مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
برطانیہ میں پاکستانی نشریاتی ادارہ کا بیان گمراہ کن ہے :جے کےنیشنل عوامی پارٹی برطانیہ
لوٹن ...کشمیرہندوستان اور پاکستان کاکوئی سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ دوکروڑمحکوم انسانوں کی آزادی اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے،برطانیہ میں ممبر پارلیمنٹ کا برطانوی کشمیریوں کی شناخت کو برطانوی پارلیمنٹ میں اجاگر کرنابرطانوی کشمیریوں کی برطانیہ میں مسلسل جدو جہد کا نتیجہ ہے اس کو شوشہ قرار دینا کشمیریوں کے ساتھ ایک
مردم شماری میں کشمیریوں کی الگ شناخت کی تحریک پرآزادی پسندوں کا اظہار خوشی
مانچسٹر ... راچڈیل سے منتخب ہونے والے برطانوی ایم پی سائمن ڈانذک کی جانب سے مردم شماری میں کشمیریوں کو الگ شناخت دینے کے حوالے سے پیش کردہ تجویش کو برطانیہ میں آباد کشمیری کمیونٹی نے وسیع پیمانے پہر سراہا ہے۔ خود مختار نظرئے کی حامی جماعتوں کے علاوہ آزاد کشمیر کی سیاست میں پوری
ٹوری ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم پارلیمنٹ میں اخلاقیات کمیٹی کے سربراہ مقرر
مانچسٹر ... نارتھ ویسٹ آف انگلینڈ سے ٹوری پارٹی کے ممبر یورپی پارلیمنٹ اور فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین سجاد کریم کو یورپی پارلیمنٹ میں اخلاقیات کے واچ ڈاگ کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ ارکان یورپی پارلیمنٹ کے غیر اخلاقی رویئے کوروکنے کیلئے یہ واچ ڈاگ ادارہ قائم کیا گیا تھا جو یورپی
المصطفیٰ ٹرسٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام گزشتہ سال پانچ ہزار افراد کے مفت آپریشن ہوئے
مانچسٹر...مانچسٹر میں شاہ جماعت منزل میں ایک روحانی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شاہ جماعت منزل کے سرپرست پیر سید مزمل حسین جماعتی نے صدارت کی اور پاکستان سے چیف مہمان سابقہ وزیرالحاج محمد حنیف طیب المصطفیٰ ٹرسٹ سوسائٹی کے سرپرست اور مانچسٹر کے کاروباری شخصیت چوہدری مسرت علی آف لال قلعہ گروپ
چادر اوڑھ تحریک کے زیر انتظام میلاد النبیؐ کانفرنس،پیر کبیرعلی شاہ اورسجاد کریم کی شرکت
بولٹن...چادر اوڑھ تحریک انٹر نیشنل یوکے کے زیر انتظام ایک مقامی ہال میں میلاد النبیؐ کانفرنس کا انعقاد ہوا اور اس کانفرنس میں زیر بحث موضوع حجاب بارے میں تھا،نظامت کے فرائض علامہ عظیم جی نے سر انجام دیئے،آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا یہ سعادت ظہور احمد کو نصیب ہوئی،مہمان خصوصی کی حیثیت سے
عید سے ایک روز قبل تین بچوں کے باپ کو قتل کرنے والے قصاب کو عمر قید کی سزا
شفیلڈ ...گذشتہ سال عید الاضحی سے ایک روز قبل اپنے آجر کو وحشیانہ طور پر قتل کرکے پورے برطانیہ میں سراسیمگی پھیلانت والے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا ئی گئی ہے۔ مجرم نعیم نے ابتدا میں اس بات کو ماننے سے انکار کیا تھا کہ اس نے یہ بہیمانہ قتل کیا ہے لیکن
جامعہ محی الاسلام صدیقیہ میں چوہدری صحبت علی کی برسی پر روحانی تقریب کا انعقاد
اولڈہم ...جامعہ محی الاسلام صدیقیہ میں آزاد کشمیر کی بزرگ اور سیاسی شخصیت چوہدری صحبت علی مرحوم کی سالانہ برسی کے موقع پر ایک روحانی تقریب کا انعقاد کیا گیا، نظامت کے فرائض ادارہ ہذا کے صدر قربان حسین نے سر انجام دئیے، تلاوت قرآن پاک سے آغاز ہوا اس کی سعادت حافظ واجد الرحمٰن
بے روزگاری الائونس والوں پرنئی پابندی نا مناسب اور غیرمنصفانہ اقدام ہے:ڈیبی ابراہم ایم پی
اولڈہم ... بی بی سی کے معروف پروگرام نیوز نائٹ میں بے روز گار لوگوں پر بینیفٹ کے حصول کیلئے جن نئی شقوں کا اطلاق کیا گیا ہے اس بارے میں ایک پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے اولڈہم ایسٹ اور سیڈ لورتھ کی ممبر پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم نے کہاکہ موجودہ حکومت نے بے روزگاری الائونس
صحافی جہاد پر نکلےسپاہی کی طرح ہوتا ہےجسکی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے: امجد ملک
راچڈیل ... میڈیا معاشرے کی بناوٹ اور بگاڑ میں اہم کردار ادا کرتا ہے، ایک صحافی محض ایک ملازم نہیں ہوتا بلکہ جہاد پر نکلے ایک سپاہی کی طرح ہوتا ہے جس نے ایسا کام سرانجام دینا ہوتا ہے جو پورے معاشرے کیلئے سود مند ہو اسلئے خبر عوام تک بھیجنے سے پہلے اس کے
اوورسیز محب وطن ہیں اور وہ پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں: زبیر گل
مانچسٹر ...وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ ہیں اور انکے حل کیلئے حکومت سنجیدہ ہے ۔ نوجوان نسل کا پاکستان سے رشتہ مضبوط بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ، وزیر اعظم سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالت اور تمام قونصلیٹس میں ڈسک قائم کرنے کا مطالبہ
رب کریم کی خوشنودی کیلئےہمیں کوشش کرنی چاہیئے کہ انسانیت کو دکھی نہ کریں: بشیر رٹوی
مانچسٹر ... انگلینڈ کے شمال مشرقی حصے جہاں کشمیری تارکین وطن کی اکثریت آباد ہے آج نصف صدی گزر جانے کے بعد بھی وطن سے جڑی تہذیب و تمدن کے سحر سے آزاد نہیں ہوسکے، خوشی اور غمی کے موقع پر ویسے ہی ملتے اور دکھ سکھ بانٹتے ہیں جیسے وطن عزیز میں
طوفانی موسم نے کاروبار ٹھپ کرکے رکھ دئیے، نارتھ ویسٹ کے پاکستانی و کشمیری بزنس مین متاثر
گریٹرمانچسٹر...برطانیہ میں گزشتہ چند ہفتوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور یہ تاحال جاری ہے،چند دنوں سے نارتھ ویسٹ کے علاقے میں تیز ہوائوں نے ٹریفک کا نظام درہم برہم کر دیا اور اس سے تمام کاروباری طبقہ متاثر ہوا اور اس کے اثرات مقامی معیشت
ضمنی انتخاب میں لیبر امیدوار مائیک کین کی کامیابی پر کمیونٹی رہنمائوں کی مبارکباد !!
مانچسٹر ... ویدن شا اینڈ ایسٹ سیل سے پارلیمان کی ضمنی انتخاب میں فتح حاصل کرکے لیبر پارٹی نے علاقے میں واضع پیغام دیدیا ہے کہ عوام موجودہ حکومت کی بینیفٹ کٹوتیوں سے سخت شاکی ہیں۔ لیبر پارٹی کے مائیک کین نے 13,261کل ووٹوں کا55.19فیصد لے کرکامیابی حاصل کی یوکے آئی پی چار ہزار سے
چوہدری غلام عباس نے جس تحریک آزادی کا آغاز کیاوہ آج بھی جاری ہے : چوہدری بشیر رٹوی
راچڈیل ...مسلم کانفرنس جموں و کشمیر کی نمائندہ جماعت ہے جسکے قیام کا مقصد ہی آزادی تھا ، رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس مرحوم نے کشمیر کے مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے جس تحریک آزادی کا آغاز کیا تھا ، وہ آج بھی جاری ہے۔ مجاہد اول سردار عبدالقیوم
بحیثیت ممبر پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے اور اسکے حل میں اپنا کردار ادا کرونگی:سارہ چیمپئن
مانچسٹر...دنیا بھر میں جتنی بھی آزادی کی تحریکیں اس وقت اپنی منزل کے حصول کیلئے کاوشوں میں مصروف ہیں ان میں تحریک کشمیر کو ایک منفرد حیثیت حاصل ہے کشمیر ایک بہادر قوم ہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ایسی شمع روشن کی
ریاست کی قومی وحدت کے خلاف سازشیں بے نقاب کرنے میں کشمیریوں کا ساتھ دیا جائیگا:ممبران اسمبلی
اولڈہم ...کشمیری کمیونٹی کے اکثریتی علاقے اولڈہم اور گرد ونواح سے منتخب ممبران پارلیمنٹ سابق وزیر مائیکل میچر اور کشمیر گروپ کی وائس چیئرمین ڈیبی ابراہم ایم پی نے تحریک حق خودارادیت یورپ کی معاونت کرتے ہوئے برطانوی حکومت اور پارلیمنٹ کے علاوہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوششوں کو تیز کرنے
مئی کے یورپی پارلیمنٹ انتخابات کے حوالے سے میٹنگ، شرکا کا سجاد کریم سے مکمل اظہار یکجہتی
مانچسٹر ... یورپی پارلیمنٹ میں چئیر مین فرینڈز آف پاکستان گروپ نارتھ ویسٹ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے فرینڈز آف منڈی بہاؤالدین کے بانی سربراہ چوہدری لیاقت علی باجوہ سے باجوہ ہاؤس میں ملاقا ت کی لیاقت باجوہ نے سجاد کریم کی یورپین پارلیمنٹ میں پاکستان کے لئے خدمات کو سراہا ۔ کمیونٹی
مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم انسانی حقوق کی تنظیموں کیلئے ایک کھلا چیلنج ہے: سجاد کریم ایم ای پی
مانچسٹر ... کشمیری 65 سال سے مسئلہ کشمیر کے حل اور بھارت کی زیادتیوں کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔ لیکن افسوس بھارت ٹس سے مس نہیں ہوا۔ یورپین پارلیمنٹ نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے اور مقدور بھر کوشش کی ہے کہ اس مسئلے کا کوئی پایئدار حل ڈھونڈا جائے،
مسئلہ کشمیر بین الاقوامی توجہ کا طلب گار ، اقوام عالم کو اسکا حل نکالنا ہوگا: مائکل میچر ایم پی
اولڈہم ... مسئلہ کشمیر محض خطے کے حصول کی لڑائی نہیں بلکہ جیتے جاگتے انسانوں کے ازلی حق کا مسئلہ ہے دنیا کو یہ حقیقت باور کر لینی چاہیئے کہ اس کے حل کے سوا کوئی چارہ نہیں کیونکہ جدید دور میں انسانوں کو جبر کی زندگی گزارنے پر زیادہ دیر مجبور نہیں کیا جا