف کی
رمضان کا آخری عشرہ افطار پارٹیوں میں بیرونس وارثی سمیت برطانوی وزرا کی شرکت
لندن...رمضان کے آخری عشرہ کے آغاز میں ہی برطانیہ بھر افطار پارٹیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ان پارٹیوں میں مسلم لیڈرز کے علاوہ تمام مذاہب کے برٹش لیڈرز شریک ہو رہے ہیں...انٹرنیشنل چیرٹی مسلم ہینڈز نے اس ضمن میں برطانیہ بھر میں دس افطار پارٹیوں کا انتظام کیا جن سے حاصل ہونے والی
وزیر اعظم پاکستان مغربی بینک کے دوسرے ممالک میں رقم بھیجنے کے نئے فیصلے کانوٹس لیں
لندن... پاکستان منی ٹرانسفر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بارکلے کی جانب سے پرائیوٹ منی ٹرانسمیٹرز کے ذریعہ پاکستان اور دنیا کے دوسرے ممالک میں رقم بھیجنے کی بینکنگ سہولت ختم کرنے کے فیصلے سے ہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے اور پاکستان میں زر مبادلہ کا حجم کم ہونے کا
ہاؤسنگ سکیم ہیلپ ٹو بائی سے پراپرٹی کی قیمتیں بھونچال کا شکار ہوجائیں گی، ونس کیبل
لندن... برطانوی وزیر تجارت ونس کیبل جو ایک ماہر اقتصادیات بھی ہیں نے خبردار کیا ہے کہ وزیر خزانہ جورج اوسبورن کی ہاؤسنگ سکیم ہیلپ ٹو بائی سے پراپرٹی کی قیمتیں بھونچال کا شکار ہوجائیں گی، انھوں نے متنبہ کیا ہے کہ اس کے منفی نتائج برآمد ہوں گے، دوسری جانب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ
چوہدری سرور پاکستان کی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے
لندن ...وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوز شریف پاکستان کے مستقبل کی سیاست میں مثبت ترین کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ اس لئے وہ تمام سیاست دانوں کو ان کا احترام اور تشخص برقرار رکھنے کا مکمل موقع دے رہے ہیں۔ چوہدری سرور جن کی خدمات برطانیہ کی سیاست میں رہتے ہوئے پاکستان لئے بے شمار
چوہدری محمد سرور پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث ہوں گے، راجہ مظہر
لندن- پاکستان بزنس فورم لندن کے چیئرمین راجہ مظہر حیات نے چوہدری محمد سرور کو پنجاب کا گورنر بنائے جانے کی خبروں پر زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جس طرح انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ کا ممبر بن کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اب وہ نئے
مصر میں تشدد پر ہیگ کی مذمت
لندن -وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے مصری سیکورٹی فورسز سے ہونے والے پرتشدد تصادم کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔ وزیر خارجہ نے تمام فریقوں سے تشدد ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے لیڈروں کو متنبہ کیا کہ 2011ء میں صدر حسنی مبارک کو
برطانیہ میں سوشل میڈیا پر اور فون کے ذریعے نازیبا پیغامات کے اجرا میں اضافہ
لندن ...برطانوی عدالتوں میں آن لائن اور فون کے ذریعے بھیجے گئے نازیبا پیغامات سے متعلق دائر کیے جانے والے مقدمات میں اضافہ ہوا ہے۔’فریڈم آف انفارمیشن‘ کے تحت حاصل کی گئی معلومات میں بی بی سی کو پتہ چلا ہے کہ دو ہزار بارہ میں اس قسم کے ایک ہزار سات سو سے
بد اچھا بدنام برا ... برطانوی اخبار نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز میچز کو بھی مشکوک قرار دیدیا
لندن ...معروف برطانوی اخبار دی میل نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے پانچ میں سے دو ون ڈے میچز کو مشکوک قرار دیدیا ہے۔ اخبار کا دعویٰ ہے کہ تیسرے ون ڈے کے آخری اوور میں پاکستان کی جانب سے رن آوٴٹ کا چانس ضائع کرنے کے معاملے پر بھی تحقیقات کی
اولمپک2012ء کی سالگرہ، رضاکاروں کو راغب کرنے کیلئے پروگرامز
لندن-اولمپک 2012ء اور پیرالمپک گیمز کی پہلی سالگرہ منانے کے لئے اگلے چند ہفتوں میں ہزاروں مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد عوام کو رضاکارانہ کاموں کی جانب راغب کرنا ہے۔ چیرٹی جوائن کو امید ہے کہ اب سے لے کر ستمبر تک ایک لاکھ کے قریب رضا کار سامنے
غیر قانونی تارکین ... اتحادی حکومت میں اختلافات
لندن... غیر قانونی تارکین کے لئے چلائی جانے والی اشتہاری مہم جس میں تارکین کومتنبہ کیاگیا ہے کہ گھر جاؤ یاگرفتاری کیلئے تیار ہوجاؤکے حوالے سے اتحادی حکومت میں اختلافات سامنے آگئے ہیں،ٹائمز نے یہ خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سینئر لبرل ڈیمو کریٹس نے شکایت کی ہے کہ اس متنازع مہم کے بارے
عمران مرزا برطانیہ میں پاکستان کے نئے ڈپٹی ہائی کمشنر
لندن ۔ محمد عمران مرزا نے 24 جولائی 2013ء سے برطانیہ میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ مرزا گزشتہ 20 برسوں سے پاکستان ڈپلومیٹک سروس سے وابستہ ہیں۔ وہ قبل ازیں واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل جنرل دبئی میں خدمات انجام دے چکے
پاکستانی مہرین رانا بی ٹی ای سی کی سٹوڈنٹ آف دی ایئر قرار
لندن-پاکستانی خاتون آئی ٹی گریجویٹ مہرین رانا کو بی ٹی ای سی کی سٹوڈنٹ آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ نارتھ ایسٹ سرے کالج آف ٹیکنالوجی (این ای ایس سی اوٹی) ایویل Ewell سے تعلق رکھنے والی مہرین رانا نے 4 جولائی 2013ء کو پیٹرسن نیشنل بی ٹی ای سی ایوارڈ حاصل کیا