مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
برطانیہ کے اندر تحریک انصاف الگ تنظیم نہیں ہے بلکہ مرکزی تنظیم کا حصہ ہے، پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ
مانچسٹر...پاکستان تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ کے نو منتخب صدر باسط شاہ مشوانی،نائب صدر ڈاکٹر عبدالباسط طاہر،جنرل سیکرٹری،عبدالحفیظ انجم،انفارمیشن سیکرٹری چوہدری شہزاد احمد نے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں میڈیا نمائندگان سے پریس کانفرنس کے دوران برطانیہ میں جماعت کی تنظیم نو،آئندہ کے لائحہ عمل اور مزید فعال بنانے بارے کہا کہ برطانیہ بھر کی طرح
آزاد کشمیر کی حکومت تعمیر و ترقی کے بڑے بڑے دعوے کرتی ہےمگر عوام کی زندگی اجیرن ہے:آفتاب شریف
اولڈہم...بیرون ممالک بسنے والے پاکستانی و کشمیری اپنے مادر وطن کی ترقی کیلئے ایک سفیر کی حیثیت سے اپنا کردار خلوص نیت سے نبھانے کیلئے ہمہ تن گوش رہتے ہیں،یہ باتیں پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے چیئرمین راجہ آفتاب شریف نے حالیہ دورہ پاکستان و کشمیر سے واپسی کے بعد اپنی رہائش گاہ
تمام سیاسی پارٹیوں کی کاوشوں سے حاصل ہونے والے فنڈز کا مناسب استعمال لیبر کے بس کی بات نہیں: سجاد کریم
مانچسٹر... جہاں بھی یورپین فنڈز اس وقت تک استعمال ہؤا وہاں کی تعمیر و ترقی کی صورت حال آپ کے شہر سے کئی درجہ بہتر ہے جس میں آپ کو بولٹن ، بری ، راچڈیل اور مجموعی طور پر نارتھ ویسٹ کے دیگر کاؤنٹیز کے ساتھ ساتھ لنکا شائیر کی مثال دی جا سکتی ہے
قوم کو جلد پتا چل جائیگا کہ ملک کا وفادار کون ہے اور غدار کون : صدر اے پی ایم ایل یوکے
اولڈہم ...آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے رہنمائوں نے پاکستان میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کیے جانے اور حکومت وزراء کی طرف سے پرویز مشرف اور پاکستان کی مسلح افواج کے حوالہ سے بعض ریمارکس پر شدید احتجاج کیا ہے اور اسے کھلی ملک دشمنی قرار دیا ہے
معروف روحانی شخصیت و دینی پیشوا بابا جی سید منظور شاہ کی مانچسٹر آمد اہم شخصیات کی ملاقاتیں
مانچسٹر ... مغربی ممالک مسلمانوں کے اپنے ہی فرقہ وارانہ اختلافات اور ان کے اعمال کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں اور مغربی میڈیا مسلمانوں کی معمولی غلطیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے۔ اسلام نے پوری انسانیت اور مخلوق کو سکون اور امن پہنچانے کے لیے انسانوں
دوہری شہریت والوں کو بہترسہولیات کی فراہمی کے حوالے سے جلد اقدامات ہونگے: سجاد کریم
مانچسٹر ... دورہ پاکستان اور انٹرنیشنل جوڈیشنل کانفرنس میں شرکت مئی میں ہونیوالے یورپین الیکشن سے پہلے یہ انکا آخری بیرون ملک دورہ تھا اور اس کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے وہ گئے،چیف جسٹس سے ملاقات اور اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات کا ازالہ ان سے خصوصی ملاقات کا موضوع تھا۔
سلیک ایشین کی جانب سے شادی فیشن شو کا انعقاد،ہر مکتبہ فکر سے خواتین حضرات کی بھرپور شرکت
مانچسٹر...مانچسٹر کے مقامی ہال میں سلیک ایشین کی جانب سے شادی بیاہ اور فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں نارتھ ویسٹ کے معروف کاروباری حضرات کے علاوہ مختلف طبقہ فکر کے احباب نے شرکت کی،اس رنگا رنگ تقریب کی میزبانی مشہور اینکر مارکس نے اپنے مخصوص انداز میں کی،فیشن شو سے لیکر
صوفیاءِ کرام  گلستانِ مصطفی کے مہکتے پھول ہیں اور سب کا رنگ اور خوشبو جداگانہ ہے: ڈاکٹر پیر ساجد الرّحمٰن
راچڈیل ... عالمِ اسلام کی ممتاز علمی و مذہبی شخصیّت علّامہ پروفیسر ڈاکٹر پیر ساجد الرّحمٰن سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجدِّدیہ بگھار شریف و سابق خطیب فیصل مسجد اسلام آباد وسابق نائب صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے کہا کہ اللہ رب العالمین نے نبی ِ آخر الزماں ، سرورِ کون
تحریک حق خودارادیت کا دیگر تنظیموں کے ہمراہ ممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
کیتھلے، گریٹر مانچسٹر ... برطانوی حکومت کے وزراء اور پارٹی کے اعلیٰ حکام یارکشائر کے مختلف حلقوں میں تقریبات میں شریک ہو کر مقامی کمیونٹی اور ممبران پارلیمنٹ کو حکومتی اقدامات سے آگاہ کرنے کے علاوہ مختلف کمیونٹی لیڈروں اور سیاسی سماجی اور فلاحی تنظیموں کے عہدیداران سے ملاقاتیں کر کے جہاں عوامی رابطہ مہم
جماعت کو منظم اور ناقابل تسخیر بنانا اولین ترجیح ہے ‘ صدر مسلم لیگ ن یوکے زبیر گل
بولٹن ... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کا ایک تنظیمی اجلاس مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا ، نظامت کے فرائض پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر راجہ عبدالقیوم نے سر انجام دیئے ۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت محمد علی کو نصیب ہوئی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان
برطانوی شہریت رکھتے ہوئےمادر وطن کے ساتھ میری ہمدردی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،چوہدری شبیر احمد
مانچسٹر...مقامی ریسٹورنٹ میں گریٹر مانچسٹر کی مشہور و معروف کاروباری،سیاسی اور سماجی شخصیت چوہدری شبیر احمد نے آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر سے آئے ہوئے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر چوہدری مظہر حسین،محکمہ برقیات سے وابستہ بابو زبیر اور پونہ کی ہر دلعزیز شخصیت حاجی چوہدری عبدالسلام کے اعزاز میں اعشائیہ دیا ۔چوہدری شبیر احمد نے خطاب
اصل زندگی مرنے کے بعد شروع ہوتی ہے، جسکی ابھی سے تیاری کرنی ضروری ہے: جنید جمشید
مانچسٹر... ورلڈ وائیڈ امہ ایڈکے زیر اہتمام ایک تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی جنید جمشید تھے جبکہ لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر جنید جمشید نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ تمام جہانوں کے مالک رب کریم ہیں اور ہم سب نے رب کریم
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان کی برطانیہ آمد، عظمت قرآن کانفرنس میں شرکت کریں گے
مانچسٹر ... کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان برطانیہ کے دورہ پر پہنچے تو جمعیت علما برطانیہ کے عہدیداران اور انکے عقیدتمندوں کی کثیر تعداد نے انکا ستقبال کیا۔ مولانا فضل الرحمن نجی دورہ پر برطانیہ آئےہیں۔ ان کے ہمراہ مولانا کے سیکرٹری مفتی محمد ابرار، مولانا کے ترجمان محمد خان اچکزئی
بریڈ فورڈ ٹوری رہنمائوں کی وزیر اعظم سے ملاقات، مسلم کمیونٹی کیلئے احسن اقدامات پر اظہار تشکر
مانچسٹر...جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے بریڈ فورڈ کنزرویٹو پارٹی کے صدر افتخار احمد،کنزر ویٹو مسلم فورم یارکشائر کی ڈپٹی چیئرمین فلک ناز احمد اور بریڈ فورڈ ایسٹ کی ڈپٹی چیئرمین بیرسٹر شازیہ انجم کے ہمراہ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے مانچسٹر میں یورپی الیکشن مہم
تارکین وطن محبتوں کے سفیر اپنے فنکاروں سے بے پناہ محبت کرتے ہیں: ڈائریکٹر سلیک ایشین ماجد نذیر
مانچسٹر...مانچسٹر کے مقامی ہال میں سلیک ایشین کے بھرپور تعاون سے ایک سٹیج ڈرامہ پیش کیا گیا،پاکستان سے آئے ہوئے فنکاروں نے اپنے فن سے حاضرین کو بے حد محظوظ کیا اور چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی،ڈرامہ کے پرموٹرسلیک ایشین کے ڈائریکٹر اور کشمیر لنک لندن کے شوبز ایڈیٹر ماجد نذیر نے
کامیابی حاصل کرنے کیلئے محنت اور سچائی کو شعار بنانا بہت ضروری ہے: شمیم جان
مانچسٹر...مانچسٹر میں خواتین کا کاروباری گروپ اپنی مدد آپ کے تحت عمل میں لایا گیا اور اس گروپ کو (Ladies Like To Work)کا نام دیا گیا،گروپ کی سرگرم رکن شمیم جان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہم اپنی مدد آپ کے فارمولے کے تحت کام کر رہی ہیں،ہمیں حکومت یا کسی
ایشین پریمئر فیشن اینڈ میرج شو کے انعقاد کا مقصدر نسل نو کو اپنی ثقافت کی پہچان کرانا ہے
مانچسٹر...مانچسٹر کے مقامی ہال میں ایشین پریمئر فیشن اینڈ میرج شو کا انعقاد ہوا جس میں ایشیائی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ماڈلز نے کیٹ واک بھی کی،اس پروگرام کو انعقاد کروانے میں عامر اقبال نے سخت محنت کی،انہوں نے بات چیت کے دوران کہا کہ ہر سال اس کے انعقاد کا مقصد پاکستانی ثقافت
مثبت تبدیلیاں لا کر کمیونٹی کو بہتر مقام دلانے کیلئے خارزارسیاست میں قدم رکھا: بیرونس وارثی
بلیک برن ... اسلام بھائی چارے اور امن کا مذہب ہے ہمیں محض اسکا پرچار کرنے کے بجائے اس پر عمل کی بھی ضرورت ہے۔ برطانیہ جیسا ملٹی کلچرل ملک ہر مذہب کا احترام کرتا ہے اور تمام عقائد کواپنی اپنی تعلیمات کی کلی آزادی ہے۔ وقت نے بہت کچھ بدل دیا ہے اب جگہ
قرآن مجید سے جسکا لگائو ہو جائے وہ رب کےانتہائی قریب ہو جاتا ہے: علامہ منیر احمد یوسفی
اولڈہم ... نگینہ جامع مسجد اہلسنت و جماعت میں استاد العلما و المشائخ و الحفاظ و القرأ قاری غلام رسول کے ایصال ثواب کیلئے محفل حسن و قرأت و تاثرات منعقد ہوئی ۔ نظامت کے فرائض مسجد ہذا کے خطیب اور برطانیہ کے معروف قاری خادم حسین چشتی نے سر انجام دیئے ۔ پہلی نشست