مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
برٹش پاکستانی خواتین زندگی کے اہم شعبوں میں کامیابیاں حاصل کرکے تاریخ رقم کر رہی ہیں
مانچسٹر ... پاکستان کی طرح بیریونی ممالک میں بھی پاکستانی خواتین زندگی کے ہر اہم شعبے میں ناصرف کام کر رہی ہیں بلکہ اپنی بے پناہ صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ ٹیچنگ اور طب کے بعد وکالت ایک ایسا شعبہ ہے جس میں برٹش پاکستانی خواتین نے بہت نام کمایا ہے۔
اردو ادب کا مقام منفرد اہمیت کا حامل ہے اور پوری دنیا میں اسکی شناخت ہے،افضل خان
مانچسٹر:پاکستان قونصلیٹ آفس میں جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریبات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے،اس ضمن میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا،مہمان خصوصی ممبر آف یورپین پارلیمنٹ افضل خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو ادب کا مقام منفرد اہمیت کا حامل ہے اور پوری دنیا میں اسکی شناخت ہے اور بحیثیت
بلا امتیازسیاسی وابستگی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے ‘ ارکان پارلیمنٹ کی یقین دہانی
مانچسٹر ...کنزرویٹو اور لیبر ارکان پارلیمنٹ بلا امتیاذ سیاسی وابستگی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے،برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کروانے اور یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر گروپ کے قیام کیلئے ارکان نے تحریکی رہنمائوں کو بریفنگ دی جبکہ تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداروں نے برطانیہ اور یورپ میں
اولڈہم کی کمیونٹی کی طرف سے ہزاروں دستخطوں پر مشتمل پٹیشن10ڈائوننگ سٹریٹ میں جمع
اولڈہم ... اولڈہم کی کمیونٹی کی طرف سے ہزاروں دستخطوں پر مشتمل پٹیشن10ڈائوننگ سٹریٹ لندن میں جمع کرا دی گئی ہے جس میں غزہ کی موجودہ صورتحال پر پارلیمنٹ میں فوری بحث اور غزہ میں انسانی ہمدردی کے تحت فوری طور پر امداد بہم پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا ہے،پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ
موجودہ حالات میں حکومت کو صبر و تحمل کے ساتھ جمہوری طریقے سے مسائل کا حل نکالنا چاہئے ،بابر اعوان
مانچسٹر ... وطن عزیز کے مجموعی حالات حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں،شہریوں کی زندگیاں محفوظ نہیں ہر طرف افرا تفری کا عالم ہے اور اوپر سے سیاسی جماعتوں نے اپنے مطالبات منوانے کیلئے مظاہروں کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے جو ملک
ن لیگ برطانیہ تحریک آزادی کے سفارتی محاذ پر راجہ نجابت اور انکی ٹیم سے بھرپور تعاون کریگی، زبیر گل
مانچسٹر:پاکستان کے استحکام اور کشمیر کی آزادی کیلئے بیرون ملک پاکستانی اور کشمیری مل کر جدو جہد کریں،ریاست کی آزادی پاکستان کی مضبوطی میں مضمر ہے،پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جس کی عوام او رحکومت نے کشمیریوں کی جدو جہد آزادی میں شانہ بشانہ کام کیا ہے،مسلم لیگ ن برطانیہ تحریک آزادی کے سفارتی
آزاد کشمیر میں خواتین کی پارلیمنٹ میں نمائیندگی سے مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو حوصلہ ملا: فرزانہ یعقوب
مانچسٹر ... آزاد کشمیر کی تمام سیاسی قیادت اوورسیز کشمیریوں کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، کشمیری و پاکستانی خواتین جس طرح مردوں کے شانہ بشانہ اس سفارتی مہم میں شامل ہیں اس سے مقبوضہ کشمیر کی مظلوم خواتین کو
لیبر پارٹی مسئلہ کشمیر کےحل کیلئے برٹش کشمیریوں کی جدوجہد میں معاونت کرے: شوکت راجہ
ویکفیلڈ .... لیبر پارٹی کی لیڈر شپ مسئلہ کشمیر حل کروانے کیلئے برٹش کشمیریوں کی جدوجہد میں معاونت کرے ۔ کشمیری عوام اقوام متحدہ کے چارٹر اور قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کا تسلیم شدہ حق مانگتے ہیں ۔ برطانوی سیاستدان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا بھی نوٹس لیں، بھارت کی6 لاکھ
ایسی چیریٹیوں کی معاونت کرنی چاہئے جو وہاں پر عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبے چلا رہی ہیں‘مقررین
مانچسٹر ... برطانوی مسلمان جہاں کشمیریوں اور فلسطینیوں کیلئے عالمی سطح پر آواز بلند کرتے ہیں وہاں اپنے غریب اور نادار بہن بھائیوں کی مدد کیلئے چیریٹی بھی دل کھول کر کرتے ہیں،نارتھ آف انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں برمنگھم کی چیریٹی تنظیم جنت الفردوس کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں خصوصی
اسرائیل کی جارحیت بارے اوبامہ اور ڈیوڈ کیمرون کی پالیسی مایوس کن ہے، مائیکل میچر
اولڈہم:برطانیہ کی پارلیمنٹ کے سینئر ترین پارلیمنٹرین مائیکل میچر نے میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے حلقہ انتخاب کے سینکڑوں افراد نے بذریعہ ای میل ان سے رابطہ کر کے فلسطین میں جاری حالیہ کشیدگی اور معصوم بچوں اور عورتوں کا قتل عام بارے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے
پی آئی اے کی لاجواب سروس‘ مانچسٹر سے اسلام آباد پروازیں بند‘وطن میں عید کے خواب چکنا چور
مانچسٹر ... عیدالفطر اور گرمیوں کی چھٹیوں سے صرف ایک ہفتہ قبل پاکستان کی قومی ائر لائن پی آئی اے نے مانچسٹر سے اسلام آباد کیلئے شیڈول پروازوں میں تبدیلی کرتے ہوئے جمعہ اور اتوار کیلئے پروازیں بند کر دی ہیں ،جس نے نہ صرف ایسے لوگوں کو شدید دقت کا سامنا کرنا پڑا
قربانی اور ایثار کا جو جذبہ برطانیہ کے مسلمانوں میں پایا جاتا ہے وہ قابل رشک ہے،چوہدری محمد سرفراز
مانچسٹر:کاروباری و سماجی شخصیت حاجی محمد یوسف نے اپنی رہائش گاہ پر ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا،مہمان خصوصی پاک برٹش ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد سرفراز نے حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے با برکت ماہ کے دوران برطانیہ بھر میں افطار پارٹی کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جس
پونا کے مقام پربس کا المناک سانحہ اور قیمتی جانوں کا ضیاع نا قابل تلافی نقصان ہے،چوہدری یاسین
سٹوک آن ٹرینٹ ... وادی سماہنی پونا کے مقام پربس کا المناک سانحہ اور قیمتی جانوں کا ضیاع نا قابل تلافی نقصان ہے،اس حادثے کے اصل محرکات کا سراغ لگا کر ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،آئے روز اسی جگہ پر حادثات کی وجہ سے اعلیٰ سطح پر
سیاستدان محب وطن ہوجائیں تو ملک عالم اسلام کا ناقابل تسخیر قلعہ بن سکتا ہے: حافظ حسین احمد
مانچسٹر ... وطن عزیز کو عالمی سازشوں نے گھیر رکھا ہے ایسے میں اپنوں کو کوشش کرنی چاہیئے کہ اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کریں یہ ملک ہے تو ہم بھی ہیں ور ہمیں اس ملک کو اندرونی بیرونی ہر قسم کی سازشوں سے بچانا ہے اور اس ملک کو خوشحال بنانا ہے، ان
یورپین پارلیمنٹ میں سجاد کریم ایم ای پی دوبارہ ایتھکیس اینڈ اسٹینڈرڈ کمیٹی کے چیئرمین منتخب
لندن ... یورپین پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئر مین ، ای سی آر گروپ کے قانونی امور کے ترجمان اور نارتھ ویسٹ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کو پارلیمنٹ کی انتہائی اہم اور طاقتور کمیٹی ایتھیکس اینڈ سٹینڈرڈ کاچھ ماہ کے لئے دوبارہ چیئر مین منتخب کر لیا گیا ہے
سماجی اور کمیونٹی رہنما فراز احمد بھٹی کی طرف سے افطار پارٹی ، کاروباری،سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت
مانچسٹر:سماجی اور کمیونٹی رہنما فراز احمد بھٹی نے افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں مانچسٹر کے کاروباری،سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی،انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کاروباری حضرات سے کہا کہ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ بزنس ٹریڈ فری زون چارٹر شپ زون کا معاہدہ کیا ہے جو ایک خوش آئند بات
رمضان والی سخاوت کی سارا سال کی ضرورت ہے تاکہ دنیا کے بچے بھوک سے نہ مرسکیں: امام سبطین علی
مانچسٹر ... روزے کے اصل مفہوم کو سمجھنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے رب کریم نے بندے کو جہاں بہت سی نعمتوں سے سرفراز کیا ہے وہیں روزے کی ذریعے انسان کے اندر تقویٰ،پرہیز گاری،برداشت اور صبر کا درس دیا ہے تاکہ بحیثیت انسان اور مسلمان ہم کو انسانیت کے حقوق پورے
عالمی برادری مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے میں معاونت کرے:مقررین یوم شہدا
مانچسٹر ...بھارتی حکمران آزاد کشمیر پر قبضے بھارتی آئین کی دفعہ 370 کے خاتمے اور اقوام متحدہ کے مبصرین کو دہلی سے چلے جانے جیسے اقدامات کر سکتے بھارت کے ان عزائم کا نوٹس لے کر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے میں کشمیریوں کی معاونت کرے۔ ان خیالات کا
غیر ملکی دورے سے باصلاحیت پاکستانی طلباء و طالبات کا ذہنی افق وسیع ہوگا: بانی جامعہ الکرم پیرزادہ امداد حسین
ریٹفورڈ ... امتحانات میں اعلیٰ پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلباء و طالبات پاکستان کے حقیقی ہیرو ہیں۔ ان قابل اور لائق طلباء اور طالبات پر قوم کو فخر ہے ۔ باصلاحیت اور محنتی طلباء و طالبات ہی پاکستان کے روشن مستقبل کے نقیب ہیں۔ حکومت پنجاب نے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کے غیر