مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، پاکستانی افواج نے ہمیشہ ایل او سی کی پاسداری کی: بیرسٹرسلطان محمود
مانچسٹر-سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پانچ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا الزام لگانا بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا ہے، پاکستانی افواج نے ان فوجیوں کو ہلاک نہیں کیا پاکستان نے پچھلے کئی سالوں سے لائن آف کنٹرول معاہدے کی پوری طرح پاسداری کی
کشمیری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے:سینئر وزیر چودھری یاسین
مانچسٹر-آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کھلی جارحیت و دہشت گردی ہے۔ عالمی امن کے دعویداروں کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔ پاکستانی و کشمیری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر
پاکستان کرہ ارض کےمسلمانوں اورکشمیریوں کی امیدوں اور تمنائوں کا محور ومرکز ہے ، راجہ نصیر
مانچسٹر۔آزاد کشمیر کے سابق وزیر بلدیات و مسلم لیگ ن کے ممبر اسمبلی راجہ نصیر احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرہ ارض کے مسلمانوں اور بالخصوص کشمیریوں کی امیدوں اور تمنائوں کا محور ومرکز ہے پاکستان کی مشکلات حل کرنے کیلئے تمام محب وطن قوتوں کو سیاسی بیداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے پاکستان
گریٹر مانچسٹر میں یوم آزادی کی تقریب، قونصل جنرل احسان اللہ باٹھ کا الوداعی خطاب
مانچسٹر... گریٹر مانچسٹر میں پاکستان کے یوم آزادی کی اہم تقریب قونصلیٹ جنرل مانچسٹر میں ہوئی جس میں رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی، ورلڈ چیمپئن باکسر عامرخان،پولیس کمشنر ٹونی لائیڈ، لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن، سابق لارڈ میئر کونسلر افضل خان، اولڈ ٹریفورڈ کے میئر ڈسلین بٹ ، میرس مسز فرح بٹ، کونسلر آفتاب
حکمران پاکستان اورآزادکشمیرمیں برٹش تارکین وطن کیلئے حفاظتی اقدامات کریں :چودہری بشیررٹوی
مانچسٹر ...مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدر چوہدری بشیر رٹوی ، پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید بھڑک ،چودہری جاوید اقبال مسلم لیگ ن کے رہنما عتیق الرحمان ودیگر نے آزاد کشمیر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اوورسیز کشمیریوں کی وطن میں جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں انہوں نے ڈڈیال کے واقعہ
ڈیوڈ کیمرون کی سجاد کریم کو یورپی پارلیمنٹ کا امیدوار نامزد ہونے پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار
نیلسن ... مانچسٹر نارتھ ویسٹ کے دورہ پر آئے ہوئے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سجاد کریم کو ایک مرتبہ پھر یورپی پارلیمنٹ کے لئے امیدوار نامزد ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ یاد رہے کہ سجاد کریم برطانیہ سے 2004ء میں
مانچسٹرمیں عیدمذہبی جوش و جذبےسےمنائی گئی،یکجہتی کےفروغ کیلئے تعاون کی اپیل
مانچسٹر... برطانیہ کے دوسرے شہروں کی طرح گریٹر مانچسٹر میں بھی عید الفطر انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی ، راچڈیل ، بری ، اولڈہم ، آشٹن ، وگن کی مرکزی مساجد میں عیدین کے اجتماعات دو الگ الگ دنوں میں منعقد ہوئے پہلی عید جمعرات کو ادا کی
مانچسٹر میں چاند رات کا اہتمام ، لارڈ میئر کونسلر محمد نعیم الحسن سمیت اہم شخصیات کی شرکت
مانچسٹر ... مانچسٹر کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں چاند رات کا اہتمام کیا گیا جس میں لارڈ میئر کونسلر محمد نعیم الحسن، سابقہ لارڈ میئر، امیدوار یورپین پارلیمنٹ کونسلر محمد افضل خان نے خصوصی شرکت کی۔ اس چاند رات میں ایشیائی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس میں ہر طرح کے سٹال
حکومت برطانیہ نے ملک سے مسلم دشمن نفرتوں کے خاتمے کاتہیہ کررکھا ہے: ڈیوڈ کیمرون
مانچسٹر... جا مع مسجد چیتھم ھل کے دورے کے موقع پر وزیر اعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے مسلم دشمن نفرتوں کے خاتمے کاتہیہ کررکھا ہے، انھوں نے کہا کہ برطانیہ کووسیع النظر اور متحمل رکھنے کی ضرورت ہے ایسے میں Tell Mama جیسے ادارے دونوں
میاں نواز شریف کی گزارش پر خانہ خدا میں امت مسلمہ اور کشمیر کے لئے خصوصی دعا
مانچسٹر ... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل نے وزیر اعظم پاکستان کے ہمراہ خانہ خدا میں رمضان کی ستائس ویں رات عبادت میں گزاری ..برطانیہ میں پارٹی کےمیڈیا سیکرٹری شاکر قریشی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوے زبیر گل نے کہا کہ قائد محترم سے روضہ رسول حاضری کے دوران متعدد
سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان دو ہفتے آزاد کشمیر قیام کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئے
مانچسٹر... مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ممبر اسمبلی وسابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان دو ہفتے آزاد کشمیر قیام کے بعد وآپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں مانچسٹر ائر پورٹ پہنچنے پر چیرمین مسلم لیگ ن آزاد کشمیر(برطانیہ) راجہ قربان حسین، سابق چیف آفیسر راجہ لطیف خان،راجہ ضیا الحق،مرکزی سیکرٹری مسلم لیگ ن راجہ
یورپی پارلیمنٹ میں ٹوری پارٹی کے سجاد کریم اور لیبر کے محمّد افضل کی یقینی سیٹوں پرنامزدگی
نیلسن/مانچسٹر... آئندہ سال مئی میں ہونے والے یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات کے لئےکنزرویٹواور لیبرپارٹی نے اپنے اپنے امیدوارمیدان میں اتار دیئے ہیں نارتھ ویسٹ سے کل آٹھ ممبر یورپی پارلیمنٹ کے لئے منتخب ہوتے ہیں اور ہر پارٹی اپنے آٹھ امیدوار ہی میدان میں اتارتی ہے اگرچہ ووٹوں کے تناسب سے ہر پارٹی کو
نئے ایرانی صدر کی حلف برداری تقریب ، آصف زرداری احمدی نژاد سے الوداعی ملاقات کریں گے
تہران...صدر پاکستان آصف علی زرداری اپنے ایرانی ہم منصب دوست احمدی نژاد کی سبکدوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے ایران جایئں گے ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کابینہ کے آخری اجلاس سے خطاب کیا، وہ کل عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ 4 اگست کو نئے منتخب صدر حسن روحانی عہدے کا
مرنے میں مدددینے سےمتعلق قانون بارے فیصلہ صرف پارلیمان کر سکتی ہے: اپیل کورٹ
مانچسٹر ... لاکڈ اِن سنڈروم کے مریض ٹونی نکلسن اور سڑک کے حادثے میں مفلوج ہونے والے پال لیمب کے خاندان ’موت کا حق‘ کا مقدمہ ہار گئے ہیں۔ ایک برطانوی اپیل کورٹ نے اس سے قبل دیا گیا ہوا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ نکلسن کو کسی ڈاکٹر سے یہ کہنے کا حق
اپنی آپ کے مدد کے تحت کام کرنے والوں کی مدد مقامی کونسلز بھی کرتی ہیں
مانچسٹر...سپورٹس مین شپ کی بدولت پاکستانی کرکٹ کو دنیا بھر میں مقبول کرنے والے چچا کرکٹ آجکل مانچسٹر میں ہونے والی افطار پارٹیوں کی رونق دوبالا کر رہے ہیں ...ان کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوںمیری پہچان پاکستان کے لباس سے ہو۔ اسی لئے میرے لباس میں پاکستان کے جھنڈے کی تصویر ہی ہے
مانچسٹر :تاریخ کی پہلی مشترکہ سحری تقریب مقررین کاملٹی فیتھ کمیونٹیز کے ساتھ قریبی روابط پر زور
مانچسٹر... روحانی ایڈوائزری سینٹر میں مانچسٹر کی تاریخ کی پہلی مشترکہ سحری تقریب کے موقع پر لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن امیدوار ممبر یورپی پارلیمنٹ ایگزیکٹو کونسلر افضل خان، علامہ شاہجہان مدنی، علامہ قاری جاوید اختر، چوہدری محمد نواز، امجد حسین، حاجی گلزار خان پی پی، امام سبطین علی، حافظ قاری عمران
سرمایہ کاری کے نام پر برٹش پاکستانیوں کے ساتھ کروڑوں پونڈ کے فراڈ کا انکشاف !!
مانچسٹر... برطانیہ میں غیر سودی اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر برٹش پاکستانیوں کے ساتھ کروڑوں پونڈ کے فراڈ کا انکشاف !!!! جعلی انٹرنیشنل کمپنیاں پاکستان سے بھی برٹش پاکستانیوں سے رقوم بٹورنے میں مصروف اور منافع کے نام پر ان کمپنیوں نے بھاری رقوم ہڑپ کرلی... جعلی اسلامی مضاربہ کمپنیوں کا فراڈ کا
پاکستان انٹرنیٹ کو تحقیقی سرگرمیوں کے سلسلے میں بروئے کار لا رہا ہے
مانچسٹر... ہیڈ آف شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر اردو زبان کو اس کا مقام دلانا ضروری ہے۔ بین الاقوامی سطح کا اردو ریسرچ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جانا چاہئے انہوں نے کہا کہ اردو زبان کو پاکستان میں فی الفور سرکاری
پاکستانی آموں نے برطانیہ میں اپنی شیرینی اور خوش ذائقہ ہونے کی دھاک بٹھادی، قونصل جنرل احسان اللہ
مانچسٹر۔پاکستانی آموں نے برطانیہ کے ملٹی کلچر معاشرے میں اپنی شیرینی اور خوش ذائقہ ہونے کی دھاک بٹھادی، پاکستانی آم برطانوی رنگ کمیونٹی اور بلیک ایشین کمیونٹی میں مقبول عام ہورہے ہیں آم کو بطور پھل بھی استعمال کیا جارہا ہے اور اس کا اچار چاٹ مینگو چٹنی بھی، حالیہ برطانوی گرم موسم میں