مقبول خبریں
اولڈہم کونسل کےشعبہ جات میں کام کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کیلئے ایوارڈز تقریب
پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا حل ہے: چوہدری فواد حسین
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
مدینہ مسجد یو کے اسلامک مشن میں سیرتِ سرورِ کائنات ؐ کا انعقاد ،مہمانان گرامی کا والہانہ استقبال
تم آگ کا دریا ،میں سمندر کی ہوا ہوں!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
پاکستان محض زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ دنیا کے مسلمانوں کیلئے رب کریم کا تحفہ خاص ہے
لندن (رپورٹ: عمران راجہ) سرزمین پاکستان دنیا کے نقشے پر محض زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ دنیا کے مسلمانوں کیلئے رب کریم کا تحفہ خاص ہے، یہ ملک جوانوں، بچوں بوڑھوں اور عفت مآب خواتین کی لازوال قربانیوں کی بدولت معرض وجود میں آیا جس کی حفاظت ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے ان
المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام قربانی، تمام گوشت غریبوں، مسکینوںمیں تقسیم کر دیا گیا
لندن (رپورٹ: عمران راجہ) المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام پاکستان اور کشمیر میں عید الاضحی کے موقع 1200جانوروں کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی کی گئی ، رواں سال عید الاضحی پر 700 گائے اور 500بکروں اور بھیڑوں کی قربانی کی گئی جس کے بعد تمام گوشت غریبوں، مسکینوں، بیوائوں اور یتمیوں میں تقسیم
پرواز ہے جنوں: فلم میں ایئرفورس اکیڈمی کی روزمرہ زندگی کو قریب سے دکھایا گیا ہے
لندن (رپورٹ: اکرم عابد) پاکستانی سینما کے بڑے ستارے بڑی تعداد میں لندن میں امڈ آئے جو سب فلم ’’پرواز ہے جنوں‘‘ کے یورپین ریڈکارپٹ پریمیئر کے سلسلے میں یہاں پہنچے ۔ جوانی، ہمت وحوصلے، محبت اور حب الوطنی کی کہانی ’’پرواز ہے جنوں‘‘ پاکستان ایئرفورس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بنائی
پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد
لندن: لندن میں واقع پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس شو کا اہتمام فلورل آرٹ سوسائٹی آف پاکستان پشاور چیپٹر نے پاکستانی ہائی کمیشن کے تعاون سے کیا تھا۔برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان نے نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش
ماہر تعلیم اور برطانوی چیریٹی کی معروف شخصیت جاوید خان کیلئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
لندن( خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) برنارڈو میں جاوید خان آٹھ ہزار سے زائد عملے اور تئیس ہزار سے رضاکاروں کی ٹیم کی سربراہی کرتے ہیں جو اسے برطانیہ کی سب سے
پاکستانی عوام جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے والے دہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکی: جیریمی ہنٹ
لندن (خصوصی رپورت: اکرم عابد ) حکومت برطانیہ نے عام انتخابات کی کامیاب تکمیل پر پاکستان اور اس کے عوام کو مبارکباد دی ہے اور پاکستان کی نئی منتخب وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ کام اور تعاون کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کی وزارت خارجہ اور دولت مشترکہ کے دفتر کی
تحریک حق خود ارادیت کا لندن میں اجلاس، ہفتہ شہدائے کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان
لندن :برطانوی پارلیمنٹ میں قومی کشمیر کانفرنس منعقد ہوگی جس سے برطانوی پارلیمنٹ میں قائم آل پارٹیز کشمیرپارلیمنٹری گروپ کے چیئرمین کرس لینٹ ڈپٹی چیئرمین جیک برٹیرٹن وائس چیئرمین ، بیرسٹر عمران حسین صدر، آزادکشمیر کے اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یاین اور مقبوضہ کشمیر کے برطانیہ میں مقیم ہنما بھی خطاب کریں گے جموں کشمیر
بیسٹ وے گروپ کے سربراہ سرانور پرویز کی جانب سے کمیونٹی رہنمائوں کے اعزاز میں استقبالیہ
لندن(خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) برطانیہ میں پاکستانی نژاد معروف شخصیت سر انور پرویز نے کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کو نمایاں کامیابیوں حاصل کرنے پر ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا، بیسٹ وے گروپ ہیڈ آفس میں منعقدہ اس تقریب میں میئر آف برینٹ ارشد محمود، نومنتخب کونسلر طارق ڈار اور اور حال ہی میں او
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کیلئے عید الفطر اوپن ہائوس کا اہتمام
لند ن (خصوصی رپورٹ:اکرم عابد) برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس کی جانب سے اپنی سرکاری رہائش گاہ پاکستان ہائوس لندن میں برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی اور پاکستان کے برطانوی دوستوں کے ساتھ عید الفطر اوپن ہائوس کا اہتمام کیا گیا۔ ہائی کمشنر اور ان کی اہلیہ کی جانب
انسانی حقوق کے نمائندوں کو مقبوضہ کشمیر جانیکی اجازت ہونی چاہئے: پاکستانی ہائی کمشنرسید ابن عباس
لندن:برطانیہ میں متعین پاکستانی ہائی کمشنرسید ابن عباس نے برطانوی پارلیمنٹیرینز کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے اس امر کو ضروری قرار دیا کہ غیرجانبدار مبصرین اور انسانی حقوق کے نمائیندوں کو وہاں جانے کی اجازت ہونی چاہیئے تاکہ وہ کشیدہ صورتحال کا ازخود اندازہ
پیغام پاکستان فتویٰ دہشت گردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ کا کردار ادا کرسکتا ہے: قاری صداقت علی
لندن (رپورٹ: اکرم عابد) پاکستان کے ایوارڈ یافتہ معروف قاری سید صداقت علی نے میڈیا، سول سوسائٹی، علماء اور بیرون ملک پاکستانی کمیونٹی پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا بھر میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کی لعنت کے خلاف ’’پیغام پاکستان‘‘ فتویٰ کے متفقہ قومی بیانیہ کے پرچار میں کلیدی کردار ادا کریں۔پاکستان ہائی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو مقامی سیاستدانوں اور عوام تک پہنچانے کیلئے میڈیا اپنا کردار ادا کرے
لندن (خصوصی رپورٹ: عدیل خان) برٹش کشمیری اور پاکستانی سیاست سے بالا تر ہو کر تحریک آزادی کشمیر کو سفارتی محاذ پر اجاگر کریں،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو مقامی سیاستدانوں اور عوام تک پہنچانے کیلئے میڈیا اور خواتین کے علاوہ کونسلرز بھی اپنا کردار ادا کریں،برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر دوست ارکان کی
بارہ سال عمر کے بچوں کی آدھی سے زائد تعداد لائیو اسٹریم مواد شائع کرتی ہے:سروے رپورٹ
لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) بارہ سال کی عمر کے بچوں کی آدھی سے زائد تعداد لائیو اسٹریم مواد شائع کرتی ہے،بارہ سال کی عمر کے آدھے سے زائد بچے ایسی ویب سائٹ اور ایپلیکیشن پر لائیو اسٹریم کرتے ہیں جو کہ بڑی عمر کے افراد کیلئے مختص ہیں، برنارڈو کے اس انکشاف کے
اسلامک ریلیف رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکرمشن کی جانب گامزن ہے:مقررین
لندن: اسلامک ریلیف دنیا بھر میں انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے گزشتہ 34 برسوں سے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے تنظیم دنیا بھر میں رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکر اپنے مشن کی جانب گامزن ہے۔ دنیا کے کسی خطے میں ناگہانی آفت کی صورت میں فوری ریسکیو کی فراہمی، خواک
برطانیہ کی مسلم کمیونٹی اپنی زکوٰة اس طرح دیں کہ واقعی کسی کے کام آئے:مسلم ایڈ
لندن:ماہ رمضان میں مسلم ایڈ برطانیہ کی مسلم کمیونٹی کو دعوت دے رہی ہے کہ وہ اپنی زکوٰة اس طرح دیں کہ یہ واقعی کسی کے کام آئے۔ اس خاص مہینے کے دوران یہ فلاحی تنظیم 6 ملین پائونڈ کی رقم جمع کرنے کے لئے پرعزم ہے جو زیادہ تر غزہ میں نومولود بچوں، صومالیہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے زیراہتمام یوم عزم کے نام سے ایک سیمینار کا اہتمام
لندن:تیرہ مئی ١٩٧٨ کا روز اہل صحافت کی زندگی میں بڑی اہمیت کا حامل ہے جب صحافیوں نے قلم کی حرمت پچانے کیلئے مارشلائی ظلم سہنے اور کوڑے کھانے سے بھی گریز نہ کیا اور ایسی تاریخ رقم کردی جو آنے والے دنوں میں صحافت سے وابستہ افراد کی نشان منزل ہے۔اس دن کے چالیس
عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے چاروں فریقوں پر مشتمل عالمی کانفرنس کا انعقاد کرے:راجہ فاروق حیدر
لندن:وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حید ر خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت سے احتجاج کریں اور کشمیری عوام تسلیم شدہ تحریک آزادی کشمیر میں معاونت کر کے مسئلہ کشمیر کے چاروں فریقوں پر مشتمل عالمی کانفرنس کا انعقاد
مسئلہ کشمیرتسلیم شدہ بین الاقوامی کیس ، جسے حل کروانا اقوام متحدہ کی ذمہ داری :راجہ فارو ق حیدر
لندن:عالمی برادری مسئلہ کشمیر کو کشمیر ی عوام کے حق خود ارادیت کی جدو جہد سمجھ کر حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرے، ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کی آزادی دو ملکوں کے درمیان سرحدی تنازعہ اور علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر تسلیم شدہ بین الاقوامی کیس ہے جسے حل کروانا برطانیہ
پاکستان پریس کلب کے زیراہتمام میڈیا ورکرز تحریک سے برطانوی صحافیوں اور کمیونٹی کا اظہار یکجہتی
لندن:پاکستان کے میڈیا ورکرس کیلیئے چلائی گئی تحریک کی کامیابی پر ہم قائد صحافت افضل بٹ اور انکے ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پریس کلب یوکے نے اس تحریک میں شانہ بشانہ چل کے پاکستانی صحافی ساتھیوں کو یہ باور کرادیا ہے کہ انکی آواز اب صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر