مقبول خبریں
اکیڈمی آف سائنس،ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ اولڈہم کی سالانہ تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد
کشمیر یوم سیاہ کے حوالے سے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں سیمینار، بھارتی مظالم کی پرزور مذمت
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میلاد النبی کی تقریبات منعقد کر کے اللہ کریم کے شکر گزار ہیں کہ اس نے مومنوں پر احسان فرمایا
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
یاسمین ڈار کا لیبر پارٹی لیڈر جیریمی کوربن کے ساتھ مل کر انتخابی مہم کا آغاز
یہ رنگ جو مہکے تو ہوا پھول بنے گی!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
ہمیں اسوہ حسنہ کو اپنی زندگی کا شعار بنا کر دنیا کیلئے مثال بننا چاہئے: لارڈ میئر نعیم احمد
مانچسٹر... چیتھم بل میں واقعہ ٹریننگ کالج آئی ٹی سی میں نبی اکرم محمدؐ کی ولادت با سعادت کومذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منانے کیلئے ایک محفل نعت کا اہتمام کیا گیا۔ اس محفل کے منتظمین محمد الطاف اور انکے صاحبزادے محمد اسد الطاف تھے، میزبانی کے فرائض الیکٹرانک میڈیا کی
بھارتی ہتھکنڈے زیادہ عرصے تک کشمیریوں کو منزل سے دور نہیں رکھ سکتے، چوہدری عبدالمالک
اولڈہم ...برطانیہ کے دورے پر آئے ضلع میر پور کے صدرمسلم لیگ ن و سابق چیئرمین چوہدری عبدالمالک نے کہا ہے کہ بھارتی حکمرانوں کےجابرانہ ہتھکنڈے زیادہ عرصے تک کشمیریوں کو منزل سے دور نہیں رکھ سکتے،کشمیری ہر بین الاقوامی فورم پر حق خود ارادیت کی تحریک کو اجاگر کرنے میں اپنی جدو جہد جاری
یوکے آئی پی اور بی این پی برطانوی معاشرے میں تقسیم اور نفرت پھیلا رہی ہیں: سجاد کریم
بر نلے ... مسلمانوں میں ایک قلیل تعداد کا کردار و عمل اسلام فوبیا پیدا کرنے کا سبب ہے، عراق جنگ کے وقت مظاہرے کرنے والوں میں مقامی غیر مسلم کمیونٹی بھی پیش پیش تھی اس وقت اسلام فوبیا جیسی وبا نہ ہونے کے برابرتھی۔ مسلمانوں کا برٹش سو سائٹی میں عدم انضمام کابھی اسلام
پاکستان میں دہشت گردی کی جنگ عالمی استعمار کا شاخسانہ ہے: سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی اسد قیصر
مانچسٹر ... سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی جنگ عالمی استعمار کا شاخسانہ ہے، بین الاقوامی طاقتیں خطے میں اپنی جڑیں مضبوط کرنے کیلئے وہاں شورش زدہ ماحول کو قائم رکھنا چاہتی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف وطن عزیز کی مکمل آزادی اور خود مختاری
آئرلین مکارتھی ایم ای پی کی آیئندہ انتخابات سے دستبرداری، لیبر اور ٹوری کے متضاد دعوے !!
مانچسٹر ... نارتھ ویسٹ سے لیبر پارٹی کی امیدوار یورپین پارلیمنٹ آئرلین مکارتھی نے مئی میں ہونے والے انتخابات کیلئے اچانک ریٹائرمنٹ پر تشویش پیدا کر دی ہے۔ علاقے کے اکثریتی اور اقلیتی ووٹرز ان کے اس فیصلے پر حیران اور پریشان ہیں۔ جبکہ انکے حامی اور مخالفین اس فیصلے کو اپنے اپنے حق میں
شام سے واپسی پر جہادیوں کو گرفتار ہوکر بحالی پروگرام میں شرکت کرنا ہوگی: سر پیٹر فاہی
مانچسٹر ... چیف کانسٹیبل مانچسٹر پولیس سر پیٹر فاہی کا کہنا ہے کہ عالمی تناظر کے پیش نظر اس امر کا قوی امکان ہے کہ شام میں جہاد کیلئے گئے برطانوی جہادیوں کو واپسی پر گرفتار کر لیا جائے گا۔ ان پر مقدمات قائم کئے جائیں گے اور ان سے انتہا پسندی کے خاتمے
خاندان کی عزت بچانے کیلئے بہن کی دوست کی پٹائی کرنے والے چھ بہن بھائیوں کو سزا
مانچسٹر ... بلیک برن کے ایک مسلمان خاندان کے چھ بہن بھائیوں کو تشدد کا جرم ثابت ہونے پر قید کی تین سے چھ سال کی مختلف سزائوں کا حکم سنایا ہے۔ ان بہن بھائیوں پر الزام تھا کی انہوں نے اپنی سگی بہن کو ہم جنس پرستی کے خطرے سے بچانے کیلئے اسکی دوست
پاکستانی کمیونٹی نے برطانیہ کی معیشت کو ترقی دینے سے اہم کردار ادا کیا :کمرشل قونصلرعامرتھہیم
مانچسٹر ... پاکستانی کمیونٹی نے برطانیہ کی معیشت کو ترقی دینے سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ تاہم انہیں مزید اتحاد کے ساتھ محنت کرنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قونصل جنرل ڈائریکٹوریٹ کے ٹریڈ قونصل عامر تھہیم کی طرف ٹائون ہال میں برٹش پاکستانی بزنس فیسیٹول 2014ء کے سلسلے میں پاکستانی
دنیا کے ہر شورش زدہ علاقے میں برٹش فوج جا سکتی ہے تو مقبوضہ کشمیر کیوں نہیں؟ کشمیریوں کا سوال
لیڈز ... جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کی چلائی گئی مہم کے نتیجے میں بہت جلد برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث ہو گی،عالمی برادری شام میں مداخلت کر سکتی ہے تو مقبوضہ کشمیر میں خاموش کیوں ہے۔کشمیریوں کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے اور برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان اس کے
کنزرویٹوز نے استحکام کی راہ پر ڈالدیا، رائے دہندگان تک پارٹی پالیسیاں اجاگر کرنا ہونگی:سجاد کریم
مانچسٹر ... اس سال مئی میں ہونے والے یورپین پارلیمنٹ کے انتخا بات کے حوالے سے مانچسٹرمیں کنزرویٹو امیدواروں کا ایک اجلاس منعقد ہؤا جس میں انتخابی مہم کے ضمن میں مختلف فیصلے کئے گئے مخالف جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم میں اپنائی گئی پالیسی کا بھی بغور جائزہ لیا گیاہمیشہ کی طرح
مانچسٹر ٹائون ہال میں نئی روائت، لارڈ میئر نعیم الحسن کے ہمراہ کمیونٹی رہنمائوں نے میلاد النبی منایا
مانچسٹر ... یوں تو برطانوی شہر مانچسٹر کو پاکستان کے حوالے سے لاتعداد اعزازات حاصل ہیں لیکن لاہور سے آبائی تعلق رکھنے والے لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن کو ایسا اعزاز حاصل ہوا جو اس سے پہلے مانچسٹر کی تاریخ میں کسی کو حاصل نہ تھا۔ ٹائون ہال مانچسٹر کی 700 سالہ تاریخ میں پہلی
مانچسٹر میں دیگر مذاہب والوں کے ساتھ بہتر روابط کے لیے بطور پل کام کریں گے:لارڈ میئر نعیم الحسن
مانچسٹر ...میلاد النبی پر جہاں ہم دنیا کو یہ بتاتے ہیں کہ اسلام امن اور آشتی کا مذہب ہے اور نبی پاک پوری انسانیت کیلئے رحمت بن کر آئے وہیں ہمیں اپنے اعمال سے بھی یہ امورثابت کرنا چاہیئں۔ ان خیالات کا اظہار لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن نے شیعہ علما کے ایک وفد
سرکار دو عالم کی پیروی ہی میں تمام انسانوں کی فلاح اور کامیابی پوشیدہ ہے: پیر سیدمحمد شبیر علی شاہ گیلانی
راچڈیل ...سرکار دو عالم حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس ازل سے ابد تک رحمت اللعالمین ہے اور آپؐ کی پیروی اور سچی محبت ہی میں تمام انسانوں، جانداروں، زمین و آسمان اور ذرے ذرے کی فلاح اور کامیابی پوشیدہ ہے، ان خیالات کا اظہار جامعہ حیدریہ راچڈیل میں جشن میلاد النبیؐ
جو دنیا میں اچھے کام کرتا ہے آخرت میں اجر کا حقدار ٹھہرایا جائے گا: پیر معروف حسین نوشاہی
اولڈھم، گریٹر مانچسٹر ...حضور پاک کی ذات اقدس پوری انسانیت کیلئے باعث رحمت و برکت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وجہ ِ وجود ِ کائنات ہیں اور رحمت العالمین نے اپنی ساری زندگی توحید،حق سچ ، پیارو محبت، رواداری اورانسانیت کا درس دیا۔ آپ پوری انسانیت کیلئے فلاح بہبود
ہم نبی کریم کے صیح معنوں میں غلام بن جائیں تو روز محشر شرمندگی سے بچ جائینگے، فیضان اسلام
مانچسٹر ... نبی مکرم ‘ تاجدار مدینہ ‘ آقا دو جہاں کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں ماہ ربیع الاول شروع ہوتے ہی رحمتوں اور برکتوں کا نزول شروع ہو جاتا ہے ہر گھر میں نبی کی آمد کے چرچے اور خوشیاں منائی جاتی ہیں ‘ آمد مصطفی کی جشن کی تیاریوں میں ہر
حکومت نے نایئکوپ کا اجراکرکے اوورسیز کمیونٹی کیلئے وطن کاسفرآسان بنا دیا : کونسلر عتیق الرحمن
اولڈھم ...حکومت پاکستان اوورسیز کمیونٹی کی سہولیات کے جو اقدامات کر رہی ہے برطانیہ میں موجود تمام عوامی نمائندوں کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار کونسلر عتیق الرحمان نے پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر کے زیر اہتمام نادرہ سرجری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ اولڈہم میٹروپولیٹن کونسل کی مڈلک ویل
خطے میں میرٹ کی بالادستی کیلئے اپنوں کی ناراضگی مول لی، نسل نو کو فائدہ ہوگا:وزیر اوقاف افسر شاہد
راچڈیل ۔۔۔ ڈڈیال کی دھرتی کو اعزاز حاصل ہے کہ اس نے مولوی عبداللہ، عبدالخالق انصاری، پیر علی جان شاہ، چوہدری محمد زمان اور چوہدری یوسف جیسے نامور اور عظیم سپوت پیدا کئے جنہوں نے ناصرف علاقہ بلکہ پورے کشمیر کا نام روشن کیا۔ مجھے یہ اعزاز ملا کہ میں بھی اس دھرتی کیلئے کچھ
برطانوی ٹریڈ یونین کانگریس TUCکے پہلے نومنتخب مسلمان صدرمحمد تاج کے اعزاز میں تقریب
مانچسٹر ... برطانیہ ایک ایسا ملک ہے جو انسانی صلاحیتوں کی بنیاد پر ہر کسی کو اسکا جائز مقام دینے میں عار محسوس نہیں کرتا۔ برٹش پاکستانیوں نے اس ملک کی معاشی اور اقتصادی ترقی میں بے پناہ کردار ادا کیا ہے ان میں ٹیلنٹ تھا تو یہ پارلیمنٹ سمیت ہر شعبہ زندگی میں نام
سیاست کو غلاظت سے پاک کرنے کے لئے ہر پاکستانی عمران خان کی جدوجہد کا حصہ بنے:ولید اقبال
شفیلڈ ...مفکر پاکستان، شاعر مشرق حضرت علامہ محمداقبال کے پوتے اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ولید اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں مل کر پاکستان کو علامہ اقبال کی سوچ اورفکر کے مطابق اس آزادی کے لئے کام کرنا ہو گا جس سے پاکستان کو صرف معاشی اور سیاسی آزادی ہی نہیں