مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
بھارت پاکستان پردباؤ ڈالنے کیلئےجان بوجھ کرسرحدوں پر اشتعال انگیزی کررہا ہے:لارڈاحمد
لندن ... لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ بھارت جان بوجھ کر سرحدوں پر اشتعال انگیزی کرکے خطے میں کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے تاکہ پاکستان کو دباؤ میں ڈالا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی برطانیہ کے چوہدری حکمداد،
بانکی مون کوپاکستان سےہمدردی ہے تو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لیں:مجید ترمبو
لندن.... برطانیہ میں مقیم کشمیریوں نے بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہووے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں کشمیرسنٹر برسلز کے اگزیکٹو ڈاریکٹر بیرسٹر مجید ترمبو پروفیسر نذیر شال مسلم لیگ ن برطانیہ آزاد کشمیر کے رہنما زبیر اقبال کیانی کونسلر ایوب چودھری,
یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کےعوام کیساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرنا چاہئے:مولاناچشتی
لندن... معروف برٹش کشمیری رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو بھی یاد رکھا جائے۔ان کی قربانیان نظرانداز نہیں کی جاسکتی ...پاکستان ہائی کمیشن میں منعقدہ جشن آزادی کی تقریب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہووے مولانا محمد یعقوب
گھمبیر مسائل سے عہدہ برآ ہونے کے لئےملی یکجہتی اور قومی اتحاد کی اشد ضرورت ہے: واجدشمس الحسن
لندن ... پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں قومی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوی۔ پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن پاکستان کا قومی پرچم لہرایا اور تقریب سے خطاب کرتے ہووے کہا کہ آج پھر 1947ءوالا جذبہ قوم میں بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو قائداعظمؒ
پردیس میں بیٹھا ہر پاکستانی ایک ایک جنبش میں دھرتی ماں کی محبت محسوس کرتاہے: ابرار میر
لندن... جشن آزادی کے موقع پر پیپلز پارٹی برطانیہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ابرار میر نے کہا ہے کہ سب سے پہلے تو اللہ پاک کا عاجزانہ شکر کہ جس نے کرہ ا رض پر پاکستان پاکستان جیسی دھرتی ماں ھمیں عطا کی۔ اسکے بعد قائد اعظم محمد علی جناح، بانی پاکستان اور انکے تمام
نواز شریف اقوام متحدہ میں کشمیر کےموقف پر کمزور نہ پڑیں قوم ساتھ ہے : لارڈ نذیر احمد
لندن ... برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن کشمیر کے چیئرمین اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ انڈیا پاکستان کو یو این او میں پسپا کرنے کے لئے جو ہتھ کنڈے استعمال کر رہا ہے ان سے نبٹنے کیلئے میں پوری کمیونٹی کے ہمراہ وزیر اعظم پاکستان
موجودہ حکومت نے پاکستان کو درپیش خطرات کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا: کامران مائیکل
لندن... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کی مرکزی رہنما ملک ریاض کی جانب سے عید ملن تقریب کا اہتمام کیا ..ساؤتھ آل لندن میں منقدہ اس تقریب میں وفاقی وزیر شپنگ اینڈ پورٹس کامران مائیکل ساؤتھ آل سے ممبر برٹش پارلیمنٹ وریندر شرما اور سابق چیئرمین سٹیل مل لیفٹیننٹ جنرل(ر ) عبدالقیوم مہمان خصوصی
آئر لینڈ کے کیتھولک اور پروٹسٹنٹ گروہوں کے درمیان جھگڑے میں 56پولیس اہلکار زخمی
ڈبلن... آئر لینڈ میں مذہبی فسادات میں عوام اور پولیس کی جھڑپوں میں 50سے زاید پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں.. جمعرات کی رات سے پھوٹنے والے فرقہ وارانہ فسادات نے جمعے کو شدت اختیار کرلی۔ہفتے کے روز بھی شمالی آئر لینڈ کا شہر بیل فاسٹ سٹی میدان جنگ بنا رہا ، پولیس نے مظاہرین
پی ٹی آئی کے کارکن عمران خان کی سوچ کےمطابق ملکی ترقی کیلئےمتحد ہیں: فوزیہ قصوری
لندن ...اس امر میں کوئی شک نہیں ہونا چا ہیے کہ پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پر بہت مشکل حالات سے گزر رہا ہے، ایک طرف عوام دہشت گردی کا نشانہ بن کر لقمہ اجل بن رہے ہیں تو دوسری طرف فوج کے جوان ملک کے امن و استحکام کے لئے جانوں کے نذرانے
وزیر اعلی پنجاب میاں محمّدشہباز شریف کی مختصر دورے پر برطانیہ آمد اور واپسی ..!!
لندن ... وزیراعظم پاکستان کے برادر اصغر اور پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمّدشہباز شریف مختصردورہ برطانیہ مکمل کرکے پاکستان روانہ ہو گئے ایئر پورٹ پرمسلم لیگ ن برطانیہ کے قایم مقام صدر ناصر بٹ لیگل ونگ لندن کے صدر عنصر ، شاہد اعوان، برطانیہ میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل راجہ جاوید وومن ونگ کی
عید الفطرصرف خوشی کا ہی دن نہیں بلکہ یوم ایثار بھی ہے،قومی رہنماؤں کا عوام کے نام پیغام
لندن ... برطانیہ میں مسلمانوں نے جمعہ کا روز عید کے ساتھ ساتھ ٹرو کے طور پر منایا جبکہ وطن عزیز میں عید کا یہ دن عوام نے دہشت گردی اور سیلاب کی عفریتوں کے ساتھ منایا ..لندن کے کچھ حصوں کے علاوہ سلاؤ ، لوٹن ، برمنگھم، بریڈ فورڈ ، مانچسٹر،
عید کا چاند متنازع یورپ میں مسلمان دو حصوں میں بٹ گئے ، جمعرات کو روزہ بھی عید بھی!!
لندن... ریجنٹ پارک مسجد لندن نے سعودیہ میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد برطانیہ میں بھی جمعرات کو عید کا اعلان کر دیا ہے .. اہلسنت مکتبہ فکر کا تیس روزے پورے کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق ریجنٹ پارک مسجد نے حسب روایت سعودی عرب میں چاند کے اعلان کے مطابق
وزیر اعلی پنجاب میاں محمّدشہباز شریف کی مختصر دورے پر برطانیہ آمد، عید لندن نہ منا سکے ..!!
لندن ... وزیراعظم پاکستان کے برادر اصغر اور پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمّدشہباز شریف مختصر دورے پر برطانیہ پہنچ آے ہیں.. ائیرپورٹ پر مسلم لیگ برطانیہ کے قائمقام صدر ناصربٹ نے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا ...اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ حکومت پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کے مسایل کے
پی ٹی آئی سوشل کلب کےتعاون سے برطانیہ میں پی ٹی آئی عید ملن کا انعقاد کیا جائے گا: امجد خان
لندن... پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے سینئر رہنما اور ممتاز بزنس مین امجد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل کلب اور پی ٹی آئی کے مشترکہ تعاون سے برطانیہ میں پی ٹی آئی کی طرف سےآزادی ڈے اور عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کی مہمان خصوصی مشیر عمران
رمضان میں کمیونیٹیز کواکٹھا کرنے کا مقصدانڈراسٹینڈنگ پیدا کرنا ہے:مئیر کونسلر ندیم علی
لندن ... برطانیہ کے کم عمر ترین مئیر کونسلر ندیم علی نے والتھم فارسٹ کونسل کی جانب سےکمیونٹی کے اعزاز میں افطارڈنر کے دوران کیا اس موقع ان کا کہنا تھا کہ تمام کمیونیٹیز کو ایک جگہ اکٹھا کرنے کا مقصدایک دوسرے کے بارے میں بہتر انڈراسٹینڈنگ پیدا کرنا تھا۔کونسل کی جانب سے گزشتہ چار
چوہدری پرویز الٰہی کا لندن میں ہرنیا کا آپریشن، کمیونٹی رہنماؤں کا نیک خواہشات کا پیغام
لندن ... کمیونٹی رہنماؤں چوھدری محبوب احمد محمّد آصف شہزاد ڈاکٹر ضیاء ڈاکٹر عتیق اور چودہری سردار نے لندن میں زیر علاج قومی لیڈر پرویز الہی کی صحت یابی کی دعا کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے واضح رہے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور پاکستان کے سابق
رمضان کے آخری عشرہ میں غربا و مساکین کو اپنی عبادتوں میں یاد رکھیں:مسلم ایڈ
لندن... دنیا بھر میں مسلمان رمضان المبارک کے آخری 10 ایام میں روزہ افطار کرنے کے بعد لیلة القدر یا طاقت والی رات پانے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ مسلم ایڈنے لیلة القدر کے حوالے سے پیغام میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ قرآن میں بتایا گیا ہے کہ اس خصوصی شب روزہ،
ہمیں دہشت کا سامنا ہے، ملکہ برطانیہ کی 30 سال پرانی تقریر منظرعام پر آ گئی
لندن... آج سے تیس سال قبل جنگ عظیم کے خدشے کے پیش نظر ملکہ برطانیہ نے اپنے عوام کے لئے ایک خصوصی پیغام تیار کیا تھا جو اب منظر عام پر آیا ہے جس میں ملکہ نے برطانوی عوام کو ایٹمی جنگ کی صورت میں متحد اور پْرعزم رہنے کی تلقین کی تھی ..وائٹ
نتے گورنر پنجاب کی سمری منظور مگرحلف کون سا صدر لے گا فیصلہ نہیں ہو سکا
لندن... سابق ممبر برٹش پارلیمنٹ محمّد سرور گورنر پنجاب بننے کے بعد کس صدر پاکستان سے حلف لیں گے اس امر کا تعین ابھی تک نہیں ہو سکا وزیر اعظم میں محمّد نواز شریف کی طرف سے بھجوائی جانے والی سمری پر تو پاکستان کے موجودہ صدر نے دستخط کر دے ہیں مگر حلف کی