مانچسٹر:مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں آزاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر اور سینیئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر پاکستان اور بھارت ترقی نہیں کر سکتے اس وقت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مسلح افواج کی جارحیت اور انسانی
مانچسٹر:پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر کے زیر انتظام مقامی ریسٹورنٹ ہال میں یوم سیاہ کشمیر کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد ہوا جسمیں میں ممبران برطانوی پارلیمنٹ، نارتھ ویسٹ کی کشمیری و پاکستانی تنظیموں کے نمائندوں ۔کونسلرز اور کمیونٹی راہنماؤں نے شرکت کی اور ممبران پارلیمنٹ اور کشمیری تنظیموں کے نمائندوں نے مسئلہ کشمیر اور
اولڈہم:برطانیہ میں کریمبلرز نامی واحد ایشیائی تنظیم ہے جو پہاڑیوں ہو سر کرنے کا کارنامہ سر انجام دیتی ہے ۔تنظیم کے چند اراکین نے ہیڈ کریمبلرز حافظ عبد القیوم کی قیادت میں پاکستان کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو کے بیس کیمپ تک سر کیا اس کے علاوہ حال ہی میں کرس
مانچسٹر:گریٹر مانچسٹر اہل تشیع کمیونٹی کی جانب سے پاکستان قونصل خانے کے باہر سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو گرفتار کئے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کے اہل تشیع علمائے کرام،کونسلرز،سیاسی و سماجی رہنمائوں کے علاوہ دوسری کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی،جس میں مولانا سید سبطین علی کاظمی،مولانا سید
مانچسٹر:برطانیہ میں پاکستانی روایتی دیسی کھانوں کا رواج آئے روز بڑھتا جا رہا ہے اور خاصکر لاہور کے خصوصی کھانے ایشیائی کمیونٹی کے ساتھ انگریزوں میں بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں جو ہمارے لیے باعث فخر و حوصلہ افزا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن ہو رہا ہے۔ مانچسٹر
مانچسٹر:آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت کے بعد اپنے پہلے دورے میں اسلام آباد سے مانچسٹر ایئر پورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال،اس موقع پر مانچسٹر ایئر پورٹ پر برطانیہ بھر سے آئے ہوئے کشمیریوں کی بہت
آشٹن انڈر لائن:آشٹن سنٹرل مسجد کے کمیونٹی ہال میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان میں دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کی فنڈ ریزنگ کے لیے تقریب کا انعقاد ہوا ۔فنڈریزنگ اپیل میں ممبران یورپین پارلیمنٹ واجد خان اور امجد بشیر نے شرکت کی۔ پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر کے قونصل جنرل عامر آفتاب
راچڈیل: تعلیم ہر انسان چاہے وہ امیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت ، اس کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اس سے نہیں چھین سکتا اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں فرق تعلیم ہی کی بدولت ہے تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے
مانچسٹر:چیف جسٹس اور وزیر اعظم پاکستان کی ڈیم فنڈ مہم ناصرف پاکستان بلکہ برطانیہ میں بھی زور شور سے جاری ہے جس میں لوگ اور ادارے اپنی اپنی بساط کے مطابق حصہ ڈال رہے ہیں دیار غیر میں مقیم پاکستانی اپنی وطن سے محبت کی کئی مثالیں قائم کرچکے ہیں، ملک میں سیلاب زلزلہ یا
مانچسٹر:کم و بیش ایک ملین سے زائد کشمیری نژاد برٹش 24 اکتوبر کو برطانیہ بھر میں یوم تاسیس منائیں گے اس موقع پر برطانیہ بھر کی ڈسٹرکٹ کونسل آفس پر کشمیری پرچم کشائی کی جائے گی۔ چوبیس اکتوبر کو برطانیہ بھر میں کشمیری پرچم لہرانے گا۔ کشمیری ایسوسی ایشن راچڈیل کے اعلیٰ عہدے
اولڈہم:اولڈہم کے کوئین الزبتھ ہال میں اولڈہم ٹاؤن سے گریجویشن کی تعلیم مکمل کرنے والے طلباء کو سرٹیفکیٹ دینے کی ایک تقریب منعقد ہوئی جسمیں طلباء کے والدین ۔ممبران برطانوی پارلیمنٹ جم میکمان، ڈیبی ابراہم، مئیر کونسلر جاوید اقبال، کونسلر یاسمین طور کونسلر عتیق الرحمن سماجی راہنما مجاہد مقامی کونسلرز کے علاوہ دیگر افراد
مانچسٹر : ماہر نفسیات ڈاکٹر سہیل قریشی نے کہا کہ جدید دور نے انسانی صحت اور نفسیات پر گہرا اثر ڈالا ہے ۔ انسان کے دماغ میں ہی اس کی ذہنی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے ۔ دنیا کے نامور ماہر نفسیات مریضوں کو کسی ایک خاص نقطے کی جانب مرتکز کرنے کی کوشش ضرور
اولڈہم :تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن کے نائب صدر اور انتہائی متحرک نوجوان راہنما عمران چوہدری نے اولڈہم کے ایسٹرن پویلین ہال میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے بیس اکتوبر کو دورہ برطانیہ کے موقع پر ہفتہ کشمیر اور آئرلینڈ میں مقبوضہ کشمیر میں
اولڈہمDementia: ذہنی بگاڑ جوکہ زیادہ تر ادھیڑ عمر کے افراد ا سکا شکار ہوتے ہیں کو معاشرے کےمفید شہری بنانے کے لیے برطانیہ میں مختلف رضاکار تنظیمیں مصروف عمل ہیں ۔ڈیمنشیا کے مرض کا شکار افراد اور انکی دیکھ بھال کرنے والوں کو اسکی آگاہی دینے کے لیے اولڈہم کی الیگزینڈرا پارک میں
مانچسٹر:کاروباری شخصیت شاھد محمود کی سالگرہ کی پروقار تقریب لوک فنکاروں نے فن کا مظاہرہ کر کے محفل کو چار چاند لگا دئے یاد رہے شاھد محمود سماجی راہنما اور مکینک ورکشاپ ایسوسی ایشن کے مرکزی راہنما بھی ہیں ھر سال آپنے دوستوں کو بلا کر جوش و خروش سےسالگرہ مناتے ہیں مہمان
اولڈہم:وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے قریبی دوست طاہر انجم نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران اولڈھم میں پی ٹی آئی کے عہدیداروں اور اراکین سے ایک خصوصی میٹنگ میں غیر رسمی انداز میں بات چیت اور سوال جواب کی نشست میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے اور ملک
مانچسٹر:معروف سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیت ڈاکٹر عطا الرحمان سابق ایم این ،سابق لیکچرار انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا،پرنسپل انسٹیٹیوٹ آف اسلامک سائنس تفہیم القرآن مردان،ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کا ترکی سے مانچسٹر پہنچنے پر یو کے اسلامک مشن کے علماء کرام مولانا عبد الحکیم،مولانا عبدالرشید، محمد افضل شریف،
مانچسٹر:برطانیہ بھر میں مختلف شعبہ جات میں پیشہ وارانہ خدمات سر انجام دینے والے محب الوطن پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے پیشہ ور افراد مادر وطن کی تعمیر وترقی اور بہتری کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے تنظیم سازی کی ہو ئی ہے اور کم
مانچسٹر:مومنٹ فار دی رائٹس اوورسیز پاکستانیز کے چیئرمین چوہدری خالق دتہ نے کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہماری پہنچان شناخت وطن عزیز کے ساتھ ہے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑھتا ہے کہ جب پاکستان جاتے ہیں تو ہمیں اس طرح دیکھا جاتا ہے جیسے ہم کوئی تیسری دنیا کے باشندے ہیں حالانکہ