مقبول خبریں
کشمیر سالیڈیرٹی کیلئے یکم فروری سے 11فروری تک تقریبات منعقد کرائی جائیں گی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
سرکار دو عالم کی پیروی ہی میں تمام انسانوں کی فلاح اور کامیابی پوشیدہ ہے: پیر سیدمحمد شبیر علی شاہ گیلانی
راچڈیل ...سرکار دو عالم حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس ازل سے ابد تک رحمت اللعالمین ہے اور آپؐ کی پیروی اور سچی محبت ہی میں تمام انسانوں، جانداروں، زمین و آسمان اور ذرے ذرے کی فلاح اور کامیابی پوشیدہ ہے، ان خیالات کا اظہار جامعہ حیدریہ راچڈیل میں جشن میلاد النبیؐ
جو دنیا میں اچھے کام کرتا ہے آخرت میں اجر کا حقدار ٹھہرایا جائے گا: پیر معروف حسین نوشاہی
اولڈھم، گریٹر مانچسٹر ...حضور پاک کی ذات اقدس پوری انسانیت کیلئے باعث رحمت و برکت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وجہ ِ وجود ِ کائنات ہیں اور رحمت العالمین نے اپنی ساری زندگی توحید،حق سچ ، پیارو محبت، رواداری اورانسانیت کا درس دیا۔ آپ پوری انسانیت کیلئے فلاح بہبود
ہم نبی کریم کے صیح معنوں میں غلام بن جائیں تو روز محشر شرمندگی سے بچ جائینگے، فیضان اسلام
مانچسٹر ... نبی مکرم ‘ تاجدار مدینہ ‘ آقا دو جہاں کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں ماہ ربیع الاول شروع ہوتے ہی رحمتوں اور برکتوں کا نزول شروع ہو جاتا ہے ہر گھر میں نبی کی آمد کے چرچے اور خوشیاں منائی جاتی ہیں ‘ آمد مصطفی کی جشن کی تیاریوں میں ہر
حکومت نے نایئکوپ کا اجراکرکے اوورسیز کمیونٹی کیلئے وطن کاسفرآسان بنا دیا : کونسلر عتیق الرحمن
اولڈھم ...حکومت پاکستان اوورسیز کمیونٹی کی سہولیات کے جو اقدامات کر رہی ہے برطانیہ میں موجود تمام عوامی نمائندوں کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار کونسلر عتیق الرحمان نے پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر کے زیر اہتمام نادرہ سرجری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ اولڈہم میٹروپولیٹن کونسل کی مڈلک ویل
خطے میں میرٹ کی بالادستی کیلئے اپنوں کی ناراضگی مول لی، نسل نو کو فائدہ ہوگا:وزیر اوقاف افسر شاہد
راچڈیل ۔۔۔ ڈڈیال کی دھرتی کو اعزاز حاصل ہے کہ اس نے مولوی عبداللہ، عبدالخالق انصاری، پیر علی جان شاہ، چوہدری محمد زمان اور چوہدری یوسف جیسے نامور اور عظیم سپوت پیدا کئے جنہوں نے ناصرف علاقہ بلکہ پورے کشمیر کا نام روشن کیا۔ مجھے یہ اعزاز ملا کہ میں بھی اس دھرتی کیلئے کچھ
برطانوی ٹریڈ یونین کانگریس TUCکے پہلے نومنتخب مسلمان صدرمحمد تاج کے اعزاز میں تقریب
مانچسٹر ... برطانیہ ایک ایسا ملک ہے جو انسانی صلاحیتوں کی بنیاد پر ہر کسی کو اسکا جائز مقام دینے میں عار محسوس نہیں کرتا۔ برٹش پاکستانیوں نے اس ملک کی معاشی اور اقتصادی ترقی میں بے پناہ کردار ادا کیا ہے ان میں ٹیلنٹ تھا تو یہ پارلیمنٹ سمیت ہر شعبہ زندگی میں نام
سیاست کو غلاظت سے پاک کرنے کے لئے ہر پاکستانی عمران خان کی جدوجہد کا حصہ بنے:ولید اقبال
شفیلڈ ...مفکر پاکستان، شاعر مشرق حضرت علامہ محمداقبال کے پوتے اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ولید اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں مل کر پاکستان کو علامہ اقبال کی سوچ اورفکر کے مطابق اس آزادی کے لئے کام کرنا ہو گا جس سے پاکستان کو صرف معاشی اور سیاسی آزادی ہی نہیں
ہمیشہ آپ لوگوں کے ووٹوں سےمنتخب ہوا،آپکے ایک ایک ووٹ کی قدرکرتا ہوں:سجاد کریم
بری ... جو لوگ یہ تاثر پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مجھے عوام کے ووٹوں کی ضرورت نہیں وہ محض شر پھیلانے کی کوشش میں ہیں کیونکہ میں ہمیشہ آپ لوگوں کے ووٹوں سے منتخب ہوااور آپ کے ایک ایک ووٹ کی قدر کرتا ہوں نارتھ ویسٹ میں باون لاکھ رائے دہندگان ہیں
برطانوی ترقی میں کمیونٹی کے کردار کومسخ کرنے کے منفی نتائج برآمد ہوسکتے ہیں: سجاد کریم
مانچسٹر ... نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے یورپی پارلیمنٹ کے کنزرویٹو رکن اور یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیرمین ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کو پاکستان کی یونیورسٹی کی طرف سے دی جانے والی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری کی خوشی میں مانچسٹر میں کمیونٹی کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں برطانیہ بھر سے
مقامی کونسل نے تاریخی پاکستان مسلم سنٹر شفیلڈ کی ملکیت ڈائریکٹرز کے حوالے کردی !!
شفیلڈ ... سال 2013 میں حاصل کی گئی کامیابیوں کا احاطہ کیا جائے تو کمیونٹی کے حصے میں مشکلات کے مقابلے میں بہت محدود کامیابیاں نظر آتی ہیں اور جو کامیابیاں کمیونٹی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی انکے پیچھے جذبہ، ہمت، لگن اور ذاتی فائدے کی بجائے اجتماعی مفاد نظر آیا۔ پانچ چھ دہائیاں قبل
دوہری شہریت کا مسئلہ حل کرکے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات سے فائدہ لیا جانا چاہیئے: سجاد کریم
مانچسٹر ... پاکستان کو اللہ نے خصوصی عطیات سے نوازا ہے اس میں موجود قدرتی وسائل پوری قوم کا اثاثہ ہیں جنکی طرف توجہ کرنے کی اشد ضرورت ہے، اسی طرح اوورسیز پاکستانی بھی ملک و قوم کیلئے کسی اثاثے سے کم نہیں حکومت کو دوہری شہریت کے مسئلے سے نبٹ کر فی الفور انکی
برطانوی فوجی کے قتل کے جواب میں گرمزبی مسجد پر حملہ کرنے والے دو سابق فوجیوں کو سزا
ہل ...ھل کرائون کورٹ نے گرمزبی کے مقامی اسلامک سنٹر و مسجد پر پٹرول بم سے حملہ کرنے والے دو سابق برطانوی فوجیوں کو دستیاب ثبوتوں کی روشنی میں فوری سزا سنا کر ایسے بہت سے افراد کے منہ بند کر دئے ہیں جو برطانوی فوجی لی رگبی کیس کے حوالے سے چہ میگوئیاں کر
حکومت آزاد کشمیر خطےمیں تعمیر و ترقی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہے:چوہدری یاسین
راچڈیل ...آزاد کشمیر حکومت کے سینئر وزیر چوہدری محمدیاسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرکی موجودہ حکومت چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کو جاری رکھے ہوئے ہے،انتخابات سے قبل عوام سے کئے گئے وعدوں اور حکومت کی تعین کردہ ترجیحات کو مد نظر رکھ کر ہم اپنا سفر جاری
کھانے کے بل پر جان لیوا جھگڑا، پوسٹ مارٹم رپورٹ کچھ نہ واضع کرسکی،عوام سےمدد کی اپیل
مانچسٹر ... برطانیہ کے معروف کری ریسٹورنٹ اکبرز کی لیور پول روڈ مانچسٹر برانچ کے مینجر کی دوران ڈیوٹی ہلاکت کا معمہ حل نہ ہوسکا۔ پولیس کو ملنے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ کسی یقینی امر کی تائید نہیں کر رہی۔ واضع رہے45 سالہ مرحوم محمد آصف کی جمعہ کی شب چند نوجوانوں سے بل
لوکل الیکشن میں باصلاحیت کشمیری نوجوان کی سابق وزیر اعظم کی ساس جغادری سیاستدان کو شکست
مانچسٹر ... برطانیہ میں آباد پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے بارے میں کوئی برٹش سیاستدان کچھ بھی کہے اور اس پر جیسا بھی رد عمل آئے اسے محض اتفاق کہا جا سکتا ہے مگر اسی کمیونٹی سے جب کوئی نوجوان لڑکا یا لرکی اپنے صلاحیتوں کے بل بوتے پر کوئی کامیابی حاصل کرتے ہیں تو
حکومت برطانیہ نے تمام کمیونیٹیز کو ترقی کے برابر مواقع فراہم کئے،ان سے فائدہ اٹھائیں:سجاد کریم
مانچسٹر ... پاکستانی و ایشیائی نیزمسلمان کمیونٹی اس ملک کے نظام میں ایک ریڑھ کی ہڈی کی طرح کردار ادا کرے اور اس کمیونٹی کا ہر نوجوان اعلی تعلیم یافتہ ہو، تمام تعصبات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہم اگر آج ہی اس کا عہد کر لیں تو اس امر میں کوئی شک نہیں کہ
برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر پر بحث کیلئےتحریک حق خود ارادیت کی مہم ،کمیونٹی کا مکمل حمائت کا اعادہ
مانچسٹر ... تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداروں چیئرمین راجہ نجابت حسین، وزیراعظم آزاد کشمیر کے مشیر اور تحریک کے سرپرست سردار عبدالرحمان خان، سیکریٹری جنرل محمد اعظم، نارتھ ویسٹ کے قائم مقام چیئرمین محمد اجمل مغل، یارکشائر کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم، خواتین رہنماؤں یاسمین ڈار، شبانہ عباسی نے نارتھ ویسٹ سے
یورپی پارلیمنٹ میں شاندار ملی خدمات پرسجاد کریم کیلئے یو ایم ٹی کیجانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
مانچسٹر ...ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کو یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالو جی لاہور کی طرف سے پاکستان اور یورپی یونین کے مابین تعلقات کومضبوط بنانے میں کردار ادا کرنے پر پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی گئی ہے اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) بر طانیہ کے چئیر مین راجہ آفتاب شریف نے
برطانیہ میں آباد نئی نسل کا اپنے آبائی وطن سےتعلق دن بدن کمزور ہورہا ہے: راجہ نصیر احمد
مانچسٹر ... سابق وزیر بلدیات آزاد کشمیر راجہ نصیر احمد خان ایم ایل اے نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دوراقتدار میں تعمیر و ترقی کا کام بلا تخصیص برادری،قبیلہ علاقہ کئے یہی وجہ ہے کہ آزاد کشمیر کا تاریخی علاقی سہنسہ آج آزادکشمیر اور پاکستان کے کونے کونے تک ایک خصوصی پہچان رکھتا