مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
آبزور اور ایتھک کمیونٹیز آفیسر قیصر عباس کی جانب سے دہشتگردی واقعہ کی مذمت
لندن:گریز لیبر پارٹی کے گروپ آبزور اور ایتھک کمیونٹیز آفیسر قیصر عباس نے گریز میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا جس کا مقصد مختلف کمیونٹیز کو ایک پلیٹ فا رم پر اکٹھا کرنا ہے اور دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرنا تھا،جس میں گریز لیبر پارٹی کی وائس چیئر پرسن لی واٹسن،گریز گرد وارہ کے
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ برطانیہ، اعلیٰ سول، فوجی قیادت کیساتھ ملاقاتیں
لندن:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورہ کے دوران برطانیہ کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا،وزارت دفاع پہنچنے پر برطانوی جی ایس سرنک کارٹر نے ان
پاکستان پریس کلب برطانیہ کی اسلام کے نام پردہشت گردانہ کاروائیوں کی بھرپور مذمت
لندن ... برطانیہ میں مقیم مسلمان برطانیہ کے وفادار ار پیار کرنے والے لوگ ہیں،مسلمانوں کا نام رکھ کر یا حلیہ اپنا کر دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث افراد کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، اسلام اور پاکستان خود ایسی مذموم کاروائیوں کا شکار ہیں، دنیا کو یہ حقیقت جاننا ہوگی کہ حالت جنگ
برطانیہ:دھماکہ میں 30زخمی،ڈرائیور نے کار راہگیروں پرچڑھا دی
لندن:برطانیہ کی کائونٹی مرسی سائیڈ میں زور دار دھماکے سے 2عمارتیں تباہ ہو گئیں جبکہ 30سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔اسلنگٹن میں ڈرائیور نے کار راہگیروں پرچڑھا دی جس سے 4 افرادزخمی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست مرسی سائیڈ میں دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دونوں عمارتوں کا ملبہ دور جا گرا، ایمرجنسی
آج کا پاکستان تمام شعبوں میں شاندار ترقی کر رہا ہے: پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس
لندن:پاکستان ہائی کمیشن لندن نے 77 ویں یوم پاکستان کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا۔ برطانوی وزیراعظم کے خصوصی نمائندے اوون جینکنز اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ پاکستان کے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی، قومی سلامتی کے مشیر مارک لیال گرانٹ، سیکرٹری جنرل دولت مشترکہ پیٹریشیا سکاٹ لینڈ، سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل میری ٹائم
مسلم ایڈز کی انسانیت کےلئے خدمات قابل تقلید، ان کی معاونت پر خوشی ہے: وقار یونس
لندن :لندن انٹرنیشنل چیریٹی مسلم ایڈ کے زیراہتمام کرکٹ ٹور سے متعلق چیریٹی کے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف بین الاقوامی کرکٹرز وقار یونس اور برائین لارا نے کہا ہے کہ مسلم ایڈ جس طرح دنیا بھر میں بغیر کسی تعصب کے انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل
خوشی ہو یا غمی پاکستان برطانیہ کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے: سید ابن عباس
لندن:یوم پاکستان کے سلسلے میں آج پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ سمندر پار پاکستانیوں کے وفاقی وزیر پیر صدرالدین راشدی، اٹارنی جنرل پاکستان اشتر اوصاف علی، خیبرپختونخواہ کے پارلیمانی وفد، پاکستان پیس کلیکٹو کے وفد، میئرز، کونسلرز، کمیونٹی رہنمائوں، پاکستانی تارکین وطن کی بڑی تعداد اور میڈیا کے نمائندوں
لندن پارلیمنٹ پر حملہ، پولیس کے چھاپے، 7مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا گیا
لندن: برطانوی پارلیمنٹ پر حملے کے منصوبہ سازوں تک پہنچنے کی کوششیں تیز کر دی گئیں ہیں۔ پولیس نے برمنگھم اور لندن میں کئی گھروں پر چھاپے مارے ہیں جن میں سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ لندن میٹرو پولیٹن پولیس کے قائم مقام نائب کمشنر مارک راؤلے کا کہنا ہے
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی، 40 زخمی ہوگئے
لندن: برطانوی پارلیمنٹ کے قریب مسلح شخص نے تیز رفتار گاڑی سے شہریوں کو کچلنے کے بعد گاڑی پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ سے ٹکرا دی۔ گاڑی کے ڈرائیور نے پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کر دیا، جسے بعد ازاں گولی مارنے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ واقعہ میں ہلاک ہونے والوں
ملکہ الزبتھ دوئم نے بھی(بریگزٹ) سے متعلق پارلیمنٹ کے منظور کردہ بل کی توثیق کردی
لندن:برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم نے بھی یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی (بریگزٹ) سے متعلق پارلیمنٹ کے منظور کردہ بل کی توثیق کردی جس کے بعد برطانیہ کے انخلا کی راہ مزید ہموار ہوگئی۔ ملکہ الزبتھ دوم کی طرف سے ’’ شاہی مہر‘‘ کے ذریعے باضابطہ توثیق کیے جانیوالے پارلیمانی بل میں وزیراعظم تھریسا مے
میڈیکل ایڈ یوکے کے جگر، گردوں کے مریضوں کیلئےمنصوبہ جات قابل رشک ہیں:لارڈ قربان
مانچسٹر:پاکستان کے دیہی علاقوں میں بسنے والے آج کل کے جدید دور میں بھی صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور ایسی بیماریاں جنکو ادویات با پھر جدید ترین سائنسی ایجاد مشینوں کی مدد سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے انتہائی غربت کی وجہ سے مریضوں کو علاج کروانے میں دشواری پیش آتی
نواز شریف لورز کے وفد کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات جشن آزادی تقریبات پر تبادلہ خیال
لندن : نواز شریف لورز کے وفد نے چیئرمین ملک ریاض کی سربراہی میں پاکستان ہائی کمیشن میں پاکستان ہائی کمشنر سید ابن عباس سے ملاقات کی ،ملاقات میں نواز شریف لورز کے بورڈ چیئرمین ڈاکٹر اشرف چوھان ، صدر نواز شریف لورز ناصر بٹ ، انجم چودھری ،باو اجمل اور چودھری بشیر شامل
تھرک لیبر پارٹی کے گروپ آبزرور و ایتھنک کمیونٹیز آفیسر قیصر عباس کی خدمات کا اعتراف
لندن:پیس سینٹر لندن کی جانب سے تھرک لیبر پارٹی کے گروپ آبروز اور ایتھنک کمیونٹیز آفیسر قیصر عباس کو کمیونٹی لیڈر اور پیس سپورٹر کا ایوارڈ دیا گیا،جناب ایم الہیٰ ’’بانی پیس سینٹر‘‘ ریورنڈکینن برنباس اور ریورنڈ ڈاکٹر چیگور چیکو نے مشترکہ طور پر یہ ایوارڈ پیش کیا،یہ ایوارڈ تقریب مشرقی لندن کے علاقے میں
وفاقی اداروں کے اشتراک سے اوورسیزکی شکایات کا ازالہ یقینی بنایا جارہاہے،افضال بھٹی
لندن:کمشنر اوور سیز پاکستا نیز کمیشن (او پی سی) پنجاب افضال بھٹی نے کہاہے کہ او پی سی کی تجویز پر متعدد وفاقی اداروں بشمول نیب،وفاقی محتسب سیکریڑیٹ اور اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن(او پی ایف) نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل او رباہمی تعاون بڑھانے کے لئے فوکل پرسنز مقرر کردئیے ہیں۔ایک محکمانہ اجلاس کی
برطانوی پارلیمنٹ کے سینئر ترین رکن سر جیرالڈ کاضمین وفات پا گئے
مانچسٹر:برطانوی پارلیمنٹ کے سینئر ترین معمر رکن سر جیرالڈ کاضمین طویل علالت کے بعد وفات پا گئے،86سالہ جیرالڈ کاضمین کو ’’فادر آف دی ہائوس‘‘ کہا جاتا تھا وہ اپنی بے باکی،حق و سچ کی آواز اٹھانے کیلئے ہمیشہ پیش پیش ہوتے تھے،دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی قومیں آزادی کے لئے جدو جہد میں مصروف
نواز شریف لوورز برطانیہ کا وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل کے اعزاز میں عشائیہ
لندن :گزشتہ رات نواز شریف لوورز برطانیہ کی طرف سے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کامران مائیکل نے کہا کہ آج کی اس تقریب میں جتنے بھی لوگ بیٹھے ہیں اور جو دور دراز سے آئے ہیں
نو منتخب میئر بارکنگ کا مہتاب عباسی کی والدہ اور مبین چوہدری کے والد کی وفات پر اظہار افسوس
لندن:تھرک لیبر پارٹی کے گروپ آبروز اور اینتھک کمیونٹیزآفیسر قیصر عباس نے اپنے دفتر میں جناب مہتاب عباسی ’’چیف ایڈیٹر روزنامہ اوصاف ‘‘ کی والدہ اور جناب مین چوہدری ’’ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ اوصاف ‘‘ کے والد کی مغفرت کیلئے اپنے دفتر میں دعا کا اہتمام کیا اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی،دعائے
الفورڈ میں تنظیم نواز شریف لورز کےپروگرام کا انعقاد :اہم خواتین و حضرات کی شرکت
لندن :حال ہی میں منعقد ہونے والی تنظیم نواز شریف لورز کا شاندار پروگرام لندن کے معروف علاقے الفورڈ میں کیا گیا ۔ اس پروگرام کا انعقاد معروف کمیونٹی رہنماءچوہدری بشیر ایم بی ای نے جو کہ چیئرمین الفورڈ کمیونٹی سنٹر بھی ہیں ۔ اس تقریب میں نہ صرف لندن بلکہ برطانیہ سے اہم
اوصاف لندن کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مبین چوہدری سے انکے والد محترم’مرحوم ‘ کیلئے اظہار تعزیت
اولڈہم:دنیامیں ماں باپ کارشتہ لازوال ہوتاہے اور وہ ہمیشہ ہی اپنی اولاد کیلئے دعائیں کرتے رہتے ہیں انکا سایہ ہمیشہ ہی آپ کو بڑے ہونے کا احساس نہیں ہونے دیتا کیونکہ وہ آپ کو بچوں کی طرح سے سلوک روا رکھتے ہیں،ہم سب کے پیارے،سچے اور کھرے روزنامہ اوصاف لندن کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مبین