مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
برطانیہ میں پراپرٹی شو کا انعقاد قابل رشک ہے:سیاسی و کاروباری شخصیات
مانچسٹر:پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع بہم موجود ہیں،پاکستان چین راہداری منصوبہ کے بعد پراپرٹی ڈویلپمنٹ کے شعبہ میں ہم بیرون ممالک بسنے والے سرمایہ کاری کر سکتے ہیں اس سلسلہ میں پچھلے سال کی طرح امسال بھی اوصاف کے گروپ ایڈیٹر محسن بلال خان نے انتہائی اہم اور احسن اقدام اٹھا کر پاکستان
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ کے عہدیداروں کی جیریمی کوربن سے ملاقات
مانچسٹر:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ کے عہدیداروں کی لیبر پارٹی کے لیڈر جیریمی کوربن ایم پی سے دورہ مانچسٹر میں ملاقات،کونسلر یاسمین ڈار کے سربراہی میں امجد حسین مغل،یاسمین عالم،عمران یوسف اور ماجد ڈار نے سام وئیلر کے ہمراہ لیبر لیڈر کو مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی حالت اور برٹش کشمیریوں کی
15اور16اپریل کو ایونٹ سٹی میں میگا پراپرٹی شو ،پاکستانی ، کشمیر ی کمیونٹی کیلئے سنہری موقع
مانچسٹر:پاکستان معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے اور اب پاکستان چین اقتصادی راہداری کی وجہ سے جہاں صنعت میں روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے وہاں پر پراپرٹی ڈویلمپمنٹ کی صنعت میں سرمایہ کاری،کاروباری حضرات اور عوام الناس کیلئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے اس سلسلے میں روزنامہ اوصاف کے گروپ ایڈیٹر
عوام لیبر پارٹی کی پالیسیوں کی قدردان ہے، فتح افضل خان کا مقدر بنے گی: جرمی کوربن
مانچسٹر ... شمالی انگلستان کے اہم ترین حلقہ انتخاب گورٹن سے لیبر پارٹی کی طرف سے پارلیمانی نشست کے امیداوار افضل خان ایم ای پی کی حمائت کیلئے لیبر پارٹی کے سربراہ جرمی کوربن نے حلقے کا دورہ کیا، اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ شمالی انگلستان کی عوام لیبر پارٹی کی پالیسیوں کی
مقبوضہ کشمیر کے سنگین حالات بارے یاسمین ڈار کی ٹام واٹسن،سیما ملہوتراور دیگر سے ملاقات
اولڈہم:مقبوضہ کشمیر میں12کشمیری نوجوانوں کی شہادت اور نہتے کشمیریوں پر براہ راست فائرنگ کی پر زور الفاظ میں مذمت،عالمی برادری خصوصاً اسلامی کانفرنس،یورپی یونین اور برطانوی سیاستدان کھل کر بھارت کے اقدامات کی مذمت کریں اور عوام کے خلاف ہونیوالی ریاستی دہشت گردی بند کروائیں،جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداروں نے برطانیہ،یورپ،پاکستان
سی پیک منصوبے سے پاکستان کے علاوہ ہمسایہ ملکوں کو بھی فائدہ ہو گا : چوہدری زاہد اقبال
مانچسٹر:پاکستان سے ضلع وہاڑی یونین کونسل چیئرمین چوہدری زاہد اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ترقی خوشحالب کی راہ پر گامزن ہے،تارکین وطن اپنی محنت کی کمائی کا بیشتر حصہ پاکستان میں اپنے عزیز و اقارب کو ارسال کرتے ہیں مگر ان کا قیمتی سرمایہ پاکستان میں ضائع نہیں جاتا بلکہ پاکستان
لب ڈیم پارٹی کے راہنما قاسم افضل کا پارٹی سے استعفیٰ، جارج گیلوے کی حمایت کا اعلان
مانچسٹر:لب ڈیم پارٹی برطانیہ کے مرکزی راہنما قاسم افضل نے بیس سال کے بعد پارٹی میں استعفیٰ دے کر سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ اور جارج گیلوے کے ساتھ حمایت کا اعلان کر دیا،قاسم افضل گورٹن میں سر جیرالڈ ایم پی کی حالیہ خالی ہونے والی نشست میں ضمنی انتخاب4مئی کو ہونے والے ہیں اس
کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے کا سوچنا بھی حماقت، مزاحمت کرینگے:نیشنل عوامی پارٹی
اولڈہم:ریاست جموں و کشمیر ایک متناذعہ علاقہ ہے اور کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روح سے حق خود ارادیت پیدائشی حق ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی خود مختار کشمیر کی حامی ہے اسے پاکستان کا صوبے بنانے کا سوچنا بھی
صوفیائے کرام نے پاک و ہند میں اسلام کا پیغام عام کیا: صاحبزادہ پیر عبدالقدیر اعوان نقشبندی
مانچسٹر:صوفیائے کرام پاک و ہند میں اسلام میں کا پیغام عام کیا اور تبلیغ اسلام کا فریضہ ادا کرتے ہوئے کفر و ظلمت کے اندھیروں میں توحید کی شمع روشن کی اور اولیا کرام کا طرہ امتیاز ہے کہ وہ قرآن مجید اورصاحب قرآن کی محبت سے سرشار ہو کہ حقوق اللہ اور حقوق العباد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے عہدیداران کشمیر پر جدید تقاضوں کے مطابق لابی شروع کرینگے
مانچسٹر:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداران برطانوی سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں سے ملکر کشمیر پر جدید تقاضوں کے مطابق لابی اور کشمیری و پاکستانی نوجوانوں کو مقامی سیاست پر آمادہ کرنے کیلئے خصوصی مہم شروع کریں گے،اس سلسلہ میں برطانیہ کے تمام بڑے شہروں،کابینہ اور شیڈو کابینہ کے حلقوں میں خصوصی تقریبات
چوہدری ذوالفقار کا ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس چھوڑ کرن لیگ آزاد کشمیر میں شامل ہونے کا اعلان
اولڈہم:مسلم لیگ ن وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور آزاد کشمیر میں وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کی ولولہ انگیز اور عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے خطہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کر کے جدید ترین سہولتوں کی فراہمی اور پاکستان چین اقتصادی راہداری کی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی طرف سے میئر کے امیدوار شان اینسٹی کے اعزاز میں عشائیہ
مانچسٹر:گریٹر مانچسٹر میئر کے انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار شان اینسٹی کو ووٹ دیکر حکمران جماعت کا ساتھ دیں،حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی ہی ایشیائی کمیونٹی کی حقیقی سیاسی جماعت ہے،لیبر پارٹی کو ووٹ دیکر آپ مقامی کونسلر اور بعض جگہوں پر ممبران پارلیمنٹ تو بن سکتے ہیں مگر حکومتی فنڈز اور اپنی اولادوں
یوم پاکستان کے حوالہ سے مانچسٹر میوزیم میں تقریب :پاکستان،برطانیہ کاخدو خال بیان کیا گیا
مانچسٹر:یوم پاکستان کے حوالہ سے مانچسٹر میوزیم میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا،پاکستان قونصلیٹ کے قونصل جنرل ڈاکٹر ظہور احمد نے پاکستان اور برطانیہ کے ثقافتی ملاپ کا خدو خال بیان کیا اور کہا کہ اس سال پاکستان کو معرض وجود آئے ستر سال ہو گئے ہیں اس موقع پر سال بھر خصوصی تقریبات
ضمنی الیکشن : کامیابی حاصل کی تو سر جیرالڈ کافمین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کام کرونگا: افضل خان
مانچسٹر:دین اسلام ہمیں امن کا درس دیتا ہے،دہشت گردی کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے گزشتہ دنوں لندن میں ہونے والے سانحہ کی بھرپور مذمت کرتا ہوں،مانچسٹر کی صدیوں میں پھیلی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ایشیائی مسلمان کو لیبر پارٹی کی محفوظ ترین نشست سے امیدوار بننے کا موقع ملا ہے یہ سب
تحریک انصاف برطانیہ کے انٹرا پارٹی الیکشن میں انصاف ٹائیگرز پینل نے میدان مارلیا
اولڈھم:تحریک انصاف برطانیہ کے انٹرا پارٹی الیکشن میں نارتھ ویسٹ کے اہم ترین اور مرکزی حیثیت کے حامل ریجن میں انصاف ٹائیگرز پینل نے بھاری اکثریت سے میدان مارلیا اس کے بعد جیتنے والے امیدواروں نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا کہ پینل کی کامیابی کارکنان کی مرہون منت ہے ان کی
اگر میں حلقہ انتخاب سے منتخب ہوا تو جرمی کوربن کی پیٹھ پیچھے چھرا نہیں گھونپوں گا :جارج گیلوے
مانچسٹر:گورٹن کا حلقہ پسماندہ ہے اور اسے جان بوجھ کر ایسا رکھا گیا ہے،سرجیرالڈ کافمین سے کافی گہرا اور دیرینہ تعلق تھا اور انکے ساتھ ملکر مسئلہ کشمیر اور فلسطین کیلئے بہت کام کیا،اب جب لیبر پارٹی نے خالی نشست کیلئے امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کئے تو ٹام واٹسن اورکیتھ واز نے جان بوجھ
سرجیرالڈ کافمین کے حلقہ سےضمنی الیکشن کیلیئے لیبر پارٹی کے افضل خان امیدوار ہونگے
مانچسٹر:مانچسٹر کے حلقہ گورٹن سے برطانوی پارلیمنٹ کے سینئر ترین رکن سرجیرالڈ کافمین جنکا تعلق لیبر پارٹی سے تھا کہ انتقال کے بعد ضمنی انتخابات کیلئے لیبر پارٹی کی طرف سے پانچ امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر کے فیصلہ پارٹی کے حلقہ میں ممبران پر چھوڑ دیا گیا،سلیکشن کے لئے ہونے والی میٹنگ میں بڑی
پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں23مارچ یوم پاکستان کے حوالہ سے پرچم کشائی کی تقریب
مانچسٹر23:مارچ پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے،برصغیر پاک و ہند کی مسلم ملت ایک مدت سے اپنی شناخت کیلئے کوشاں تھی لیکن اس کے سامنے کوئی منزل نہیں تھی اس تاریخ کو ہم کو وہ یکسوئی میسر آئی جس کے نتیجے میں نہ صرف منزل کا تعین ہوا بلکہ قیام پاکستان کی صورت
ہمارا پینل الیکشن جیت گیا تو سب کو ساتھ لے کر چلیں گے: انصاف ٹائیگرز پینل
بولٹن:تحریک انصاف ایک نظریاتی جماعت ہے اور حقیقی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے چاہے وہ قومی سطح کے انتخابات ہوں یا پھر انٹرا پارٹی الیکشن پاکستان کی روایتی سیاسی جماعتوں سے مختلف ہمارا ڈھانچہ ہے یہی وجہ ہے کہ پارٹی کے اندرونی الیکشن کے دوران ہم خیال ساتھی اپنے پینل تشکیل دیکر انتخابی عمل